Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Denying the Ill Imprisoned Advocate for Khilafah Appropriate Food is a New Low


Tuesday, 26th Shawwal 1436 AH                                   11/08/2015 CE                           No: PR15054

Press Release

Release Dr. Iftikhar Immediately

Denying the Ill Imprisoned Advocate for Khilafah Appropriate Food is a New Low

Having recently issued a request that residents of Islamabad report any distribution of the literature of Hizb ut-Tahrir to police authorities, the regime sunk even deeper in its suppression of Islam, through denying the imprisoned advocate for Khilafah, Dr. Iftikhar, an appropriate diet for a severe disease of the gut. Despite his repeated requests to the Kot Lakhpat prison authorities, Dr. Iftikhar is being denied rice to eat which is an urgent medical requirement for his condition, ulcerative colitis, to prevent further damage to his continuously bleeding gut. This is the low to which the regime has sunk to silence the word of truth against it and its masters in Washington.

The Muslims of Pakistan can readily contrast the ill treatment of a noble Muslim, to the five star treatment that the American assassin, Raymond Davis, received whilst in the same Kot Lakhpat prison, before being whisked away back to America. Then, the previous agents of America rewarded the killer of Muslims, whilst today the current agents brutally punish those calling for the implementation of Islam, in a state that was established in the name of Islam.

The regime's stance only exposes its own weakness and that of its colonialist masters before the Ummah. Indeed, the West and its agents in the Muslim World have failed to refute the truth of Islam and so have nothing left but to follow the example of Firawn, Nimrood and the Quraish. Drowning in frustration, blinded by arrogance, they unleash tyranny in an attempt to silence the believers. The Muslims today can see in their behavior that which is referred to regarding the hypocrites, who are promised the lowest levels of Jahannum (Hell).

كَأَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ ۖ يَحْسَبُونَ كُلَّ صَيْحَةٍ عَلَيْهِمْ ۚ هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ ۚ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ ۖ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ

[They are] as if they were pieces of wood propped up - they think that every shout is against them. They are the enemy, so beware of them. May Allah destroy them; how are they deluded?” [Surah Al-Munafiqoon 63:4].

Let the West and its agents drown in their frustration, for the caravan of the Khilafah is about to depart, imminently, inshaaAllah. The Ummah will see soon how the brave and righteous amongst the people of power will grant the Nussrah to restore the Khilafah as a shield over the Muslims by the permission of Allah (swt) and in accordance to the glad tidings of RasulAllah (saaw). Let them drown in their frustration, for the Muslims are assured by Allah (swt) that the oppressors will be vanquished at the height of their oppression. And their punishment in the Aakhira (Hereafter) is far worse!

وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاء

“And never consider Allah unaware of the deeds of the unjust. He is not letting them loose but to a day in which their eyes shall remain staring. They will come out running rashly raising their heads high, that their eyelashes do not turn back towards them,and there will be no strength in their hearts.” [Surah Ibrahim 14:42-43]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan

منگل، 26 شوال، 1436ھ                                11/08/2015                                نمبرPR15054:

ڈاکٹر افتخار کو فوری رہا کیا جائے

خلافت کے داعی بیمار قیدی کو مناسب خوارک نہ دینا ایک نئی پستی ہے

        حالیہ دنوں میں پولیس حکام کی جانب سے اسلام آباد کے شہریوں سے یہ درخواست کی گئی کہ اگر وہ حزب التحریر کا لٹریچر تقسیم ہوتا دیکھیں تو پولیس کو اس سے آگا ہ کریں لیکن حکومت اپنے گھٹیا ہتھکنڈوں میں اس وقت ایک نئی پستی پر چلی گئی جب خلافت کے داعی ایک بیمار قیدی ڈاکٹر افتخار کو مناست خوراک کی فراہمی سے انکار کیا گیا جو بڑی آنت کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹر افتخار کی جانب سے مسلسل درخواستیں کرنے کے باوجود کوٹ لکھپت جیل لاہور کی انتظامیہ انہیں خوراک میں چاول فراہم نہیں کر رہی ہے جو ان کی بیماری میں ایک فوری دوا کی طرح ہے اورجو آنت کو مزید نقصان اور خون کے نکلنے سے بچاؤ میں مددگار ہے۔ یہ اس حکومت کی اخلاقی پستی کی ایک نئی انتہا ہے تاکہ اس کے اور واشنگٹن میں بیٹھے ان کے آقاوں کے خلاف حق و سچ کی آواز کو دبایا جاسکے۔

        پاکستان کے مسلمان واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ ایک معزز مسلمان کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے جبکہ امریکہ جاسوس اور قاتل ریمنڈ دیوس کو اسی کوٹ لکھپت جیل میں فائیو سٹار ہوٹل کی سہولیات فراہم کی گئیں تھیں۔ اس وقت کے امریکی ایجنٹ حکمرانوں نے مسلمانوں کے قاتل کو رہائی کی صورت میں انعام سے نوازا تھا جبکہ موجودہ ایجنٹ حکمران اُن لوگوں کو سخت سزائیں دے رہے ہیں جو اس مملکت میں اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کر رہے ہیں جو اسلام کے نام پر قائم کی گئی تھی۔

        حکومت کا طرز عمل امت کے سامنے اس کے اور اُن کے آقاوں کے کمزور موقف کو بے نقاب کرتا ہے۔ یقیناً مغرب اور مسلم دنیا میں اس کے ایجنٹ اسلام کو غلط ثابت کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں اور اب اُن کے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کہ وہ فرعون، نمرود اور قریش کے نقش قدم پر چلیں۔ تکبر میں اندھے اور مایوسی میں ڈوبے ان حکمرانوں نے ایمان والوں کو خاموش کرنے کے لئے جبر کے ہتھیار کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ آج مسلمان ان حکمرانوں میں وہ خصوصیات دیکھ سکتے ہیں جو منافقین میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے اُن سے جہنم کے سب سے نچلے درجے کا وعدہ کیا گیا ہے،

كَأَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ ۖ يَحْسَبُونَ كُلَّ صَيْحَةٍ عَلَيْهِمْ ۚ هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ ۚ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ ۖ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ

"گویا کہ یہ لکڑیاں ہیں دیوار کے سہارے سے لگائی ہوئیں، ہر (سخت) آواز کو اپنے خلاف سمجھتے ہیں۔ یہی حقیقی دشمن ہیں ان سے بچو، اللہ انہیں غارت کرے کہاں سے پھرے جاتے ہیں"

(المنافقون:4)۔

        مغرب اور اس کے ایجنٹ اپنے غصے میں جلتے رہیں گے اور خلافت کا کارواں اپنی منزل کی جانب جلد ہی روانہ ہو جائے گا، انشاء اللہ۔ امت جلد ہی دیکھے گی کہ اہل قوت میں موجود بہادر اور ہدایت یافتہ افراد اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم سے اور رسول اللہ کی بشارت کے مطابق امت کی ڈھال خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ فراہم کریں گے۔ یہ ایجنٹ حکمران مایوسی میں ڈوب جائیں گے، کہ مسلمانوں سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ جبر اس وقت ختم ہوگا جب وہ اپنے عروج پر ہوگا اور آخرت میں ان حکمرانوں کی سزا دنیا کی سزا سے کئی گنا زیادہ بدترین ہوگی۔

وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاء

"ناانصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وہ تو انہیں اس دن تک مہلت دیے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ وہ اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑ بھاگ کر رہے ہوں گے، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل خالی اور اڑے ہوئے ہوں گے"

(ابراھیم:43-42)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


Today 1290 visitors (4455 hits) Alhamdulillah
=> Do you also want a homepage for free? Then click here! <=