PN 13 07 2014
Sunday, 15th, Ramadhan 1435 AH 13/07/2014 CE No: PN14047
Press Release
Hizb ut-Tahrir Demonstrated In Support of the Muslims of Gaza
Armed Forces Must Liberate Palestine from the Jewish Occupation
During Ramadhan, the month of victory, the Jewish State has dared to spill the pure Muslim blood in rivers, in Gaza, Palestine. Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has held demonstrations throughout the country, calling upon the armed forces of the Muslims to end the Jewish occupation. Demonstrators were holding banners and placards declaring, “O Pakistan Armed Forces! Mobilize now and Liberate Palestine,” “Only the Khilafah will Liberate all Muslims from Oppression” and “Khilafah is the Shield of the Muslims.”
Hizb ut-Tahrir reminds the Pakistan armed forces of the powerful call from the Muslims of Palestine that was delivered before Ramadhan, “Have not your souls longed for Al-Aqsa, have not your foreheads yearned to prostrate on the soils of Al-Aqsa, have not your hearts craved to meet Al-Aqsa? Have not you yearned for the station of Israa’ of RasulAllah (saw), have you not deliberated with yourselves to become martyrs on the soil of the blessed land for your blood to mix with the blood of the noble Companions? Al-Aqsa is calling out to you, where is Al-Farouq Omar, where is Salahuddin... Where is the Khilafah of the Muslims, do you belittle the fact that the station of Israa’ of RasulAllah (saw) is desecrated by the Jews and their filth? This is the call of Al-Aqsa to you on the anniversary of the destruction of the Khilafah, Establish the Khilafah and liberate me, establish the Khilafah and rescue me...”.
And the call from Masjid-e-Aqsa further stated that, “O Army of Pakistan ... America utilizes you to kill your brothers... America is seeking to destroy you... America is your enemy, so free yourselves of subordination to it... discard the agents from amongst you... Unify the word of Muslims, and restore cohesion amongst yourselves. You, Afghanistan and the Muslims in the Indian Subcontinent, the Fergana Valley and the Caucasus are one Ummah and are able to support Islam and establish the Deen … So Hizb ut-Tahrir calls you that you establish the Khilafah and proceed with your crushing armies to Bait-ul-Maqdis. You are worthy of attaining the honor of liberating it.”
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
اتوار، 15 رمضان، 1435ھ 13/07/2014 نمبرPN14047:
غزہ کے مسلمانوں کی حمائت میں حزب التحریر ولایہ پاکستان کے ملک بھر میں مظاہرے
مسلم افواج لازمی فلسطین کو یہود کے قبضے سے آزادی دلائیں
رمضان کے مہینے کے دوران جو کبھی مسلمانوں کے لئے فتوحات کا مہینہ ہوا کرتا تھا ، یہودی ریاست نے یہ ہمت کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے مقدس خون کو غزہ، فلسطین میں بہائے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان نےملک بھر میں مظاہرے کئے اور مسلمانوں کی افواج کو پکارا کہ وہ یہودی قبضے کا خاتمہ کریں۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ " اے پاک فوج! حرکت میں آؤ فلسطین کو آزاد کراؤ"، " صرف خلافت کا قیام ہی فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کوظلم سے نجات دلائے گا"، " امت کی ڈھال خلافت خلافت"۔
حزب التحریر افواج پاکستان کو فلسطین کے مسلمانوں کی اس مضبوط پکار کی یاد دلاتی ہے جو رمضان سے قبل جاری کی گئی تھی، " کیا تمہارے اندر الاقصٰی سے والہانہ محبت نہیں،کیا تمہارے دل الاقصٰی میں سجدے کے شوق سے لبریز نہیں، کیا تمہارے دلوں میں الاقصٰی سے ملاقات کی تڑپ نہیں رہی ہے ؟ کیا تم رسول اللہ ﷺ کے اسراء کے مقام کے دیوانے نہیں ہو ، کیا تم اس مبارک سرزمین پر شہادت کے آرزومند نہیں ہو جہاں تمہارا خون صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مبارک لہو سے یکجا ہو ؟ الاقصٰی تم سے یہ سوال کر رہی ہے ، عمر فاروق رضی اللہ عنہ کہاں ہے ۔۔۔ صلاح الدین کہاں ہے۔۔۔ مسلمانوں کا خلیفہ کہاں ہے ، کیا رسول اللہ ﷺ کا مقام اسراء تمہارے نزدیک ایسی بے وقعت ہے کہ تمہاری آنکھوں کے سامنے یہود اپنی نجاست سے اس کو روندتے رہیں ؟ یہ خلافت کے انہدام کی یاد میں تمہاری طرف الاقصٰی کی منادی ہے،خلافت کو قائم کرو اور مجھے آزاد کراؤ ،خلافت کو قائم کرو اور مجھے بچاؤ۔۔۔"
مسجد اقصٰی کی جانب سے اس پکار میں مزید کہا گیا ہے کہ " اے افواج پاکستان ۔۔۔ امریکہ تمہیں اپنے ہی بھائیوں کو قتل کرنے پر لگارہا ہے۔۔۔ امریکہ تمہیں تباہ کرنے کے درپے ہے۔۔۔ امریکہ ہی تمہارا دشمن ہے،اس کی غلامی سے اپنے آپ کو نکالو۔۔۔ اپنے درمیان موجود ایجنٹوں کو اٹھا کر باہر پھینک دو۔۔۔مسلمانوں کو یکجا کرو،اپنے جسم کے ٹکڑوں کو دوبارہ جوڑدو۔ تم، افغانستان ، ہند کے مسلمان ،وادی فرغانہ اور قفقاز ایک ہی امت ہو اور تم اسلام کی مدد اور اقامت دین پر قادر ہو۔۔۔ لہٰذا حزب التحریرکی تمہیں پکارتی ہے کہ خلافت کو قائم کرو اور پنی بہادر افواج کو بیت المقدس کی طرف گامزن کردو اور تم یہ شرف حاصل کرنے کے اہل ہو"۔
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس