PN 28 08 2014
Thursday, 2nd Dhul- Qadah 1435 AH 28/08/2014 CE No: PN14056
Press Release
Real Change is Establishing Khilafah
Hizb ut-Tahrir Held Demonstrations to Call for the Nussrah from Pakistan’s Armed Forces to Establish Khilafah
Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan demanding from the sincere officers of the armed forces to end their support for both democracy and dictatorship and provide Nussrah for the establishment of the Khilafah. Participants were holding placards declaring “O
Protesters maintained that people have been seeing the circus of democracy and dictatorship since
Protestors made clear that only the establishment of Khilafah will bring change and revolution in the lives of the people and raise the status of this Ummah from current devastation.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
جمعرات، 2 ذی القعد ، 1435ھ 28/08/2014 نمبرPN14056:
حقیقی تبدیلی خلافت کا قیام ہے
افواج پاکستان سے نصرۃ کے حصول اور خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر نے مظاہرے کیے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستان بھر میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے یہ مطالبہ کرنے کے لئے کئے گئے کہ وہ جمہوریت و آمریت کی حمائت سے دست بردار ہو جائیں اور خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ فراہم کریں۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ :"اے پاک فوج!جمہوریت اور آمریت کی حمائت ترک کرو، اللہ کے دین کے انصار بنو! خلافت کو قائم کرو"، "نیا نظام نئی قیادت، حزب التحریر اور خلافت"۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ اس ملک کے قیام سے لے کر آج تک عوام جمہوریت اور آمریت کے تماشے دیکھ رہے ہیں۔ ہر بار لوگوں سے یہ کہا جاتا ہےاور ان سے یہ وعدہ کیا جاتا ہے کہ وہ نئے آنے والے حکمرانوں کو خوش آمدید کہیں کیونکہ نئے حکمران ان کی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی کا باعث ثابت ہوں گے۔ لیکن لوگوں نے اس جمہوریت اور آمریت کا تماشے کو بہت دیکھ لیا ہے اور نہ صرف ان دونوں نظاموں سے تنگ آچکے ہیں بلکہ ان سے چھٹکارہ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
مظاہرین نے واضح کیا کہ صرف خلافت کا قیام ہی عام انسانوں کی زندگی میں تبدیلی اور انقلاب لائے گا اور امت کو موجودہ ذلت کے اندھیروں سے نکال کر کے ایک باعزت بلند مرتبے پر فائز کرے گا۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس