PR 30 04 2013
Press Note
Betrayal of the Muslims of Ash-Sham
Zardari shakes the bloodied hands of the Syrian regime
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan denounces the meeting on Tuesday 29 April of President Zardari with representative of the tyrant of Ash-Sham, Bashar, in which a letter from Bashar was conveyed to Zardari. The crimes of Bashar against his own people demanded the tearing up of his letter and throwing out his messenger, or not even allowing him to enter
For over two long and trying years, since March 2011, the Muslims have filled the streets demanding Islam, with many of them calling “The people want the Khilafah” and raising the black and white flags of the coming Khilafah. Deprived of sleep at the thought of the return of the Khilafah,
Had
Hizb ut-Tahrir Wilayah
وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
“That day believers will rejoice * upon the victory of Allah who makes victorious whom He wishes and He is the Mighty, the Merciful.” [Surah Ar-Rum 30: 4-5]
Media office of Hizb ut-Tahrir in
منگل،20جمادی الثانی ، 1434 ھ 30/04/2013 نمبر PR13047:
شام کے مسلمانوں سے غداری!
زرداری نے شام کی قاتل حکومت سے ہاتھ ملایا ہے
حزب التحریرولایہ پاکستان 29اپریل2013کو صدر زرداری اور شام کے قاتل حکمران بشار کے نمائندے کے درمیان ہونے والی ملاقات کی پرزور مذمت کرتی ہے۔اس ملاقات میںشا می حکومت کے نمائندے نے ایک خط صدر زرداری کے حوالے کیا۔بشار کے اپنی ہی قوم کے خلاف جرائم کو اگر سامنے رکھا جاتا تو اس خط کو وصول کرتے ہی پھاڑ دیا جاتا اور اس کے نمائندے کو ملک بدر کردیا جاتا بلکہ اسے ملک میں داخل ہونے ہی کی اجازت نہیں دی جاتی۔ لیکن زرداری نے ایک وفادار امریکی ایجنٹ ہونے کی ذمہ داری کو پورا کیا اوراس ملاقات کے ذریعے ختم ہوتی ہوئی بشار کی حکومت کو سہارا فراہم کیا ہے۔
مارچ 2011سے شروع ہونے والے اس بابرکت انقلاب کو دو سال کا سخت اور تھکا دینے والے عرصہ گزرچکا ہے۔مسلمانوں نے شام کے شہروں اور قصبوں کی سڑکیںاور بازارمظاہرین سے بھر دیے جو اسلا م کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ان میں سے کئی (الشعب یرید الخلافة من جدید ) ''عوام خلافت کا دوبارہ قیام چاہتے ہیں'' کے نعرے لگا تے ہیں اورآنے والی خلافت کے کلمہ طیبہ والے سیاہ اور سفید جھنڈے لہراتے ہیں۔اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے امریکہ نے ،کہ جس کا سکون خلافت کے دوبارہ قیام کے خوف سے برباد ہوچکا ہے، اپنے ایجنٹ بشارالاسد کو حکم دیا کہ وہ اس تحریک کو وحشیانہ طریقے سے کچل ڈالے ۔ اس کام میں بشار کومہلت فراہم کرنے کے لیے امریکہ نے بشار کے خلاف انتہائی کمزور بیانات دیے اور لاحاصل عملی قدم اٹھائے۔ اس دوران بشار حکومت اس تحریک کو کچلنے کی خاطر شہروں اور قصبوں کو توپوں،ٹینکوں،جنگی طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے تباہ وبرباد کرتی رہی۔ بشار نے ہزاروں لوگوں کا قتل کیا اوراُس نے اِس بربریت کے دوران عورتوں،بچوں اور بوڑھوں تک کو بھی نہ بخشا۔ بشار کے غنڈوں نے مردوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،عورتوں کی عصمت دری کی ، بچوں کو اغوا کیا، اور راہ چلتی ماؤں کی گودوں سے ان کے بچے چھین لیے۔
اگر امریکہ کو بشار کا کوئی متبادل مل جاتا تو وہ بشار کو بھی ویسے ہی تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک چکا ہوتا جیسا کہ امریکہ نے حال ہی میں دیگرعرب ممالک میںکھڑی ہونے والی عوامی تحریکوں کے ردِ عمل میں کیا ہے۔ چنانچہ امریکہ ڈیڈ لائن کے نام پر بشار کو مسلسل مہلت دے رہا ہے تاکہ اس دوران وہ ایک مصنوعی متبادل چہرے تیار کر سکے...اسے یہ خطرہ لاحق ہے کہ کہیں اسلام اقتدار میں نہ پہنچ جائے اور ریاستِ خلافت قائم نہ ہو جائے ۔ یہ خطرہ صرف امریکہ کو ہی نہیں بلکہ تمام کافر استعماری ریاستوں کو لاحق ہے ۔ پس امریکہ نے اس معاملے میں روس کو اپنے ساتھ شریک کیا کہ بشار کی خفیہ اور اعلانیہ مدد کی جائے اور دونوں ممالک نے اسکے لیے متعدد حربے اختیار کیے۔اورہمیشہ کی طرح اس بار بھی امریکہ نے اس سخت ترین مشکل سے نبٹنے کے لیے مسلم امت کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو آواز دی کہ وہ اس کی مدد کریں ۔ پس ان غداروں نے اسلام اور امت مسلمہ کے خلاف کفار کی مدد کرنے کا راستہ اختیار کیا۔
حزب التحریرولایہ پاکستان اس عہد کی تجدید کرتی ہے کہ وہ اسلام کی حکمرانی کے ذریعے تمام جابروں کے اقتدار کا خاتمہ کرے گی۔ چاہے بشاراور زرداری ایک دوسرے کا ساتھ دیں یا امریکہ آنے والے خلافت کو روکنے کی کوشش میں اپنی نیندیں حرام کرلے لیکن اب وہ وقت زیادہ دور نہیں جب پاکستان کی طاقتور افواج کی قیادت ایک صادق و امین خلیفہ کررہا ہوگا۔ اور ایک بار بھردنیا اس خلافت کودیکھ لے گی جو ان جابروں کو عبرت ناک انجام سے دوچار کرنے کے لیے سمندروں کی دوری کو بھی خاطر میں نہیں لائے گی اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک اسلام کی روشنی سے پوری دنیا کو منور نہ ہوجائے۔
وَیَوْمَئِذٍ یَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ ہ بِنَصْرِ اللَّہِ یَنصُرُ مَن یَشَاء ُ وَہُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ
اور اس دن ایمان والے اللہ کی جانب سے دی جانے والی کامیابی پر خوشیاں منائیں گے۔ وہ جسے چاہتا ہے کامیاب کرتا ہے اور وہ نہایت طاقتور اور رحیم ہے(الروم:4-5)
پاکستان میںحزب التحریرکا میڈیا آفس