PN 07 07 2013
Sunday, 28th Shaban 1434 AH 07/07/2013 CE No: PN13073
IMF’s Budget 2013-14 for Pakistan
Nussrah for Khilafah is needed to end economic exploitation
Hizb ut-Tahrir Wilayah
Hizb ut-Tahrir calls upon the armed forces to reject the exploitation of their strength to hoist democracy and dictatorship over the heads of the Muslims, drowning them in economic misery and foreign policy humiliation. Hizb ut-Tahrir under its Ameer, the eminent jurist, Sheikha Ata ibn Khaleel Abu-Ar-Rashta, calls upon the Muslims of the armed forces to grant the Nussrah for the return of the Khilafah to the lands of
The Media Office of Hizb ut-Tahrir
ہفتہ، 28 شعبان، 1434ھ 07/07/2013 نمبر:PN13073
آئی.ایم.ایف کا پاکستان کے لیے بجٹ 2013 14
خلافت کے قیام کے لیے نصرة کی ضرورت ہے تاکہ معاشی استحصال کا خاتمہ کیا جا سکے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سب سے بڑے شہر لاہور میں اہل رائے حضرات کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔ رکن حزب التحریر ڈاکٹر افتخار نے خطاب کیا اور خبردار کیا کہ شریعت کے نفاذ کے بغیر پاکستان کے مسلمان بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور کمر توڑ ٹیکسوں اور افراط زر کا سامنا کرتے رہیں گے۔ انھوں نے پاکستان کی معیشت کو درپیش مسائل کا شریعت کی روشنی میں حل پیش کیا جس میں توانائی کے وسائل کی نجکاری کے خاتمے اور انھیں عوامی ملکیت قرار دینے، شریعت کے بتائے ہوئے محاصل کے ذرائع کو اختیار کرنے اور ظالمانہ ٹیکس جیسا کہ سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کے خاتمے اور ریاست کی کرنسی کومضبوط بنیادوں پر قائم کرنے کے لیے سونے اور چاندی کو معیار بنانے کی بات کی گئی۔
حزب التحریر افواج پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ مسلمانوں پر جمہوریت اور آمریت کو مسلط کرنے کے لئے افواج کی طاقت کو استعمال کرنے کے سلسلے کا خاتمہ کریں جس نے مسلمانوں کو معاشی بدحالی اور خارجی محاذ پر رسوائی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ حزب التحریر اپنے امیر، مشہور فقہی، شیخ عطا بن خلیل ابورشتہ کی قیادت میں پاکستان کی مسلم افواج سے مطالبہ کرتی ہے کہ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے نصرة فراہم کریں-
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس