Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Hizb Protests in Support of The Rohingya Muslims



Thursday, 24th Shaban 1436 AH                                    11/06/2015 CE                           No: PN15046

Press Release

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan Protests in Support of the Rohingya Muslims

Only the Khilafah will End the Brutal Persecution of the Rohingya Muslims

Hizb ut-Ttahrir i Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan in support of the Rohingya Muslims. Participants held banners and placards declaring, “O Pakistan Armed Forces! Mobilize for the Protection of the Rohingya Muslims” and “Khilafah is the Shield of the Muslims”.

Like other rulers of Muslims, the Raheel-Nawaz regime has abandoned the Rohingya Muslims to persecution by the Kafir Buddhist rulers of Myanmar. The height of insulting the powerful ties of our Deen, was that whilst thousands of Rohingya Muslims were fleeing their country to escape severe oppression, the Raheel-Nawaz regime welcomed General Khin Aung Myint, Commander-in-Chief of the Myanmar Air Force, to increase cooperation in various fields including defense. No current ruler of Muslims has come to help the Rohingya Muslims as they deserve. Worse, Bangladesh, Indonesia, and Malaysia declared that pushing them back to the Pharaohs of Myanmar is in their national interest!

The current rulers of Muslims do not respond to the cries of Muslims. They only mobilize our armed forces when the West orders such mobilization. Witnessing their corrupt stance, the entire Ummah knows now that these rulers are not from them. They care not for the pain of the Rohingya Muslims. Not only Muslims, even non-Muslims who care for human suffering, are protesting against the persecution of the Rohingya Muslims. Yet, the rulers of Muslims are behaving as stone-faced corpses who neither see, nor hear, nor feel nor move.

Only the Khilafah will end the long night of persecution of the Rohingya Muslims because it implements Islam and acts thus acts as a shield for Muslims. Only the Khilafah can send military commanders like Muhammad bin Qasim and Salahudin to help Muslims and non Muslims in need, as it used to do in the past. Neither does the Khilafah accept division of Muslims nor will its forces be stopped by borders that divide the Ummah based on ethnicity or language. Therefore, the sincere and brave within Pakistan’s armed forces must come forward to provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah. And very soon inshaaAllah the world will witness a righteous Khaleefah who will purge the world from the presence of tyrants and liberate the oppressed from their oppressors. Allah (swt) said,

﴿وَإِنِ ٱسْتَنصَرُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ فَعَلَيْكُمُ ٱلنَّصْرُ

“If they seek your help in Deen, it is your duty to help them”

[Al-Anfal: 72]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

ہفتہ، 24 رجب، 1436ھ                                  11/06/2015                                نمبرPN15046:

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے پاکستان بھر میں مظاہرے کیے

خلافت ہی روہنگیا مسلمانوں کووحشیانہ ظلم و جبر سے نجات دلائے گی

        حزب التحریر ولایہ پاکستان نےروہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے انسانیت سوز وحشیانہ مظالم کے خلاف کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے۔مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ: "پاک فوج حرکت میں آؤ، برما کے مظلوم مسلمانوں کو ظلم سے بچاؤ"، "امت کی ڈھال، خلافت خلافت

        راحیل-نواز حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کو دیگر مسلم حکمرانوں کی ہی طرح کافر بدھسٹ حکمرانوں کے ظلم و ستم کے حوالے کر دیا ہے۔ اس سے زیادہ بے حسی اور دینی حمیت سے بے گانگی کیا ہو سکتی ہے کہ جب میانمار کی بدھسٹ حکومت کے بدترین اور وحشیانہ ظلم و ستم سے تنگ آکر روہنگیا مسلمان ہزاروں کی تعداد میں ہجرت کر رہے تھے تو راحیل-نواز حکومت میانمار فضائیہ کے سربراہ، جنرل کین اونگ مینٹ کا استقبال اور باہمی تعاون کے امور بشمول دفاعی امور پر بات چیت کر رہی تھی۔ بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا سمیت کسی بھی مسلم حکمران نے ان مظلوم مسلمانوں کی مدد نہیں کی بلکہ انہیں دوبارہ فرعون صفت میانمار حکومت کی جانب دھکیل دینے کو اپنے قومی مفاد میں قرار دیا۔

        درحقیقت مسلم حکمران مسلمانوں کی چیخ و پکار پر حرکت میں نہیں آتے بلکہ جب ان کے مغربی آقا انہیں حرکت میں آنے کو کہتے ہیں تو صرف اسی وقت وہ مسلم افواج کو حرکت میں لاتے ہیں۔ پوری امت اس بات کا مشاہدہ کررہی ہے اور جان گئی ہے کہ مسلم حکمران ہم میں سے نہیں ہیں کہ جن پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی چیخ و پکار کا کوئی اثر ہی نہیں ہو رہا۔ پوری دنیا کے مسلمان تو مسلمان در دل رکھنے والے غیر مسلم بھی روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے بدترین مظالم پر چیخ اٹھے ہیں لیکن مسلم حکمران ایسے بے حس و حرکت پڑے ہیں جیسے یہ زندہ ہی نہ ہوں بلکہ لاشیں ہوں جو نہ سن سکتی ہیں، نہ دیکھ سکتی ہیں اور نہ ہی حرکت کر سکتی ہیں۔

        روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی یہ طویل رات کا خاتمہ صرف خلافت ہی کرسکتی ہے کیونکہ وہ اسلام کو نافذ کرتی ہے اور مسلمانوں کی ڈھال ہوتی ہے۔ جس طرح ماضی میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی جیسے مجاہدوں کو خلفاء نے مظلوم مسلم اور غیر مسلموں کی مدد کے لئے روانہ کیا اور ظلم کا خاتمہ کیا آج بھی صرف خلافت ہی یہ کام سر انجام دے سکتی ہے کیونکہ خلافت نا تو مسلمانوں کو تقسیم کرنے والی سرحدوں کو تسلیم کرتی ہے اور نا ہی اس کی افواج نسل یا زبان کی بنیاد پر کسی سرحد کو مانتی ہے۔ لہٰذا افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو آگے بڑھنا ہو گا اور حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کر کے خلافت کے قیام کو عمل میں لانا ہوگا۔ اور بہت جلد دنیا خلافت کے قیام کو دیکھے گی جو دنیا کو ظالموں کے وجود سے پاک کردے گی اور مظلوموں کو ان کے ظلم سے نجات دلائے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں،

وَإِنِ ٱسْتَنصَرُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ فَعَلَيْكُمُ ٱلنَّصْرُ

"اگر وہ دین کے بارے میں تم سے مدد چاہیں تو تم پر ان کی مدد لازم ہے"

(الانفال:72)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


 
Today 52 visitors (64 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free