Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PR 15 08 2013

 

Thursday, 8th Shawwal 1434 AH                                   15/08/2013 CE                           No:PR13084

Bomb Blasts: Campaign for American raj

O Armed Forces! End American Raj, Establish Khilafah

The Muslims count their dead of all ages, men and women, throughoutPakistan in the wake of terrible bombings. As for the rulers they are raising hue and cry about the bombings, but this hue and cry is nothing but crocodile tears, salt in the wounds of the Muslims. For had these traitors an ounce of sincerity to end the blood shed from its roots, decisively and permanently, they would close the American consulates, embassies and bases in Pakistan. They would within hours can deport American intelligence, military and private military personnel, the evil terrorist Raymond Davis masterminds who supervise bombings and assassinations. They would sever all contact with officials of foreign hostile powers, cutting off the very means by which they scheme, divide and rule.

But instead they allow the Americans to carry out their mischief, as they conduct their “False Flag” attacks all over the world. This is why the bombers attacks' target the masajid, the markets and our armed forces, whilst the American embassies, consulates and bases as well as all the crusader personnel are left safe and secure. These campaigns of bombings are but a means of life itself for the Kayani-Shareef regime, which is the last hope forAmerica in this region. Indeed, the American puppets know that their days are numbered, muttering amongst themselves regretfully that they will be seized and ended soon, and so they seek to drown the Muslims in blood and destruction to prolong their time. They move forward to embrace this American war as their own and name it the war of their survival and why should not they? As they know this war will not only end at the hand of sincere amongst the people of power but it will be their end too dying the death of rats as died those before them.

O sincere officers of the armed forces!

Our beloved Rasullah صلى الله عليه وسلم warned us of affliction and tribulation, if we left the oppressor free to perpetrate his oppression, saying,

"لتأخذنّ على يد الظالم ولتأطرنّه على الحق أطراولتقصرنّه على الحق قصرا أو ليضربنّ اللهبقلوب بعضكم على بعض ثم ليلعنكم كما لعنهم"

“Seize the hands of the oppressor and hold and restrict him to the Truth exclusively on the right, or Allah will strike your hearts against each other and you will be cursed as they (Bani Israel) were cursed."

It is upon you to seize the tyrants for you are the people of Nussrah and Power. You alone are capable to end this mayhem within hours. You know that well and so do your enemies, who send traitors from amongst you to spy on you through fear of you plucking out the agents that spoil your pure rows. So, how long are you willing to wait before you commit yourselves to the sincere and planned actions with Hizb ut-Tahrir, under its Ameer, Shaikh Ata Abu Al-Rashtah to secure the return of the Khilafah?

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

جمعرات، 08 شوال، 1434ھ                             15/08/2013                             نمبر:PR13084

بم دھماکے : مہم برائے امریکی راج

اے افواج! امریکی راج کو ختم کرو، خلافت کو قائم کرو

پاکستان بھر میں ہونے والےحالیہ بم دھماکوں میں مسلمان اپنے مردوں، عورتوں اور بچوں کی لاشوں کو گِن رہے ہیں۔ جہاں تک حکمرانوں کا تعلق ہے وہ ان بم دھماکوں کی مذمت اور افسوس کا اظہار کررہے ہیں ،لیکن ان کے یہ بیانات مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے اور مگرمچھ کے آنسو بہانے کے مترادف ہیں۔ اگر ان حکمرانوں کو مسلمانوں کے اس خون ناحق بہنے کی زرا سی بھی پروا ہوتی اور وہ اس قتل و غارت گری کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے میں سنجیدہ ہوتےتو پاکستان بھر میں قائم امریکی اڈوں، قونصل خانوں  اور سفارت خانے کو بند کرتے۔ وہ چند گھنٹوں میں امریکی انٹیلی جنس، فوجی اور نجی فوجی اہلکاروں اور شیطانی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے دہشت گردوں کو ملک بدر کرتے جو ان بم دھماکوں اور قاتلانہ حملوں کی نگرانی کرتے ہیں۔  وہ  تمام دشمن ممالک کے نمائندگان سے رابطوں کو ختم کردیتے کیونکہ یہی وہ رابطے ہی ہیں جن کے ذریعے وہ ہمیں تقسیم اور ہم پر حکمرانی کرنے کے منصوبے بناتے ہیں۔   

لیکن یہ تمام اقدامات کرنے کے بجائے ان حکمرانوں نے امریکیوں کو اس بات کی اجازت دے رکھی ہے کہ وہ False Flag  آپریشنز کے ذریعےاپنی شرارتوں کو  جاری رکھیں جیسا کہ وہ دنیا بھر میں کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بم بار مساجد، بازاروں اور ہماری افواج پر حملے کرتے ہیں  جبکہ امریکی قونصل خانے، سفارت خانہ ، اڈے اور ان کے اہلکار بالکل محفوظ ہیں۔ بم دھماکوں کی یہ مہم دراصل کیانی و شریف حکومت کی بقاء کا ایک ذریعہ ہے کیونکہ یہ حکومت اس خطے میں امریکہ کے لیے آخری امید کی حیثیت رکھتی ہے۔ یقیناً امریکی ایجنٹ یہ جانتے ہیں کہ ان کے دن گنے جاچکے ہیں اور آپس میں افسوس کے ساتھ سرگوشیاں کرتے ہیں کہ جلد ہی وہ گھیر لیے جائیں گے اور ان کا خاتمہ ہوجائے گا، اسی لیے یہ اپنے وقت کو کچھ اور طویل کرنے کے لیے مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں اور ان پر تباہی  مسلط کررہے ہیں۔ وہ آگے بڑھ کر اس امریکی جنگ کو اپنی جنگ قرار دیتے ہیں اور اس کو اپنی بقاء کی جنگ کا نام  دیتے ہیں۔ اور ایسا وہ کیوں نہ کریں ؟ وہ یہ جانتے ہیں اہل قوت میں موجود مخلص لوگوں کے ہاتھوں ہی نہ صرف اس جنگ کا خاتمہ ہو گا بلکہ اس کے ساتھ ہی ان کا بھی خاتمہ ہوگا اور وہ بھی اُن سے پہلے گزرے غداروں کے انجام کو پہنچیں گے اور چوہوں کی طرح مارے جائیں  گے۔

افواج میں موجود مخلص افسران!

ہمارے پیارے رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اُن مصائب اور مشکلات سے باخبر کیا تھا کہ اگر ہم نے ظالموں کو کھلا چھوڑ دیا کہ وہ اپنے ظلم کو جاری و ساری رکھیں۔ آپﷺ نے فرمایا:

"لتأخذنّ على يد الظالم ولتأطرنّه على الحق أطراولتقصرنّه على الحق قصرا أو ليضربنّ اللهبقلوب بعضكم على بعض ثم ليلعنكم كما لعنهم"

"تم ضروربالضرورظالم کے ہاتھ کو روکو اور اسے حق کی جانب موڑ دو، ورنہ اللہ تمھارے دلوں کو ایک دوسرے سے ٹکڑائے گا اور تم پرلعنت کرے گا جیسا کہ تم سے قبل اُن لوگوں(بنی اسرائیل) پر لعنت کی گئی تھی "۔

اب یہ آپ پر لازم ہے کہ ان ظالموں کے ہاتھوں کو روک دیں کیونکہ آپ ہی اہل نصرۃ اور اہل قوت ہیں۔ آپ بذات خود اس قابل ہیں کہ اس خوف و دہشت کا خاتمہ کردیں۔ یہ بات آپ بھی جانتے ہیں اور آپ کے دشمن بھی جو  آپ کی ہی صفوںمیں چھپے ہوئے غداروں کو آپ کی جاسوسی کرنے کے لیے بھیجتے ہیں ۔  یہ ظالم اس بات سے ڈرتے ہیں کہ ایک دن آپ ان ایجنٹوں کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے جنھوں نےآپ کی صفوں کو آلودہ کردیا ہے۔    کتنا اور انتظار آپ کریں گے کہ آپ خلافت راشدہ کے قیام کے لیے حزب التحریر کے ساتھ اس کے امیر شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی قیادت میں ایک  عظیم کام کے لیے خود کو وقف کردیں؟ 

پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


 
Today 248 visitors (313 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free