PN 14 05 2013
Tuesday, 4th Rajab 1434H 14/05/2013 N0: PN13052
Press Release
Abolish Democracy, Establish Khilafah
Kayani-Sharif regime bows before India, even before Nawaz Sharif takes the oath of office!
Prime Minister in waiting, Nawaz Sharif, has bowed in front of
During the last decade, Indian rulers rejected arrogantly the invitation to tour
O Muslims of
Shahzad Shaikh Deputy to the official spokesman of Hizb ut-Tahrir in |
منگل، 4 رجب ، 1434ھ 14/05/2013 نمبر:PN13052
جمہوریت کو ختم کرو اور خلافت کو قائم کرو
نواز شریف کے حلف اٹھانے سے قبل ہی کیانی و شریف انتظامیہ نے بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
متوقع وزیر اعظم نواز شریف نے، پاکستان میں امریکہ کے وفادار ایجنٹ کیانی کی نگرانی میں، وزارت عظمی کا حلف اٹھانے سے قبل ہی بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ لہذا کیانی اور نواز شریف انتظامیہ نے خود کو پاکستان میں جمہوریت کے امریکی گھوڑے کا نیا سوار اور مشرف اور شوکت عزیز اور کیانی و زرداری کا وارث ثابت کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم کو اپنی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جبکہ اس سے قبل ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے نواز شریف یہ کہہ چکا ہے کہ اگر بھارت نے اسے دورے کی دعوت نہ بھی دی تب بھی وہ بھارت کا دورہ کرے گا۔ پہلے مشرف اور شوکت عزیز اور پھر کیا نی و زرداری اور اب کیانی و نواز شریف انتظامیہ کا کسی بھی طریقے سے، چاہے وہ کتنا ہی شرمناک کیوں نہ ہو، بھارت کو مسلسل رام کرنے کی کوشش کرتے رہنا دراصل اس امریکی پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت امریکہ خطے میں بھارت کو چین کے خلاف کھڑا کرنے کے لیے پاکستان کو کمزور کر کے بھارت کا اطاعت گزار چیلا بنانا چاہتا ہے۔
پچھلی ایک دہائی میں بھارتی حکمرانوں نے رعونت کے ساتھ پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے پاکستان کے دورے کی دعوت کو ٹھکرایا ہے لیکن ایک کے بعد ہر دوسرے آنے والے حکمران نے بھارت کو راضی کرنے اور راضی رکھنے کی امریکی پالیسی سے روگردانی کرنے کی جرأت نہیں کی۔ کس قدر شرم کا مقام ہے کہ کافر مشرک ہندو مسلسل دھتکار رہے ہیں اور پاکستان کے مسلم حکمران بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہری کرتے ہوئے ان کے سامنے جھکے جا رہے ہیں۔ کیا نواز شریف یہ بھول گیا ہے کہ آج بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سات لاکھ فوج کشمیری مسلمانوں کو قتل اور ان کی عورتوں کی بے حرمتی کر رہی ہے۔ کیا ایک لاکھ سے زائد کشمیری مسلمانوں کا خون بھارت سے تجارت کے مقابلے میں اس قدر سستا ہے کہ اسے بھلا دیا جائے؟ کیا بھارت مقبوضہ کشمیر میں متعدد ڈیم بنا کر پاکستان کو بنجر کرنے کے منصوبے پر تیزی سے عمل نہیں کر رہا؟ کیا بھارت امریکی آشیر باد سے افغانستان میں بیٹھ کر بلوچستان اور پاکستان کے قبائلی علاقوں میں مداخلت نہیں کر رہا لیکن اس کے باوجود کیانی و شریف انتظامیہ بھارت کے خلاف اپنی سرزمین کو استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرا رہی ہے؟ اور ابھی چند دن قبل ہی کس بے دردی سے ایک پاکستانی قیدی کو مقبوضہ کشمیر کی جیل میں قتل کر دیا گیا اور بھارت نے بھارت میں پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ اگر ان تمام تر باتوں کے باوجود بھی نواز شریف کو بھارت سے عشق و محبت کی داستان رقم کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تواس سے پاکستان میں امریکی سفیر اولسن کا یہ بیان درست ثابت ہوتا ہے کہ "جمہوریت درحقیقت پاکستان میں امریکی گھوڑا ہے" اور اسی لیے کیانی و شریف انتظامیہ مشرف و شوکت عزیز اور کیانی و زرداری انتظامیہ کی پیروی کرے گی۔ یہ نئی حکومت امریکی ہدایات کو نافذ کرنے کی اتنی خواہش مند ہے کہ حلف اٹھانے سے قبل ہی بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔
اے پاکستان کے مسلمانو! جمہوریت ایسے ہی حکمرانوں کو ہم پر مسلط کرتی ہے اور کرتی رہے گی جن کو اس ملک اور اس کے عوام کے مفاد اور عزت و غیرت سے زیادہ امریکہ اور کفار کی عزت اور مفادات عزیز ہوتے ہیں۔ اٹھو اور اس جمہوریت کے خاتمے اور خلافت کے قیام کے لیے امیر حزب التحریر شیخ عطأ بن خلیل ابو رشتہ کی قیادت میں حزب کی جدوجہد کا حصہ بن جاؤ۔ اے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران! اٹھو اور خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرة فراہم کرو اور اس خطے میں اپنی ہزار سالہ عظیم تاریخ کا اجرأ کرو۔
پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان شہزاد شیخ |