PN 22 06 2014
Sunday, 24th Shaban 1435 AH 22/06/2014 CE No: PN14042
Press Release
North Waziristan Operation: Pakistan Erases its Strategic depth
Hizb ut-Tahrir Demonstrates Across Pakistan Against the North Waziristan Operation
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held demonstrations across Pakistan against North Waziristan operation. Demonstrators held banners and placards declaring that “North Waziristan Operations, Pakistan Army Burnt as Fuel for America's Crusade”, and “Operations Against American Intelligence & Military Officials will Bring Peace to Pakistan”.
Protesters maintained that the Raheel-Nawaz regime is following the American demand to take action against Mujahideen based in North Waziristan who attack American forces in Afghanistan. Army action against these Mujahideens will erase Pakistan’s strategic depth, which is essential in case of India aggression. Drone attacks, linking of aid to North Waziristan operation by US and its keen interest in this operation, clearly manifest the actual beneficiary of this operation.
Protestors condemned the initiation of the North Waziristan Operation and forcing Pakistan’s army to burn as a fuel for the American crusade. They were demanding the immediate halt to this operation and starting an operation against American intelligence and military officials, who plan and oversee the execution of bomb blasts and target killings against the military and civilians. Protesters called the sincere officers of the armed forces to cut their support for the Raheel-Nawaz regime, which at America’s behest puts the focus of Pakistan’s armed forces on its western borders instead of Kashmir, to liberate it from Indian occupation. This operation will only secure the permanent American presence at the door step of world’s only Muslim nuclear state. The protestors called upon the armed forces to provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir in order to bring back the Khilafah, which will unify the force of the Mujahideen and the armed forces of Pakistan and will expel America from the region bringing back peace and stability to this region.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
اتوار، 24 رجب، 1435ھ 22/06/2014 نمبرPN14042:
شمالی وزیرستان آپریشن:پاکستان اپنی تزویراتی گہرائی (Strategic Depth) کو ختم کر رہا ہے
حزب التحریر نے ملک بھر میں شمالی وزیرستان آپریشن کے خلاف مظاہرے کیے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں شمالی وزیرستان آپریشن کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا : "شمالی وزیرستان آپریشن، پاک فوج امریکی جنگ کا ایندھن"،"صرف امریکی فوجی اور انٹیلی جنس اہلکاروں کے خلاف آپریشن سے ملک میں امن قائم ہو گا"۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ راحیل-نواز حکومت امریکی احکامات کی پیروی میں شمالی وزیرستان میں موجود ان مجاہدین کے خلاف آپریشن کررہی ہے جو افغانستان میں امریکی افواج پر حملے کرتے ہیں۔ان مجاہدین کے خلاف فوجی کاروائی کے نتیجے میں پاکستان کی تزویراتی گہرائی ختم ہوجائے گی جس کی پاکستان کو بھارت کی جارحیت کی صورت میں سخت ضرورت ہوگی۔ ڈرون حملے، امریکی امداد کو شمالی وزیرستان کے ساتھ نتھی کرنا اور امریکہ کی اس فوجی مہم میں گہری دلچسپی بالکل واضح کردیتی ہے کہ اس فوجی آپریشن کا فائدہ کس کو پہنچے گا۔
مظاہرین نے شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرنے اور افواج پاکستان کو اس امریکی صلیبی جنگ کا ایندھن بنانے کی شدید مذمت کی۔ وہ فوری طور پر اس فوجی آپریشن کو ختم کرنے اور امریکی انٹیلی جنس اور فوجی اہلکاروں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ کررہے تھے جو فوجی و شہری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی اور ان حملوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ مظاہرین نے افواج میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ راحیل-نواز حکومت کو اپنی حمائت سے محروم کردیں جو امریکی ایماء پر پاکستان کی افواج کی توجہ بھارت کے قبضے سے کشمیر کو آزادی دلانے کی بجائے مغربی سرحدوں پر مرکوز کررہے ہیں۔اس آپریشن کے نتیجے میں دنیا کے واحد مسلم ایٹمی ریاست کی دہلیز پر امریکی موجودگی کے مستقل قیام کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ مظاہرین نے مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں، جو مجاہدین اور افواج کی قوت کو یکجا کر کے خطے سے امریکہ کو نکال باہر کرے گی اور خطے کو اس کا کھویا ہوا اَمن اور استحکام دوبارہ لوٹائے گی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس