Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Use of Force Against Advocates of Khilafah Confirms Regimes Weakening Position

 
Thursday, 2nd Muharram 1437                           15/10/2015 CE                           No: PR15074

Press Release

National Action Plan is US Action Plan

Use of Force Against Advocates of Khilafah Confirms Regime's Weakening Position

The latest black deed from the regime in its war to suppress the call for Islam took place on 14th October 2015, as thugs of the regime sealed a neighborhood to spread fear and then raided a house in Faqeerabad, Peshawar, in which advocates of the Khilafah gathered for the sake of Islam. Without regard for the sanctity of the house or the dignity of its womenfolk, the thugs seized four men and beat them severely, including the one who has epilepsy and suffers from occasional fits, despite medication. The whereabouts of the men are still unknown, having been kidnapped by the regime.

Such strong arm tactics are the outcome of the American policy to suppress the call for Islam within Pakistan, which the current regime follows to the letter as a slave follows the instructions of its master. America has failed to win the hearts and minds of the Muslims with its pathetic offering of the corrupt Western ideology, Capitalism, and its man-made ruling system, Democracy. Shocked by the sight of the Khilafah's return on the horizon despite all of its efforts, America has frantically mobilized its agents all over the Muslim World to forcefully suppress the Muslims.

However, the use of force is failing because it has continually exposed the regime's inability to refute the call of Hizb ut-Tahrir with reason and evidence. Whilst the shebaab of Hizb ut-Tahrir invoke the words of Allah (swt) and RasulAllah (saaw) to expose the treachery of the rulers, the Raheel-Nawaz regime is being seen as having no answer but beatings, abductions and torture. Arrogance is a burden upon the one possessing it and the regime has blinded itself to the growing anger within the people at turning Pakistan into a police state. Indeed the actions of tyranny cause its own downfall and the example of the Quraysh are considered by the wise.

The shebaab of Hizb ut-Tahrir will continue to perform their duty to account the rulers, enjoin the good and forbid the evil, regardless of the sacrifices that it will entail. Assured that the pleasure of Allah (swt) lies in patience through the trials and encouraged by the ever weakening position of the regime, the Muslims can only look forwards, to the end of the rule of the force and the return of the Khilafah. RasulAllah (saaw) said,

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

Then there will be rule of force, and it will remain as long as Allah will it to remain. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah on the Way of the Prophetood.” Then he fell silent.

[Ahmad]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan 

جمعرات، 02 محرم، 1437ھ                             15/10/2015                                نمبرPR15074 :

نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے

خلافت کے داعیوں کے خلاف قوت کا استعمال حکومت کی کمزوری کا ثبوت ہے

اسلام کی پکار کو دبانے کی کوشش میں حکومت کی تازہ ترین شرم ناک حرکت اس وقت سامنے آئی جب 14 اکتوبر 2015 کو حکومتی غنڈوں نے پشاور کے علاقے فقیر آباد کے ایک گھر پر حملہ کیا اور خلافت کے داعیوں کو گرفتار کر لیا جو وہاں اسلامی تعلیمات حاصل کر رہے تھے۔ گھر پر حملہ کرنے سے پہلے علاقے کی ناکہ بندی بھی کی گئی تاکہ معززاہل محلہ خوف و ہراس کا شکار ہو جائیں۔ غنڈوں نے گھر کی چار دیواری اور خواتین کے اسلامی تقدس کو پامال کرتے ہوئے، وہاں سے چار افراد کو گرفتار کر لیا اور انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ گرفتاری اور تشدد کا نشانہ بننے والوں میں ایک فرد مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں اور ادویات کے استعمال کے باوجود انہیں اکثر و بیشتر اس کے دورے پڑتے رہتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے اغوا کیے جانے کے بعد اب تک ان افراد کے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔

اس قسم کے انتہائی سخت اقدامات دراصل پاکستان میں اسلام کی دعوت کو کچلنے کی امریکی پالیسی کا نتیجہ ہے، جس پر موجودہ حکومت اس طرح عمل درآمد کر رہی ہے جیسے کوئی غلام اپنے آقا کے حکم کی بجاآوری میں کرتا ہے۔ امریکہ اپنے کرپٹ مغربی نظریہ حیات، سرمایہ داریت اور انسانوں کے بنائے ہوئے نظام حکمرانی، جمہوریت کے ذریعے مسلمانوں کے دل و دماغ کو جیتنے میں ناکام ہوچکا ہے۔ اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ افق پر خلافت کی واپسی کے اثار دیکھ رہا ہے جس سے اسے شدید دھچکا لگا ہے اور اب پاگلوں کی طرح پوری مسلم دنیا میں موجود اپنے ایجنٹوں کو متحرک کر رہا ہے کہ وہ مسلمانوں میں موجود اسلام کے نفاذ کی شدید خواہش کو ہر صورت کچل دیں۔

لیکن قوت کا استعمال ناکام ثابت ہو رہا ہے کیونکہ اس عمل نے خلافت کی دعوت کے خلاف حکومتی ردعمل کے حق میں کسی عقلی، اخلاقی اور شرعی دلیل کے نا ہونے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ حزب التحریر کے شباب اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ کی دعوت کو پیش کرتے ہوئے حکمرانوں کی غداریوں کو بے نقاب کرتے ہیں لیکن چونکہ راحیل-نواز حکومت کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہوتا تو وہ اس کا جواب تشدد، اغوا اور گرفتاریوں سے دیتے ہیں۔ تکبر کرنے والا شخص اندھا ہو جاتا ہے اور وہ یہ دیکھ ہی نہیں پاتا کہ پاکستان کو پولیس اسٹیٹ بنانے کی کوشش میں نہ صرف لوگ اس خلاف ہوتے جا رہے ہیں بلکہ اس سے شدید نفرت بھی کرنے لگے ہیں۔ یقیناً جابر اپنے زوال کا بندوبست خود اپنے ہاتھوں سے ہی کرتا ہے اور اس بات کو سمجھنے کے لئے قریش کے مثال عقل مندوں کے لئے کافی ہے۔

حزب التحریر کے شباب حکمرانوں کا احتساب کرنے کی ذمہ داری کو ادا کرتے رہیں گے، نیکی کی ترویج اور برائی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے اور اس بات کی پروا نہیں کریں گے کہ اس کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ اس بات پر یقین کامل ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے مقابلہ کرنے سے ہی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے اور حکومت کی کمزور ہوتی پوزیشن ان کے لئے حوصلہ افزا ہے۔ مسلمان صرف آگے ہی بڑھیں گے تا کہ ظلم و جبر کی حکمرانی کا خاتمہ ہو اور اس کے بعد خلافت کا قیام عمل میں آئے۔ رسول اللہ نے فرمایا کہ،

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

"پھر جبر کی حکمرانی ہو گی اور اس وقت تک رہے گی جن تک اللہ چاہیں گے۔ پھر اللہ اسے ختم کر دیں گے جب وہ چاہیں گے۔ اس کے بعد خلافت ہو گی نبوت کے طریقے پر"۔ اس کے بعد آپ خاموش ہو گئے"

(احمد)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


 
Today 82 visitors (96 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free