Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Raheel Nawaz Regime Delays Release of The Shebaab Hizb ut Tahrir


Thursday, 29th Ramadhan 1436 AH                               16/07/2015 CE                           No: PR15051

Press Release

End American Raj, Establish Khilafah

Raheel-Nawaz Regime Delays Release of the Shebaab Hizb ut-Tahrir

As Muslims around the world joyfully prepare to celebrate Eid with their families, shebaab of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan languish in miserable prison conditions, awaiting trial and denied bail repeatedly. In some cases the shebaab have been seized by the regime's thugs as far back as December 2014. Exemplifying the regime's delay tactics, recently, the judge of the Protection of Pakistan Act was summoned to the Lahore High Court to explain the unwarranted delay. He stated that in all this time the regime has neither given him security nor even an office, so he could function. Yet, despite the regime's open mockery of the judiciary, the court insisted on denying bail yet again. What of the judicial belief that justice delayed, is justice denied?!

Clearly, the regime has found helpers within the judiciary that belittle themselves, not fearing Allah (swt) within Ramadhan or outside of it. Such helpers forget or make themselves forget that RasulAllah (saaw) confirmed that a woman would enter hell on account of imprisoning a cat. So what of denying the release of loyal servants of Allah (swt) who call for the Deen of Allah (swt) to be implemented?! These helpers are not just sinful for directly denying the shebaab their freedom by ruling by other than what Allah (swt) revealed, they share in the grave sin of the traitors in Pakistan's military and political leadership in their forceful suppression of Islam, just like the misguided helpers of Firawn.

We warn the regime, and those who sell themselves so cheaply in assisting it, that the soon to be established Khilafah will not leave your oppression unpunished. Moreover, we warn you all of the severe consequences of invoking the wrath of the sincere servants of Allah (swt), their womenfolk and their children, whilst they fast Ramadhan and seek the Night of Power, for Allah swt does not leave the Dua of the oppressed unanswered. RasulAllah (saaw) said,

اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ

"Fear the Dua of the oppressed, for there is not a veil between it and Allah (swt)”

[Bukhari]

O Muslims of Pakistan! Do the delay tactics of the regime not remind us of the days of the British occupation of the Indian Subcontinent? The noblest and most upright of our forefathers were detained under draconian laws because of their commitment to Islam. Their hearings were repeatedly delayed, without any decisive outcome, as a style of cruel punishment. Can the regime’s blind subservience of the American colonialists, with complete disregard for Islam, its commands, its prohibitions and its people be any clearer?

O Officers of Pakistan’s Armed Forces! The Raheel-Nawaz regime is oppressing the advocates of the Khilafah, in a state which was established in the name of Islam, after great sacrifices, to end the British rule of force. Before your eyes, the regime forcefully denies the Ummah its right, which is to be ruled by Islam. It is upon you to restore the authority to the Muslims, for the regime only exists because of your strength.

It is upon you now to end the regime by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the return of the Khilafah in Pakistan. Only then will we see the end of the rule of force and tyranny and the return of the rule of Islam as a Khilafah State.  Ahmed narrated that RasulAllah (saw) said,

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

Then there will be rule of force, and it will remain as long as Allah will it to remain. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah on the Way of the Prophetood.” Then he fell silent. The Ummah awaits your decisive steps, so when will you respond?

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

جمعرات، 29 رمضان، 1436ھ                           16/07/2015                                نمبرPR15051:

امریکی راج کا خاتمہ کرو،خلافت کو قائم کرو

راحیل-نواز حکومت حزب التحریر کے شباب کی رہائی میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے

        دنیا بھر میں مسلمان اس وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن اسی دوران ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے درجنوں شباب جیلوں میں بند ہیں۔ ان شباب کے نہ تو مقدمات چلائے جا رہے ہیں اور نہ ہی انہیں ضمانت پر رہا کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے جبکہ کچھ مقدمات میں تو شباب کو گرفتار ہوئے سات ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ حکمرانوں کی جانب سے حزب کے شباب کی رہائی میں تاخیری حربے استعمال کرنے کی ایک مثال اس وقت سامنے آئی جب تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت نامزد کیے گئے جج کو لاہور ہائی کورٹ نے طلب کر کے مقدمات میں غیر ضروری تاخیر کی وجہ بیان کرنے کو کہا۔ تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت لگائے گئے جج نے کہا کہ اب تک حکومت نے نہ تو اس کو سیکیوریٹی فراہم کی ہے اور نہ ہی دفتر فراہم کیا ہے لہٰذا وہ کام شروع ہی نہیں کرسکتا۔ لیکن عدلیہ کے ساتھ حکومت کے اس شرمناک مذاق کے واضح ہو جانے کے باوجود  ایک بار پھر ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ کیا عدلیہ کا اس امر سے ایمان ختم ہوگیا ہے انصاف میں تاخیر انصاف کی فراہمی سے انکار کے مترادف ہے؟!

        یقیناً حکومت کو عدلیہ میں سے کچھ مددگار و معاون میسر ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اس حد تک گرا لیا ہے کہ انہیں نہ تو رمضان کے مہینے میں نہ اس مہینے سے باہر اللہ سبحانہ و تعالٰی کا کوئی خوف ہے۔ حکمرانوں کے ظلم میں اس قسم کی معاونت فراہم کرنے والے یا تو رسول اللہ کے اس ارشاد کو بھول گئے ہیں یا جانتے بوجھتے اس کو بھولا دیا ہے جب آپ اس بات کی تصدیق کی کہ ایک عورت محض اس بنا پر جہنم میں داخل کی جائے گی کہ اس نے ایک بلی کو قید کر دیا تھا۔ تو پھر بتائیں ان لوگوں کا کیا حال ہو گیا جو جانتے بوجھتے اللہ کے ان غلاموں کو آزاد کرنے سے انکار کرتے ہیں جو لوگوں کو اللہ کے دین کی طرف بلاتے ہیں؟! یہ معاونین صرف اس بنا پر ہی گناہگار نہیں ہو رہے کہ وہ اللہ کی وحی سے ہٹ کر فیصلے کرتے ہوئے حزب کے شباب کو آزادی سے محروم کر رہے ہیں بلکہ وہ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کے اس انتہائی بڑے گناہ میں بھی شریک ہو رہے ہیں جس کے تحت وہ اسلام کو کچلنے کی کوشش کر رہے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے فرعون کے بھٹکے ہوئے معاونین فرعون کے ظلم میں اس کی معاونت کیا کرتے تھے۔

        ہم حکومت کو خبردار کرتے ہیں  جنہوں نے اپنے آپ کو بہت سستا بیچ دیا ہے کہ جلد ہی قائم ہونے والی خلافت آپ کے مظالم پر آپ کا سخت محاسبہ کرے گی۔ لیکن اس سے بھی بڑھ کر ہم آپ کو اللہ سبحانہ و تعالٰی کے مخلص غلاموں، ان کے خاندان اور ان کے بچوں کی رمضان کے مہینے میں، روزے کی حالت میں اور لیلۃ القدر کے عظیم رات میں کی جانے والی دعاوں کے نتیجے میں اللہ سبحانہ و تعالٰی کے غضب سے خبردار کرتے ہیں کہ اللہ مظلوموں کی دعاوں کو لازمی قبول کرتا ہے۔ رسول اللہ نے فرمایاکہ،

اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ

"مظلوم کی دعا سے ڈرو کیونکہ اس دعا اور اللہ  سبحانہ و تعالٰی کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوتا"

(بخاری)۔

        اے پاکستان کے مسلمانو! کیا ہمیں حکومت کی جانب سے استعمال کیے جانے والے تاخیری حربے برصغیر پاک وہ ہند پر برطانوی قبضے کی یاد نہیں دلاتے؟ ہمارے سب سے زیادہ عزت دار اور بااصول آباوؤ اجداد کو اسلام سے محبت اور اس سے وفاداری کی بنا پر شیطانی قوانین کے تحت پابند سلاسل کیا جاتا تھا۔ ان کے مقدمات کی سماعت بار بار ملتوی کی جاتی تھی اور اس طریقے سے انہیں سخت سزا دی جاتی تھی۔ کیا اس سے زیادہ کسی اور ثبوت کی ضرورت ہے کہ یہ حکومت استعماری امریکہ کی اندھی تقلید کرتی ہے اور اسے اسلام، اس کے اوامر و نواہی کی کوئی پرواہ نہیں ہے؟

        اے افواج پاکستان کے افسران! راحیل-نواز حکومت خلافت کے داعیوں کے خلاف اس مملکت میں مظالم کر رہی ہے جو اسلام کے نام پر قائم کیا گیا اور جہاں برطانوی استعماری قبضے کو ختم کرنے کے لئے لازوال قربانیاں دیں گئی۔ آپ کی آنکھوں کے سامنے حکومت اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کی امت کی خواہش کو قوت کے ذریعے کچلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اب آپ پر لازم ہے کہ آپ مسلمانوں کے اختیار کو بحال کریں کیونکہ یہ حکومت صرف آپ کی حمایت اور قوت کی وجہ سے ہی قائم ہے۔

        اب آپ پر منحصر ہے کہ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ دے کر اس حکومت کو چلتا کریں۔ صرف اس کے بعد ہی ہم ظلم و جبر کے دور کا خاتمہ اور ریاست خلافت کے شکل میں اسلام کی حکمرانی کا دور دیکھیں گے۔ احمد نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا،

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

"پھر ظلم و جبر کا دور ہو گا اور اس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہیں گے۔ پھر اللہ جب چاہیں گے اس کا خاتمہ فرما دیں گے اور اس کے بعد خلافت ہو گی نبوت کے طریقے پر۔ اس کے بعد آپ خاموش ہو گئے"۔ امت آپ کی جانب سے فیصلہ کن قدم اٹھائے جانے کا انتظار کر رہی ہے، تو آپ کب جواب دیں گے؟

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


Today 18 visitors (98 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free