Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PN 01 12 2014

 

Monday, 09th Safar 1436 AH                              01/12/2014 CE                           No: PN14072

Press Release

Hizb ut-Tahrir issued a Leaflet regarding Real Change

The Khilafah will End Democracy and its Injustice

        In light of the ongoing political turmoil and in providing guidance for the ever-increasing desire of people for real change Hizb ut-Tahrir wilayah Pakistan has issued a leaflet entitled, “The Khilafah will End Democracy and its Injustice”.

The people of Pakistan have been in waiting for the last seventy years to see their dream become reality for which Pakistan was created and over a million people migrated and embraced martyrdom. Whenever people become frustrated from the rulers and kufr democratic system and start thinking about an alternative, they are provided with a new leader who convinces them that he alone will make their dream come true. But every time that new leader deceives them and applies the same old democratic capitalist system which has been the root cause of the ills facing the country. In this leaflet Hizb ut-Tahrir elucidates how the actual problem is the capitalist system from which all of our ills emanate. The leaflet mentions, “Democracy itself guarantees nepotism, concentration of wealth in the ruling elite and VIP culture, throughout the world”.

The leaflet emphasizes for the Ummah that merely replacing a corrupt leadership with an honest one will not resolve the issue as injustices of Democracy are the same all over the world. It mentions,

As for America, the global standard bearer for Democracy and the master of Pakistan's regime, the concentration of wealth in the hands of a few under Democracy is glaringly evident…. on 4 December 2013, the US President lamented, "And the result is an economy that’s become profoundly unequal, and families that are more insecure… Since 1979, our economy has more than doubled in size, but most of that growth has flowed to a fortunate few”.

Hizb advises the people of Pakistan and the sincere in the armed forces that, “Your Deen compels you to reject it and abolish it. Democracy is a system that gives human-beings the choice to obey Allah (swt) or disobey Him….Only in the Khilafah will laws be enacted according to all that Allah (swt) has revealed, decisively ending the exploitation of man by man through man-made law. And there is only one political party that can bring the change that you need and long for. So, work now with Hizb ut-Tahrir in its struggle to abolish Democracy and establish the Khilafah”.

Note: This leaflet can be down loaded from following link:

http://pk.tl/1hSv

Media office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

پیر، 09 صفر ، 1436ھ                                   01/12/2014                              نمبرPN14072:

حقیقی تبدیلی کے مطلق حزب التحریر نے لیفلٹ جاری کردیا 

خلافت ہی  جمہوریت اور اس کی گود سے جنم لینے والی ناانصافیوں کا خاتمہ کرے گی

        ملک میں جاری سیاسی کشمکش اور امت میں حقیقی تبدیلی کے لئے بڑھتی  خواہش پر امت کی رہنمائی کے لئے حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ایک لیفلٹ " خلافت ہی  جمہوریت اور اس کی گود سے جنم لینے والی ناانصافیوں کا خاتمہ کرے گی" جاری کیاہے۔

        پاکستان کے عوام تقریباً ستر سال سے اُس حقیقی تبدیلی کا انتظار کررہے ہیں جس کے لئے یہ ملک تخلیق کیا گیا تھا اور لاکھوں مسلمانوں نے ہجرت اور شہادت کو گلے سے لگایا تھا۔ جب کبھی عوام حکمرانوں اور اس کفریہ جمہوری نظام سے شدید مایوس ہو کرکسی متبادل کے متعلق سوچنے لگتے ہیں تو انہیں ایک نیا رہنما مہیا کردیا جاتا ہے جو انہیں اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ وہ اکیلا ان کے خواب کو پورا کردے گا۔ لیکن ہر بار نیا آنے والا رہنما بھی ان کے ساتھ دھوکہ ہی کرتا ہے اور اسی جمہوری و سرمایہ دارانہ نظام کو باقی رکھتا ہے جو ان کے مسائل کی جڑ ہیں۔ اس لیفلٹ میں حزب التحریر نے عوام کو یہی باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ اصل مسئلہ جمہوری نظام ہے جس کی گود سے ناانصافیاں جنم لیتی ہیں۔ لیفلٹ میں کہا گیا ہے کہ "دنیا بھر میں یہ جمہوریت ہی ہے کہ جس کے نتیجے میں دولت حکمران طبقے کے ہاتھوں میں جمع ہو جاتی ہے ، وی.آئی.پی کلچر پروان چڑھتا ہے اور اپنوں کو نوازنا ممکن ہو تا ہے "۔

        اس لیفلٹ میں امت کو یہ بھی باور کرایا گیا ہے کہ مسئلہ صرف بدعنوان قیادت کو دیانتدار قیادت سے تبدیل کرنے سے حل نہیں ہوگا کیونکہ  جمہوریت کی ناانصافیاں دنیا بھر میں یکساں ہیں۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لئے لیفلٹ میں بتایا گیا ہے کہ "امریکہ جیسا ملک ، جو جمہوریت کا عالمی معیار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے ، وہاں بھی دولت کا چند ہاتھوں میں جمع ہو جانا  انتہائی نمایاں ہے۔۔۔۔ 4 دسمبر 2013 ءکو امریکی صدر اوبامہ نے خود اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ "اور اس کا نتیجہ ایک ایسی امریکی معیشت ہے جو کہ نہایت غیر مساو ی ہے اور خاندان مزید غیر محفوظ ہوگئے ہیں1979ءسے لے کر اب تک ہماری معیشت کا حجم  دوگنا ہوچکا ہے  لیکن دولت کا بڑا حصہ چند خوش قسمت لوگوں کے حصے میں آیا ہے

        حزب نے عوام اور افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے کہا کہ "آپ کا  دین آپ کو اس بات  کا حکم دیتا ہے کہ آپ جمہوریت کو مسترد  اور اس کا خاتمہ  کریں۔ جمہوریت وہ نظام ہے جو انسانوں کو اس بات کا اختیار دیتا ہے کہ چاہے وہ  اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی اطاعت کریں یا اس کے حکموں کے بر خلاف عمل کریں۔۔۔۔ صرف خلافت ہی ان قوانین کونافذ کرے گی جنہیں اللہ نے نازل فرمایا ہے اور اس طرح انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کے ہاتھوں انسانوں کے استحصال کا مکمل طور پر خاتمہ ہوسکےگا۔ اور صرف ایک ہی ایسی سیاسی جماعت ہے جو وہ تبدیلی لاسکتی ہے کہ جس کی آپ آرزو کرتے ہیں اور جس کی آپ کو ضروت ہے ۔ پس یہی وہ وقت ہے کہ آپ حزب التحریر کے ساتھ جمہوریت کے خاتمے اور خلافت کے قیام کی  جدوجہد میں شامل ہوجائیں"۔

نوٹ: یہ لیفلٹ اس       http://pk.tl/1hSvلنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


 
Today 36 visitors (44 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free