PN 15 07 2014
Tuesday, 17th, Ramadhan 1435 AH 15/07/2014 CE No: PN14049
Press Release
North Waziristan Operations
Banners Demanding Operations against Raymond Davis Network and End to North Waziristan Operation
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has displayed banners demanding operations against America’s Raymond Davis network and end to North Waziristan operation. They were displayed at various main roads and localities of Karachi and Lahore, including the armed forces areas.
The Raheel-Nawaz regime is responsible for the vast American presence in the country which both allows the American war to take place and also the attacks on our armed forces to ignite that war. The regime has blood on its hands as it allows containers of Americans to enter the country without checking, it allows its spies to carry arms and gather intelligence without fear of recrimination and it allows the American embassies, consulates and bases to mastermind their terrorist network. And now it has the blood of the armed forces personnel that it has sent to be burnt as a fuel for America’s war in North Waziristan.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
منگل، 17 رمضان، 1435ھ 15/07/2014 نمبرPN14049:
شمالی وزیرستان آپریشن
حزب التحریر نے بینرزلگائے جن میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے خاتمے اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا گیا ہے
یہ دیکھا گیا ہے کہ ان سٹیکرز کے لگنے کے بعد اس گھٹیا حکومت نے ان سٹیکرز کو اکھاڑ دینے کے لئے اپنے غنڈوں کو متحرک کردیا کہ شاید حزب التحریر ولایہ پاکستان نے بینرز لگائے جن میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے خاتمے اور امریکی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ بینرز کراچی اور لاہور کی مشہور شاہراہوں اور علاقوں میں لگائے گئے جن میں فوجی علاقے بھی شامل ہیں۔
ملک میں امریکہ کی وسیع موجودگی کی ذمہ دار راحیل-نواز حکومت ہے۔ اس امریکی موجودگی کے نتیجے میں خطے میں امریکی جنگ جاری ہےاور اسی امریکی موجودگی کی وجہ سے ہماری افواج پر حملے ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں اس جنگ کو مزید ہوا ملتی ہے۔ اس خون ناحق سے اس حکومت کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں کیونکہ اس حکومت نے امریکی کنٹینروں کو بغیر کسی چھان بین کے ملک میں داخل ہونے ، امریکی جاسوسوں کو بغیر کسی خوف کے جاسوسی کرنے، انٹیلی جنس معلومات کو اکٹھا کرنے اور امریکی سفارت خانے، قونصل خانوں اور انٹیلی جنس اداروں کو دہشت گردی کے نیٹ ورک بنانے کی اجازت دے رکھی ہے۔ اور اب اس حکومت کے ہاتھ افواج پاکستان کے جوانوں کے خون سےبھی رنگ چکے ہیں کیونکہ انہیں امریکی جنگ کا ایندھن بننے کے لئے شمالی وزیرستان میں بھیج دیا ہے۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس