PN 14 07 2014
Monday, 16th, Ramadhan 1435 AH 14/07/2014 CE No: PN14048
Press Release
Free Dr. Ismael Sheikh
Sticker Campaign Demanding Release of Advocate for the Khilafah
As part of its campaign to secure the release of Dr. Ismael Sheikh, Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has displayed stickers throughout Karachi, Pakistan’s largest city, home to twenty million. The stickers demanded the release of Dr. Ismael, who was abducted by the thugs of government agencies on 18 April 2014 from outside of his residence. He is a leading advocate for Khilafah in Karachi and is widely known and respected by colleagues, patients and students as well as many of the influential people.
And it has been noticed how the cheap regime rapidly mobilized its thugs to tear down the stickers, as if their black crime could be hidden from Allah (swt) and the Believers!
It is clear that the traitors in Pakistan’s leadership declare war against Islam and Muslims. They know nothing other than to delay the rise of Islam by persecuting the advocates for the Khilafah. Yet, they do not know that Allah (swt) will protect his deen and will grant it victories over all of them:
إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا
“Verily, Allah will accomplish his purpose. Indeed Allah has set a measure for all things.” [Surah al-Talaaq 65:3]
Moreover, they invite their own ruin at the hands of Allah (swt), for the M’uminneen, the sincere worker for the Khilafah, Allah (swt) said in the Hadeeth Qudsi:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ
“The Messenger of Allah peace be upon him that Allah said, whomever harm my Wali I will declare a war against him …” (Bukhari).
Let the corrupt rulers and their masters, the Americans, know that the Muslims will not rest until Dr. Ismael Sheikh is restored to them, in full health and well-being, for he has been a shining light of Truth in the darkness of Kufr for the Muslims of Karachi for many years. And let them know that the courts of the coming Khilafah will not leave the thugs of the regime. Their despicable war against Islam will cause them to be gathered in broad daylight and tried publicly, for the Truthful have nothing to hide.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
پیر، 16 رمضان، 1435ھ 14/07/2014 نمبرPN14048:
ڈاکٹر اسماعیل شیخ کو رہا کرو
خلافت کے داعی کی رہائی کے لئے سٹیکر مہم
ڈاکٹر اسماعیل شیخ کی رہائی کے لئے جاری مہم کے سلسلے میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک کے سب سے بڑے اور 20 ملین آبادی کے شہر کراچی میں سٹیکر چسپاں کیے۔ ان سٹیکرز میں ڈاکٹر اسماعیل شیخ کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جنہیں 18 اپریل 2014 کو ان کے گھر کے باہر سے حکومتی ایجنسیوں کے غنڈوں نے اغوا کرلیا تھا۔ڈاکٹر اسماعیل شیخ کراچی میں خلافت کے صفِ اول کے داعی ہیں اور اپنےساتھیوں، مریضوں، شاگردوں اور کئی بااثر افراد میں انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
یہ دیکھا گیا ہے کہ ان سٹیکرز کے لگنے کے بعد اس گھٹیا حکومت نے ان سٹیکرز کو اکھاڑ دینے کے لئے اپنے غنڈوں کو متحرک کردیا کہ شاید اس طرح ان کا گھناؤنا جرم اللہ اور ایمان والوں سے چھپ جائے۔
یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ پاکستان کی قیادت میں موجود غداروں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اس سے زیادہ اور کچھ نہیں جانتے کہ خلافت کے داعیوں پر مظالم کے سلسلے کو تیز تر کردیں تا کہ اسلام کی حکومت و اقتدار میں یقینی واپسی کو التواء میں ڈالا جا سکے۔ لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ اللہ اپنے دین کا تحفظ کرے گا اور اسے دشمنوں پر کامیابی عطا فرمائے گا۔
إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا
"یقیناً اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک تقدیر مقرر کررکھی ہے" (الطلاق:3)۔
اس کے علاوہ وہ خود اپنے ہاتھوں اپنی بربادی کا سامان کررہے ہیں کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے ایک حدیث قدسی میں ایمان والوں، خلافت کے مخلص داعیوں کے لئے فرمایا ہے کہ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ
"رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس کسی نے میرے دوست کو نقصان پہنچایا تو میں اس کے خلاف اعلان جنگ کردوں گا" (بخاری)۔
بدعنوان حکمران اور ان کے آقا امریکی یہ جان لیں کہ مسلمان اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گے جب تک ڈاکٹر اسماعیل شیخ کو مکمل صحت و تندرستی اور خیر و عافیت کے ساتھ رہا نہیں کردیا جاتا کیونکہ وہ کراچی کے مسلمانوں کے لئے کئی سالوں سے کفر کے اندھیروں میں حق و سچ کےروشن چراغ کی مانند تھے۔ اور وہ یہ بھی جان لیں کہ جلد ہی قائم ہونے والی خلافت کی عدالتیں ان کے جرائم پر ان کا بھر پور مواخذہ کریں گی۔ ان کی اسلام کے خلاف شرمناک جنگ کے نتیجے میں ان کا دن کی روشنی اور عوام کے سامنے محاسبہ کیا جائے گا جبکہ سچے آدمی کو کچھ بھی چھپانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس