Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Weak Before the Immense Pressure for Release of Naveed Butt

 


Wednesday, 09th Shaban 1436 AH                                 27/05/2015 CE                           No:PR15041

Press Release

#FreeNaveedButt

Weak Before the Immense Pressure for the Release of Naveed Butt, the "Kidnapper" Regime Resorts to Cheap Lies

Eight long months after the last hearing, a hearing at the Secretariat of the Commission of Inquiry on Enforced Disappearances took place yesterday, 26 May 2015, regarding the abduction of the Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan, Naveed Butt, who was kidnapped by agency thugs on 11 May 2012. The judge condemned the agencies for their false story that Naveed was killed in a drone attack in the tribal regions that was carried in an agency-inspired newspaper piece in July 2013. Hizb ut-Tahrir condemns this lowly tactic of the Raheel-Nawaz regime to persist in hiding behind falsehood, in order to deflect the immense pressure upon it for the release of Naveed Butt.

It is known that Naveed was kidnapped in front of witnesses by the thugs of the regime, outside of his home, having returned there with his children from their school. This was after months of the agencies hunting him here and there, inquiring after him and issuing threats through any channel that was available to them. After his kidnapping, as further confirmation, several of the sincere from amongst the people of power confirmed Naveed's presence in the dungeons of the agencies. Furthermore, it is also known that several shebaab of Hizb ut-Tahrir have been kidnapped for several months at a time, claimed by officials of the agencies that they did not take them, only to be later released by the same agencies. These agency officials shamelessly violated their oaths to Allah (swt) before the courts by openly lying.

Facing huge pressure for the release of Naveed from all corners and levels of Pakistan, as well as from Muslims throughout the world, the "kidnapper" regime has adopted cheap tactics to deflect that pressure. It is more than apparent that the regime has chosen the path of lying kidnappers because it does not have a single Word of Truth to defend itself from the strong call of Hizb ut-Tahrir to abolish the American Raj and establish the Khilafah in its place.

The "kidnapper" regime will soon know its mistake in choosing the path of forceful suppression of Islam. It is only bringing closer its own collapse. The courts of the soon to arrive Khilafah, inshaaAllah, will bring forth all those responsible for kidnapping, which falls under the serious crime of spreading mischief on the earth. The courts will try the ones who issued the orders from the traitors in the political and military leadership, as well as those thugs that executed their evil commands and punish them for their fighting Allah (swt) and His Messenger. Allah (swt) said,

إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنْفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ - إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ قَبْلِ أَنْ تَقْدِرُوا عَلَيْهِمْ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ

"Those who fight against Allah and His Messenger and run about trying to spread mischief on the earth, their punishment is no other than that they shall be killed, or be crucified, or their hands and legs be cut off from different sides, or they be exiled from the land (they live in). That is a humiliation for them in this world, and for them there is a great punishment in the Hereafter; except those who repent before you overpower them. Then, be sure that Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful.

[Surah Al-Maida 33-34]

Above all, those who persecute the sincere believers, invite their own ruin at the hands of Allah (swt), Allah (swt) said in the Hadeeth Qudsi,

مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ

Whoever harms my Wali I declare war against him."

[Bukhari].

Without doubt regret and despair on a day where neither will save one is reserved for the tyrants themselves who persecute the callers to Islam rather than heed their call. Allah (swt) says,

إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ

Those who persecute the Believers, men and women, and do not turn in repentance, will have the Penalty of Hell: They will have the Penalty of the Burning Fire.”

[Surah Al-Buruj 85:10].

And regret and despair are both for those who issue the commands of oppression, as well as those thugs who are their limbs, eyes and ears in the execution of those commands, blindly obeying those who disobey Allah (swt) and His Messenger (saw). Allah (swt) said,

وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ

And they will say: Our Lord! Verily we obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us from the (Right) Way”

[Surah Al-Ahzab 33:67]

Finally, Hizb ut-Tahrir further assures the Muslims that its "Free Naveed Butt" global campaign will continue, encouraged by the weak position of the government that forced it to deflect pressure through cheap tactics, until our dear brother is returned to us safe and well inshaaAllah.

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

بدھ، 09 رجب، 1436ھ                                  27/05/2015                                نمبرPR15041:

پریس ریلیز

نوید بٹ کو رہا کرو

نوید بٹ کی رہائی کے لئے شدید دباؤ سے کمزور پڑنے والی "اغوا کار" حکومت گھٹیا جھوٹ بولنے پر اتر آئی ہے

        کل 26 مئی 2015 کو پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کو حکومتی ایجنسیوں کےغنڈوں کی جانب سے 11 مئی 2012 کو اغوا اور غائب کر دیے جانے کے حوالے سے مسنگ پرسن انکوائری کمیشن کی سماعت تقریباً آٹھ ماہ بعد ہوئی۔ کمیشن کے جج نے ایجنسیوں کی اس جھوٹی کہانی پر ان کی مذمت کی جس میں کہا گیا تھا کہ نوید بٹ قبائلی علاقوں میں ایک ڈرون حملے میں مارے جا چکے ہیں۔ یہ خبر ایجنسیوں نے ہی ایک اخبار میں جولائی 2013 میں شائع کروائی تھی۔ حزب التحریر راحیل-نواز حکومت کے اس گھٹیا ہتھکنڈے کی مذمت کرتی ہے جو وہ نوید بٹ کی رہائی کے حوالے سے پڑنے والے شدید دباؤ کو ختم کرنے کے لئےاستعمال کر رہی ہے۔

        یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ نوید بٹ کو حکوتی غنڈوں نے کئی لوگوں کے سامنے ان کے گھر کے دروازے سے اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ اپنے بچوں کو اسکول سے لے کر گھر پہنچے ہی تھے۔ ایجنسیوں نے یہ کاروائی مہینوں تک انہیں تلاش کرنے اور کئی ذرائع سے دھمکیاں دینے کے بعد کی تھی۔ نوید بٹ کے اغوا کے بعد اہل قوت میں موجود کئی مخلص لوگوں نے اس بات کی مزید تصدیق کی کہ وہ ایجنسیوں کی قید میں ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بات بھی لوگ جانتے ہیں کہ حزب التحریر کے کئی شباب کو ایجنسیوں نے اغوا کیا اور کئی ماہ تک اپنی قید میں رکھنے کے بعد انہیں رہا کیا جبکہ اس دوران ایجنسیوں کے اہلکار اللہ سبحانہ و تعالٰی سے کیے ہوئے اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عدالتوں میں مسلسل یہ جھوٹ بولتے رہے کہ حزب کے شباب ان کے پاس نہیں ہیں۔

        نوید بٹ کی رہائی کے حوالے سے ملک کے کونے کونے اور ہر سطح سے اور اس کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں موجود مسلمانوں کی جانب  سے پڑنے والے دباؤ سے جان چھڑانے کے لئے "اغواکار" حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں کے استعمال پر اتر آئی ہے۔ یہ بات بالکل واضح ہے کہ حکومت نے جھوٹے اغوا کاروں کا طرز عمل اختیار کیا ہے کیونکہ پاکستان سے امریکی راج کے خاتمے اور خلافت کے قیام کی حزب التحریر کی زبردست سیاسی پکار کے مقابلے میں اس کے پاس اپنے دفاع میں حق اور سچ بات کہنے کو سرے سے کچھ ہے ہی نہیں۔

        اس "اغواکار" حکومت کو اسلام کو قوت کے زور پر کچلنے کی کوشش کرنے کی غلطی کا احساس بہت جلد ہو جائے گا۔ اس کا یہ عمل نہ صر ف اس کی حکومت کو گرا دے گا بلکہ اللہ کے حکم سے جلد ہی قائم ہونے والی خلافت کی عدالتیں ان تمام لوگوں کو انصاف کے کٹھرے میں کھڑا کریں گی جو اس اغوا کے ذمہ دار ہیں کیونکہ ان کا یہ عمل زمین میں فتنہ و فساد برپا کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔ خلافت کی عدالتیں سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو جنہوں نے اس اغوا کا حکم دیا اور وہ غنڈے جنہوں نے اس شیطانی حکم پر عمل کیا، سزائیں دیں گی کہ انہوں نے اسلام کے داعی کو قید کر کے اللہ اور رسول سے جنگ کی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں،

إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنْفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ - إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ قَبْلِ أَنْ تَقْدِرُوا عَلَيْهِمْ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ

"جو اللہ تعالٰی اور اس کے رسول سے لڑیں اور زمین میں فساد کرتے پھریں ان کی سزا یہی ہے کہ وہ قتل کردیے جائیں یا سولی چڑھا دیے جائیں یا مخالف جانب سے ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے جائیں یا انہیں جلا وطن کردیا جائے، یہ تو ہوئی ان کی دنیوی ذلت و خواری اور آخرت میں ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے۔ ہاں جو لوگ اس سے پہلے توبہ کرلیں کہ تم ان پر قابو پالو، تو یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ بہت بڑی بخشش اور رحم و کرم والا ہے"

(المائدہ:34-33)۔

        اس کے علاوہ وہ جو مخلص ایمان والوں پر ظلم کرتے ہیں وہ خود اپنے ہاتھوں اللہ کے عذاب کو دعوت دیتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی ایک حدیث قدسی میں فرماتے ہیں،

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ

"رسول اللہ نے فرمایا کہ اللہ فرماتے ہیں کہ، جس کسی نے میرے دوست کو نقصان پہنچایا میں اس کے خلاف اعلان جنگ کرتا ہوں"(البخاری)۔

        اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ اس دن کی مایوسی اور افسوس سے نہ تو وہ ظالم محفوظ رہ سکیں گے جو اسلام کے داعیوں پر ظلم کرتے تھے اور نہ ہی وہ لوگ جو ان کے اس عمل میں شریک ہوتے تھے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں،

إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ

"بے شک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ (بھی) نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہے"

(البروج:10)۔

        اور مایوسی اور افسوس ان دونوں کا مقدر ہے جنہوں نے ظلم کرنے کا حکم دیا اور وہ غنڈے جنہوں نے اپنے ہاتھوں، کانوں اور آنکھوں سے ان مظالم کو عملی جامہ پہنایا اور ان ظالموں کی اندھی تقلیدکی جو اللہ سبحانہ و تعالٰی اور اس کے رسول کی نافرمانی کرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں،

وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ

"اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنہوں نے ہمیں راہ راست سے بھٹکا دیا"

(الاحزاب:67)۔

        حزب التحریر مسلمانوں کو یقین دلاتی ہے کہ حکمرانوں کے کمزور موقف اور گھٹیا ہتھکنڈوں نے اس کے عزم کو تقویت پہنچائی ہے لہٰذا "نوید بٹ کو رہا کرو" کی عالمی مہم اس وقت تک جاری و ساری رہے گی جب تک ہمارا بھائی خیرو عافیت سے واپس نہیں آجاتا۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


 
Today 67 visitors (80 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free