PR 12 01 2013
Saturday, 30th of Saffar 1434H 12/01/2013 N0: PR13005
Kayani-Zardari respond to global campaign for Naveed Butt’s release
Hiding Naveed Butt’s abduction from the public, will not hide it from Allah, Al-Baseer!
Hizb ut-Tahrir condemns the Kayani-Zardari regime for locally blocking the website demanding the release of its spokesman in
Hizb ut-Tahrir Wilayah
Hizb ut-Tahrir Wilayah
وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ
مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ
“Consider not that Allah is unaware of that which the Zalimun (opressors) do, but He gives them respite up to a Day when the eyes will stare in horror. (They will be) hastening forward with necks outstretched, their heads raised up (towards the sky), their gaze returning not towards them and their hearts empty (from thinking because of extreme fear).”
[Surah Ibrahim 14:42 & 43]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in
ہفتہ30 صفر، 1434ھ 12/01/2013 نمبر:PR13005
نوید بٹ کی رہائی کے لیے شروع کی گئی عالمی مہم پر کیانی اور زرداری کا ردعمل
عوام سے نوید بٹ کے اغوا کو چھپانے کی کوشش اللہ کو اس واقع سے بے خبر نہیں رکھ سکتی
نوید بٹ کی رہائی کے لیے شروع کی گئی مقامی ویب سائٹ www.freenaveedbutt.com کو بند کر دیا گیا ہے۔ حزب التحریر کیانی اور زرداری حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے۔ حکومت نے اس ویب سائٹ کو حزب التحریر کی جانب سے شروع کی گئی اس عالمی مہم کے جواب میں بند کیاہے جس کے تحت پاکستان میں خلافت کے قیام کا مطالبہ کرنے والے انتہائی معزز اور قابل احترام نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ پوری دنیا سے مسلمانوں نے پاکستان کے سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے ہیں اور وفود بھیجے ہیں جنھوں نے پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان وکلأ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کے شعبے سے وابستہ قابل احترام لوگوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اسلام کے نفاذ اور اس کی حمائت کرنے والوں کی آواز کو دبانے کی اس گھٹیا سینسرشپ کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ کیا مسلمان انسان نہیں ہیں کہ ان کے پاس یہ حق ہی نہیں کہ وہ اپنے عقیدے (دین اسلام) کی ترویج اور اس عقیدے (اسلام) کی بنیاد پر حکمرانی کا مطالبہ کر سکیں؟ کیا امت مسلمہ کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر صرف اور صرف اللہ سبحانہ وتعالی کی حاکمیت کا اعلان کر سکے؟
حزب التحریر ولایہ پاکستان مسلمانوں کو اس بات کا یقین دلاتی ہے کہ انشأاللہ جلد پاکستان میں خلافت قائم ہو گی اور وہ میڈیا اور اطلاعات کے شعبے کے لیے ایک واضع پالیسی کا مشاہدہ کریں گے چاہے اس کا تعلق ویب سائٹ، الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا سے ہو۔ جیسا کہ حزب التحریر کا منشور 2013 برائے پاکستان میں یہ کہا گیا ہے کہ “ایک بہترین ذرائع ابلاغ کا شعبہ ریاست کے لیے انتہائی ضروری ہے جس کا مقصد امت مسلمہ کی وحدت اور اسلام کی دعوت کو پوری دنیا تک پہنچانا ہے۔ داخلی طور پرخلافت کا میڈیا ایک قوی اور متحد و مربوط اسلامی معاشرے کی تشکیل کرے گا، لوگوں میں اسلام کے افکار کو راسخ کرے گا، ان میں اسلام کے جذبات و احساسات کو پروان چڑھائے گا اور فاسد افکار کے فاسد ہونے اورغلط تصورات کے غلط ہونے کو کھول کر بیان کرے گاتاکہ امتِ مسلمہ بیرونی فکری وثقافتی یلغار اور اجنبی تصورات کے خلاف مضبوط ہو۔ یوں خلافت کا میڈیاایسے معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرے گا جو سرمایہ دارانہ گھٹیا اقدار کو نکال باہر کرے اور طیب اسلامی اقدار کو فروغ دے گا"۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان کیانی اور زرداری اور اس حکومت میں شامل ان جیسے دیگر کرپٹ لوگوں اور چوروں کو خبردار کرتی ہے کہ ان کے جرائم اللہ سبحانہ وتعالی سے کبھی بھی چھپ نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ بہت جلد حزب التحریر امت مسلمہ کے خلاف ان کے مظالم اور جرائم پر ان کو خلافت کی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرے گی۔ ظالموں اپنے مظالم اور خود اپنے آپ کو جس قدر چھپانے کی کوشش کرسکتے ہو کر کے دیکھ لو۔ انشأاللہ بہت جلد تمھا را انجام بھی قذافی اور حسنی مبارک سے مختلف نہیں ہوگا چاہے تم چوہوں کی طرح زمین میں ہی کیوں نہ چھپ جاؤ۔
وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ
مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ
"ناانصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وہ تو انھیں اس دن تک کی مہلت دیے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ وہ اپنے سر اوپر اٹھائے بھاگ رہے ہوں گے خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل خالی اور اڑے ہوئے ہوں گے" (ابراھیم:42-43)
میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان