Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PR 10 09 2013

 Tuesday, 4 Dhu al-Qi'dah 1434                             10/09/2013 CE                           N0: PR13095

An APC for American Raj

Kayan-Sharif regime buys more time for the Americans to tear our sovereignty to pieces

The All Party Conference and its resolution of 9 September 2013 are no more than an “extension” for the American Raj. On the one hand the resolution declared its commitment to Pakistan's security and sovereignty, yet on the other hand it secured the American undermining of that sovereignty. They protested at drone attacks, even though Pakistan has the ability to permanently disable America's destructive drone program, which has obliterated thousands of Muslim men, women and children. Moreover even though Allah سبحانہ و تعالی has forbidden Muslims to take their matters to the Kuffar and the United Nations is just a colonialist tool, which American uses and ignores as it pleases, they advised that this matter should be referred to the UN Security Council. Similarly there was approval of dialogue with those fighting the Americans, which is for the purpose of securing a permanent presence of crusaders in Afghanistan, after a deceptive partial withdrawal.

This conference is not held to bring Pakistan out of this so-called American war against terrorism. Rather it was held to further prolong Pakistan’s participation in this American war as the conference declared that “we shall ourselves determine the means and mode of fighting this war”. It is appalling that those parties, who day and night ask for withdrawing Pakistan from this American war, also signed this document. This proves that they only exploit the anti-American sentiments of the people for their political agenda. Therefore it is established once again that whosoever become a ruler in democracy will always serves the American and imperial powers interests.

And this “eye-wash” conference took care to make no mention of severing the crusader life line that passes through Pakistan carrying wine, pork and weapons for the brutal Western soldiers. Or of expelling all American military, intelligence and private military, which are the eyes, ears and limbs of America's war on Pakistan. Or of closing the embassies and consulates, which are home to the brains and mouths of Obama on the ground, ordering and forbidding the cheap agents of the Kayani-Zardari regime.

Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan calls upon all parties not to sully any good name they have left by buying more time for the Americans and their agents. The time has come for them to call openly for the abolition of the guardian of the American Raj, Democracy, and raise their voices clearly for the return of the Khilafah. Or soon, at a time when the entire Ummah is calling for Islam and its rule and the signs of the return of the Khilafah are apparent, they will be remembered within the despicable ranks of the traitors. Or if you have no shame, then do what you wish!

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

منگل، 4 ذیقعد،، 1434ھ                                  10/09/2013                              نمبرPR13095:

آل پارٹیز کانفرنس :امریکی راج کو برقرار رکھنے کی کوشش

امریکہ کےہاتھوں ہماری خودمختاری کی دھجیاں اڑانے کے لیےکیانی و شریف حکومت نے مزید وقت حاصل کرلیا

9 ستمبر 2013 کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس اور اس میں  منظور کی جانے والی قرارداد پاکستان میں امریکی راج کو مزید دوام بخشنے کی ایک  اور کوشش ہی ثابت ہوئی۔ ایک طرف تو قرارداد یہ اعلان کرتی ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کا تحفظ کیا جائے گا لیکن اس کے ساتھ ہی  اس بات کو بھی یقینی بنایا گیا کہ امریکہ پاکستان کی خودمختاری سے ماضی کی طرح کھیلتا بھی رہے۔ اس قرارداد میں ڈرون حملوں کی مذمت کی گئ جس کے نتیجے میں ہزاروں مسلمان مرد، عورتیں اور بچے شہید ہوچکے ہیں جبکہ پاکستان تن تنہا امریکہ کے ڈرون پروگرام کو تباہ و برباد کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے ۔اس کے علاوہ  اس بات کے باوجود کہ اللہ سبحانہ و تعالی نے مسلمانوں کو اپنے معاملات کو کفار کے پاس لے جانے سے منع فرمایا ہے اور یہ کہ اقوام متحدہ استعماری طاقتوں کی آلہ کار ہے جس کو امریکہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے جب  چاہتا ہے استعمال کرتا ہے اور جب چاہتا ہے نظر انداز کردیتا ہے  ،اس کانفرنس نے ڈرون حملوں کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا۔ اِسی طرح اس قرارداد میں اُن لوگوں سے مذاکرات کرنے کی بات کی گئی ہے جو  امریکیوں سے لڑ رہے ہیں جس کا مقصد صرف انخلاء کے دھوکے  میں افغانستان میں امریکیوں کے لیے مستقل فوجی اڈوں کے قیام کو یقینی بنانا ہے۔

یہ کانفرنس درحقیقت پاکستان کو اِس امریکی جنگ سے نکالنے کے لیےنہیں  بلکہ اِس جنگ کو مزید دوام بخشنے کا باعث ثابت ہوئی کیونکہ کانفرنس میں یہ کہا گیا کہ "دہشگردی کے خلاف جنگ کے طریقہ کار اور وسائل کا فیصلہ خود کرینگے"۔افسوس کہ  وہ جماعتیں جو عوام کے سامنےدن رات اِس امریکی جنگ سے پاکستان کو نکالنے کا مطالبہ کرتی رہتی ہیں انھوں نے بھی اس قرارداد پر دستخط کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ امریکہ مخالف عوام کے جذبات کو محض اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ لہذا ایک بار پھر یہ ثابت ہواہے کہ جمہوری نظام میں کوئی بھی حکمران بن جائے وہ ہمیشہ امریکہ اور استعماری طاقتوں کے مفادات کا ہی تحفظ کرتا ہے۔

اس کانفرنس میں افغانستان میں صلیبیوں کی زندگی کو برقرا رکھنے والی نیٹو سپلائی لائن کی بندش کا  کوئی ذکر نہیں کیا گیا جووحشی مغربی افواج کے لیے ہتھیار، شراب اور سور کے گوشت کی فراہمی کا باعث ہے۔ نہ اس کانفرنس میں ملک سے امریکہ کے فوجی، انٹیلی جنس اور نجی فوجی اہلکاروں کی ملک بدری کا مطالبہ کیا گیا جو پاکستان میں امریکی جنگ کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ اور نہ ہی اس کانفرنس میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی بندش کا ٖفیصلہ کیا گیا جہاں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف منصوبے بنائے جاتے ہیں اور ان پر عمل درآمد کے لیے کیانی و شریف حکومت کو احکامات جاری کیے جاتے ہیں۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان تمام جماعتوں سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ اگر اُن کی عوام میں کوئی نیک نامی رہ گئی ہے تو اُسےپاکستان کو تباہ کرنے پر  تلے،  امریکہ اور اس کے ایجنٹوں ،کو مزید وقت فراہم کر کے مت ضائع کریں۔ اب وقت آچکا ہے کہ آپ بھی کھل کر ملک میں امریکی راج کی نگہبان جمہوریت کے خاتمے کا مطالبہ کریں اور خلافت کے قیام کے لیے جدوجہد کریں۔ ایک ایسے وقت میں جب امت اسلام اور اس کی حکمرانی کا مطالبہ کررہی ہے اور خلافت کی واپسی کے آثار بھی واضع ہیں ،   اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو وہ وقت دور نہیں جب امت آپ کو بھی غدار حکمرانوں  کے ساتھیوں کے حوالے سے ہی یاد کرے گی۔ اور اگر آپ میں کوئی شرم و حیا نہیں تو پھر آپ کا جو جی میں آئے کریے!

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا  میڈیا آفس


 
Today 145 visitors (175 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free