PR 27 09 2014
Saturday, 3rd ZilHaj 1435 AH 27/09/2014 CE No: PR14060
Press Release
Submission Before India is a Crime Against Allah (swt), His Messenger (saw) and the Believers
Raheel-Nawaz Regime Abandons the Duty of Liberating all of Kashmir from Hindu Occupation
The Raheel- Nawaz regime has announced its commitment to the American plan to remove Pakistan as an obstacle to India's rise in the face of China. On 27th September Prime Minister Nawaz Sharif in the United Nations General Assembly said, "Pakistan wants to improve relations with its neighbours" and reminded the world that "the people of Jammu and Kashmir are still waiting for the fulfillment of that promise (plebiscite)” and hours before this speech on 26th September General Raheel Sharif declared, "The army is in favour of peace".
For decades India has demonstrated great hostility against the Muslims, whether in occupied Kashmir, or in wars against Pakistan or even against Muslims within its borders, such as those in Gujrat. It is a belligerent hostile state. It spares no evil against Islam and Muslims and is known for calling for peace whilst hiding a dagger in its armpit.
However, the masters of the Raheel- Nawaz regime in Washington demand that Pakistan lets down its guard before this untrustworthy state. It demands this so that the strongest Muslim state and the world’s only Muslim nuclear power does not stand in the way of India as the dominant regional power. America needs India to rise high above Pakistan so that it prevents Muslim dominance and challenges Americas competitor China. So Pakistan will be left at the mercy of Hindu justice, an oppression so severe that compelled Muslims to migrate in hundreds of thousands and sacrifice in tens of thousands to be rid of Hindu rule as a separate state, Pakistan.
Hizb ut-Tahrir strongly condemns the treacherous stance of the Raheel- Nawaz regime and wants to make clear that the responsibility of liberating Kashmir is upon the armed forces of Pakistan. So, how do these negligent rulers call the same international community who created this problem and deliberately delay its just resolution so as to secure their interests? Hizb ut-Tahrir calls for the immediate reestablishment of the Khilafah which will liberate Kashmir and muster the strength of this regions 550 million Muslims as one force against their enemies.
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
“It is only as regards those who fought against you on account of religion, and have driven you out of your homes, and helped to drive you out, that Allah forbids you to befriend them. And whosoever will befriend them, then such are the Zalimun”
(Al-Mumtahina:09)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بدھ، 03 ذی القعد ، 1435ھ 27/09/2014 نمبرPR14060:
بھارت کے سامنے جھکنا اللہ سبحانہ و تعالٰی، اس کے رسولﷺ اور مؤمنین کے خلاف جرم ہے
راحیل-نواز حکومت کشمیر کوہندستان کے قبضے سے آزاد کرانے کی ذمہ داری سے دست بردار ہوگئی
راحیل –نواز حکومت نےاُس امریکی منصوبے کے ساتھ وفاداری کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بھارت کو طاقتور بنانے اور چین کے سامنے کھڑا کرنے کے لئے پاکستان کو کمزور کیا جانا ہے۔ 27 ستمبر 2014 کو وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنا چاہتا ہے" اور اس نے دنیا کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ "جموں و کشمیر کے لوگ اب تک استصواب رائے کے وعدے کے پورا ہونے کے منتظر ہیں"۔ اس خطاب سے چند گھنٹوں قبل 26 ستمبر 2014 کو جنرل راحیل شریف نے کہا کہ "فوج امن کے حق میں ہے"۔
کئی دہائیوں سے بھارت نے مسلمانوں کے خلاف شدید دہشت اور ظلم کا رویہ اپنایا ہوا ہے چاہے وہ مقبوضہ کشمیر میں ہوں یا اس کی سرحدوں میں بسنے والے مسلمان ہوں جیسا کے گجرات میں رہنےوالے مسلمان یا پاکستان کے خلاف جنگیں مسلط کرنا ہو۔ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کوئی بدترین عمل کرنے سے باز نہیں رہتا اور اس کی یہ شہرت ہے کہ جہاں وہ ایک طرف امن کی بات کرتا ہے تو اسی وقت اس نے اپنی بغل میں خنجر بھی چھپایا ہوتا ہے۔
لیکن راحیل-نواز حکومت کے واشنگٹن میں بیٹھے آقا یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان اپنے ازلی اور ناقابل اعتماد دشمن کے خلاف اقدامات سے گریز کرے اور اپنا دفاع کمزور کرلے۔ وہ یہ مطالبہ اس لئے کرتے ہیں تاکہ دنیا کے طاقتور ترین مسلم ریاست اور واحد مسلم ایٹمی قوت خطے میں بھارت کو بالا دست علاقوائی قوت بننے کی راہ میں روکاوٹ نہ بنے۔ امریکہ کی یہ ضرورت ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان سے آگے نکلے تا کہ وہ خطے میں مسلمانوں کو بالادست قوت بننے سے روکے اور امریکہ کے خلاف کھڑے ہونے والے چین کو چیلنج کرسکے۔ لہٰذا پاکستان ہندو کے رحم و کرم پر ہوگا جو اس قدر ظالم ہے کہ جس کی وجہ سے لاکھوں مسلمانوں نے ہجرت کی اور لاکھوں نے شہادت کو گلے لگایا تا کہ ہندو کی حکمرانی سے نکل کر ایک الگ ریاست پاکستان میں زندگی گزار سکیں۔
حزب التحریر راحیل-نواز حکومت کے اس غدارانہ موقف کی پُرزور مذمت کرتی ہے اور اس بات کو واضح کردینا چاہتی ہے کہ کشمیر کی آزادی کی ذمہ داری افواج پاکستان کی ہے۔ تو کس طرح یہ غافل حکمران اسی بین الاقوامی برادری کو کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے پکار سکتے ہیں جنھوں نے اس مسئلے کو پہلے پیدا کیا اور پھر جان بوجھ کر اس کے منصفانہ حل کو تاخیر کا شکار کرتے ہیں تا کہ اپنے مفادات کو آگے بڑھا سکیں؟ حزب التحریر خلافت کے فوری قیام کا مطالبہ کرتی ہے جو کشمیر کی آزادی کے ساتھ ساتھ اس خطے کے 550 ملین مسلمانوں کو ان کے دشمنوں کے خلاف یکجا کرے گی۔
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
"جن لوگوں نے دین کی وجہ سے تمھارے ساتھ قتال کیا اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہارے نکالنے میں دوسروں کی مدد کی اللہ تعالٰی ان لوگوں سے دوستی کرنے سے منع کرتا ہے اور جو لوگ ان سے دوستی کرتے ہیں وہی ظالم ہیں"
(الممتحنہ:9)۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس