PR 15 08 2015 Bangladesh
Ref: 1436-10/01 Saturday, 30th Shawwal 1436 15/08/2015 CE
Press Release
Hizb ut-Tahrir to organize an Online Political Conference entitled, “Emerging Khilafah The Inevitable Transformation of Bangladesh’s Politics and Economy”
In the context of the current political vacuum in the country whereby the people are desperately seeking an alternative system to govern their affairs and the growing realization among the sincere, aware and thinking people of the country that the Islamic Khilafah system is that alternative as well as the facts on the ground locally, regionally and globally which clearly point to the imminent re-establishment of the Khilafah insha’Allah, Hizb ut-Tahrir Wilayah Bangladesh is organizing a unique Online Political Conference with a view to detailing the concrete changes the Khilafah state will bring in the political and economic system of the country and the lives of the people.
Title of the Conference: Emerging Khilafah
The Inevitable Transformation of Bangladesh’s Politics and Economy
Date: Friday, 04th September 2015
Time: 03:30 pm
Conference Broadcast Site: www.livestream.com/EmergingKhilafahBD
The Conference will address the following topics:
TALK 1: Specific Policies the Khilafah will adopt to transform the Politics and Economy of Bangladesh
Below are some of the issues the first speaker will discuss in depth:
· How will the Khilafah bring an end to corruption, divisive partisan politics and political violence?
· What mechanisms will it put in place to ensure accountability of the rulers?
· How will it redress economic inequality? Generate employment for the aspiring youth of the country? Ensure flourishing trade, investment and growth?
· What will be the economic policies of the Khilafah to industrialize the country and rapidly transform it to a leading global economy?
TALK 2: Viability of the Khilafah in the International Arena and Becoming a Leading State
Some questions frequently faced by the workers of the Khilafah are:
· How can the Khilafah survive in today’s complex regional and global geo-political environment?
· How will it face the challenges and aggression of the global powers and alliance systems?
· Is it even possible for the Muslim Ummah to liberate itself from the clutches of neo-colonialism?
Talk 2 of the conference will address these concerns and even more, charting out a clear path the Khilafah will follow to turn the Muslim Ummah into a Leading Ummah.
TALK 3: Effective Political Programme to Remove the Current Tyrant Regime and Re-establish the Khilafah
The Final talk of the conference will address the main issue facing the Muslims of Bangladesh at the moment i.e. How to remove tyrant Hasina and the current Awami-BNP regime? What are the exact political steps that need to be undertaken to free the people from the oppression of Democracy and re-establish the Khilafah?
After the final talk, there will be a Live Q&A Session, whereby the viewers will have the opportunity submit their questions and comments during the broadcast on the conference Facebook page: www.facebook.com/EmergingKhilafahBD; or on the broadcasting site itself.
Media Office of Hizb ut-Tahrir, Wilayah Bangladesh
ہفتہ، 30 شوال، 1436ھ 15/08/2015 نمبر1436-10/01 :
حزب التحریر آن لائن سیاسی کانفرنس منعقد کر رہی ہے جس کا موضوع ہے:
"نبوت کے طرز پر خلافت کا قیام اور بنگلا دیشی سیاست اور معیشت میں حتمی تبدیلی"
ملک میں موجودہ سیاسی خلاء کی موجودگی میں، جہاں لوگ ایک ایسے متبادل نظام کی راہ دیکھ رہے ہیں جو ان کے معاملات کی دیکھ بھال کرے، ملک کے مخلص، بیدار اور سمجھ دار لوگ نبوت کے طرز پر خلافت کے متبادل ہونے کا ادراک بھی کر رہے ہیں۔ اسی طرح مقامی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر خلافت کی واپسی کے قریب ہونے کے واضح اشارے بھی مل رہے ہیں انشاء اللہ۔ اس ماحول میں حزب التحریر ولایہ بنگلا دیش اپنی نوعیت کی ایک منفرد آن لائن سیاسی کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس کا ہدف اس بات پر روشنی ڈالنا ہے کہ نبوت کے طرز پر قائم ہونے والی ریاست خلافت کس طرح ملک کے لیے ایک مضبوط اقتصادی اور سیاسی نظام نافذ کرنے پر قادر ہوگی اور وہ کس طرح لوگوں کی موجودہ بدحال زندگی کو تبدیل کر کے رکھ دے گی۔
کانفرنس کا عنوان: نبوت کے طرز پر خلافت کا قیام۔ بنگلہ دیشی معیشت اور سیاست میں حتمی تبدیلی
تاریخ: جمعہ 4 ستمبر 2015
وقت: 30 :3 شام
کانفرنس کو براہ راست دیکھنے کے لیے:
www.livestream.com/EmergingKhilafahBD
کانفرنس میں مندرجہ ذیل موضوعات شامل ہوں گے:
پہلا خطاب: نبوت کے طرز پر خلافت بنگلا دیشی عوام کی دیکھ بھال اور معیشت میں انقلاب برپا کرنے کے لیے سوچی سمجھی پالیسی اختیار کرے گی
مندرجہ ذیل وہ اہم امور ہیں جن پر پہلے خطاب میں بات کی جائے گی:
۔ نبوت کے طرز پر خلافت کس طرح کرپشن، پارٹی بازی کی بنیاد پر تقسیم اور سیاسی تشدد کا خاتمہ کرے گی؟
۔ حکمرانوں کا احتساب کرنے کے لئے کیا لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا؟
۔ کس طرح معاشی عدم مساوات کو حل کیا جائے گا، روزگار کے متلاشی نوجوانوں کے لیے کام کے مواقع، تجارت کو بڑھانے اور سرمایہ کاری کی نشونما کس طرح کی جائے گی؟
۔ کس طرح نبوت کے طرز پر قائم ہونے والی خلافت صنعتی میدان میں ترقی کی پالیسی اور جلد از جلد معیشت کو منفرد عالمی ماڈل بنائے گی؟
دوسرا خطاب: نبوت کے طرز پر خلافت کی عالمی سطح پر اپنے آپ کو منوانے کی صلاحیت اور اس کے عالمی قائد بننے کے امکانات۔
اس خطاب میں نبوت کے طرز پر خلافت کے قیام کے علمبرداروں کو جن سولات کا سامنا ہوتا ہے ان کے جوابات دئیے جائیں گے، جن میں سے کچھ یہ ہیں:
۔ آج کے اس پیچیدہ علاقائی اور بین الاقوامی اسٹریٹیجک سیاست میں خلافت کے لیے زندہ رہنا کیسے ممکن ہوگا؟
۔ ریاست خلافت عالمی طاقتوں اور اتحادی تنظیموں کے حملوں اور چیلنجوں کا سامنا کس طرح کرے گی؟
۔ کیا امت موجودہ استعماری پنجوں سے اپنے آپ کو آزاد کرنے پر قادر ہے ؟
اس خطاب میں اس قسم کے خوف اور اس کے علاوہ پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دیا جائے گا، ہم ایک واضح راستہ دیکھانے کی کوشش کریں گے جس پر نبوت کے طرز پر قائم ہونے والی خلافت گامزن ہوگی، پھر دنیا کے معاملات کو چلانے والی ریاست بن جائے گی۔
تیسرا خطاب: بنگلا دیش کی موجودہ سرکش حکومت کو برطرف کرنے اور نبوت کے طرز پر خلافت کے قیام کا فعال سیاسی پروگرام۔
کانفرنس کے آخری خطاب میں بنگلا دیش کے مسلمانوں کو اس وقت درپیش بنیادی مسئلے کا احاطہ کیا جائے گا جو کہ سرکش حسینہ اس کی جماعت عوامی لیگ کی حکومت اور بنگلہ نیشل پارٹی کا خاتمہ ہے۔ وہ کونسے دقیق سیاسی اقدامات ہیں جنہیں عوام کو جمہوریت کے ظلم سے نجات دلانے اور نبوت کے طرز پر خلافت کے قیام کے لیے اٹھانا ہم پر لازم ہے۔
تیسرے خطاب کے بعد سوال جواب کا دور ہوگا، جس میں دیکھنے والے بھی براہ راست نیٹ کے ذریعے کانفرنس کی فیس بک پیج پر اپنے سوالات یا اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جس کا ایڈریس یہ ہے :www.facebook.com/EmergingKhilafahBD یا اسی پتے پر ریڈیوں ذریعے۔
ولایہ بنگلادیش میں حزب التحریر کا میڈیا آفس