Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PR 16 08 2015 Syria


Sunday, 1st Dhul Qiddah 1436 AH                                 16/08/2015 CE                           No: 1436 / 239

Press Release

Finish off the Snake’s Head in Damascus and its Massacres will End Everywhere

In the first days of the sanctified months, in the date of 1st of Dhul Qiddah, 1436 AH, corresponding to 16/8/2015 CE, the murderous army of Bashar committed a horrendous massacre killing tens of civilians in the city of Douma in the rural areas of Damascus. The planes of the murderer Bashar targeted a market in the city with nine vacuum rockets, all meanwhile a heavy shelling of artillery scoring 110 martyrs with women and children amongst them, in addition to 300 injured.

Not a day passes except that we see yet another massacre committed against the Muslims in the Blessed Land of Ash-Sham, one time committed by the regime of the butcher Bashar, and one time committed by the Crusade Coalition. The result of this is thousands of martyrs, and double that the amount of injured people, and all this is happening under the eyes and ears of the world. The rivers of blood that flow heavily do not move even a single hair on the body of the International Community, not even those who falsely and misleadingly claim that they are the friends of the Syrian people. Still you find the planes of the murderer Bashar killing more than 110 Muslims, with women and children among them, after less than a week on the massacres committed by the crusade Coalition in the bordering village of Atma.

O Muslims in the Blessed Land of Ash-Sham, O Leaders of the Factions: It has become obvious to everyone that no one stands with you in your orphan revolution except Allah (swt), and it has become obvious that those who provide support to the factions do not care about the blood of the children, women, and elderly. Their objective behind this support is to control over the decisions of the factions and drive its battles away from the head of the snake in Damascus. It has also become obvious that drifting of some of the factions behind the decision of the supporters has been a major reason in lengthening the age of the regime, therefore, increasing the suffering that has inflicted our people in the Blessed Land of Ash-Sham via massacres that are being committed daily. In addition, it has become obvious that your segregation into groups, where you arrest one another and strike one another’s necks has, tempted your enemies to play you. Due to that, we call upon you with a calling from your Lord, Allah (swt) says: ﴿وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُونَ “And incline not toward those who do wrong, lest the Fire should touch you, and you have no protectors other than Allah, nor you would then be helped.” [Hud: 113]. We call upon you to cut all ties with all of the countries, as they will not provide you with anything other than disgrace and shame. They have agreed upon adopting the vision of its master America in the political solution, so do not want from its military support that will overthrow the regime. You have to unite your efforts by putting aside all of your differences, and unite upon a project that will bring the Ummah together. Afterwards, you can set for cutting off the head of the snake in Damascus, and rescue the Muslims from its poisons in all of the Syrian areas. Allah (swt) says:  ﴿واعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا...“And hold fast, all of you together, to the Rope of Allah (i.e. this Quran), and be not divided among yourselves” [Al-i-Imran: 103] and then appoint upon yourselves a Khalifah who will rule you with the Book of Allah (swt) and the Sunnah of His Prophet (saw), so that you win in both worlds ﴿وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ “And that is supreme success” [At-Tawba: 111]

﴿وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ _ بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

“… And on that Day, the believers (i.e. Muslims) will rejoice (at the victory given by Allah to the Romans against the Persians),* With the help of Allah, He helps whom He wills, and He is the All-Mighty, the Most Merciful.”

[Ar-Rum: 4-5]

Ahmad Abdul Wahab

Head of the Media Office of Hizb ut-Tahrir

in Wilayah Syria

 

اتوار، 01 ذی القعد، 1436ھ                             16/08/2015                                نمبر1436 / 239:

دمشق میں موجود سانپ کا سرکچل دو، اس طرح ہر جگہ اس کے قتل و غارت کا خاتمہ ہو جائے گا

        1436 ہجری ذی القعدہ کے مقدس مہینے کی پہلی تاریخ بمطابق 16 اگست 2015 کو  سفاک بشارکی فوج نے ایک دہل دہلا دینے والی قتل و غارت گری کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں دمشق کے مضافات، دوما میں درجنوں شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مجرم بشار کے طیاروں نے شہر کی ایک مارکیٹ کو 9 عدد ویکیوم راکٹوں سے نشانہ بنایا جبکہ اسی دوران توپوں کے ذریعے زبردست بمباری بھی کی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شہداء کی تعداد 110 ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

        کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب  شام کی مبارک سرزمین میں مسلمانوں کے خلاف خون ریزی کا ارتکاب نہ کیا جاتا ہو؛ ایک دن سفاک بشار کرتا ہے تو دوسرے دن صلیبی اتحاد، جس کے نتیجے میں لاکھوں لوگ شہید اور اس سے دوگنا زیادہ زخمی ہوچکے ہیں اور یہ سب کچھ دنیا کی دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں ہو رہا ہے مگر خون کی بہنے والی ان ندیوں سے بھی بین الاقوامی نظام ٹس سے مس نہیں ہوتا حتی کے شامی عوام کا دوست ہونے کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بھی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں۔ قاتل بشار کے طیاروں نے 110 مسلمانوں کو  قتل کیا جن میں بچے اور خواتین بھی ہیں اور یہ صلیبی اتحاد کی جانب سے اطمہ گاوں میں خون کی ہولی کھیلنے کے ایک ہفتے کے اندر ہوا ہے۔

        اے شام کی مبارک سرزمین کے مسلمانو، ایک گروپوں کے قائدین! یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ تمہاری یتیم تحریک کے ساتھ اللہ کے علاوہ کوئی نہیں، یہ بات بھی عیاں ہو چکی ہے کہ جونام نہاد ہمدرد مختلف گرپوں کو امداد دیتے ہیں ان کے لیے بھی بچوں، بوڑھوں اور خواتین کے خون کی کوئی اہمیت نہیں، امدد سے ان کا مقصد ان گرپوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہونا اور جنگ کو دمشق میں موجود سانپ کے سر سے دور کرنا ہے۔ یہ بات بھی آشکار ہو چکی ہے کہ بعض گروپوں کی جانب سے امداد دینے والوں کے فیصلوں کے پیچھے چلنا ہی اس حکومت کی عمر میں اضافے کا بنیادی سبب ہے، یوں یہ شام کی مبارک سرزمین میں ہمارے لوگوں کے مصائب میں اضافہ اور ہر روز وہاں قتل وغارتگری کا بازار گرم ہوتا ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی واضح ہو چکی ہے کہ تمہاری تفرقہ بازی اور گروپ بندی، ایک دوسرے کو گرفتار کرنا، ایک دوسرے کی گردن مارنے کے عمل نے تمہاری دشمن کے حوصلوں کو بلند کیا۔ اس سب کی وجہ سے ہم تمہارے رب کے اس پکار سے تم سے مخاطب ہیں کہ، ﴿وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُونَ﴾ "ظالموں کی طرف مت جھکو ورنہ آگ تمہیں چھولے گی اللہ کے سوا تمہارا کو ئی کارساز بھی نہیں پھر تمہاری مدد بھی نہیں کی جائے گی" (ھود:113)۔ ہم تمہیں تمام ممالک کے ساتھ  تعلقات منقطع کرنے کی دعوت دیتے ہیں کیونکہ وہ تمہیں ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے اور یہ سیاسی حل میں اپنے آقا امریکہ کا نقطہ نظر اختیار کر چکے ہیں، اس لیے ان سے ایسی عسکری مدد کی توقع نہ رکھو کہ جس سے حکومت گرسکے۔ تم اپنے تمام تر اختلافات کو پس پشت ڈال کر امت کے جامع منصوبے کے گرد جمع ہو جاؤ اور تم سب مل کر سانپ کا سر کچلنے کے لیے دمشق کی طرف متوجہ ہو جاؤ، تب ہی تم شام کے ہر حصے کے مسلمانوں کو اس کے زہر سے بچا سکو گے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے ﴿واعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا﴾ "سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور الگ الگ مت ہو جاؤ" (آل عمران:103) اور پھر تب تم اپنے اوپر ایک خلیفہ کا تقرر کرو جو تم پر کتاب اللہ اور رسول اللہ کی سنت کے مطابق حکمرانی کرے اور تم دونوں جہانوں کی کامیابی سمیٹ لو، ﴿وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾ "اور یہی وہ عظیم کامیابی ہے" (التوبۃ:111)۔

﴿وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ _ بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

"اور اس دن مومنین اللہ کی مدد سے خوش ہوں گے وہ جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے اور وہی زبردست اور مہربان ہے"

(الروم:5-4)۔

احمد عبدالوہاب

ولایہ شام میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ


 
Today 221 visitors (272 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free