Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PN 27 02 2013

Wednesday, 17th Rabii uth Thaanee 1434H                                27/02/2013                                N0: PN13023

Hizb ut-Tahrir Held Country Wide Demonstrations Against Killings and Insecurity in Quetta, Karachi and across Pakistan

Bomb Blasts, Destabilization And Insecurity is Because Of America And democracy

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held country wide demonstrations against the killings and bomb blasts that are taking  place in Quetta, Karachi and across the country. Demonstrators were holding banners and placards declaring “Bomb blasts, destabilization and insecurity is because of America and Democratic system”, “America’s Raymond Davis terrorists are the cause of insecurity and chaos”, “O Pakistan’s armed forces! Uproot Kayani – Zardari and their US masters, Establish the Khilafah now”.

Demonstrators stood to condemn the killings of Muslims taking place in Quetta, Karachi and across the country. They held America responsible for these brutal killings, whose terrorists of the “Raymond Davis Network”, are supported by traitors, led by Kayani and Zardari, in the political and military leadership. It is these American terrorists that are supervising and orchestrating bombings and killings across the country. People are stopped at check-posts, mobile phone communications suspended and pillion riding banned, whilst American terrorists’ SUVs with blacked out windows and false registration plates are allowed to pass through these check points, import their tools of mischief in sealed containers and parade through the streets of our capital and sensitive military cantonments, with satellite phones to arrange their chaos.

This current strife is the creation of the Western colonialist nations, who invaded and occupied Muslims lands and sowed the seed of hatred on the basis of nationalism, racism and sectarianism. Islam severely condemns nationalism, racism and sectarianism and declares all human beings as the siblings of Adam عليه السلام and the Muslims as a single Ummah. Demonstrators were asking the sincere officers in the armed forces that they are sons of Muslims and inheritors of a legacy of hundreds of years of Islamic rule in this region therefore they for the sake of Allah سبحانه وتعالى, His Messenger صلى الله عليه و سلم and the believers, plan an action in order to take authority and give it to the sincere and aware Hizb, so that it can establish the Khilafah which rules by Islam, liberates and annexes the Muslim Lands to unify them.

At the conclusion of the demonstrations, demonstrators dispersed peacefully whilst chanting slogans in favour of establishing Khilafah.

Note: To see complete position of Hizb ut-Tahrir on this issue please go to this web link:

http://pk.tl/17Xf

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

بدھ 17 ربیع الثانی، 1434ھ                                                 27/02/2013                                نمبر:PN13023

حزب التحریر کے کوئٹہ، کراچی اور ملک بھر میں جاری قتل و غارت گری اور بدامنی کے خلاف ملک گیر مظاہرے

دھماکے بدامنی عدم استحکام ۔ وجہ ہے امریکہ اور جمہوری نظام

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے کوئٹہ، کراچی اور ملک بھر میں جاری مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ملک گیر مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: "دھماکے بدامنی عدم استحکام ۔ وجہ ہے امریکہ اور جمہوری نظام، خطے سے دونوں کو مار بھگاؤ۔ مسلمانوں کی طاقت خلافت کو لاؤ"، بدامنی اور عدم استحکام کی وجہ امریکی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے دہشت گرد ہیں"، "اے افواج پاکستان! کیانی، زرداری اور ان کے آقاامریکہ کو اکھاڑ پھینکوں اور خلافت کو قائم کرو"۔

مظاہرین کوئٹہ، کراچی اور پورے ملک میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کر رہے تھے اور ان وحشیانہ حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھرا رہے تھے جو سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں، زرداری اور کیانی کی حمائت اور اپنے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان بھر میں مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے۔ عوام کو چیک پوسٹوں پر روکا جاتا ہے، ان کے موبائل فون بند کیے جاتے ہیں اور ڈبل سوری پر پابندی لگائی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف کالے شیشوں اور جعلی نمبر پلیٹوںوالی بڑی بڑی گاڑیوں میں بیٹھے امریکی دہشت گردوں کو انہی چیک پوسٹوں سے گزرنے، پاکستان میں تباہی پھیلانے کے لیے سیل بند کنٹینروں کے ذریعے سازوسامان لے کر آنے، سیٹلائیٹ ٹیلی فون ہاتھوں میں لیے دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکوں اور حساس فوجی علاقوں میں دندناتے پھرنے کی اجازت دے دی جاتی ہے۔

موجودہ صورتحال دراصل مغربی استعماری طاقتوں کی پیدا کردہ ہے جنھوں نے مسلمان ممالک پر حملہ اور قبضہ کیا اور مسلمانوں کے درمیان قومیت، نسل اور فرقہ واریت کی بنیاد پر نفرتیں پیدا کیں۔ اسلام قوم پرستی، نسل پرستی اور فرقہ پرستی کی شدید مذمت کرتا ہے اور تمام انسانوں کو آدم علیہ اسلام کی اولاد اور مسلمانوں کو ایک امت قرار دیتا ہے۔ مظاہرین افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کر رہے تھے کہ وہ مسلمانوں کے بیٹے ہیں اور اس خطے میں ہزاروں سال کی اسلامی حکمرانی کی میراث کے وارث بھی ہیں لہذا وہ اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مؤمنین کے لیے ایک کامل منصوبہ بندی کے تحت حرکت میں آئیں اور ان غداروں سے حکمرانی کوچھین کر ایک مخلص اور باخبر حزب کو منتقل کر دیں جو اسلام کی حکمرانی کے لیے خلافت کوقائم کرے گی، مقبوضہ مسلم علاقوں کو آزاد کرائے گی اورانھیں ایک اسلامی ریاست کا حصہ بنائے گی۔

آخر میں مظاہرین خلافت کے قیام کے حق میں پرجوش نعرے لگاتے ہوئے پر امن طریقے سے منتشر ہو گئے۔

نوٹ: ملک میں جاری مسلمانوں کے قتل عام، بدامنی اور عدم استحکام پرحزب التحریر کا تفصیلی موقف جاننے کے لیے مندرجہ ذیل لنک سے رجوع کریں۔

http://pk.tl/17Xf

میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان


 
Today 96 visitors (115 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free