Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PR 16 06 2014



1

Monday, 18th Shaban 1435 AH                          16/06/2014 CE                           No: PR14039

Press Release

North Waziristan Operation

Raheel-Nawaz regime has made Pak Army a fuel for American Crusade

In order to comply with their master’s wishes in Washington, Raheel-Nawaz regime allowed Raymond Davis network to organize attacks on military and civilian targets so that public opinion can be built in favor of military operations. Therefore we see that just a day before the visit of William Burns ten Pakistan Army soldiers were killed in North Waziristan and after his visit two high ranking military officials were killed in an attack near Rawalpindi and then Karachi airport came under attack. Using the rhetoric of eliminating terrorism and their sanctuaries from the country Raheel-Nawaz regime announced an all out military operation in North Waziristan. And in order to cover their blatant treachery they named this operation as “Zarb-e-Azb” which is the name of RasulAllah’s (saw) sword. Hizb ut-Tahrir asks the traitors in the political and military leadership that why did they not start “Operation Zarb e Azb” when America killed dozens of soldiers and officers of Pakistan army at Salala? Why did they not start “Operation Zarb e Azb” when America attacked Abbotabad and humiliated the world’s seventh largest army in front of the whole world? Why did they not start “Operation Zarb e Azb” in order to liberate Kashmir, Siachen and Sir Creek and why have they not started “Operation Zarb e Azb” against American intelligence and Raymond Davis network when Raymond Davis and F.B.I agent Joel Cox were arrested? In order to fulfill the orders of their American masters the Raheel-Nawaz regime has thrown Pakistan army to burn as a fuel in this American crusader war. A war of Fitna which the Pakistan Army does not want to fight rather every officer and soldier of Pakistan Army wants to fight and wage Jihad against Kuffar to liberate Kashmir and Palestine and to raise the flag of Islam high. 

Hizb ut-Tahrir warns the sincere officers of the armed forces that your silence is encouraging these traitors to continue in their treachery against Pakistan. Hizb ut-Tahrir demands from you to remove traitors in the political and military leadership and provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah so that the armed forces of Pakistan can be prevented from becoming the fuel for this American war. Under the leadership of a Rightly guided Khaleefah the Officers of Pakistan Army can fulfill their desire of waging Jihad and embracing martyrdom against Kuffar. Allah says:

وَإِن تَتَوَلَّوْاْ يَسْتَبْدِلْ قَوْماً غَيْرَكُمْ ثُمَّ لاَ يَكُونُوۤاْ أَمْثَالَكُم

“And if you turn away (from Islam and the obedience of Allah), He will exchange you for some other people, and they will not be your likes.”

(Muhammad:38)

Shahzad Shaikh

Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

پیر، 18 رجب، 1435ھ                                  16/06/2014                              نمبرPR14039:

شمالی وزیرستان آپریشن

راحیل نواز حکومت پاک فوج کوامریکی جنگ کا ایندھن بنا رہی ہے

سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے افغانستان اور خطے  میں امریکی مفادات کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ 9 مئی 2014 کو نائب امریکی سیکریٹری خارجہ ویلیم برنز کے دورہ پاکستان کے بعد ہی یہ واضح ہوچکا تھا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن اب یقینی ہے کیونکہ  برنزنے راحیل-نواز حکومت کو یہ حکم دیا تھا کہ اگلی افغان حکومت کے قیام سے قبل شمالی وزیرستان سے ان مجاہدین کا خاتمہ کردیا جائے جو امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر افغانستان میں اس کے مفادات کی تکمیل  کے لیے تیار نہیں اور جو افغانستان سے مکمل امریکی انخلاء تک امریکی قبضے کے خلاف جہادکو جاری رکھنے کے حامی ہیں۔

راحیل-نواز حکومت نے اس امریکی حکم کو بجا لانے کے لیے امریکی انٹیلی جنس اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کو اس بات کی اجازت دی کہ وہ فوجی و شہری تنصیبات پر حملے کروائے تا کہ فوجی آپریشن کے لیے رائے عامہ ہموار کی جاسکے۔ لہٰذا ویلیم برنز کے دورہ سے ایک روز قبل شمالی وزیرستان میں ایک حملے میں  دس فوجی مارے گئےاور اس دورے کے چند روز بعد راولپنڈی کےقریب  دو اعلیٰ فوجی افسران  ایک  اور حملے میں جابحق  ہوئے اور پھر کراچی ائرپورٹ پر حملہ ہوا۔ ا ن حملوں کو جواز بناتے ہوئے  راحیل-نواز حکومت نے ملک سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں  کے خاتمے کا نعرہ بلند  کیا اور شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن  کا اعلان کردیا اور اپنی غداری پر پردہ ڈالنے کے لیے رسول اللہﷺ کی بابرکت تلوار "عضب"کا نام استعمال کیا۔ حزب التحریر سیاسی و فوجی قیادت میں موجود  غداروں سے سوال کرتی ہے کہ  تم نے اس وقت "آپریشن  ضرب ِعضب" کیوں نہ شروع کیا جب امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کر کے پاک فوج کے درجنوں افسران اور جوانوں کو شہید کردیا تھا؟تم نے امریکہ کے خلاف اس وقت "آپریشن ضرب ِعضب " کا آغاز کیوں نہ کیا جب اس نے ایبٹ آباد پر حملہ کر کے دنیا کی ساتویں بڑی فوج کو دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کروا دیا تھا؟، تم نے کشمیر، سیاچن اور سرکریک کو بھارت کے قبضے سے نجات دلانے کے لیے "آپریشن ضرب ِعضب " کا آغاز کیوں نہ کیا اور تم نے ریمنڈ ڈیوس اور ایف۔بی۔آئی ایجنٹ جوئیل کاکس کی گرفتاری کے باوجود ملک میں قائم امریکی انٹیلی جنس اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف "آپریشن ضرب ِعضب " کا آغاز کیوں نہ کیا؟ لیکن اپنے آقا امریکہ کا حکم بجا لانے کے لیے تم نے پاک افواج کو اس امریکی جنگ کا ایندھن بنانے کا حکم جاری کردیا ہے  جو کسی صورت اس فتنے کی جنگ  کاحصہ نہیں بننا چاہتی بلکہ افواج پاکستان کا ہر آفیسر اور سپاہی اسلام کی سربلندی اور کشمیر و فلسطین کی آزادی کے لیے کفار کےخلاف جہاد کرنا چاہتا ہے۔

حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو خبردار کرتی ہے کہ تمھاری خاموشی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو اپنی غداریوں کو جاری و ساری رکھنے کا حوصلہ فراہم کررہی ہے۔ حزب التحریر آپ سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ  سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو ہٹا کر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں  تا کہ افواج پاکستان کو امریکی جنگ کا ایندھن بننے سے روکا جاسکے اور ایک خلیفہ راشد کی قیادت تلے کفار کے خلاف آپ  کے  شوق  جہاد و شہادت  کی تسکین ممکن ہوسکے۔

وَإِن تَتَوَلَّوْاْ يَسْتَبْدِلْ قَوْماً غَيْرَكُمْ ثُمَّ لاَ يَكُونُوۤاْ أَمْثَالَكُم

"اور اگر تم پھر گئے تو وہ تمھاری جگہ دوسری قوم لے آئے گا پھر وہ تمھاری طرح نہ ہوں گے"

(محمد:38)

شہزاد شیخ

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان


Today 14 visitors (54 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free