Imminent Return of The Khilafah
Sunday, 4th Ramadhan 1436 AH 21/06/2015 CE No: PN15048
Press Release
Imminent Return of the Khilafah
The Penultimate Call…from Hizb ut-Tahrir
To the Muslim Ummah in general…and its People of Power in particular
As part of Hizb ut-Tahrir's global campaign titled “The Penultimate Call…from Hizb ut-Tahrir To the Muslim Ummah in general…and its People of Power in particular,” Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan organized a public reading of the call in Pakistan's largest city and financial centre, Karachi, home to 22 million people on the first Friday of Ramadhan, 19 June 2015.
Despite the intense persecution by the Raheel-Nawaz regime against Hizb ut-Tahrir, the Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan, Shahzad Shaikh, addressed the Musaleen in the largest mosque of Karachi's Gulshan-e-Iqbal region, Bayt ul-Mukarram.
The call mentioned:
“The kafir colonialist states have pounced on us as dogs pounce on their prey. Our lands have become coveted by every greedy soul, a target of exploitation for every person of evil intent. They are divided with nothing to unite them. Our blood has been shed with impunity, our resources exploited and our lands attacked from all sides, nay from its heart as well!”
“The affairs of the Muslim Ummah will not be set aright except by what set them aright in the first instance, namely ruling by Islam in the Khilafah Rashidah, under the shade of the Uqab, the banner of the Messenger of Allah (saw). This will only occur by the same method by which the Messenger (saw) did it: Through the formation of a group based on Islam alone which then interacts with the Ummah and seeks the Nussrah from the people of power in it, persisting on this path until Allah (swt) gives it the Nussrah and it establishes the rule of Islam and its State. At that point our matter will return to how it should be, and by this alone will the Ummah revive from its decline, reviving its previous course: The Khilafah Rashidah that implements Islam internally and carries it to the world through da’wah and jihad, such that Allah the Mighty, the Wise, gives it victory.”
“This is the penultimate call we direct to you, seeking your support, so join those who have preceded you in supporting us. We extend to you our hands, so grab them and join the people of influence who have already pledged their support to us, for the caravan is about to set off so join the journey.
﴿وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ قُلْ عَسَى أَنْ يَكُونَ قَرِيبًا﴾
They say, ‘When will that be?’ Say, ‘Perhaps it is near.
(al-Isra’: 51)
The text of the call is available in Arabic, English and Urdu, the audio of the address in Arabic with Urdu subtitles, and pictures public reading of the call in Pakistan are available from the following links:
http://www.dailymotion.com/video/x2utw7r
Media office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
اتوار، 04 رمضان، 1436ھ 21/06/2015 نمبرPN15048:
خلافت کی جلد واپسی
حزب التحریر کی جانب سے قبل الاآخر پکار
مسلم امت کی جانب۔۔۔اور بالخصوص امت میں سے اہل قوت کی جانب
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے حزب کی عالمی مہم باعنوان "حزب التحریر کی جانب سے قبل الاآخر پکار مسلم امت کی جانب ۔۔۔اور بالخصوص امت میں سے اہل قوت کی جانب" کے تحت پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور مالیاتی مرکز، کراچی میں رمضان کے پہلے جمعہ 19 جون 2015 کو اس پکار کو ایک عوامی اجتماع میں پڑھنے کا اہتمام کیا۔
حزب التحریر کے خلاف راحیل-نواز حکومت کے شدید جبر کے باوجود پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان شہزاد شیخ نے گلشن اقبال کراچی کی سب سے بڑی مسجد بیت المکرم پر نمازیوں سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں یہ کہا گیا تھا کہ:
"کافر استعماری ریاستیں ہم پر ایسے ٹوٹ پڑی ہیں جیسے کُتے اپنے شکار پر ٹوٹتے ہیں۔ ہماری زمینیں آج ہر لالچی ذی روح کی ہوس کا نشانہ بنی ہوئی ہیں اور ہر بدنیت شخص ان کا استحصال کرنے میں لگا ہوا ہے۔ یہ اس طرح تقسیم ہوگئی ہیں کہ ان کو یکجا کرنے کی کوئی چیز موجود نہیں۔ بلا خوف و خطر ہمارا خون بہایا جا رہا ہے، ہمارے وسائل لوٹے جا رہے ہیں اور ہماری زمینوں پر ہر طرف سے حملے کیے جا رہے ہیں یہاں تک کے امت کے دل پر بھی"
"مسلم امت کے امور اس وقت تک درست نہیں ہوں گے جب تک وہ معاملہ نہ کیا جائے جس سے پہلے مسلمانوں کے امور درست ہوئے تھے اور وہ ہے خلافت راشدہ کے ذریعے اسلام پر مبنی حکومت، العقاب کے سائے میں جوکہ رسول اللہ ﷺ کا جھنڈا تھا۔ اور یہ اسی طریقہ کو اپنانے سے ہوگا جس کے ذریعے رسول اللہ ﷺ نے اسلام کی رسالت کا کام سرانجام دیا تھا۔ اور وہ طریقہ یہ ہے کہ اسلامی اساس پر ایک جماعت تشکیل دینا جس کا کام امت سے تفاعل کرنا اور امت میں سے اہل قوت سے نصرۃ طلب کرنا ہو اور اس طریقہ پر ثابت قدمی سے چلتے رہنا یہاں تک کہ اللہ تعالٰی اپنی نصر دے دے اور یہ جماعت اسلام پر مبنی حکومت اور ریاست قائم کردے۔ اس وقت ہمارے امور اس درستگی پر پہنچیں گے جیسا کہ اِن کو ہونا چاہیے اور صرف اسی طریقے سے امت زوال سے عروج کی جانب گامزن ہو گی اور اپنی پچھلی روش پر واپس آجائے گی یعنی خلافت راشدہ کے ذریعے اندرونی طور پر اسلام کا نفاذ اور دعوت و جہاد کے ذریعےاسلام کو پوری دنیا تک پہنچانا، یہاں تک کے اللہ العزیز الحکیم اپنی نصر سے نواز دے"۔
"یہ قبل الاآخر پکار ہے، جس میں ہم آپ سے نصرۃ طلب کرتے ہیں، تو اٹھیں اور ان لوگوں میں شامل ہو جائیں جو آپ سے پہلے ہمیں نصرۃ دے چکے ہیں۔ ہم آپ کی طرف اپنے ہاتھ بڑھاتے ہیں تو آپ آگے بڑھیں اور ہمارے ہاتھوں کو تھام لیں اور ان بااثر شخصیات کے ساتھ شامل ہو جائیں جو پہلے ہی ہم سے نصرۃ دینے کا عہد کرچکی ہیں۔ کاروان چلنے کے لئے تیار ہے، قدم بڑھائیں اور ہمارے ساتھ اس سفر میں شامل ہو جائیں۔
﴿وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ قُلْ عَسَى أَنْ يَكُونَ قَرِيبًا﴾
تو آپ جواب دے دیں کہ کیا عجب کہ وہ (ساعت) قریب ہی آن لگی ہو۔
(الاسراء:51)
اس پکارکی عربی آڈیو اردو سب ٹائٹل کے ساتھ، اس کا مکمل عربی، انگریزی، اردو متن، اور پاکستان میں اس کے پڑھے جانے کی تصاویر درج ذیل لنک پر دیکھی اور سنی جا سکتی ہیں:
http://www.dailymotion.com/video/x2utw7r
www.facebook.com/HTmediapak4
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس