PN 19 12 2013
Thursday, 16 Safar 1435 AH 19/12/2013 CE No: PN13110
Press Release
Hizb ut-Tahrir’s campaign to free Naveed Butt
Free Naveed Butt, advocate for Khilafah
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has speed up its campaign across the country for the release of Naveed Butt. It has started a sticker campaign titled “Free Naveed Butt, advocate for Khilafah”. Thousands of these stickers will be pasted across the country.
Naveed Butt was abducted by government agency’s thugs upon returning home with his children from school. The ‘crime’ of Naveed Butt was that he had been involved passionately, through peaceful political and intellectual struggle, to end American Raj and kufr capitalist democratic system and the establishment of Khilafah in Pakistan.
Hizb ut-Tahrir questions the traitors among the political and military leadership: by confining Naveed Butt in their dungeons have they terrified the shabab of Hizb ut-Tahrir or they have eliminated the ever growing love for the Khilafah among the people of Pakistan? Certainly you have not been successful in your evil designs because the shabab of Hizb ut-Tahrir are working with even greater zeal for the establishment of Khilafah and with the passage of every day there are increasing numbers of people who hate democracy and love Khilafah. Insha Allah soon you will see the establishment of Khilafah with your own eyes but that day will be a day of disgrace and horror for you and the day of judgment will be more terrifying yet.
Therefore, if you want to avert the disgrace of this world and the hereafter then release all innocent people including Naveed Butt and stop placing hurdles for the people who are struggling for the establishment of Khilafah. This is the only way you can escape the wrath of the Ummah in this world and the torment of Allah سبحانہ و تعالٰی on the Day of Judgment.
Media office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
جمعرات، 16 صفر، 1435ھ 19/12/2013 نمبرPN13110:
حزب التحریر کی نوید بٹ رہا کرو مہم
خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے نوید بٹ کی رہائی کی مہم ملک بھر میں تیز کردی ہے۔ نوید بٹ کو رہا کروانے کے لیے حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں اسٹیکرینگ مہم شروع کی ہے۔ اس اسٹیکر پر تحریر ہے: "خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو"۔ یہ اسٹیکر ملک بھر میں ہزاروں کی تعداد میں لگائے جارہا ہے۔
نوید بٹ کو 11 مئی 2012 کو حکومتی ایجنسیوں کے غنڈوں نے اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ اپنے بچوں کو اسکول سے لے کر گھر پہنچے ہی تھے۔ نوید بٹ کا قصور یہ تھا کہ وہ پر امن فکری و سیاسی جدوجہد کے ذریعے پاکستان سے امریکی راج ،کفریہ سرمایہ دارانہ جمہوری نظام کے خاتمے اور خلافت کے قیام کی جدوجہد میں ملوث تھے۔ حزب التحریر سیاسی وفوجی قیادت میں موجود غداروں سے سوال کرتی ہے کہ کیا نوید بٹ کو مسلسل اپنے قید خانوں میں قید رکھ کر تم نے حزب التحریر کے شباب کو خوفزدہ کردیا اور پاکستان کے عوام میں خلافت کی بڑھتی ہوئی چاہت کو ختم کردیا؟ یقیناً تم اپنے مکرو ہ عزائم میں کامیاب نہیں ہوئے کیو نکہ حزب التحریر کے شباب پہلے سے بھی زیادہ توانائی کے ساتھ خلافت کے قیام کی جدوجہد کررہے ہیں اور پاکستان کے عوام میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جمہوریت سے نفرت اور خلافت کی چاہت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی تم اپنی آنکھوں سے خلافت کے قیام کو دیکھو گے اور وہ دن تمھارے لیے انتہائی رسوائی اور خوف کا ہوگا اور قیامت کا دن تمھارے لیےاس سے بھی زیادہ ہیبت ناک ہوگا۔ لہٰذا اگر تم دنیا اور آخرت کی رسوائی سے بچنا چاہتے ہو تو نوید بٹ سمیت تمام بے گناہوں کو رہا کردو اور خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے والوں کے رستے سے ہٹ جاؤکہ صرف ایسا کرنا ہی تمھیں دنیا میں امت کے غیض و غضب اور آخرت میں اللہ کے عذاب سے بچا سکتا ہے۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس