PN 15 08 2014
Friday, 19th, Shawwal 1435 AH 15/08/2014 CE No: PN14053
Press Release
Global Social Media Campaign from Hizb ut-Tahrir's Central Media Office for the Muslims of Gaza
The Central Media Office of Hizb ut-Tahrir has announced a global social media campaign to highlight the suffering of the Muslims of Gaza and the practical way to end Jewish state aggression forever. Muslims of Palestine are not merely in need of our protests or donations. What they need is the mobilization of the Muslim armed forces who are more than capable to erase the Jewish entity. In order to compel the sincere officers in the Muslim armed forces to act now and remove traitor rulers who prevent them from protecting the honor and blood of the Muslims of Gaza, Hizb ut-Tahrir has initiated a social media campaign. The following are the Facebook and Twitter accounts launched for this campaign:
https://www.facebook.com/MuslimArmies4Gaza
https://twitter.com/MArmies4Gaza
Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan requests that the Muslims of Pakistan, who are enraged at the inaction of the rulers of Muslims, raise their voices upon the above mentioned addresses, demanding that the formidable Pakistan's armed forces, as well as the armed forces surrounding the Jewish state, to unleash their strength and vigor for the liberation of Palestine, its people and the Al-Aqsa Masjid.
وَإِنِ اسْتَنْصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ
"And if they seek your Support in Deen, then Support is upon you toprovide." [Surah Anfal 8:72]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
جمعہ، 19 شوال، 1435ھ 15/08/2014 نمبرPN14053:
غزہ کے مسلمانوں کے لئے حزب التحریر کے میڈیا آفس کی جانب سے عالمی سوشل میڈیا مہم
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے غزہ کے مسلمانوں کے مصائب اور یہود کی جارحیت اور بل آخر ان کے ریاستی وجود کے خاتمے کے عملی حل کو اجاگر کرنے کے لئے ایک عالمی سوشل میڈیا مہم شروع کی ہے۔ فلسطین کے مسلمانوں کو ہمارے مظاہروں اور پیسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہیں جس چیز کی ضرورت ہے وہ یہ کہ مسلم افواج حرکت میں آئیں جن کے پاس یہودی ریاستی وجود کے خاتمے کے لئے کافی طاقت اور صلاحیت موجود ہے۔ مسلم افواج میں موجود مخلص افسران کو اس بات پر مجبور کرنے کے لئے وہ حرکت میں آئیں اور غدار حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکیں جنہوں نے انہیں غزہ کے مسلمانوں کی عزت اور مقدس خون کی حفاظت کرنے سے روک رکھا ہے، حزب التحریر نے سوشل میڈیا مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے حوالے سے مندرجہ ذیل فیس بک اور ٹوئٹر اکاونٹ بنائے گئے ہیں:
https://www.facebook.com/MuslimArmies4Gaza
https://twitter.com/MArmies4Gaza
حزب التحریر ولایہ پاکستان، پاکستان کے مسلمانوں سے ، جو مسلم حکمرانوں کے بے حسی پر سخت غصے کا شکار ہیں ، درخواست کرتی ہے کہ وہ ان اکاونٹس پر اپنے جذبات کا اظہار کریں اور پاکستان کی طاقتور مسلم افواج اور یہودی وجود کے چاروں جانب موجود مسلم افواج سے اس بات کا مطالبہ کریں کہ وہ اپنی طاقت و قوت کو فلسطین، اس کے عوام اور مسجد الاقصٰی کی آزادی کے لئے استعمال میں لائیں۔
وَإِنِ اسْتَنْصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ
"اگر دین کی وجہ سےتم سےکوئی مدد مانگے تو تم پر ان کی مدد واجب ہے "(الانفال : 72)
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس