Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PN 30 01 2014

 

Thursday, 29 Rabi ul Awwal 1435 AH                            30/01/2014 CE                           No: PN 14005

Press Release

Establishing the Khilafah is a Duty, Not a Crime

Raheel-Nawaz Regime Abducts Advocate for Khilafah

On Friday 24 January 2014, whilst distributing the “Open Letter to General Raheel Sharif” in Islamabad, an activist of Hizb ut-Tahrir was abducted by agency thugs.

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan denounces the abduction of our noble brother. Hizb ut-Tahrir asks: Why does the regime seek to silence demands to close the American embassies, bases and Raymond Davis network in Pakistan? Should not the regime itself eradicate the American network that attacks our armed forces and civilians in black, false-flag attacks, so as to ignite a war of Fitna between the tribal people and the armed forces for the pleasure of America? What possesses the Raheel-Nawaz regime that it adopted abduction rather than trial for the caller to Islam? Is it that it fears that the message of Islam, and the call for its Khilafah, will reach even more of the right ears through court proceedings?

And we must add to our denouncement a reminder of the terrible cost the regime has incurred on itself for this abduction, the anger of Allah SWT. Allah (swt) in the Hadeeth Qudsi, قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ  The Messenger of Allah peace be upon him said that Allah said, Whosoever harms my Wali I will declare a war against him …” (Bukhari).

And Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan assures the Ummah that the time for persecution and oppression is drawing to an end. None of those who side with America and its tyranny are immune to the winds of change. Their peers amongst the tyrants and Pharaohs thought of themselves as if they are immortals on the earth and gods other than Allah (swt). However, they were met by what Allah ordained for them. And the wisest of them will stand aside to make way for the Ummah’s march for the Khilafah in the hope of clemency.

)) إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ((

“Verily, Allah will accomplish his purpose. Indeed Allah has set a measure for all things.”

[Surah al-Talaaq 65:3]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan

جمعرات، 29ربیع الاول ، 1435ھ                         30/01/2014                              نمبرPN14005:

پریس ریلیز

خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنا فرض ہے ، جرم نہیں

راحیل-نواز حکومت نے خلافت کے داعی کو اغوا کرلیا

24 جنوری 2014 بروز جمعہ ، حکومتی ایجنسی کے غنڈوں نے اسلام آباد میں حزب التحریر کے ایک شاب کو اس وقت اغوا کرلیا جب وہ "جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط" تقسیم کر رہا تھا۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان اپنے معزز شاب کے اغوا کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ حزب التحریر پوچھتی ہے کہ آخر کیوں حکومت ان زبانوں  کو خاموش کرا دینا چاہتی ہے جو ملک سے امریکی سفارت خانے، اڈوں اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں؟ کیا ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ خود حکومت کو اس امریکی نیٹ ورک کا خاتمہ کرنا چاہیے جو خفیہ "بلیک آپریشن" اور False Flag حملوں کے ذریعے ہماری افواج اور عوام کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ امریکی خوشنودی کے لیے قبائلی عوام اور افواج کے درمیان فتنے کی جنگ کو بھڑکایا جائے؟ آخر راحیل-نواز حکومت کی کیا مجبوری تھی کہ ایک اسلام کے داعی کو ملزم کے کٹھرے میں کھڑا کرنے کے بجائے اسے اغوا کرلیا؟ کیا ایسا تو نہیں کہ انھیں اس بات کا خوف ہے کہ اگر اسے عدالتی کاروائی سے گزارا گیا تواسلام کا پیغام اور خلافت کی پکار  مزید لوگوں تک پہنچ جائے گی ؟

اور ہم اپنی مذمت کے ساتھ حکومت کو اس بات کی یاد دہانی بھی کرانا چاہتے ہیں کہ انھوں نے اس معزز شاب کو اغوا کر کے نہ صرف دنیا میں گھاٹے کا سودا کیا ہے بلکہ اللہ کے غصے کو بھی اپنے لیے لازم کرلیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ایک حدیث قدسی میں فرماتے ہیں ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ " اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کہ جس کسی نے میرے دوست کو نقصان پہنچایا تو میں اس کے خلاف جنگ کا اعلان کردوں گا" (البخاری)۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان امت کو یقین دلاتی ہے ظلم و جبر کی اس سیاہ رات کا خاتمہ اب عنقریب ہے۔ وہ تمام لوگ جنھوں نے امریکہ اور جبر  کا ساتھ دیا ہے خود کو تبدیلی کی ہواؤں سے محفوظ نہیں رکھ سکتے۔ ان کے بڑوں میں موجود  کئی فرعون اور جابر یہ سمجھتے تھے کہ جیسے وہ اس زمین پر لافانی ہیں  اور اللہ کے سوا یہ خدا ہیں ۔ لیکن انھیں بھی اس دہشت ناک اور شرمناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جسے اللہ نے ان کے لیے مخصوص کردیا تھا ۔ اگر ان میں سے کوئی سمجھدار ہوگا تو وہ ان سے الگ ہو جائے گا اور خلافت کے قیام کی امت کی جدوجہد میں روکاوٹ نہیں ڈالے گا کہ شاید اس کے ساتھ رحم  کیا جائے۔

إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا

"اللہ تعالٰی اپنا کام پورا کر کے ہی رہے گا۔ اللہ تعالٰی نے ہر چیر کا ایک اندازہ مقرر کررکھا ہے"(الطلاق:3)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا  میڈیا آفس


Today 171 visitors (866 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free