Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PN 17 01 2013

Thursday, 5th of Rabi ul Awwal 1434H                           17/01/2013                                            N0: PN13007

Hizb ut-Tahrir issued Charter for Khilafah

In the midst of the current turmoil to save the collapsing system in Pakistan, which is the root cause of our economic misery and foreign policy humiliation, Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has issued the following points in the charter for real change in Pakistan, a

Charter for Khilafah

POINT 1: End democratic system because it gives rise to corrupt rulers

The current struggle is only to bring some new faces, along with some old faces. However, the real cause of misery and humiliation, the current democratic capitalist system, will remain firmly in its place. Just as in dictatorship, corruption, misery and humiliation is produced by democracy itself. Just like dictatorship, in democracy too the sovereignty to legislate, deciding what is right and wrong, lies with men and not Allah سبحانه وتعالى. So self-serving individuals know that once they are elected into the democratic system, they can make laws to secure their interests. Any corrupt one amongst us, regards his “investment” of millions of rupees to become a public representative through elections, a wise investment because it will give a good “return.” The assembly is not about taking care of the people's interests, but a way for these corrupt elements to look after their own affairs and the affairs of those who selected and groomed them to rule, the colonialists.

It is democracy that provides the colonialists with a back door entry into our country to secure their interests and undermine ours. Since legislative sovereignty lies in the hands of the elected assemblies, the colonialists control the system in order to exploit the country and its resources. Whilst in dictatorship, colonialists have to secure the service of the dictator and his entourage in order to make laws and policies for their interests, in democracy, colonialists simply secure the agency of a group of politicians for the same thing. So, through democracy, legal sanctity is provided to colonialist policies, whether in our economy or foreign policy or education or any other matter. The Seventeenth Amendment to secure America's war, the National Reconciliation Ordinance to “cleanse” American agents of their previous crimes before they come to rule to commit more crimes, the Twentieth Amendment to bring all party members in line with America's key agents in political parties, are but three examples in a long list of examples. This is how Kayani, Zardari and their henchmen made their continuous treachery against Islam and Muslims into law in the past. As for the future, in democracy, the faces may change but the corruption always remains.

POINT 2: Replace democracy with the Khilafah for real change

Although the Kayani-Zardari regime are doing their best to suppress the movement for Khilafah it is growing in influence constantly. The people know that Islam alone will relieve us of corruption, misery and humiliation. In Khilafah following things will happen:

a. Rulers do not make laws and are subject to the laws of Allah سبحانه و تعالى, as are all the citizens. The Khilafah will estimate the personal wealth of the Walis when they enter ruling and will take back any wealth they acquire during ruling when their rule ends.

b. Islam will bring us relief from the hardship of unaffordable electricity, gas, kerosene, diesel and petrol. This is because in the Khilafah system, public properties, which include fuel and power, can neither be privatized nor even nationalized, rather the people are its actual owners, whilst the state only administers them on people’s behalf. So, the Khilafah will never profiteer from these public properties, rather it will ensure they benefit the entire society.

c. The Khilafah will bring relief from the hardship of crippling taxes under the current system, release us from foreign debt, whilst unleashing huge alternative revenue sources for looking after the affairs of the people. In Islam, Allah سبحانه و تعالى decides which revenues are fair as well as who are able to pay them and taxation upon the poor is forbidden. Islam has its own unique system of revenue collection, including revenue from public properties, such as gas and oil, copper and gold, revenue from agriculture such as ushr and kharaj, and revenue from industrial manufacture, through Zakah on goods.

d. As for the foreign policy, the Khilafah will cut the root of foreign domination over the Muslims, as it will end all relations with hostile kafir states. It will close their embassies, bases, residences for private military organizations and will prevent contact with their military and political officials. Rather than depending upon the kuffar for strength and dignity, the Khilafah will work to unify all the Muslim Lands as one state and it will forge relationships with non-hostile kafir states to facilitate making the call to Islam to them, leaving the hostile states isolated.

And this is only some of that the Khaleefah will implement from the first moment the Khilafah is re-established inshaaAllah.

POINT 3: Granting of the Nussrah of the armed forces for the establishment of the Khilafah

Rather than allowing democracy and dictatorship in the country, the armed forces must uproot the corrupt rulers and corrupt system. The Muslim armed forces must remove these rulers who usurped the authority of the Ummah and denied her the right for a legally contracted pledge of allegiance to a Khaleefah. The Muslim armed forces must follow the example of their predecessors and noble brothers in Islam, the Ansar, who gave the Pledge of Material Support (Nussrah) for the establishment of the Islamic rule. They must remember what RasulAllah سلم و عليه الله صلى promised those who give the Nussrah for the deen. They (The Ansar) asked RasulAllah سلم و عليه الله صلى:

فَمَا لَنَا بِذَلِكَ يَا رَسُولَ اللّهِ إنْ نَحْنُ وَفّيْنَا (بِذَلِكَ) قَالَ الْجَنّةُ. قَالُوا: اُبْسُطْ يَدَك. فَبَسَطَ يَدَهُ فَبَايَعُوهُ

"Ya Rasool Allah (saw), what is our reward if we honour our word?” The Prophet (saw) said: “Jannah”. They responded: “Hold your hand”, so the Prophet (saw) held his hand and they made the pledge.

POINT 4: The people raising their voice for the establishment of the Khilafah

The end of the oppressor rulers is within sight and the Khilafah Rashida, a Khilafah on the Methodology of the Prophethood, lies beyond it. RasulAllah صلى الله عليه و سلم said,

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

Then there will be an oppressive rule, and things will be as Allah wishes them to be. Then Allah will end it when He wishes. Then there will be a Khilafah according to the method of Prophethood.” Then he (RasulAllah) سلم و عليه الله صلى fell silent

 So we must honour ourselves by Islam, and rise against the corrupt rulers, their masters and their corrupt system to re-establish the Khilafah Rashida. We must join our nights with our days, fearing none but Allah سبحانه و تعالى. Let the streets, masajid and public places resound with the call, “The people’s demand is Khilafah Rashida.” Let the Muslims yield with honour the black banners and white flags of the coming Khilafah state, inscribed with the Kalima, لا إله إلا الله، محمدٌ رسول الله. And let us not spare one of our relatives, friends or colleagues in the armed forces from the invitation to grant Hizb ut-Tahrir the Nussrah, the Material Support, to re-establish the Khilafah state. Let our example, as fearless civilians, be an inspiration to our brethren, the officers of the armed forces, the fighting men, the Ansar of today, to rise and seize hold of the tyrants and rescue this Ummah from the oppression of kufr rule once and for all.

Hizb ut-Tahrir

Wilayah Pakistan

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

پیر 05 ربیع الاول، 1434ھ                                            17/01/2013                                نمبر:PN13007

حزب التحریر نے مسودہِ خلافت جاری کر دیا

پاکستان کا بوسیدہ اور گرتا ہوا نظام، جو پاکستان کی معاشی تباہی اور خارجہ تعلقات میں مسلسل شرمندگی کا باعث ہے، پاکستان کی موجودہ بحرانی صورتحال کا ذمہ دار ہے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان نے، پاکستان کو اس بحرانی صورتحال سے نکانے اور حقیقی تبدیلی لانے کے لیے ایک مسودہ پیش کیا ہے جس کو "مسودہِ خلافت" کا نام دیا گیا ہے۔ مسودہِ خلافت کے نکات درج ذیل ہیں:

مسودہ خلافت

قرارداد نمبر 1   جمہوریت کا خاتمہ کیا جائے کیونکہ یہ کرپٹ لوگوں کو حکمرانی کا موقع فراہم کرتی ہے

موجوہ سیاسی ہل چل کا مقصد صرف اور صرف پرانے سیاسی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ چند نئے چہروں کوآگے لانا ہے لیکن موجودہ جمہوری سرمایہ دارانہ نظام جو کہ اس ذلت اور بدحالی کی بنیادی وجہ ہے اپنی جگہ پر اسی مضبوطی سے قائم رہے گا۔ جمہوریت کی حقیقت یہی ہے کہ آمریت کی طرح یہ بھی بذاتِ خودکرپشن، بدحالی اور ذلت و رسوائی کو جنم دیتی ہے۔ کیونکہ آمریت کی طرح جمہوریت میں بھی قانون بنانے کا اختیار اللہ خالقِ کائنات کا نہیں بلکہ انسان کے ہاتھ میں ہے اور انسان جس چیزکو چاہے جائز یا ناجائز قرار دے سکتا ہے۔ لہٰذا وہ افراد، کہ جن کا مقصد محض اپنے ذاتی مفادات کو پورا کرنا ہے، اس بات کو جانتے ہیں کہ اگر وہ جمہوری نظام میں منتخب ہوگئے تو ان کے پاس یہ اختیار ہو گا کہ وہ ایسے قوانین بنائیں جن سے ان کے ذاتی مفادات پورے ہوسکیں۔ چنانچہ کرپٹ افراد انتخابات میں کروڑوں روپے کی "سرمایہ کاری" کر کے "عوامی نمائندے" بنتے ہیں۔ ان کرپٹ لوگوںکے لیے یہ عقلمندانہ سرمایہ کاری ہے کیونکہ اس کے عوض میں زبردست "منافع" حاصل ہوتا ہے۔ پس جمہوریت میں اسمبلیوں کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ وہ عوام کے مفادات کی نگہبانی کریں بلکہ ان اسمبلیوں کے ذریعے کرپٹ لوگ اپنے اور اُن استعماری طاقتوں کے مفاد کا تحفظ کرتے ہیں جو ان کا چنائو کرتی ہیں اور حکمرانی تک پہنچنے کے لیے ان کی تربیت کرتی ہیں۔

اور جمہوریت ہی استعماری طاقتوں کو ہمارے ممالک میں داخل ہونے کے لیے چور دروازہ مہیا کرتی ہے تاکہ وہ اپنے مفادات کا تحفظ کریں اور ہمارے مفادات کو نقصان پہنچا سکیں۔ چونکہ جمہوریت میں قانون سازی کا اختیار اسمبلیوں کے پاس ہوتا ہے لہٰذا استعماری طاقتیں ان اسمبلیوں کے ذریعے پورے نظام کو کنٹرول کرتی ہیں اور ملک اور اس کے وسائل کا استحصال کرتی ہیں۔ آمریت میں استعماری طاقتوں کو صرف ایک آمر اور اس کے چند ساتھیوں کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے تا کہ ایسے قوانین اور پالیسیاں بنائی جائیں جو ان طاقتوں کے مفادات کو پورا کریں، جبکہ جمہوریت میں اسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے استعماری طاقتیں چند سیاست دانوں کو خرید لیتی ہیں۔ یوں جمہوریت کے ذریعے استعماری پالیسیوں کو قانونی تحفظ فراہم ہو جاتا ہے چاہے ان کا تعلق ہماری معیشت سے ہو یا خارجہ پالیسی یا تعلیم یا کسی بھی اور مسئلے سے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے دیکھا کہ سترہویں آئینی ترمیم کا مقصد مسلمانوں کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ اتحاد کو قانونی جواز فراہم کرنا تھا، اور N.R.O کا مقصد امریکی ایجنٹ حکمرانوں کو ان کے پچھلے گناہوں سے "پاک صاف" کرنا تھا تاکہ وہ دوبارہ اقتدار حاصل کر کے مزید جرائم سرانجام دے سکیں، جبکہ بیسویں ترمیم کا مقصد تمام پارٹی ممبران کو ان کی پارٹیوں میں موجود امریکی ایجنٹوں کی مسلسل حمایت کرتے رہنے پر مجبورکرنا تھا۔ استعمار کی خاطر کی جانے والی قانون سازی کی لمبی فہرست میں سے یہ محض چند مثالیں ہیں۔ یہ ہے وہ طریقہ جس کے ذریعے کیانی، زرداری اور ان کے ساتھیوں کا ٹولہ، ماضی میں، مسلسل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غداری کو قانونی لبادہ پہنا تے رہے ہیں۔ اور جہاں تک مستقبل کی بات ہے تو اس جمہوری نظام میں شاید چند چہرے تو تبدیل ہوجائیں لیکن بدعنوانی اور کرپشن اسی طرح قائم و دائم رہے گی۔

قرارداد نمبر 2  حقیقی تبدیلی کے لیے جمہوریت کی جگہ خلافت کو قائم کیا جائے

اگرچہ کیانی اور زرداری کی حکومت خلافت کی تحریک کو دبانے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود یہ تحریک مسلسل پھیل رہی ہے۔ لوگ اس بات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ صرف اسلام ہی وہ واحد نظام ہے جو انھیں اس کرپشن، بدحالی اور ذلت و رسوائی سے نجات دلا سکتا ہے۔ خلافت کا نظام مندرجہ ذیل تبدیلیاں لائے گا:

ا)          خلافت میں حکمران قوانین ایجاد نہیں کرتے بلکہ حکمران بھی عام شہریوں ہی کی طرح اللہ کے قوانین کی اتباع اور پیروی کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔ خلافت میں والیوں (گورنروں) کو نامزد کرتے وقت ان کی ذاتی دولت کو شمار کیا جائے گا اور جب ان کی حکمرانی کی مدت کا خاتمہ ہوگا توجو بھی دولت اصولی حساب سے زائد ہو گی اسے ضبط کر کے بیت المال میں جمع کر دیا جائے گا۔

ب)       اسلام کے نظامِ معیشت کا نفاذ ہمیں بجلی، گیس، ڈیزل اور پیٹرول کی ناقابل ِبرداشت مہنگائی کے عذاب سے نجات دلوائے گا۔ یہ اس لیے ممکن ہوگا کیونکہ نظامِ خلافت میں تیل، گیس اور توانائی کے وسائل جیسے عوامی اثاثوں کو کسی بھی صورت پرائیویٹ کمپنیوں کی ملکیت میں نہیں دیا جاسکتا اور نہ ہی حکمران انہیں سرکاری ملکیت بناسکتا ہے بلکہ عوام ہی ان اثاثوں کے اصل مالک ہوتے ہیں اور ریاست صرف امت کی طرف سے دیے گئے اختیار کی بنا پر ان وسائل کے معاملات کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ لہٰذا ریاستِ خلافت کبھی بھی ان عوامی اثاثوں کو اپنے منافع کے لیے استعمال نہیں کرتی بلکہ وہ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ان عوامی اثاثوں سے پورا معاشرہ فائدہ اٹھائے۔

ج)        خلافت موجودہ نظام میں نافذ ظالمانہ ٹیکسوں اور غیر ملکی قرضوں سے نجات دلائے گی اور ایک نئے ٹیکس نظام کو متعارف کروائے گی جس میں غریب عوام پر ٹیکسوں کا کوئی بوجھ نہیں ہوتا، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اتنے وسائل دستیاب ہوتے ہیں کہ جس سے امت کے معاملات کی نگہبانی کی جاسکے۔ اسلام کے نظام میں اللہ کا قانون ہی اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ کون سا ٹیکس منصفانہ ہے اور کون اس کو اداکرنے کی استعداد رکھتا ہے، جبکہ اسلام میں غریبوں پر ٹیکس لگانا حرام ہے۔ اسلام کا اپنا ایک منفرد محصولات کا نظام ہے جس میں عوامی اثاثوں، جیسے تیل، گیس، تانبہ، سونا وغیرہ سے حاصل ہونے والی آمدن، زراعت کے شعبہ سے حاصل ہونے والا عشر اور خراج اور صنعتی شعبے کی پیداوار پر لگنے والی زکوة وغیرہ شامل ہیں۔

د)         اور جہاں تک خارجہ پالیسی کا تعلق ہے، تو خلافت مسلمانوں پر کفار کے غلبے کی جڑ ہی کاٹ دے گی اور وہ تمام حربی کفار سے تعلق توڑ لے گی، ان کے سفارت خانے، اڈے اور ان کی نجی عسکری تنظیموں کی رہائش گاہوں کو بند کر دے گی، اور ان کے کسی بھی فوجی اور سیاسی عہدیدار کے ریاستِ خلافت میں موجود رابطوں اور تعلقات کو کاٹ دے گی۔ ریاستِ خلافت کو طاقتور اور عزت دار بنانے کے لیے کفارکی طرف رجوع نہیں کیا جائے گا بلکہ خلافت مسلمان علاقوں کو یکجا کرنے کے لیے کام کرے گی تا کہ تمام مسلم علاقوں کو ضم کر کے ایک ریاست کی شکل دے سکے۔ خلافت غیر حربی کفار ممالک سے تعلقات استوار کرے گی تا کہ ان تک اسلام کی دعوت کو پہنچایا جاسکے اور مسلمانوں کے خلاف صف آرا کافر حربی ریاستوں کو تنہا کیا جائے۔

یہ اُن اقدامات میں سے چند ہیں جو خلافت کے قیام کے ساتھ ہی فوراً نا فذ کیے جائیں گے انشأ اللہ۔

قرارداد نمبر3:   پاکستان کی افواج سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ خلافت کے قیام کے لیے مدد و نصرة فراہم کریں۔

افواجِ پاکستان جمہوریت یا آمریت کو ملک پر نافذ کرنے کی بجائے ان کرپٹ حکمرانوں اور اس کرپٹ نظام کو اکھاڑنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ مسلم افواج ان حکمرانوں کو ہر صورت ہٹائیں جنھوں نے امت کے اختیار پر بزور ِ طاقت قبضہ کیا ہے اور امت کے اس حق کوغصب کیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے بیعت کے ذریعے کسی شخص کو حکمران بنائیں۔ مسلم افواج لازمی طور پر اپنے پچھلے مسلمان بھائیوں یعنی انصار کی پیروی کریں جنھوں نے نبی ﷺ کی بزور طاقت مدد کر کے اسلامی ریاست کو قائم کیا تھا۔ مسلم افواج اس انعام کو یاد کریں جس کا اعلان رسول اللہ ﷺ نے دین کے قیام کے لیے مدد و نصرة فراہم کرنے والوں کے لیے کیا تھا۔ انصار نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تھا "یا رسول اللہ ﷺ اگر ہم اپنے عہد کو پورا کریں تو ہمارے لیے کیا انعام ہے؟"۔ نبی ﷺ نے فرمایا "جنت"۔ انصار نے کہا "اپنا ہاتھ بڑھائیں" اور نبی ﷺ نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور انھوں نے بیعت دی۔

قرارداد نمبر 4:  امت خلافت کے قیام کے لیے اپنی آواز بلند کرے

ظالم حکمرانوں کا انجام دکھائی دے رہا ہے اور اس کے فوراًبعد خلافتِ راشدہ کا دَور ہے، یعنی وہ خلافت جونبوت کے نقشِ قدم پر قائم ہو گی۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

"پھر جابرانہ حکمرانی کا دور ہو گا جو تم میں اس وقت تک باقی رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر اللہ اسے اٹھا لے گا جب وہ چاہے گا۔ پھر نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہوگی، پھر آپ ﷺ خاموش ہو گئے"

(مسند احمد)

پس ہمیں اسلام ہی کے ذریعے عزت حاصل کرنی ہے اور ظالم حکمرانوں، ان کے آقائوں اور ان کے کرپٹ نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا ہے تاکہ خلافتِ راشدہ کو دوبارہ قائم کیا جاسکے۔ ہمیں اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے دن رات ایک کر دینا ہے اور سوائے اللہ سبحانہ وتعالی کے کسی سے نہیں ڈرنا۔ اس حد تک انتھک محنت کی جائے کہ گلیاں، بازار، مساجد اور عوامی مقامات اس نعرے سے گونجنے لگیں: "عوام کا مطالبہ - خلافتِ راشدہ" اور مسلمان عزت و فخر سے آنے والی خلافت کے کلمہ طیبہ والے کالے اور سفید جھنڈے لہرائیں۔ اور مسلح افواج میں موجود اپنے ہر رشتے دار، دوست اور ہم پیشہ شخص کو دعوت دیں کہ وہ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام کے لیے حزب التحریر کو نُصرة مہیا کرے۔ ہم بے خوفی کی ایسی مثال قائم کریں کہ افواجِ پاکستان میں موجود افسران کے لیے حوصلے، تحریک اور جوش کا باعث بنے، جو ہمارے ہی بھائی اور آج کے انصار ہیں، کہ وہ اٹھیں اور ان جابروں کا ہاتھ روک دیں اور اس امت کو ہمیشہ کے لیے کفریہ حکمرانی کے ظلم سے نجات دلا دیں۔

حزب التحریر

ولایہ پاکستان

میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان


 
Today 156 visitors (189 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free