PN 14 09 2013
Saturday, 8 Dhu al-Qi'dah 1434 AH 14/09/2013 CE N0: PN13096Press Release
CMO of Hizb ut-Tahrir’s Urdu website
Important Notice For the Urdu-speaking Muslim World
Hizb ut-Tahrir’s Central Media Office has an Urdu-text based website, accessed through www.hizb-ut-tahrir.info . The Urdu site is an essential media source for hundreds of millions of Muslims of this Ummah of Muhammad SAW, who use Urdu in their daily lives. The website is a repository of press releases and leaflets issued by the various Wilayat of the global party for the Khilafah, Hizb ut-Tahrir, from
Indeed, the existence of Urdu itself is a legacy of the Khilafah. Urdu is the language that developed within the military garrisons of the Muslim armed forces of the Khilafat, in barracks shared by Muslims from
Hizb ut-Tahrir Wilayah of
Media Office of Hizb ut-Tahrir
In the Wilayah of
ہفتہ، 8 ذیقعد،، 1434ھ 14/09/2013 نمبرPN13096:
مسلم دنیا میں اردو بولنے والوں کے لیے
حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس کی اردو ویب سائٹ
حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس کی ایک اردو ویب سائٹ ہے جس کو www.hizb-ut-tahrir.info کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی امت میں اردو بولنے ، لکھنے اور سمجھنے والےکروڑوں مسلمانوں کے لئے یہ اردو ویب سائٹ معلومات حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ اس ویب سائٹ پر پوری مسلم دنیا میں خلافت کے قیام کے لیے کام کرنے والی جماعت حزب التحریرکی انڈونیشیا سے لے کر مراکش تک مختلف ولایات کی جانب سے جاری کی گئیں پریس ریلیزز اور لیفلٹ دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس ویب سائٹ پر مسلم دنیا میں حزب التحریرکی خلافت کے قیام کی زبردست جدوجہد کے حوالے سے تحریریں ،تصاویر، آڈیوز اور ویڈیوز بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اس ویب سائٹ کے ذریعے حزب التحریرکے امیر،مشہور رہنما اور فقیہ، شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ سے سوالات بھی پوچھے جاسکتے ہیں۔
یقیناً اردو زبان کی موجودگی خلافت کا تحفہ ہے کیونکہ یہ زبان ریاستِ خلافت کی مسلم افواج کی فوجی چھاؤنیوں میں وجود میں آئی تھی جن میں ترکی، فارس، عرب اور برِصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھنے والے مسلمان موجود ہوتے تھے۔درحقیقت لفظ اردو ترک زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "لشکر" کے ہیں۔ آج کے دن تک اردو کا رسمُ الخط، اس کےالفاظ اور طرزِ تحریر قرآن اور خلافت کی سرکاری زبان عربی پر بے حد انحصار کرتی ہے۔
حزب التحریرولایہ پاکستان اردو زبان استعمال کرنے والے صحافیوں، میڈیا اور سوشل میڈیا کو اس بات کی دعوت دیتی ہے کہ وہ حزب التحریر کی جدوجہد اور کام سے مسلسل آگاہی کے لیےاس بہترین ویب سائٹ کو استعمال کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس