The Liberation of Masjid Al Aqsa is the Duty of Pakistan Armed Forces
Friday, 4th ZilHaj1436 18/09/2015 CE No: PR15065
Press Release
Honor the Place of Isra'a And Miraj!
The Liberation of Masjid Al-Aqsa is the Duty of Pakistan's Armed Forces
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
"Exalted is He who took His Servant by night from al-Masjid al-Haram to al-Masjid al- Aqsa, whose surroundings We have blessed, to show him of Our signs. Indeed, He is the Hearing, the Seeing."
[Surah Al-Isra 17:1]
After the Arab League and the Oslo Accords created Palestinian Authority gave the green light for the Jewish entity ("Israel") to continue to its project to divide Masjid Al-Aqsa mosque as a prelude to destroying it, may Allah (swt) forbid. In the Arab League meeting of 10 September 2015 the statements issued were that of a cowardly stance. Yet, this is not an excuse for neglect of the duty towards Masjid al-Aqsa by Pakistan's armed forces, the most powerful Muslim armed forces and the seventh largest armed forces in the world, possessing both nuclear warheads and intercontinental ballistic missiles, which can lay waste to the Jewish fortifications. It has become the duty of the Pakistan armed forces to move to liberate Masjid Al-Aqsa and all of Palestine from the impurity of the Jewish occupation. The rulers of the Arabs have shown for the umpteenth time that they are the ones who secure the Jewish entity's continued survival after they facilitated its creation. Moreover, they allow the Jewish entity's aggression and rampages against Masjid Al-Aqsa and the people of Palestine. When the interests of the Western masters of the rulers are threatened in any part of the Muslim world the armies, weapons, warplanes, tanks and special forces of the Muslims are made available. Moreover, the rulers send them to preserve the interests of their masters even at the cost of slaughter of Muslims and the destruction by fire of their abodes if the West requires that, as has happened and is happening now in Syria, Yemen, Libya, Afghanistan and the tribal regions of Pakistan. Yet when comes the time to support Masjid Al-Aqsa and the oppressed Muslims in Palestine, Kashmir, Syria and other places, these rulers plead lack of resources and strength, resorting to condemnation and calling upon the enemies of the Ummah to secure the sanctities of the Muslims! And even in that they are not sincere, for it is merely a smokescreen,
قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ
(May Allah destroy them; how are they deluded)
[Surah al-Munafiqoon 63:4]
O Muslims of Pakistan! Is Masjid Al-Aqsa and its blessed precincts for the Muslims of Palestine alone, or is it for all Muslims?! Is Palestine as a whole not a land irrigated with the blood of the Sohaba (ra) for which Muslims in every corner of the globe are obliged to eradicate the Jewish abomination ("Israel")?! If the Muslim armies did not move now to support Al-Aqsa then when will they ever more?! Are you waiting for it to be torn down or burned to the ground?! You must seize the hands of your rulers, the American agents and collaborators of the Jews, for it has been confirmed to you many times that they never support Islam, Muslims and their sanctities. These rulers are the great obstacle that stands in the way of victory for your armed forces, Islam and Muslims and the liberation of occupied Muslim Lands. We do not say to you that you must call upon the rulers to mobilize your armed forces, for these rulers are the allies of the Crusaders and the Jews and have become of them. So in order to honour your responsibility before Allah (swt) in supporting Al-Aqsa, you must work with the sincere activists for the establishment of the second Khilafah Rashida state on the methodology of the Prophethood. Only then will a Rightly Guided Khaleefah lead your sons in the armed forces in performing their duty by directing them to liberate the place of the Isra'a of RasulAllah (saw), our first Qiblah and the third of the Sacred Masaajid. RasulAllah (saaw) said,
إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ
“Indeed the Imam is a shield, behind whom you fight and by whom you are protected”
(Sahih Muslim).
O Pakistan's Armed Forces! O Officers of Pakistan's Armed Forces!
The support Al-Aqsa by its liberation and the liberation of all of Palestine is a duty upon you, you are the armed forces of the Muslims and you are not US Marines or the UN forces of Ban Ki-moon. It is the duty of the Muslim armies to secure the victory for Islam and Muslims, and their battle cry is for either victory or martyrdom Fee Sabeelillah. We know well that most, if not almost all, of you yearn to support Islam and fight the Jews and those who assist them. However, it is imperative that you must realize that traitors within the political and military leaderships have chained you to your barracks preventing you from mobilizing for the protection of your Deen and your sanctities. They are the ones who exploit you for brutal measure when they need you in their oppression of Muslims. Yet, they shackle your hands when you are inspired to fight the enemies of Islam and Muslims. And it is not far from your comprehension as to how these traitors have prevented you from giving a jaw breaking response that the Hindu state's aggression deserves.
So break these shackles, uproot the traitors and grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir so as to appoint a Khaleefah who will leadi you to liberate Al-Aqsa Mosque and all of Palestine, and then you will be of those whom RasulAllah (saaw) referred to when he said,
تَقْتَتِلُونَ أَنْتُمْ وَيَهُودُ حَتَّى يَقُولَ الْحَجَرُ يَا مُسْلِمُ هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي تَعَالَ فَاقْتُلْهُ
“You will fight the Jews until the rocks will proclaim that O Muslims there is a Jew behind me, so come and kill him.”
[Sahih Muslim]
So be those with whom the trees and stones will assist in fighting, inshaaAllah, which is a sign of Allah's pleasure with them and their status in the sight of Allah (swt). This is a great honor has not befallen anyone previously, if only you were to understand. And do not be of those that Allah (swt) denounced when He (swt) revealed:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انفِرُواْ فِي سَبِيلِ الله اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الأَرْضِ أَرَضِيتُم بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ * إِلاَّ تَنفِرُواْ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلاَ تَضُرُّوهُ شَيْئًا والله عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
“O you who have believed, what is [the matter] with you that, when you are told to go forth in the cause of Allah you adhere heavily to the earth? Are you satisfied with the life of this world rather than the Hereafter? But what is the enjoyment of worldly life compared to the Hereafter except a [very] little. If you do not go forth, He will punish you with a painful punishment and will replace you with another people, and you will not harm Him at all. And Allah is over all things competent.”
[Surah At-Tawba 9:38-39]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
جمعہ، 04 ذی القعد، 1436ھ 18/09/2015 نمبرPR15064 :
سر زمین اسراء اور معراج کی حرمت وتقدس بحال کرو!
مسجد اقصی اور پورے فلسطین کی آزادی کی ذمہ داری وہاں پر موجو دنہتے پاسبانوں پر نہیں پاک فوج پر فرض ہے
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
"پاک ہے وہ ذات جو کہ راتوں رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے مسجد اقصی لے گیا جس کے ارد گرد ہم نے برکت رکھی ہے تاکہ اس کو اپنی قدرت کی کچھ نشانیاں دکھا دیں بے شک وہی ہے سننے والا اور دیکھنے والا"
(الاسراء:1)
عرب لیگ اور اوسلو معاہدے کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے قیام نے یہودی ریاست کو اس بات کا اشارہ دیا کہ وہ مسجد اقصی کی تقسیم کے منصوبے کو جاری رکھے جو کہ دراصل اس کی شہادت کا منصوبہ ہے، اللہ ان منصوبوں کو خاک میں ملادے۔ 10 ستمبر 2015 کو عرب لیگ کے اجلاس میں بزدلانہ موقف اختیار کیا گیا۔ لیکن عرب لیگ کا کردار افواج پاکستان کو مسجد اقصی کو آزاد کرانے کی ان پر عائد ذمہ داری سے بری ازمہ نہیں کر دیتا جوکہ عالم اسلام کی سب سے بڑی فوج اور دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج ہے، جو ایٹمی قوت اور بین البر اعظمی میزائل رکھنے والی فوج ہے اور یہود کے قلعوں کو ملیامیٹ کرسکتی ہے۔ افواج پاکستان پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ مسجد اقصی اور پورے فلسطین کو یہود کی نجاست سے آزاد کرنے کے لیے حرکت میں آئے۔ عرب حکمران ہزار بار یہ ثابت کر چکے ہیں کہ یہ وہی ہیں جنہوں نے پہلی بار یہود کو وجود بخشنے میں مدد دینے کے بعد اب اس کو دوام بھی بخش رہے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جو مسجد اقصی اور اہل فلسطین کو پابند سلاسل کرنے میں یہودی وجود کی بدمستی اور سرکشی میں اس کی معاونت کر رہے ہیں۔جب دنیا کے کسی بھی کونے میں ان کے آقا، مغربی حکمرانوں، کےمفادات کو کوئی خطرہ ہو تو ان کے پاس فوجیں بھی ہوتی ہیں، اسلحہ بھی، طیارے اور ٹینک بھی اسپشل فورس بھی ۔۔۔ پھر وہ یہ سب کچھ اپنے آقا کے مفادات کی حفاظت کے لیے بھیج دیتے ہیں چاہے اس کے لیے مسلمانوں کو قتل اور ان کے ملکوں کو تباہ کرنا پڑے ان کو آگ میں جھلسا دینا پڑے، یہ کر گزرتے ہیں جیسا کہ شام، یمن، لیبیا، افغانستان اور پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہوا ہے یا ہو رہا ہے۔ مگر جب معاملہ مسجد اقصی کا ہو یا فلسطین، کشمیر اور شام وغیرہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کا ہو تو ان حکومتوں کے پاس نہ قوت ہوتی ہے نہ طاقت بلکہ یہ بہانہ بازی، مذمت اور مسترد کرنے پر اکتفا کرتے ہیں اور مسلمانوں کے مقدسات کی حفاظت کے لیے امت کے دشمنوں کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہیں! لیکن وہ اس میں بھی سنجیدہ نہیں ہوتے بلکہ یہ سب کچھ بھی امت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ہوتا ہے۔
قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ
"اللہ ان کو قتل کرے یہ کہاں بھٹکے جارہے ہیں"
(المنافقون:4)۔
اے پاکستان کے مسلمانو! کیا مسجد اقصی اور اس کے مقدس احاطے کا حق صرف فلسطین کے مسلمانوں پر ہے یا اس کا حق تمام مسلمانوں پر ہے؟! کیا پورا فلسطین وہ سرزمین نہیں جس کو صحابہ رضی اللہ عنہ نے اپنے لہو سے سینچا، کیا اس کو یہود کی نجاست سے آزاد کرانا روئے زمین کے تمام مسلمانوں پر فرض نہیں؟! اگر اب بھی اقصی کی مدد کے لیے اسلامی فوجیں حرکت میں نہ آئیں تو پھر کب آئیں گی؟! کیا تم اس کے انہدام یا جلائے جانے کا انتظار کر رہے ہو؟ تم پر اپنے حکمرانوں کا ہاتھ روکنا فرض ہے جوکہ امریکہ کے ایجنٹ اور یہود کے اتحادی ہیں اورتمہیں یہ بات بار بار معلوم ہوچکی ہے کہ یہ اسلام، مسلمانوں اور ان کے مقدسات کی مدد و حفاظت نہیں کرتے۔ یہ حکمران تمہاری فوج، اسلام اور مسلمانوں کی کامیابی اور مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ ہیں۔ ہم آپ سے یہ نہیں کہتے کہ اپنے حکمرانوں سے فوج کو متحرک کرنے کا مطالبہ کرو کیونکہ یہ حکمران صلیبیوں اور یہودیوں کے وفادار ہیں اور انہی کے جیسے ہو چکے ہیں۔ تو اللہ سبحا نہ و تعالیٰ کے سامنے الاقصی کی ذمہ داری کے حوالے سے سرخرو ہونے کے لئے تمہیں لازمی نبوت کے طرز پر خلافت راشدہ کے قیام کی جدوجہد کرنے والے مخلص داعیوں کے ساتھ مل کر خلافت کے قیام کے لئے لیے کام کرنا ہے۔ صرف اسی صورت میں خلیفہ راشد مسلح افواج میں موجود تمہارے بیٹوں کو اپنا فرض ادا کرنے کے لئے قیادت کرے گا اور رسول اللہ ﷺ کے اسراء اور معراج کی سرزمین، قبلہ اول اور تیسری مقدس ترین مسجد کی آزادی کے لیے فوج کو حرکت میں آنے کا حکم دے گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ
"صرف خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کی قیادت میں لڑا جاتا ہے اور جس کے ذریعے حفاظت ہو تی ہے" (صحیح مسلم)۔
اے پاک فوج، اے پاک فوج کے مخلص افسران! مسجد اقصی کی مدد اور اس کو اور پورے فلسطین کو آزاد کرانا تم پر فرض ہے کہ تم مسلمانوں کی فوج ہو ناکہ امریکہ کی میرینز یا بان کیمون کی اقوام متحدہ کی فوج نہیں ہو۔ مسلمانوں کی فوج کا کام اسلام اور مسلمانوں کے لئے کامیابیوں کا حصول ہوتا ہے اور ان کا نعرہ فتح یا اللہ کی راہ میں شہادت ہوتا ہے۔ ہم یہ بات جانتے ہیں کہ تم میں سے اکثریت مسلمانوں کی مدد کی خواہاں ہے اور یہود اور ان کے مدد گاروں سے لڑنے کے لیے تمہارے دل بے چین ہیں۔ مگر تمہارے لیے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ سیاسی اور عسکری قیادتوں میں موجود غداروں نے تمہارے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈال کر تمہیں بیرکوں میں قید اور اپنے دین اور اپنے مقدسات کے لیے حرکت میں آنے سے روک رکھا ہے۔ یہی وہ غدار ہیں جو مسلمانوں پر جبر کرنے کے لئے تمہاری طاقت کو استعمال کرتے ہیں مگر جب تم اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں سے لڑنا چاہتے ہو تو یہ تمہارے ہاتھ باندھ دیتے ہیں۔ اور تم اس حقیقت سے یقیناً بے خبر نہیں ہوکہ کس طرح ان غداروں نے مشرک ہندو ریاست کی بدمعاشی کا منہ توڑ جواب دینے سے تمہیں روک رکھا ہے۔ اب یہ بیڑیاں توڑ دو، غداروں کو اکھاڑ پھینکوں اور حزب التحریر کو ایک خلیفہ راشدہ کے تقرر کے لیے نصرہ دو تاکہ مسجد اقصی اور پورے فلسطین کی آزادی کے لئے تمہاری قیادت کرے، اور پھر تمہارا شمار ان لوگوں میں ہوگا جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
تَقْتَتِلُونَ أَنْتُمْ وَيَهُودُ حَتَّى يَقُولَ الْحَجَرُ يَا مُسْلِمُ هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي تَعَالَ فَاقْتُلْهُ
"تمہاری اور یہود کی لڑائی ہوگی یہاں تک کہ پتھر بھی کہیں گے کہ اے مسلمان یہ یہودی میرے پیچھے ہے تو آؤ اور اس کو قتل کرو"
(صحیح مسلم)۔
تو تم وہ لوگ بن جاؤ جن کے ساتھ مل کر پتھر اور درخت بھی لڑیں گے انشاء اللہ، یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضامندی اور اس کے ہاں بلند مرتبے کی دلیل ہے۔ اگر تم عقل والے ہو تو یہ وہ عظیم الشان شرف ہے جس سے اب تک کوئی سرفراز نہیں ہوا۔ ان لوگوں کی طرح مت بنو جن کی مذمت کر تے ہوئے اللہ نے فرمایا ہے،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انفِرُواْ فِي سَبِيلِ الله اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الأَرْضِ أَرَضِيتُم بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ * إِلاَّ تَنفِرُواْ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلاَ تَضُرُّوهُ شَيْئًا والله عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
"اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں نکلو تو تم زمین سے چمٹ جاتے ہو؟ کیا آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی پر راضی ہو چکے ہو؟ آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی تو بہت کم ہے۔ اگر تم نہیں نکلے تو تمہیں درد ناک عذاب دے گا اور تمہاری جگہ کوئی اور قوم لائے گا اور تم اللہ کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچا سکتے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے"
(التوبہ:39-38)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس