PR 19 07 2013
Friday, 10th Ramadhan 1434H 19/07/2013 N0: PR13077
Press Release
Violation of a Mosque and Martyrdom of Seven Muslims in Occupied
Organized Jihad through
On Wednesday night, Indian border security forces tried to force entry into a mosque in Kohl, situated in the southern district of Occupied Kashmir, Ramdin. The Imam of the mosque heroically resisted the Hindu thugs and was martyred by them. The next day, when locals demonstrated against this outrageous crime, Hindu security forces opened fire on them as well, resulting in the martyrdom of six more Muslims, whilst dozens were injured.
Such regular atrocities against the Muslims of Occupied Kashmir is a source of grief and shame, when it occurs on the doorstep of a powerful Muslim state, with a population of more then 180 million people and the seventh largest armed forces in the world, equipped with nuclear missiles.
It is a duty upon the Muslims of Pakistan and their armed forces to liberate
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
“It is only as regards those who fought against you on account of Deen, and have driven you out of your homes, and helped to drive you out, that Allah forbids you to ally with them. And whosoever will befriend them, then such are the Oppressors.” [Surah Al-Mumtahina 60:9]
O sincere officers of the armed forces! The Muslims of Kashmir, your brothers and sisters, are calling you for help. If a handful of mujahideen of
Shahzad Shaikh Deputy to the official spokesman of Hizb ut-Tahrir in |
منگل، 10 رمضان، 1434ھ 19/07/2013 نمبر:PR13077
مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی اور سات مسلمانوں کی شہادت
بھارت سے دوستانہ تعلقات کی نہیں فوج کے ذریعے منظم جہاد کی ضرورت ہے
مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع رام دین کے علاقے کول کی ایک مسجد میں بدھ کی رات بھارتی باڈر سکیوریٹی فورسز نے گھسنے کی کوشش کی اور امام مسجد کی مزاحمت پر اسے گولی مار کر شہید کردیا گیا۔ علاقے کے مسلمانوں نے جب اگلے دن اس واقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا تو ان پر بھی گولی چلادی گئی اور مزید چھ مسلمانوں کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کردیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اس حوالے سے انتہائی شرمناک ہیں کہ ان کے عین ہمسائے میں 18کروڑکی آبادی کا ایک مسلمان ملک پاکستان موجود ہے جس کے پاس ایٹمی اسلحے سے مسلح دنیا کی ساتویں بڑی فوج بھی ہے۔ بھارت کو مظالم کرنے کی جسارت اس لیے ہوتی ہے کیونکہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار جن کی قیادت جنرل کیانی کررہا ہے امریکی حکم کے مطابق بھارت کو کسی بھی معاملے میں چیلنج نہیں کرتے۔ پہلے مشرف پھر کیانی و زرداری حکومت اور اب کیانی و شریف حکومت اسی امریکی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بھارت چاہے ہمارے دریاوں کا پانی روک لے ، بھارتی پارلیمنٹ یا ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگائے یا کشمیر سمیت بھارت بھر میں مسلمانوں کو شودروں سے بھی کمتر درجے کا شہری بنادے اور جب چاہے ان کا قتل عام کردے ،سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار کبھی بھی بھارت کو اس زبان میں جواب نہیں دیں گے جو وہ سمجھتا ہے۔
حزب التحریر یہ یاد دہانی کراتی ہے کہ کشمیر کے مسلمانوں کو بھارت کے مظالم اور تسلط سے آزاد کرانا پاکستان کے مسلمانوں اور افواج پر فرج ہے اور اس فرض سے کوتاہی سخت گناہ کا باعث ہے۔ کیانی و شریف حکومت بھی اس فرض کو بھلا کر امریکی خوشنودی کی خاطر بھارت کے قدموں میں بیچھے جارہے ہیں۔ جس بھارت کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے تربا تر ہیں اور جو ہماری مسلمان ماوں،بہنوں کی عزتوں کو تاراج کرتا ہے اسی سے دوستانہ تعلقات اور تجارت کو ملکی مفاد میں قرار دیا جارہا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں:
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
"جن لوگوں نے دین کی وجہ سے تمھارے ساتھ قتال کیا اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکال دیا اور تمھارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی اللہ تعالی ان لوگوں سے دوستی کرنے سے تمھیں منع کرتا ہے اور جو لوگ ان سے دوستی کرتے ہیں وہی ظالم ہیں" (الممتحنہ:9)۔
اے افواج پاکستان کے مخلص افسران! کشمیر کے مسلمان بھائی ،مائیں اور بہنیں تمھیں اپنی مدد کے لیے پکار رہی ہیں۔ اگر افغانستان کے مٹھی بھر مسلمان مجاہدین امریکہ سمیت چالیس سے زائد ممالک کی فوج کو دھول چاٹنے پر مجبور کرسکتے ہیں تو تم ان سے کہیں زیادہ طاقت رکھتے ہو۔ لہذا اپنی قیادت میں موجود غداروں کو ہٹاو اور خلافت کے قیام کے لیے شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرو۔ پھر خلیفہ مسلمانوں کی ایک عظیم شان فوج تیار کرے گا اور کشمیر سمیت تمام مسلم مقبوضہ علاقوں کو کفار کے تسلط سے آزاد کرائے گا۔
پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان شہزاد شیخ |