28 Rajab Fall of the Khilafah
Sunday, 28th Rajab 1436 AH 17/05/2015 CE No: PN15038
Press Release
Demonstrations In Remembrance of 28 Rajab, Fall of the Khilafah
The Establishment of the Khilafah is Both an Obligation and a Necessity of Our Time
HIzb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan in remembrance of the Fall of the Khilafah. Participants held banners and placards declaring “Khilafah is the Shield of the Muslims” and “O Pakistan Armed Forces! Mobilize now, Liberate Palestine”.
On 28th Rajab 1342 Hijri, corresponding to 3rd March 1924, Muslims lost their Khilafah because of the conspiracy of the British and French colonialists, in collaboration with Arab and Turk traitors, including Mustafa Kamal. After the fall of the Khilafah, the Muslim Lands were carved to pieces on the basis of ethnicity and language and their lands were occupied, including the filthy Jewish occupation of the blessed lands of Masjid Al-Aqsa, the first Qibla in Islam and site of the Isra’a and Miraaj of RasulAllah (saaw). The destruction of the Khilafah was a great loss for the Muslims, because they were left without an authority to protect the interests of Islam and Muslims, regionally or internationally. The Muslims became like homeless orphans, exposed to immense suffering. The division of Muslims, the implementation of the capitalist system over them and the rule of agents over them encouraged the Kuffar to an extent that they began the open slaughter of Muslims, mocking the commands of Islam insulting RasulAllah (saaw) all over the world. However, during the era of the Khilafah, the Kuffar never dared to undertake such lowly actions because whenever they did so, the Khilafah’s armed forces were mobilized to teach them a resounding lesson that they could not forget for centuries.
The relentless tragedies and calamities due to the absence of the Khilafah have forced Muslims to reach the conclusion that our survival is in our unification as a single Islamic state. Over six decades of HIzb ut-Tahrir’s efforts have clarified to the Ummah that Islam obliges the unification of Muslims through the Khilafah. Today the call for the Khilafah has reached every corner of the Muslim World, with a strong and firm footing. The small distance that is left must be covered by the sincere officers of the Muslim armed forces to come forward and grant the Nussrah for the return of Islam as a state and rule, just as the Ansar of Madinah did when they extended their Nusrrah to the Messenger of Allah (saaw) for the establishment of first Islamic State.
Hizb ut-Tahrir reminds from the sincere officers of Pakistan’s armed forces that it is their Islamic duty to provide Nussrah for the return of the Khilafah, so that a shield will be established by which Muslims will be unified, their occupied lands will be liberated and the light of Islam will be carried ot all of humankind through Dawah and Jihad.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
اتوار، 28 رجب، 1436ھ 17/05/2015 نمبرPN15038:
پریس ریلیز
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے یوم سقوط خلافت کی یاد میں ملک بھر میں مظاہرے کیے
خلافت کا دوبارہ قیام فرض اور وقت کی ضرورت ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے یوم سقوط خلافت کی یاد میں ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ:"امت کی ڈھال –خلافت خلافت" ، "اے افواج پاکستان! حرکت میں آؤ -فلسطین کو آزاد کراؤ"۔
برطانیہ اور فرانس کی سازشوں اور کمال پاشا سمیت عرب و ترک غداروں کی غداری کے سبب مسلمانوں کی آخری خلافت 28 رجب1342 ہجری بمطابق 3 مارچ 1924 ختم ہوگئی تھی۔ خلافت کے خاتمے کے بعد پوری امت کو نسل و زبان کی بنیاد پر تقسیم کردیا گیا اور ان کے علاقوں پر قبضہ کیا گیا جس میں قبلا اول، مسجد الاقصیٰ، انبیاء کی مقدس سرزمین فلسطین بھی شامل ہے جہاں سے رسول اللہﷺ معراج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے آسمانوں پر تشریف لے گئے تھے اورجہاں اب یہودی وجود کا قبضہ ہے۔ خلافت کا خاتمہ مسلمانوں کے لئے کسی قیامت سے کم نہیں تھا کیونکہ اس کے بعد علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر اسلام اور مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ کرنے والی کوئی اتھارٹی ہی باقی نہ رہی اور مسلمان جیسے یتیم ہوگئے۔ مسلمانوں کی تقسیم، ان پر سرمایہ دارانہ کفر نظام کے نفاذ اور ایجنٹ حکمرانوں کی بدولت کفار اس حد تک بے باک ہوگئے کہ وہ کھلم کھلا دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام یہاں تک کہ شعائر اسلام اور رسول اللہﷺ کی توہین بھی کرنے لگے۔ ماضی میں جب تک خلافت قائم رہی کفار کو کبھی ایسا کرنے کی ہمت نہ ہوتی تھی اور کسی نے ایسی ناپاک جسارت کی بھی تو خلافت کی افواج نے انہیں اس کا مزہ دنیا میں ہی چکھاہ دیا۔
ان متواتر حادثات اور المیوں نے مسلمانوں کو اس نتیجے پر پہنچا دیا ہے کہ ہماری بقاء اسی میں ہے کہ ہم ایک بار پھر یکجا ہوں۔ حزب التحریر کی چھ دہائیوں پر مشتمل دعوت نے انہیں اس بات سے بھی آشانہ کردیا ہے کہ مسلمانوں کا ایک ہونا صرف خلافت کے قیام کے ذریعے ہی ممکن اور اس کا قیام شرعاً فرض بھی ہے۔ آج خلافت کی دعوت پوری مسلم دنیا میں نہ صرف پہنچ چکی ہے بلکہ مضبوطی سے اپنے قدم بھی جما چکی ہے اور اب صرف انتظار ہے کہ مسلم افواج میں موجود مخلص افسران آگے بڑھ کر اس کے دوبارہ قیام کے لئے نصرۃ فراہم کریں جیسے چودہ سو سال قبل انصار مدینہ نے پہلی اسلامی ریاست کے قیام کے لئے رسول اللہﷺ کو مدد فراہم کی تھی۔
حزب افواج پاکستان کے مخلص افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے احکام کے مطابق نصرۃ فراہم کر کے خلافت کا قیام عمل میں لائیں تاکہ وہ ڈھال قائم ہوسکے جس کے پیچھے تمام مسلم یکجا ہوں، اپنا دفاع کریں، مقبوضہ علاقوں کو بازیاب کروائیں اور اسلام کی روشنی کو دعوت و جہاد کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچا ئیں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس