Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Media Peddle Lies about Hizb

 

Saturday, 26th Rabi ul Awwal 1436 AH                                    17/01/2015 CE                         No: LC15007

Raheel-Nawaz Regime and its Agents in Media Peddle Lies about

Hizb ut-Tahrir

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan rejects all the allegations from Raheel-Nawaz regime, specially mentioned by Amir Mir’s report ‘Hizbul Tehrir’s Daish link under the scanner’ published on 16th January 2015 in The News and Jang.

Under the pretext of the ‘National Action Plan’ – which in reality is an American action plan being implemented for American interests in the region – the Raheel-Nawaz regime is increasing its targeting of Hizb. Like its predecessors, it responds to the exclusively intellectual and political Islamic activism of Hizb through banning, force, arrest, torture and false propaganda. Its latest series of cheap lies is but a rehash of old, long-discredited assertions such as Hizb having links to militant groups, being based in UK, receiving funding from abroad, being a security risk and the like.

We know well that our responding to these claims will have no effect on the traitors in the political and military leadership or their puppets in the media, given their intellectual and moral bankruptcy. For them, Allah suffices us. It is not for them we respond. Nor do we respond for the many in all segments of society in Pakistan who know Hizb well and thus know the falsity of these claims. Rather, we seek only to clarify matters for the sincere Muslims amongst the people, media, politicians and armed forces in whose minds there may be questions or confusion because of this propaganda. We also respond that perchance the sedated taqwa in those spreading these lies may awaken and they detest. To this end, we emphasise the following:

1.    Hizb is an entirely independent party that has remained firm on the path of RasulAllah (saw) in working to implement Islam through the establishment of the Khilafat-i-Rashidah. This path is one of exclusively intellectual and political struggle. Hizb has not swerved from this path despite operating under some of the harshest conditions under tyrannical regimes in various parts of the Muslim world. Using illegitimate violence and force to impose their way is the method of the Raheel-Nawaz regime, not Hizb.

2.    Hizb’s leadership is not based in the UK. Its leadership, under the well-known and erudite scholar Sheikh ‘Ata ibn Khalil al-Rashta is based in the Muslim world. Further, its local leadership is based entirely in Pakistan including Naveed Butt, spokesman of Hizb ut-Tahrir in the wilayah of Pakistan, who has been imprisoned by government agencies since he was abducted by them on 11 May 2012. Moreover, Hizb does not receive any funding from any source, foreign or local, outside its own internal structure.

3.    The irony is that those whose foreign agency is well-established are trying to charge others with having foreign links and doing the bidding of foreign powers. Yet people can see the reality as clear as day. They see that Hizb challenges the UK and its colonial policies, both in the UK and in Pakistan. They also see that it is the heads of the Raheel-Nawaz regime that seek help from these enemies of Islam and Muslims and receive medals and guards of honour from them.

4.    Hizb has no links with the Daish or al-Qaeda or any other group, militant or otherwise. What makes the claim of links to Daish so ridiculous is the fact that Hizb has openly rejected the former’s claim to having established an Islamic State and has been openly critical of its excesses. Further, a senior member of Hizb in Syria, Mustafah Khiyal, died due to torture in the prisons of Daish few months ago. So which links are being imagined by the Raheel-Nawaz regime?

5.    The actual reason the Raheel-Nawaz regime targets Hizb is not because of any “security problems” but because Hizb exposes its agency and betrayal. The regime is destroying Pakistan, one military operation at a time, by using the armed forces for America’s so called ‘war on terror’. It is allowing the US embassy and consulates to be used as bases for the American to implement their agenda in Pakistan. It is allowing the Raymond Davis network to operate and infiltrate groups in the tribal regions and to go around planting bombs and orchestrating attacks. The result of all this is heartbreaking tragedies like the one we saw in Peshawar where our innocent children were butchered in a way that words fall to describe. It is Hizb’s exposing of all this that draws the fury of the traitors in the political and military leadership.

6.    Hizb is not hindered by the cheap tactics of the Raheel-Nawaz regime nor will it abandon its struggle for the establishment of Khilafah. Our work continues and gains momentum by the day, by the grace of Allah, whose pleasure alone we seek. The Khilafah, which will be established despite the evil intent and scheming of the US, Europe and their agents in Pakistan, is not just the objective of Hizb; it is the desire and goal of Muslims collectively in Pakistan and around the world and an obligation from Allah (swt). It is the will of Allah and RasulAllah (saaw) has already given the Ummah the glad-tidings of its return. Wretched, indeed, are those who believe they can prevent a matter willed by Allah and prophesised by His Messenger (saw)!

وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ (•)وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَنُرِيَ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُمْ مَا كَانُوا يَحْذَرُونَ (•)

“We intended to favor those who were held as weak in the land, and to make them leaders and make them inheritors, and give them power in the land, and to show Pharaoh, Hāmān and their armies the very thing they were fearing from them.”

[al-Qasas: 5-6]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

جمعہ، 26 ربیع الاول، 1436ھ                                  17/01/2015                              نمبرLC15007:

راحیل-نواز حکومت اور میڈیا میں ان کے ایجنٹ حزب التحریر کے خلاف مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں

حزب التحریر ولایہ پاکستان راحیل-نواز حکومت کی جانب سے حزب پر لگائے جانے والے الزامات اور خصوصاً 16 جنوری 2016 کو "دی نیوز" اور "جنگ" میں عامر میر کی رپورٹ "حزب التحریر کے داعش کے ساتھ تعلقات کی چھان بین" میں لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتی ہے۔

نیشنل ایکشن پلان جو دراصل امریکی ایکشن پلان ہے اور اس کا مقصد خطے میں امریکی مفادات کے حصول کو یقینی بنانا ہے۔ اس پلان کے تحت راحیل-نواز حکومت نے حزب التحریر کو نشانہ بنانے کے عمل میں اضافہ کردیا ہے۔ پچھلے حکمرانوں کی طرح ، حزب کی سیاسی و فکری اسلامی تحریک کا جواب موجودہ راحیل-نواز حکومت بھی حزب کوکلعدم قرار دے کر، طاقت یعنی گرفتاریاں، تشدد اور جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعےہی دے رہی ہے۔ اس حکومت کی جانب سے حزب کےخلاف تازہ ترین جھوٹے الزامات کوئی نئے الزامات نہیں ہیں بلکہ پرانےالزامات جیسا کہ حزب کے عسکریت پسندوں سے تعلقات ہیں، اس کا ہیڈکواٹر برطانیہ میں ہے، باہر سے فنڈز لیتی ہے، سیکوریٹی خطرہ ہے وغیرہ وغیرہ کو ہی دوبارہ دہرایا گیا ہے۔

ہم اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ان الزامات کا جواب دینے سے سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں پراور نہ ہی میڈیا میں موجود ان کے ایجنٹوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ وہ سیاسی و اخلاقی طور پر بانجھ ہیں۔ ان کے لئے صرف اللہ سبحانہ و تعالٰی ہی کافی ہیں۔ ان جھوٹے الزامات کا یہ جواب ہم ان کے لئے قطعاً نہیں دے رہے۔ ہمارا یہ جواب ان لوگوں کے لئے بھی نہیں ہے جو پاکستانی معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھتے ہیں اور حزب کو جانتے ہیں کیونکہ وہ ان الزامات کے جھوٹا ہونے کے متعلق پہلے سے ہی اچھی طرح واقف ہیں۔ ہم یہ جواب صرف ان مخلص مسلمانوں کے لئے جاری کررہے ہیں جو میڈیا، سیاست دانوں اور افواج میں موجود ہیں اور جن کے اذہان میں شاید کچھ سوالات ہوں یا وہ اس جھوٹے پروپیگنڈے کی وجہ سے تذبذب کا شکار ہوں۔ اور ہم یہ جواب اس لئے بھی دے رہے ہیں کہ وہ لوگ جو یہ جھوٹ گھڑ اور پھیلا رہے ہیں شاید انہیں اللہ کا خوف آجائے اور وہ اپنے عمل پر اللہ سے معافی مانگ لیں۔ اس سلسلے میں حزب کے موقف کی وضاحت درج ذیل ہے:

1.  حزب ایک مکمل آزاد جماعت ہے جو خلافت راشدہ کے قیام اور اسلام کے نفاذ کے لئے رسول اللہ کے طریقے پر اپنے قیام کے دن سے لے کر آج تک سختی سے کاربند ہے۔ حزب کا طریقہ صرف اور صرف سیاسی و فکری جدوجہد ہے۔ مختلف مسلم ممالک میں جابر حکمرانوں کی جانب سے اس کے خلاف کیے جانے والے بدترین ظلم و ستم کے باوجود حزب نے کبھی بھی اس طریقہ کار سے روگردانی نہیں کی ہے۔ اپنے مقاصد کے حصول کے لئے تشدد اور غیر قانونی طاقت کے استعمال کا راستہ اختیار کرنا راحیل-نواز حکومت کا طرز عمل ہے ناکہ حزب کا۔

2.  حزب کی قیادت برطانیہ میں مقیم نہیں ہے۔ اس کی قیادت انتہائی مشہور و معروف فقہی اور رہنما شیخ عطا بن خلیل الرشتہ کے زیر سایہ مسلم دنیا میں مقیم ہے۔ اس کے علاوہ حزب کی مقامی قیادت بھی پاکستان میں ہی مقیم ہے جس میں پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ بھی شامل ہیں جنہیں حکومتی ایجنسیوں نے 11 مئی 2012 سے اغوا کر کے اپنی قید میں رکھا ہوا ہے۔ مزید یہ کہ حزب اپنی جماعت سے باہر کسی سے مالی وسائل وصول نہیں کرتی چاہے وہ ملکی ہوں یا غیر ملکی۔

3.  ستم ظریفی تو یہ ہے کہ حزب پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام وہ لوگ لگا رہے جن کا غیر ملکی طاقتوں سے تعلق اور ان سے فنڈنگ لینا ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ لوگ جانتے ہیں کہ حزب برطانیہ اور اس کی استعماری پالیسیوں کو برطانیہ اور پاکستان دونوں جگہ چیلنج کرتی ہے۔ لوگ یہ بھی جانتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ یہ راحیل-نواز حکومت اور اس کے سربراہان ہیں جو اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں سے مدد طلب کرتے ہیں اور فخریہ ان سے میڈل اور گارڈ آف آنر وصول کرتے ہیں ۔

4.  حزب کا داعش، القائدہ یا کسی بھی دوسرے گروہ سے، چاہے وہ عسکریت پسند ہیں یا نہیں، کوئی تعلق نہیں ہے۔ بلکہ داعش کے ساتھ تعلق ثابت کرنے کی کوشش تو انتہائی مضحکہ خیز اور احمقانہ ہے کیونکہ حزبنے داعش کی جانب سے اسلامی ریاست کے قیام کو کھلم کھلا مسترد کیا ہے اور ان کی زیادتیوں پر ان کا بھر پور احتساب بھی کیا ہے۔ اس کے علاوہ چند ماہ قبل شام میں حزب کے سینئر رہنما مصطفٰی خیالی داعش کی قید میں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کے ہاتھوں قتل کردیے گئے۔ کیا راحیل-نواز حکومت نے حزب کا داعش کے ساتھ کوئی تعلق خواب میں دیکھ لیا ہے؟

5.  راحیل-نواز حکومت کی جانب سے حزب التحریر کو نشانہ بنانے کی وجہ "سیکورٹی مشکلات" نہیں ہیں بلکہ حزب کا اس حکومت کی امریکہ و مغربی طاقتوں کے سامنے غلامی اور اسلام اور امت کے خلاف غداریوں کو بے نقاب کرنا ہے۔ یہ حکومت امریکہ کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کو استعمال کر کے پاکستان کو تباہ کررہی ہے۔ اس حکومت نے امریکہ کو اس بات کی اجازت دے رکھی ہے کہ وہ اپنے سفارت خانے اور قونصل خانوں کو پاکستان میں اپنے مفادات کی تکمیل کے لئے استعمال کرے۔ اس حکومت نے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کو پاکستان میں کام کرنے، قبائلی علاقوں میں موجود گروہوں میں سرائیت کرنے اور پاکستان بھر میں بم دھماکے اور حملے کروانے اور ان کی منصوبہ بندی کرنے کی آزادی فراہم کررکھی ہے۔ ان تمام غداریوں کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم پشاور اسکول جیسے سانحات کا سامنا کررہے ہیں جہاں ہمارے معصوم بچوں کو اس طرح قتل کردیا جاتا ہے کہ ان کو بیان کرنے کے لئے الفاظ دستیاب نہیں ۔ یہ حزب ہے جو ان تمام غداریوں کو بے نقاب کرتی ہے اور نتیجتاً سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کے ظلم و ستم کا نشانہ بنتی ہے۔

6.  حزب راحیل-نواز حکومت کی ان گھٹیا حرکتوں اور الزامات سے نہ تو گھبرانے والی ہے اور نہ ہی خلافت کے قیام کی جدوجہد سے دستبردار ہونے والی ہے۔ ہمارا کا م اللہ کی مدد و نصرت سے جاری و ساری ہے اور دن بدن اس میں تیزی آتی جارہی ہے اور ہم صرف اسی کی رضا چاہتے ہیں۔ خلافت کا قیام صرف حزب کا ہدف اور خواہش نہیں اور یہ قائم ہو کر رہے گی چاہے امریکہ، یورپ اور پاکستان میں اس کے ایجنٹ اس کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں کتنی ہی سازشیں کیوں نہ کرلیں کیونکہ پاکستان اور پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کا یہ مشترکہ ہدف اور خواہش ہے اور اس کا قیام اللہ کی جانب سے امت پر فرض ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ اللہ کا وعدہ ہے اور رسول اللہ پہلے ہی امت کو اس کی واپسی کی خوشخبری سنا چکے ہیں۔ یقیناً وہ لوگ بہت ہی بدقسمت ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اس کام کو روک سکتے ہیں جس کو پورا کرنے کا وعدہ اللہ سبحانہ و تعالٰی اور اس کی پیشگوئی رسول اللہ کرچکے ہیں۔

وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ (•)وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَنُرِيَ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُمْ مَا كَانُوا يَحْذَرُونَ (•)

"پھر ہماری چاہت ہوئی کہ ہم ان پر کرم فرمائیں جنہیں زمین میں بے حد کمزور کردیا گیا تھا اور ہم انہی کو پیشوا اور (زمین )کا وارث بنائیں۔ اور یہ بھی کہ ہم انہیں زمین میں قدرت و اختیار دیں اور فرعون و ہامان اور ان کے لشکروں کو وہ دکھائیں جس سے وہ ڈر رہیں ہیں"

(القصص:6-5)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے میڈیا آفس


 
Today 10 visitors (12 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free