PN 28 10 2014
Tuesday, 04h Muharram 1436 AH 28/10/2014 CE No: PN14065
Press Release
Hizb ut-Tahrir demonstrated against Indian aggression on LOC and Working Boundary
Only Khilafah Can Give Befitting Reply to Indian Aggression
Hizb ut-Tahrir wilaya Pakistan demonstrated in Rawalpindi/Islamabad against Indian aggression at Line of Control and Working Boundary. Protestors were carrying banners and placards declaring: “Indian Aggression Has US Backing Only the Khilafah Will Give Befitting Reply to Indian Hostility” and “Criminal Silence Over Indian Aggression Is Treachery Against Pakistan, Muslims and Islam”.
Demonstrators were of the view that Rheel-Nawaz regime is following U.S policy and not giving a befitting response against Indian aggression which is encouraging India and as result of this she has continued hostility against Pakistan. They were saying that in order to make India a role of American policeman in this region traitors in the political and military leadership are following American plan to weaken Pakistan and strengthen India. Demonstrators demanded amongst the sincere officers of the Pakistan armed forces that they change their policy of watching treachery silently and uproot these traitors. They also demanded from them that they must provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah and then Khilafah follow the commands of Islam and their blessed desire and give a befitting response against Indian aggression that she will never dare to even think of an aggression against Pakistan.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
منگل، 04 مھرم ، 1436ھ 28/10/2014 نمبرPN14065:
لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف حزب التحریرکا مظاہرہ
صرف خلافت ہی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکتی ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے راولپنڈی اسلام آباد میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ : "بھارتی جارحیت امریکی شہ پر ہے صرف خلافت ہی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی"، " بھارت جارحیت پر مجرمانہ خاموشی پاکستان کے عوام اور ان کے دین سے غداری ہے"۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ راحیل-نواز حکومت امریکی پالیسی کی پیروی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب نہیں دے رہی جس کی وجہ سے بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے۔ ان کا یہ کہنا تھا کہ خطے میں امریکی پولیس مین کا کردار ادا کرنے کے لئے بھارت کو مضبوط اور پاکستان کو کمزور کیا جارہا ہے اور اس امریکی منصوبے میں پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار پوری طرح ملوث ہیں۔ مظاہرین نے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کے اس مجرمانہ فعل پر خاموشی اختیار کرنے کی روش کو ترک کرتے ہوئے ان غداروں کو اکھاڑ پھینکیں ۔ انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ افواج پاکستان کے مخلص افسران حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں اور خلافت کے قیام کو عمل میں لائیں اور پھر خلافت اسلام کے حکم اور ان کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دے گی کہ وہ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنا تک بھول جائے گا۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان