Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PN 24 05 2013

Friday, 14th Rajab 1434 AH                    24/05/2013 CE               N0: PN13055

Free Naveed Butt campaign

Open letter to the tyrant of Pakistan at the eve of first anniversary of Naveed Butt’s abduction

Hizb ut-Tahrir wilaya Pakistan has issued an open letter for the tyrant of Pakistan, General Kayani. This letter has been issued on the completion of year abduction of Naveed Butt, the spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan. The title of this letter is “The year long abduction of Naveed Butt will not delay or prevent your end at the hands of a Khaleefah Rashid”. General Kayani’s thugs abducted Naveed butt on 11 May 2012 when he just returned to home after bringing back his children from school. Even after the lapse of one complete year his whereabouts are still unknown. This open letter to General Kayani is being delivered via the diplomatic missions of Pakistan around the world, as well as by local channels.

In the letter General Kayani has been described as one “who silences and confines to the dungeons any Muslim, officer or politician that raises the word of truth against him, exposing his treachery before this noble Ummah, to secure her from harm.” The abduction is denounced in the letter, addressing Kayani directly, statement, “Thus, we denounce your abduction of our noble brother, Naveed Butt, confining him to your dungeons for over a year, since 11 May 2012. Naveed Butt as the spokesman of Hizb ut-Tahrir is a man renowned for speaking defiantly, fearing none but Allah سبحانه و تعالى , exposing your American masters’ plans. He exposed these plans when you were the right hand man of Musharraf and also when you were brought by the Americans over Musharraf’s head, as the new chief agent of America. And we must add to our denouncement so that it becomes powerful, by invoking the Wrath of Allah upon you, for you have declared war on those who are loyal to Allah سبحانه و تعالى. Allah سبحانه وتعالى said in the Hadeeth Qudsi:

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ

'The Messenger of Allah peace be upon him said that Allah said, Whosoever harms my Wali I will declare a war against him …’ (Bukhari).”

In the letter General Kayani has been warned that, if you think you're immune to the winds of change, consider that your peers amongst the tyrants and Pharaohs thought of themselves as if they are immortals on the earth and gods other than Allah سبحانه و تعالى. However, they were met by what Allah ordained for them. And from them is the one who is waiting now for his blackened misfortune, which he will see soon.”

This open letter will be distributed throughout Pakistan. Hizb ut-Tahrir urges to the journalists, intellectuals, lawyers, human rights organizations and the people of influence to raise their voice against this tyrant and play their role for the immediate release of Naveed Butt.

Note: This Open letter can be down loaded from this link:

          http://pk.tl/1bRh

Media office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

جمعہ، 14 رجب، 1434ھ                                                    24/05/2013                                نمبر: PN13055

نوید بٹ کی رہائی کی مہم

نوید بٹ کے اغوا کو ایک سال مکمل ہونے پر کیانی کے نام کھلا خط

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے نوید بٹ، پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان، کے اغوا کے ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کے ظالم وجابر جنرل کیانی کے نام ایک کھلاخط جاری کیا گیا ہے۔ اس خط کا عنوان ہے "ایک سال سے نوید بٹ کا اغوا، خلیفہ راشد کے ہاتھوں تمھارے انجام کو روک سکتا ہے اور نہ ہی اس میں تاخیر ہوگی"۔ نوید بٹ کو 11 مئی 2012 کو اس وقت جنرل کیانی کے غنڈوں نے اغوا کر لیا تھا جب وہ اپنے بچوں کو اسکول سے لے کر گھر پہنچے ہی تھے۔ ایک سال گزر جانے اور "آزاد عدلیہ" کے ہر دروازے کو کھٹکٹانے کے باوجود وہ اب تک لاپتہ ہیں۔ جنرل کیانی کے نام یہ کھلا خط دنیا بھر میں موجود پاکستانی سفارتی مشنز اور مقامی ذرائع کے ذریعے بھیجا جا رہا ہے۔

خط میں جنرل کیانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ "ہر مسلمان، چاہے وہ فوجی افسر ہو یا سیاست دان، جو تمھارے سامنے کلمۂ حق بلند کرتا ہے اور امت کے خلاف تمہاری غداری کو اس لیے بے نقاب کرتا ہے تاکہ اس امت کو تمھارے شر سے محفوظ کرسکے، تم اسکی زبان کو خاموش کروا دیتے ہو اور اسے اپنے تاریک قید خانوں میں پھینک دیتے ہو۔ لہٰذا ہم تمہارے ہاتھوں اپنے معزز بھائی نوید بٹ کے اغوا کی سخت مذمت کرتے ہیں جسے 11 مئی 2012ء کو تمہارے غنڈوں نے اغوا کیا تھا اور اب انہیں تمہارے خفیہ قید خانوں میں قید ہوئے ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ نوید بٹ، پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہونے کے ناطے، اپنی بے باکی اور بے خوفی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ لوگوں کو اچھی طرح یاد ہے کہ نوید بٹ اللہ کے سوأ کسی سے نہیں ڈرتے تھے اور اس ملک اور امت کے خلاف امریکہ کے منصوبوں کو مؤثر انداز سے بے نقاب کرتے تھے۔ نوید بٹ نے ان شیطانی منصوبوں کو اس وقت بھی بے نقاب کیا جب تم مشرف کے دست راست تھے اور جب امریکیوں نے تمہیں مشرف کی جگہ پاکستان میں اپنے نئے ایجنٹ اور اہم ترین مہرے کے طور پر بیٹھایا تھا۔ اور ہم اپنی مذمت میں اس دعا کو بھی شامل کرتے ہیں کہ اللہ تم پر اپنا غضب نازل کرے کیونکہ تم نے ان لوگوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر رکھا ہے جو اپنے رب اللہ سبحانہ و تعالی سے مخلص اور اس کے فرمانبردار ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ایک حدیث قدسی کے ذریعے ارشاد فرماتا ہے:

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ

"جس کسی نے میرے دوست کی اہانت کی اس نے مجھے دشمنی کا چیلنج دیا"(بخاری)۔

خط میں جنرل کیانی کو خبردار کیا گیا ہے کہ "اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ تم تبدیلی کی ہواؤں سے محفوظ رہو گے، تو ذرا اپنے سے پہلے کے جابروں اور فرعونوں کے انجام کو یاد کرو کہ جو یہ گمان کرتے تھے کہ گویا وہ ہمیشہ برقرار رہیں گے اور اللہ کی بجائے وہ لوگوں کی جانوں کے مالک اور ان کے رازق ہیں۔ لیکن انھیں اس چیز نے گھیر لیا جو ان کے لیے اللہ سبحانہ و تعالی نے مقرر کر رکھی تھی۔ اور انہی میں سے ایک اپنی سیاہ بدقسمتی کا انتظار کر رہا ہے جسے وہ جلد ہی دیکھ لے گا۔

اس کھلے خط کو پاکستان بھر میں تقسیم کیا جائے گا۔ حزب التحریر صحافیوں، دانشوروں، وکلأ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بااثر افراد میں موجود مخلص افراد سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس ظالم کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے اور نوید بٹ کی رہائی کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔

نوٹ: اس خط کی تفصیلات اس ویب لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

http://pk.tl/1bRh

پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
 
Today 233 visitors (296 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free