Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Looking after the affairs of the people

بسم الله الرحمن الرحيم

Policy regarding looking after the affairs of the people

April 2013, Jumadal Ula 1434 AH

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has issued a Publicized Policy Position (PPP) regarding looking after the affairs of the people. It outlines how democracy is far from a system for the people, as it is claimed. Democracy does not even look after the majority of the people. Democracy is in fact designed to secure the interests of a small elite. It further shows how in the Khilafah, because Allah سبحانه و تعالى alone is sovereign, no human-being, ruler or otherwise, can usurp the rights of others and then make a law to legalize their oppression.

A. Preamble. Democracy is the cause of neglect of the people's affairs

Wherever democracy exists, neglect and exploitation of the people by a small elite will always occur. It is a world wide phenomenon that the richest people are those with access to political power in democracy, either directly or through sponsorship of politicians. Democracy was never meant to grant justice to the masses, and instead was conceived to concentrate power and subsequently wealth into the hands of a few. This is made clear in the following statement by Madison, the Founder of the American Constitution stated, “landholders ought to have a share in the government, to support these invaluable interests, and to balance and check the other. They ought to be so constituted as to protect the minority of the opulent against the majority.”  And Democrat Robert C Byrd  lamented of his democratic country as “an administration of the wealthy, by the wealthy, for the wealthy…Today I weep for my country”. In modern democracies, land owners have been replaced by the corporate businessmen, industrialists, property owners and families already in politics predominate.

The concentration of wealth in these hands is legalized through man made legislation under democracy. The political families make wealth because they have usurped from society sources of huge revenue. Specifically, the predominately state properties and public properties, such as large scale arms manufacture, banking and energy industry. This is why in America, Britain and France, there are ruling dynasties of large capitalists. There is an immense concentration of the wealth, such that ninety per cent of the wealth is concentrated in the hands of less than five per cent. Even during the global economic crisis, the global democracy elite have increased their wealth by over 60%. In India democracy has been uninterrupted for over sixty years, with the result of an extremely wealthy Brahmin elite with masses that are driven to suicide because of poverty, to the order of hundreds of thousands. Because democracy is the best system that money can buy, the costs of elections have escalated to enormous levels. The recent US Presidential elections was the most expensive in history, to the order of billions of dollars and that too at the time of the global economic crisis. And in Pakistan too, politicians spend tens of millions of Rupees as an investment to increase their wealth immensely. So as it is true to say regarding democracy that “Power corrupts and absolute power corrupts, absolutely.”

Thus, democracy is the reason why Pakistan is a wealthy country, but poor people and political parties, but immensely rich rulers and politicians. Over six decades, legislation has secured the ownership of public and state properties by a small elite. A survey carried out by Pakistan Institute of Legislative  Development and Transparency (PILDAT), that was subsequently covered in many newspapers, exposed how the average total wealth of Members of Pakistan's National Assembly’s had tripled in only six years. As for Pakistan's Provincial Assemblies, they raised perks and privileges, salary and allowances, lifetime police security and mobile phone facility. Using democracy they make laws that are preferential for their personal business interests, in addition to securing their assets from taxation. This is how a small class of our politicians are able to triple their total wealth in only six years.

In addition to securing their own wealth, these traitors are allowed by democracy to secure the interests of their foreign masters and sponsors, usurping the rights of society. As just a few examples, in the case of corporate farming, the government is crippling local farmers with expensive seed and fertilizer, whilst they have introduced favorable conditions for large foreign companies to undertake corporate farming. Regarding energy, the colonialist financial institution refused to fund coal run power plants if they are not run on imported coal. The privatization of Pakistan's immense public properties was made by law a means to pay the interest based loans of the colonialist institutions. Through the Seventeenth Amendment Democracy secured the American presence within the country, whether it is military, intelligence or private military organizations. Democracy secured the NATO supply line and the drone attacks, as well as many other matters undermining our security.

So, thanks to democracy, the traitors within the military and political leadership amass huge wealth during their tenures, as well as plunging Pakistan into economic misery and foreign policy humiliation for the sake of their Western masters. This is how it is from the beginning, through the regimes of Musharraf-Aziz and Kayani-Zardari and this is how it will be, onwards through any new regime, as long as democracy remains in Pakistan. It is nonsense to say that democracy should be given time to do its job, because in fact it is already doing its job, which is securing a small elite, whilst depriving the masses. It is wishful thinking for hoping for any change through this system, even if another dozen elections took place.

And when this democratic elite show their faces for a few weeks during elections, having robbed the people of great wealth for years, they will point to a few road constructions or schools to secure our votes for another term of plundering. So, of course the Western nations would enthusiastically support and generously fund democracy in Pakistan. Democracy provides the West with an uninterrupted supply of corrupt traitors who secure legislation for the colonialist interests, whilst democracy also keeps the Muslims downtrodden and destitute, restricted in their ability to rise up against the system.

B. Political considerations: Democracy has had its day, time for the Khilafah

B1. The Islamic Ummah has a magnificent opportunity before it to present an example of a just state and ruling system. In recent years, it is evident that Democracy has had its day. A Gallup international survey in 2002 established that, “majorities on every continent believe governments do  not represent the will of the people.” In the case of Pakistan, if any Muslim does vote, he votes for the “best of the worst,” choosing the big thief over the even bigger thief.

B2. The Islamic Ummah's will is for an Islamic system. Unlike Christian states, the Islamic state did not oppress the people and deprive them of their rights. For centuries the Khilafah was a beacon for humankind, whether considering industry, agriculture, medicine, science, rights of human-beings regardless of religion, school of thought and gender. It was a sanctuary for the world's refugees, such as the Jews who fled persecution at the hands of the Christians in Spain in the Fifteenth Century CE. Thus, unlike the Christian peoples, there is no need for the Muslims to settle for democracy as a corrupt alternative to corrupt religious or theocratic rule. And as is evident in recent years, the Ummah is seeking the implementation of Islam and the return of the Khilafah.

C. LEGAL INJUNCTIONS: Khilafah secures the interests of all the people, regardless of race, religion or gender

C1. Islam cuts the cause of neglect of the people's affairs, which is democracy. The Muslims believe in La Ilaha ilAllah which means that Allah سبحانه و تعالى alone defines what is right and wrong. Whereas in democracy, like dictatorship, it is built on La ilaha Il Insaan, there is none worthy of worship but human-beings. The human mind is used as the source of what is right and wrong, despite its limitations in knowledge, error in judgment, inability to be selfless and contradictions. So human-beings have been able to legalize oppression over others by making laws to secure it.

Thus, democracy gives human-beings the choice to obey Allah  سبحانه و تعالى or disobey Him, whereas in the Khilafah, Muslims live according to the commands and prohibitions of Islam. Allah سبحانه وتعالى has revealed, وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلاَ مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمْ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً مُبِينًا It is not befitting for a believing man or woman to have any choice in a matter, when it has been decided upon by Allah and His Messenger.” [Surah Al-Ahzab 33:36]. And whereas in democracy, assemblies of men and women as sovereign, choose laws according to their whims and desires. In the Khilafah, the Muslims will act only for the pleasure of Allah سبحانه و تعالى. Allah سبحانه و تعالى said,وَأَنِ احْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ وَاحْذَرْهُمْ أَنْ يَفْتِنُوكَ عَنْ بَعْضِ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكَ. “And judge between them by what Allah has revealed, and do not follow their desires, and beware (O Muhammad) that they might seduce you from some of what Allah has sent down to you.” [Surah Al-Maaida 5:49].

By abolishing democracy, the Khilafah ensures equity and justice for all the citizens. As Hizb ut-Tahrir has stated in its Introduction to the Constitution of the Islamic State, in Article 1, “the Islamic creed constitutes the foundation of the State. Nothing is permitted to exist in the government’s structure, accountability, or any other aspect connected with the government, that does not take the creed as its source” and then further clarifies, “nothing connected to the Constitution or cannons, is permitted to exist unless it emanates from the Islamic creed.”

C2. Only once democracy is abolished, will checks and balances will have value. Otherwise these checks and balances are only for securing the rights of the elite to oppress the people more and more. As for checks and balances in the Khilafah, they all ensure that Sovereignty is for Allah سبحانه و تعالى alone. Islam puts the essential duty of accountability on the Ummah; the Ummah is the first and last check to protect the Islamic State. The Ummah supports the Khalifah, but if he strays from Islam the Ummah should account him, and if he openly abandons Islam he should be confronted and removed.

As mentioned in the Introduction to the Constitution of the Islamic State, Article 24, it is stated “The Khalifah is the representative of the Ummah in excercising of the authority and in implementing of the Shari’ah.The Madhalim Court has also been defined by Islam to investigate any failings in ruling that may occur by the Khilafah or his governors. The Court can investigate pro-actively any perceived harm, and does not have to wait for a complaint to be raised before initiating an investigation. In the Introduction to the Constitution of the Islamic State, Article 41, it clearly mentions that the Madhalim Court “is the only authority that can decide whether the change in the situation of the Khalifah removes him from the leadership or not, and it is the only authority that has the power to remove or warn him. And in Article 87, “is appointed to remove all injustices which have been inflicted upon any person who lives under the authority of the State, irrespective of whether the person is from the subjects of the State or not, and irrespective of whether the injustice was committed by the Khalifah or anyone below him from the rulers and civil servants. Also the Khilafah is not allowed to interfere in the accountability process, if he himself is under investigation, meaning that Islam has not permitted the Khilafah to remove the Madhalim judge that is investigating him, as mentioned in Article 88, “The judge of the Court of Injustices (Madhalim) is appointed by the Khalifah, or by the Supreme Judge. His accounting, discipline and removal are done by the Khalifah or by the Supreme Judge if the Khalifah had given him the powers to do so. However he cannot be removed during his investigation of a Madhlamah against the Khalifah, or the executive assistants, or the Supreme Judge; rather the power to remove him in these circumstances is for the Court of Injustice Acts (Madhalim).

C3. The elected members of the Council of the Ummah provide another means of ensuring that Sovereignty is for Allah سبحانه و تعالى alone. It is consulted by the Khilafah on various issues including the appointment of Governors and assistants. As mentioned in the Introduction to the Constitution of the Islamic State, Article 105, “The individuals who represent the Muslims’ views to the Khalifah are the Ummah Council, and the individuals who represent the people in the provinces are the Provincial Councils. It is permitted for  non-Muslims to be members in the Shura council for the sake of raising any complaints against any oppression by the rulers or misapplication of the laws of Islam. This is one of the specific duties of the Council of the Ummah, mentioned in Article 111, “The Council has the right to hold the Khalifah accountable for all matters that took place effectively within the State, whether these were related to domestic or foreign affairs, financial affairs, or military matters”, also “has the right to express discontent of the assistants, governors or the ‘amils. Its opinion in such a case would be binding and the Khalifah should dismiss them at once”. Independent media will also provide scrutiny of the Government. And political parties that are based on Islam are another of source of guidance and accountability for the K00. In the Introduction to the Constitution of the Islamic State, Article 21, it is stated “The Muslims have the right to establish political parties in order to account the rulers or to reach the rule through the Ummah on the condition that their basis is the Islamic ‘Aqidah and that the rules they adopt are Shari’ah rules. The formation of a party does not require any permission. Any group formed on an un-Islamic basis is prohibited.

Note: Please refer to the following articles of Hizb ut-Tahrir's “Introduction to the Constitution” for the complete evidences from Quran and Sunnah: 1, 21, 24, 41, 87, 88,105 and 111. To see relevant articles of the constitution for the Khilafah state please go to this web link. http://htmediapak.page.tl/policy-matters.htm  

D. POLICY: Khilafah that will liberate humankind from oppression by democracy

D1. Establishing a state whose institutions are based on Allah سبحانه و تعالى alone is Sovereign, which is the basis for ending the neglect of the people's affairs

D2. The Ummah and the Courts of the Unjust Act are the mechanisms by which the Khaleefah or any ruler would be removed for implementing other than Islam.

D3. Political parties and the elected members of the Council of the Ummah will hold the rulers to account and advise them according to Islam.

Hizb ut-Tahrir                                                                          11 Jumadal Thaani 1434

Wilayah Pakistan                                                                    22 April 2013

بسم اللہ الرحمن الرحیم

عوام کے امور کی دیکھ بحال کے حوالے سے پالیسی

جمادی الثانی 1434،بمطابق اپریل 2013

حزب التحریرولایہ پاکستان نے عوام کے امور کی دیکھ بحال کے حوالے سے مندرجہ ذیل پالیسی دستاویز "Publicized Policy Position" جاری کی ہے۔اس پالیسی میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح جمہوریت اپنے اس دعوے سے کوسوں دور ہے کہ وہ عوام ہی کے لیے ایک نظام ہے۔ جمہوریت اکثریت کے مفادات کی بھی نگہبانی نہیں کرتی۔ درحقیقت جمہوریت کے نظام کو اس طرح تشکیل دیا گیا ہے کہ وہ صرف ایک چھوٹے سے اشرافیہ کے گروہ کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اس پالیسی میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح ریاست خلافت میں صرف اور صرف اللہ سبحانہ وتعالی ہی اقتدار اعلی کامالک ہوتا ہے اور کوئی بھی انسان حکمران یا غیر حکمران ،عوام کے حقوق کو غصب نہیں کرسکتا ہے اور نہ ہی اپنے ظلم کو قانون سازی کے ذریعے قانونی تحفظ فراہم کرسکتا ہے ۔

ا)مقدمہ:جمہوریت ہی لوگوں کے امور سے غفلت کی اصل وجہ ہے۔

 جہاں جمہوریت موجود ہوتی ہے وہاں عوام کی اکثریت لازماً ایک چھوٹے سے اشرافیہ کے گروہ کے ہاتھوں استحصال کاشکار ہوگی۔یہ ایک عالمی حقیقت ہے کہ جمہوریت میں و ہی لوگ امیر ترین ہوتے ہیں جنھیں بلا واسطہ یا سیاست دانوں کی مدد کرنے کے ذریعے بل واسطہ طور پر سیاسی قوت تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ جمہوریت کا مقصد کبھی بھی عوام کو انصاف فراہم کرنا نہیں رہا بلکہ اس کے نتیجے میں ہمیشہ طاقت چند لوگوں تک محدود کردی جاتی ہے نتیجتاً دولت بھی چند ہاتھوں میں مرتکز ہو کر رہ جاتی ہے۔ میڈیسن (Madison)نے، جو کہ امریکی آئین کابانی تھا ، جمہوریت کی اس خاصیت کا یوںاظہار کیاکہ ''جاگیرداروںکا حکومت میں حصہ لازماً ہونا چاہیے تا کہ ان انتہائی اہم مفادات کی حمائت کی جائے اور دوسری طاقت کے اثر کو ذائل کیا جائے۔ اور ان کو اس طرح اس نظام کا حصہ ہونا چاہئے کہ وہ اکثریت کے خلاف دولت مند اقلیت کا تحفظ کرسکیں''۔اور ایک ڈیموکریٹ رابرٹ سی بیرڈ(Robert C Byrd)نے اپنے جمہوری ملک کے متعلق یہ کہا کہ ''دولت مندوں کی انتظامیہ ،دولت مندوںکے ذریعے ،دولت مندوں کے لیے ۔۔۔۔آج میں اپنے ملک کے لیے روتا ہوں''۔جدید جمہوریتوں میں جاگیرداروں کی جگہ کارپوریٹ سرمایاداروں،صنعت کاروں، بڑی بڑی جائدادوںکے مالکوں اور سیاسی خاندانوں نے سنبھال لی ہے۔

 جمہوریت میں دولت کے چند ہاتھوں میں ارتکاز کو انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کے ذریعے قانونی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ سیاسی خانوادے اس لیے دولت مند ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ  معاشرے میں موجود دولت کی sources پر ہاتھ صاف کرتے ہیں۔خصوصاً ان کا نشانہ ریاستی ادارے اور عوامی اثاثاجات، جیسے بڑے بڑے ہتھیار ساز فیکٹریاں، بینک اور توانائی کی صنعت، وغیرہ ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ،برطانیہ اور فرانس میں بڑے بڑے سرمایہ دار سیاسی خانوادے ہوتے ہیں۔ وہاں دولت کا ارتکازانتہا درجے کا ہے یہاں تک کہ 90فیصد دولت محض 5فیصد لوگوں میں محدود ہے۔ موجودہ عالمی معاشی بحران کے دوران بھی عالمی جمہوری اشرافیہ کی دولت میں 60فیصد تک کا اضافہ ہوا۔ بھارت میں جمہوریت ساٹھ سال سے بھی زائد عرصے سے بغیر کسی روکاوٹ کے جاری و ساری ہے لیکن اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف انتہائی دولت مند براہمن اشرافیہ ہے جبکہ دوسری جانب عوام کی عظیم اکثریت شدید غربت کا شکار ہے جو انھیں لاکھوں کی تعداد میںخودکشیوں پر مجبور کرتی ہے۔اوسطاً 10,000ہزار کسان بھارت میں غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلیتے ہیں۔ کیونکہ جمہوریت وہ ''بہترین ''نظام ہے جس کو دولت کے ذریعے سے خریدا جاسکتا ہے،نتیجتاً انتخابات پر خرچ ہونے والی رقم نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔حالیہ امریکی صدارتی انتخابات تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات تھے جس میں اربوں ڈالر خرچ کیے گئے اور وہ بھی اس وقت جب امریکہ خود عالمی معاشی بحران سے گزر رہا تھا۔ اور پاکستان میں بھی سیاست دان دسیوں ملین روپے سرمایہ کاری کے طور پر خرچ کرتے ہیں تا کہ وہ بعد میں اپنی دولت میں بے تحاشہ اضافہ کرسکیں۔ تو یہ کہاوت حقیقتاً جمہوریت کے لئے موزوں ہے کہ ''طاقت بد عنوانی پیدا کرتی ہے اور مکمل طاقت حتمی بدعنوانی کو جنم دیتی ہے''۔

لہذا پاکستان میں جمہوریت ہی وہ وجہ ہے کہ ایک امیر ملک ہونے کے باوجود یہاں کے لوگ اور سیاسی جماعتیں غریب جبکہ سیاست دان اور حکمران انتہائی دولت مند ہیں۔ گزشتہ چھ  دہائیوںمیںقانون سازی کے ذریعے چھوٹی سی اشرافیہ عوامی اور ریاستی اثاثاجات کی مالک بن گئی ہے۔  ''پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے قانون سازی کی ترقی اور شفافیت'' (PILDAT) کے ایک سروے نے ،جس کو کئی اخبارات نے شائع بھی کیا، پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین کی اوسط دولت کو بے نقاب کیا جو پچھلے چھ سالوں میںتین گنا بڑھ گئی ہے۔ اور جہاں تک پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں کا تعلق ہے تو انہوں نے اپنی مراعا ت، تنخواہوں اور وظیفوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ تاحیات پولیس سیکیوریٹی اور موبائل فون کی سہولتیں حاصل کرلیں۔ جمہوریت کے ذریعے وہ ایسے قوانین بناتے ہیں جن سے ان کے کاروباری مفادات کو فائدہ حاصل ہوا ور وہ اپنے اثاثوں کو ٹیکسوں سے محفوظ کرلیں۔ یہ ہے وہ طریقہ کار جس کے ذریعے سیاست دانوںکے چھوٹے سے گروہ نے پچھلے چھ سالوں میں اپنے اثاثوں میں تین گنا اضافہ کرلیا۔

 اپنے اثاثوں اور دولت کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ ان غدّاروں کو جمہوریت نے یہ حق بھی دیا ہے کہ وہ اپنے غیر ملکی آقاوں اور سرپرستوں کے مفادات کو بھی پورا کریں اور معاشرے کے حقوق پر ڈاکہ ڈالیں۔ اس کی چند مثالوں میں سے ایک مثال کارپوریٹ فارمنگ کی ہے جس کے نتیجے میں حکومت مقامی کاشتکاروں کو مہنگے بیج اور کھاد کے ذریعے مفلوج کررہی ہے جبکہ بیرونی بڑی بڑی کمپنیوں کو سازگار حالات پیداکر کے دیے جارہے ہیں۔اسی طرح توانائی کے معاملے میں استعماری مالیاتی اداروں نے کوئلے سے چلنے والے بجلی کے کارخانوں کو مقامی کوئلے سے چلانے کی بنا پر پیسہ فراہم کرنے سے انکار کردیا ۔ ایک قانون کے ذریعے پاکستان کے زبردست عوامی اداروں کو استعماری اداروں سے لئے گئے سودی قرضے اتارنے کے لیے نجی شعبے میں فروخت کردیا گیا۔ سترہویں ترمیم کے ذریعے جمہوریت نے ملک میں امریکی افواج، انٹیلی جنس اور نجی فورسز کی موجودگی کو یقینی بنایا۔ جمہوریت نے نیٹو سپلائی لائن اور ڈرون حملوں کو تحفظ فراہم کیا اور دوسرے کئی معاملات کے ذریعے ملکی سیکیوریٹی کو نقصان پہنچایا۔

 لہذا جمہوریت کا شکریہ کہ جس کے ذریعے پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدّاروں نے اپنی اپنی مدت کے دوران بہت بڑی تعداد میں دولت جمع کی اور اپنے مغربی آقاوں کی خاطر پاکستان کو معاشی دلدل میں دھکیلا اور خارجہ تعلقات میں پاکستان کو ذلت آمیز مقام پر لا کھڑا کیا۔ یہ معاملہ ایسے ہی چلا آرہا ہے چاہے مشرف اورشوکت عزیز کا دور ہو یا کیانی اور زرداری کا دور، اورجب تک کہ پاکستان میں جمہوری نظام قائم و دائم رہتا ہے، آنے والے نئے حکمرانوں کے دور میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا ۔  یہ ایک بیوقوفانہ بات ہو گی کہ جمہوریت کوکام کرنے کے لیے وقت دیا جائے کیونکہ درحقیقت وہ اپنا کام پہلے سے ہی کررہی ہے جو کہ اشرافیہ کے چھوٹے سے گروہ کا تحفظ ،جبکہ عوام کا استحصال ہے۔ موجودہ نظام سے تبدیلی کی امید لگانا ایک خوش فہمی ہے چاہے ایک درجن مزید انتخابات ہی کیوں نہ کرا دیے جائیں۔

 اور جب انتخابات کے دنوں میں یہ جمہوری اشرافیہ چند دنوں کے لیے عوام کو اپنا چہرہ دیکھاتی ہے تو ان انتخابات کو جیتنے کے لیے چند ایک سڑکوں اور اسکولوں کی تعمیر کو اپنے کارنامے کے طور پر پیش کرتی ہے جبکہ دوسری جانب وہ دونوں ہاتھوں سے عوام کی دولت پر ڈاکے ڈال چکے ہوتے ہیں۔ تویقینا مغربی اقوام پورے جوش و خروش سے پاکستان میں جمہوریت کی حمائت کریں گی اور اس کی بقأ کے لیے دل کھول کر اپنا مال بھی لگائیں گی کیونکہ جمہوریت نے مغرب کو بغیر کسی تعطل کے کرپٹ غداروں کی سپلائی کو جاری و ساری رکھا جنھوں نے استعماری مفادات کے لیے قانون سازی کی جبکہ جمہوریت نے مسلمانوں کو بدحال اور زوال پزیر رکھا اور ان پر اس نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی کسی بھی کوشش پر قدغن لگائی۔         

 ب)سیاسی ا ہمیت: جمہوریت نے اپنے دن پورے کرلیے اب وقت خلافت کا ہے

ب1۔اسلامی امت کے سامنے اس وقت ایک سنہری موقع ہے کہ وہ ایک انصاف پر مبنی ریاست اورحکمرانی کے نظام کو دنیا کے سامنے پیش کرے ۔ گذشتہ چند سالوں میں یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ جمہوریت نے اپنا وقت پورا کرلیا ہے۔ 2002میں ہونے والے گیلپ انٹرنیشنل سروے نے اس بات کو یوں بیان کیاکہ ''ہر برِّاعظم میں رہنے والوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ حکومتیں عوام کی خواہشات کی نمائندگی نہیں کرتیں''۔ پاکستان کے معاملے میں اگر کوئی مسلمان ووٹ ڈالتا ہے تو وہ ''بروں میں سے سب سے کم برے ''کو ووٹ ڈالتا ہے یعنی ایک بڑے چور کو اس سے بھی بڑے چور کے مقابلے میںچنتا ہے ۔    

ب2۔ مسلم امت کی خواہش ایک اسلامی نظام ہے۔ عیسائی ریاستوں کے برخلاف ،اسلامی ریاست نے کبھی لوگوں پر ظلم نہیں کیا تھا اور نہ انہیںان کے حق سے محروم کیا تھا۔ کئی صدیوں تک خلافت بلاامتیاز مذہب،مسلک یا جنس انسانیت کے لیے ایک روشنی کا مینار تھی چاہے اس کا تعلق صنعت ،زراعت،طب،سائنس یا کسی بھی شعبے سے ہو۔ یہ دنیا بھر کے مہاجرین کے لیے جائے پناہ تھی جیسا کہ پندرھویں صدی میں اسپین کے عیسائیوں کے ظلم و ستم سے بھاگ کر آنے والے یہودی۔ لہذا عیسائی لوگوں کے مقابلے میں جنھوں نے کرپٹ مذہبی حکمرانی کی جگہ کرپٹ جمہوریت کو قبول کیا ،مسلمانوں کو کسی صورت اس حل کو قبول کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور جیسا کہ حالیہ چند سالوں کے صورتحال سے یہ واضح ہے کہ اب امت اسلام کا نفاذاورخلافت کا قیام چاہتی ہے۔    

 د)قانونی ممانعت: خلافت بلا امتیاز رنگ،نسل،مذہب اور جنس تمام لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہے

د1۔اسلام اس بنیاد ہی کو ختم کردیتا ہے جو لوگوں کے امور سے غفلت کا باعث بنتی ہے جو کہ جمہوریت ہے۔مسلمان اس کلمہ ''لا الہ الا اللہ''  پر ایمان رکھتے ہیں جس کا مطلب ہے صرف اللہ سبحانہ وتعالی ہی اس بات کا تعین کرتیاہے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ جبکہ جمہوریت کی بنیادآمریت ہی کی طرح اس کلمہ پر ہوتی ہے کہ'' لا الہ الا انسان '' ،جس کے مطلب ہے کہ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے انسانوں کے۔اس بات کے باوجود کہ انسانی ذہن کے پاس محدود علم ہے ، وہ فیصلے کرنے میں غلطی کرتا ہے اور اس قابل نہیںکہ ذاتی مفاد سے بالاتر ہوجائے ، جمہوریت میں انسانی ذہن کو صحیح اور غلط کے تعین کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لہذا انسانوںنے قوانین بنا کر دوسرے انسانوں پر اپنے ظلم کو قانونی بنا لیا ہے۔

 لہذا جمہوریت انسانوں کو اس بات کا اختیار دیتی ہے کہ وہ چاہیں تو اللہ سبحانہ و تعالی کی اطاعت کریں یا اس کی نافرمانی کریں۔ اس کے برخلاف خلافت میں مسلمان اسلام کے اوامر و نواہی کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں(وَمَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ ِذَا قَضَی اللَّہُ وَرَسُولُہُ أَمْراً أَن یَکُونَ لَہُمُ الْخِیَرَةُ مِنْ أَمْرِہِمْ ً)''اللہ اور اس کا رسول جب کوئی فیصلہ کریں تو کسی مؤمن مرد یا عورت کے لیے اس فیصلے میں کوئی اختیار نہیں''(الحزاب:36)۔جبکہ جمہوریت میںاسمبلیوں میں موجود مرد و خواتین حضرات خودمختار ہوتے ہیں کہ وہ اپنی خواہشات کے مطابق قوانین کو اختیار کریں یا بنائیں۔ خلافت میں مسلمان صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی خوشنودی کے لیے اس کے احکامات کے مطابق عمل کرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں(وَأَنِ احْکُم بَیْْنَہُم بِمَا أَنزَلَ اللّہُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَہْوَاء ہُمْ وَاحْذَرْہُمْ أَن یَفْتِنُوکَ عَن بَعْضِ مَا أَنزَلَ اللّہُ ِلَیْْکَ)''اور یہ کہ ( آپ ا ) ان کے درمیان اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ (احکامات )کے مطابق فیصلہ کریںاور ان کی خواہشات کی پیروی نہ کریں۔  او ر ان سے محتاط رہیں کہ کہیں یہ اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ بعض (احکامات)کے بارے میں آپ ا   کو فتنے میں نہ ڈال دیں''(المائدہ: 49) ۔

جمہوریت کا خاتمہ کر کے خلافت اپنے تمام شہریوں کے لیے انصاف کو یقینی بنائے گی ۔حزب التحریرنے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ1میں اس کا اعلان کیا ہے کہ ''اسلامی عقیدہ ہی ریاست کی بنیاد ہے،یعنی ریاست کی ساخت، اس کے ڈھانچے، اس کا محاسبہ یا کوئی بھی ایسی چیز جو ریاست سے متعلق ہو، وہ اسلامی عقیدے ہی کی بنیادپر استوار ہوگی۔  دستور اور شرعی قوانین کی بنیاد بھی یہی عقیدہ ہے۔ دستور اورقوانین سے متعلق صرف اس چیز کو قبول کیا جائے گا، جواسلامی عقیدے سے اخذ کردہ ہو''۔ 

د2۔جمہوریت کے خاتمے کے بعد ہی اختیارات کی تقسیم حقیقت کا روپ اختیار کرے گی کیونکہ جمہوریت میں اختیارات کی تقسیم کا مقصد صرف اشرافیہ کے ہاتھوں کمزور لوگوں پر ظلم و جبر کرنے کے حق کا تحفظ ہے۔جہاں تک خلافت میں اختیارات کی تقسیم کا تعلق ہے تو اس کے تمام قوانین اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اقتدار اعلی صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالی ہی کے لیے ہے۔ اسلام احتساب کی لازمی ذمہ داری امت مسلمہ پر ڈالتا ہے۔ امت ہی اسلامی ریاست کے احتساب اور اس کے تحفظ کی پہلی اور آخری ذمہ دار ہے۔ امت خلیفہ کی حمائت ،مدد اور معاونت کرتی ہے لیکن اگر وہ اسلام سے ہٹتا ہے تو امت کو اس کا لازمی احتساب کرنا ہے اور اگر وہ اسلام کو مکمل طور پر چھوڑ دیتا ہے تو اس سے لڑا جائے گا اور اسے اس کے منصب سے ہٹایا جائے گا۔

حزب التحریرنے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ 24میں اعلان کیا ہے کہ''خلیفہ ہی اختیار اور شریعت کے نفاذ میں امت کا نمائندہ ہوتا ہے ''۔اسلام میں مظالم کی عدالت کو اس بات کا اختیار دیا گیا ہے کہ وہ خلیفہ یا گورنرز کی جانب سے حکمرانی سے متعلق کسی بھی ذمہ داری میں ناکامی یا کوتاہی کی تفتیش کرتی ہے۔ یہ عدالت حکمرانوں کے کسی بھی ظلم کے خلاف بغیر کسی درخواست یا مقدمہ کے خود سے ان کے خلاف تفتیش کا آغاز کرسکتی ہے۔حزب التحریرنے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ41میں واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ'' صرف محکمتہ المظالم ہی یہ فیصلہ کر سکتا ہے کہ آیا خلیفہ کی حالت کی تبدیلی ایسی ہے کہ جس کی وجہ سے وہ اس منصب پر فائز رہنے کے قابل نہیں رہا اورصرف محکمة المظالم کے پاس خلیفہ کو تنبیہ کرنے یا اس کو برطرف کرنے کا اختیار ہے''۔اور دستور کی دفعہ87میں کہا گیا ہے کہ ''قاضی مظالم وہ قاضی ہوتاہے جس کاتقرر ریاست کے زیر سایہ زندگی گزارنے والے ہر شخص پرہونے والے ریاستی ظلم کا تدارک کرنے کے لیے ہوتاہے۔ خواہ وہ شخص ریاست کی رعایامیں سے ہویا نہ ہو۔ یہ ظلم خواہ ریاست کے سربراہ کی طرف سے ہویا اس کے علاوہ کسی اور حاکم یا سرکاری ملازم کی طرف سے''۔ اس کے علاوہ خلیفہ کو اس بات کاحق حاصل نہیں کہ وہ احتساب کے عمل میں مداخلت کرسکے خصوصاً اگر وہ احتساب خوداس کے خلاف کیا جارہا ہو یعنی اسلام نے خلیفہ کو اس بات کا اختیار نہیں دیا کہ اگر قاضی مظالم خلیفہ کے خلاف شکایت سن رہا ہے یا اس کی تفتیش کررہا ہے تو وہ اس کو اس کے عہدے سے سبکدوش کرسکے جیسا کہ دفعہ88میں لکھا ہے کہ ''قاضی مظالم کی تقرری خلیفہ یا قاضی القضاء کی طرف سے ہوتی ہے۔ اس کا محاسبہ ,اس کو تنبیہ یا اس کی بر طرفی خلیفہ کی طرف سے ہوتی ہے یا پھر قاضی القضاء کی جا نب سے بشرطیکہ خلیفہ کی طرف سے اس کو اس کا اختیار دیا گیا ہو۔مگر اس کی برطرفی اس وقت درست نہیں ہو تی جس وقت وہ خلیفہ یا معاون تفویض یا پھرمذکورہ قاضی القضاء کی طرف سے کی گئی کسی زیادتی کے با رے میں چھان بین کر رہا ہو۔اس صورت میں اس کو برطرف کر نے کا اختیار محکمة المظالم کے پاس ہو گا''۔  

 د3۔مجلس امت کے منتخب اراکین بھی اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ حاکمیت اعلی صرف اللہ سبحانہ و تعالی ہی کے لیے ہے۔ خلیفہ مختلف معاملات پر ،جن میں گورنرز اور معاونین کا تقرر بھی شامل ہے، مجلس امت سے مشورہ کرتا ہے۔ جیسا کہ ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ 105میں اعلان کیا گیا ہے کہ ''وہ اشخاص(افراد)جو رائے میں مسلمانوں کی نمائندگی کر تے ہیں اور خلیفہ ان سے رجوع کرتا ہے ان کو مجلس امہ کہا جا تا ہے.وہ اشخاص جو اہل ولایہ(صوبے کے لوگوں) کی نمائندگی کر تے ہیں ان کو مجالس ولایات کہا جا تا ہے۔غیر مسلموں کے لیے حکمرانوں کے ظلم یا احکام شریعت کی غلط تنفیذکی شکا یت کی غرض سے مجلس امہ میں شامل ہونا جائز ہے''۔ اس طرح دفعہ111میں مجلس امت کی مخصوص ذمہ داریاںبیان کی گئی ہیں کہ ''مجلسِ امت کو تمام معاملات میں ریاست کے محاسبہ کا حق حاصل ہے۔ خواہ ان کا تعلق خارجہ امور سے ہو یا یہ داخلی امورہوںیا یہ مالیات ، فوج یا دیگر امور سے متعلق ہوں''۔اس کے علاوہ '' مجلسِ امت والیوں اور معاونین اور عمال کے بارے میںناپسندیدگی (عدمِ اعتماد)کا اظہار کرسکتی ہے اوراس معاملے میں مجلس کی رائے پرعمل کرنا خلیفہ کے لیے ضرور ی ہوگااورخلیفہ انھیں فورا برطرف کردے گا''۔اس کے ساتھ ساتھ آزاد میڈیا بھی حکومتی معاملات پر نظر رکھنے میں معاونت فراہم کرے گا۔ اوراسلام کی بنیاد پر قائم سیاسی جماعتیں ایک اور ذریعہ ہوں گی جو خلیفہ کا احتساب اور اس کی رہنمائی کررہی ہوں گی۔ دستور کی دفعہ 21میں کہا گیا ہے کہ ''حکا م کے احتسا ب یا امت کے ذریعے حکو مت تک پہنچنے کے لیے سیا سی پا رٹیا ں بنا نے کا حق مسلما نوں کو حا صل ہے بشر طیکہ ان پا رٹیوں کی بنیا د اسلا می عقیدہ ہواور جن احکا مات کی یہ پا رٹیا ں تبنی کر تی ہوں وہ اسلا می احکا ما ت ہوں ۔ کو ئی پا رٹی بنا نے کے لیے کسی اجا زت کی ضرو رت نہیں ، ہا ں ہر وہ پا رٹی ممنو ع ہو گی جس کی اسا س اسلا م نہ ہو''۔

نوٹ:خلافت کے قیام کے فوراً بعد اس پالیسی کو نافذ کیا جائے گا ۔ اس پالیسی کے قرآن و سنت سے تفصیلی دلائل جاننے کے لیے حزب التحریرکی جانب سے جاری کیے گئے ریاستِ خلافت کے دستور کی دفعات 111,105,88,87,41,24,21,1سے رجوع کریں۔ متعلقہ آئینی دفعات کو دیکھنے کے لیے اس ویب سائٹ لنک کو دیکھیں۔

  http://htmediapak.page.tl/policy-matters.htm

 

ج)پالیسی :خلافت انسانیت کو جمہوریت کے ظلم سے آزاد کرائے گی

ج1۔ ایسی ریاست کا قیام جس کے ادارے صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی حاکمیت کی بنیاد پر قائم ہوں گے اور جس کے نتیجے میں لوگوں کے امور سے غفلت کے سلسلے کا خاتمہ ہوگا۔ 

ج2۔خلیفہ یا کوئی بھی حکمران ،اگر اسلام کے علاوہ کسی اور قانون کو نافذ کرے گاتو امت اور محکمة المظالم کے ذریعے اس کو اس منصب سے ہٹا دیا جائے گا  ۔

ج3۔سیاسی جماعتیں اور مجلس امت کے منتخب اراکین حکمرانوں کا محاسبہ اور ان کی رہنمائی اسلام کی بنیاد پر کریں گے۔

 11جمادی الثانی1434ہجری                                                                                حزب التحریر

 22اپریل2013                                                                                                  ولایہ پاکستان

 


 
Today 237 visitors (287 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free