PR 03 03 2014
Monday, 02 JamadiulAwwal 1435 AH 03/03/2014 CE No: PR14011
Press Release
Attack on District Law Courts’ Compound in
Raymond Davis network is conducting terrorist activities due to the support of the traitorous rulers
Hizb ut-Tahrir Wilayah
An attack on such a large scale in the very capital of
So, on the one hand police and intelligence agencies are deployed within five minutes to chase the shabab of Hizb ut-Tahrir, as they address public gatherings or distribute leaflets outside the masajid. However, when it comes to the Raymond Davis network, this efficiency is nowhere to be seen! Today, around half a dozen terrorists drove to such a sensitive place in
Hizb ut-Tahrir clarifies to the people of
يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُول إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ِ
“O you who have believed, respond to Allah and to the Messenger when He calls you to that which gives you life”
[Al-Anfal: 24]
Shahzad Shaikh
Deputy spokesman of Hizb ut-Tahrir in Wilayah
پیر، 02 جمادی الاول ، 1435ھ 03/03/2014 نمبرPR14011:
اسلام آباد سیکٹر ایف-8 ضلعی عدالت کے احاطے پر حملہ
ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک غدار حکمرانوں کی حمائت سے دہشت گردی کی کاروائیاں کررہا ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان آج اسلام آباد کے سیکٹر ایف-8 میں واقع ضلعی عدالتوں کے احاطے پر حملے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ حزب التحریر اس حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد ازجلد صحت و تندرستی عطا فرمائے(آمین)۔
اسلام آباد میں اس انتہائی سنگین نوعیت کی دہشت گردی کا واقع اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملک میں ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کو سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کی مکمل حمائت حاصل ہے۔ صرف اسلام آباد میں ایک اخباری خبر کے مطابق ایک ہزار سے زائد گھر غیر ملکیوں کے استعمال میں ہیں جن میں سے اکثریت امریکیوں کی ہے۔ صرف چند دن قبل ہی قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار یہ فرما چکے ہیں کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ اسلام آباد میں تین سو سے زائد گھر بیرونی ایجنسیوں کے زیرِ استعمال ہیں۔
اسلام آباد میں ایک طرف پولیس اور خفیہ ایجنسیاں اتنی چوکس ہیں کہ حزب التحریر کے شباب کسی بھی اہم مقام پر عوامی اجتماع سے خطاب کریں یا مساجد کے باہر لیفلیٹ تقسیم کریں تو پانچ منٹ میں حرکت میں آجاتیں ہیں ۔ لیکن اس کے برعکس ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف ان کی کوئی نقل و حرکت نظر نہیں آتی۔ آج اسلام آباد کے ایک انتہائی اہم مقام پر پراڈو جیپ میں بیٹھ کر کوئی نصف درجن دہشت گرد اسلحے اور بموں سے لیس ہو کر پہنچتے ہیں اور چالیس منٹ تک ایک ایک آفس میں جاکر لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریباً ایک گھنٹے کے بعد پہنچتے ہیں۔ کیا اب بھی اس بات میں کوئی شک و شبہ ہے کہ جس حکومت نے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کو پاکستان میں اپنا نیٹ ورک قائم کرنے کی اجازت دی ہے وہی اس نیٹ ورک کو اپنی مجرمانہ کاروائیاں کرنے کے لئے بھی کھلا موقع فراہم کررہی ہے؟
حزب التحریر پاکستان کے عوام پر یہ واضح کردینا چاہتی ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی کاروائیوں کے پیچھے امریکی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کار فرماں ہےاور جب تک پاکستان اور افغانستان سے امریکی وجود کی ہر شکل کا مکمل خاتمہ یعنی اس کے سفارت خانے، قونصل خانے ، انٹیلی جنس دفاتر، اور اڈوں کا خاتمہ اور سفارتی اور غیر سفارتی اہلکاروں کوملک بدر نہیں کیا جاتا ، اس وقت تک خطے میں امن کا قیام نا ممکن ہے۔لہٰذا پاکستان کے عوام پاکستان میں خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کی جدوجہد کا حصہ بن جائیں کیونکہ صرف خلیفہ ہی اس خطے سے امریکی وجود کے خاتمے کے لئے افواج کو حرکت میں لائے گا اور حقیقی اور دیر پا امن قائم کرے گا۔
يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُول إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ِ
"اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ جب وہ تمھیں اس چیز کی طرف بلائیں جس میں تمھارے لئے زندگی ہے"
(الانفال:24)
شہزاد شیخ
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان