PN 18 06 2013 Ukraine
Tuesday, 9th Shaban 1434 AH 18/06/2013 CE No: 4/1434
A delegation from Hizb ut-Tahrir -
Yesterday, 17 June 2013, a delegation from Hizb ut-Tahrir in Ukraine visit the Pakistan Embassy in Kiev and hand over them an open letter entitled: "The year-long abduction of Naveed Butt will neither delay nor prevent your end at the hands of a Khaleefah Rashid" The delegation who visited the embassy were three members from Hizb ut-Tahrir: Omziv Fadhil (head of the media Office of Hizb ut-Tahrir in
The Hizb’s delegation did not find the ambassador in his office, therefore the representative of the diplomatic mission met them on behalf of the ambassador. During the discussion, which was in English at the request of the representative of the Embassy, the delegation explained the criminal activity of General Kayani and his service to American interests for which he ordered harassment, kidnapping and torture of the Dawa carriers from the members of Hizb ut-Tahrir and in particular the spokesman for the Hizb in Pakistan, Naveed Butt, who was kidnapped a year ago on May 11, 2012, in front of his children.
The delegation pointed to the futility of such cowardly and desperate attempts to weaken the call for the establishment of the Khilafah, for these criminal practices will only enhance the desire of the Ummah to rule of Allah (SW).
Moreover, the delegation warned the embassy staff that they are here in Ukraine to represent the people of Pakistan and not the cowardly criminal regime led by General Kayani, who looks at the people as if they are the main threat to himself and his American masters.
In response to a question; do you know anything about the Hizb ut-Tahrir; the representative of the diplomatic mission said that he knows about the Hizb through the newspapers. And regarding his stance towards what he heard about, he said that only the Pakistani ambassador in
And then the delegation hand over the open letter in four languages: the Arabic, Urdu, English and Russian.
Finally the representative promised the delegation to give the letter to the Pakistani ambassador in
Links:
http://www.hizb.org.ua/uk/multimedia/video/49-action-video/1090-pakistan-posolstvo.html
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=R-NlhtEt3hw
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=nIVT_U7Jh20
Media Office of Hizb ut-Tahrir in
منگل، 09 شعبان، 1434ھ 18/06/2013 نمبر:4/1434
حزب التحریر یوکرین کے وفد نے کیف میں پاکستانی سفارت خانے کو کھلا خط پہنچایا
17 جون 2013 کو حزب التحریر یوکرین کے وفد نے دارلحکومت کیف میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور ایک کھلا خط حوالے کیا جس کا عنوان تھا: "ایک سال سے نوید بٹ کا اغوا، خلیفہ راشد کے ہاتھوں تمھارے انجام کو روک سکتا ہے اور نہ ہی اس میں تاخیر ہوگی"۔ یہ وفد حزب التحریر کے تین اراکین پر مشتمل تھا: عومزیو فدحل (یوکرین میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ)، لیو بتال اور عبدل السلام سلماتوو۔
حزب التحریر کے وفد کی سفیر صاحب سے ملاقات نہ ہو سکی اس لیے سفارتی مشن کے نمائندے نے سفیر صاحب کی جانب سے ملاقات کی۔ گفتگو کے دوران، جوکہ سفارت خانے کے نمائندے کی درخواست پر انگریزی میں کی گئی، وفد نے جنرل کیانی کی مجرمانہ سرگرمیوں اور امریکی مفادات کی تکمیل کے لیے اس کی خدمات کا تذکرہ کیا گیا جس کے تحت اس نے حزب التحریر کے داعیوں کو خوفزدہ کرنے، اغوا اور تشدد کرنے کا حکم دیا اور خصوصاً پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کے خلاف جنھیں 11 مئی 2012 کو ان کے بچوں کے سامنے اغوا کیا گیا۔
وفد نے ان بزدلانہ اور مایوس کن اقدامات کو فضول قرار دیا کیونکہ اس سے خلافت کے قیام کی دعوت میں کمزوری نہیں آئے گی بلکہ یہ مجرمانہ حرکتیں اللہ کے نظام کے قیام کی امت کی خواہش کو مزید ابھارنے کا باعث بنیں گی۔
اس کے علاوہ وفد نے سفارتی عملے کو متنبہ کیا کہ وہ یوکرین میں پاکستان کے لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں ناکہ اس مجرم حکومت کی جس کی قیادت جنرل کیانی کر رہا ہے جو اپنے لوگوں کو ایسے دیکھتا ہے کہ یہ اس کے لیے اور اس کے آقا امریکہ کے لیے خطرہ ہیں۔
اس سوال کے جواب میں کہ کیا آپ حزب التحریر کے متعلق کچھ جانتے ہیں، سفارت خانے کے نمائندے نے کہا کہ وہ اخبارات کے ذریعے حزب التحریر کے متعلق جانتے ہیں۔ اور جب ان سے کی جانے والی گفتگو کے متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ صرف سفیر صاحب ہی اس کے متعلق کوئی بات کر سکتے ہیں۔
پھر وفد نے وہ کھلا خط چار زبانوں، عربی، اردو، انگریزی اور رشین، میں ان کے حوالے کیا۔ آخر میں نمائندے نے وفد کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ یہ خط یوکرین میں پاکستان کے سفیر تک پہنچا دیں گے اور جو گفتگو ہوئی ہے اس کے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔
ویب لنک:
http://www.hizb.org.ua/uk/multimedia/video/49-action-video/1090-pakistan-posolstvo.html
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=R-NlhtEt3hw
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=nIVT_U7Jh20
یوکرین میں حزب التحریر کا میڈیا آفس