Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Electronic and Print Media of the Khilafah state

بسم الله الرحمن الرحيم

Policy for Electronic and Print Media of the Khilafah state

April 2013, Jumadal Ula 1434 AH

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has issued a Publicized Policy Position (PPP) regarding both state and private media, electronic and print. It outlines how the Khilafah supervise and support a vibrant media, that plays its full role in exposing the colonialist plans, accounting the rulers and promoting the noble Deen of Islam globally.

A. Preamble: Benefiting of the Information Age

The present age has been called the ‘Information Age.’ Both electronic and print media, state and private media, not only have a major role in shaping the opinions of the general public, but also provide the people the previous information upon which they establish opinions. At the same time, there are certain matters where  private media itself relies on the state, such as guidelines on security matters and exposing the plans of the colonialists. The state must assist the media and indeed the Khilafah state will vigorously support the media in playing its part in helping to look after the affairs of its citizens and propagating the call of Islam to the rest of humankind.  Information is of the important matters for the Call to Islam and the State. Thus, it is directly connected with the Khaleefah as an independent institution, the same as any one of the other Khilafah state's institutions, such as the judiciary or the Council of the Ummah.

B. Political considerations: The current state of media

B1 In the current situation, rather than exposing the plans of the colonialists and accounts the rulers, traitors within Pakistan leadership place great pressure on the private media to implement and support the Western plans and hide their treachery in fulfilling it. The traitors deploy armies of agency personnel to threaten and intimidate the owners as well as individual journalists. The threat is so great that the most honest and outspoken have begun hiding their views, diluting their presentation or even resort to self-imposed exile. In addition, the traitors also use financial pressure, denying loans or grants or state advertising for the smaller private media assets. As for the state media the traitors use it is used as a mouthpiece for securing the American interests in the country. Consequently, over time, the state media lost credibility in the eyes of the people, and now private media is being undermined too. This undermining has reached the point that social media and direct social interaction are being regarded as the only available credible sources of news and opinion.

B2 Regarding the propagation of values, the traitors see fit to flood the society through the media with  the corrupt, lowly Western values. These include materialism, encouraging the violation of the command of Allah سبحانه و تعالى , establishing illicit relations between the genders and degradation of the honor of women, all in the name of freedom. Since the time of Musharraf there has been a steep decline in the role of the media to moral standards set for the society, to the point that even the long respected conservative state media has become a subject of rejection, criticism and boycott by the people.

C LEGAL INJUNCTIONS: Establishing the media on a strong footing

C1 The Khilafah will supervise and support the private and state media to play a vital role in establishing the leadership of Islam in the entire world. The media is to present Islam strongly and effectively, and provoke the people to turn towards Islam and to study and think of it. It also facilitates the annexation of Muslim lands to the Khilafah state. The media will present the Islamic culture related to the various aspects of life so people are aware of these opinions and can apply them to their individual and collective lives. And it will expose the plans of the belligerent colonialist nations that have ravaged the globe, igniting and supporting wasteful civil wars and struggles to secure the control over countries as well as exploiting wealthy countries such that their people are drowned in poverty and despair. Internationally, the media will support the state's promotion of Islam as an intellectual leadership for all of humankind, a light of guidance for the people oppressed by man-made systems. Allah سبحانه و تعاللى  said, ادْعُ إِلِى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَـدِلْهُم بِالَّتِى هِىَ أَحْسَنُ Invite to the way of your Lord with Evidence and Fair Exhoratation and argue with them by that which is better.” [Surah An-Nahl 16:125]

Asides from its extensive preparation and experience for ruling by Islam in all fields, including supervision of the media, Hizb ut-Tahrir has the necessary experience in media affairs. It already has an extensive global Media Office network, with branches throughout the Muslim World and even in non-Muslim countries. This Media Office efficiently provides media outlets information about the Hizb, its views and policies on matters and will continue to function in this capacity after the establishment of the Khilafah. It has developed a vast array of styles including video production, magazines and journals and websites amongst many others.

As for the Hizb's Ameer, the distinguished jurist Sheikh Ata Abu Rishte, amongst his many responsibilities within the Hizb  over the decades, has been as the spokesman for Hizb ut-Tahrir in Jordan. Sheik Ata has intimate knowledge of the working and issues of the media. Thus as a Khaleefah inshaaAllah his ability to supervise the media is formidable and impressive.

In its Introduction to the Constitution, Hizb ut-Tahrir has adopted, “Article 103The institution of the Media Office is responsible for drawing up and executing the political media strategy for the State in order to support the interests of Islam and the Muslims. Internally, it works to build an Islamic society that is strong and cohesive, and it refutes that which is malicious while confirming that which is good. In external affairs it is to promote Islam during peace and war, in a manner that explains the greatness of Islam, its justice and the strength of its army, and expose the corruption and oppression of manmade system and the weakness of its army.”

The Hizb has adopted in its book Khilafah State Organizations that upon establishment of the state,  “A law will be published that demonstrates the general guidelines of the information policy of the State, in accordance with the divine rules. The State would follow such policy for serving the interest of Islam and Muslims, and for building a cohesive and strong Islamic society, which adheres to the robe of Allah, and from which and in which goodness shines. There will be no place in it for vicious and depraving thoughts, and nor for false and misguiding cultures. It would be an Islamic society that dismisses its wickedness and shines its goodness, and celebrates the praises of Allah, the Lord of the worlds.”

C2 The Khilafah will support, guide and fund an extensive private media. In media, the Islamic laws must be obeyed, in all forms from news and current affairs to documentaries and features, as well as print and electronic media. It will also be ensured that Islamic laws are obeyed and its social system enforced within the media organization during the publication of information. As private media is a business, its enterprises will be eligible for the same banking and credit facilities as other enterprises from the state treasury, the Bayt ul-Maal. Indeed some of the matters in the media, such as setting up television studios and printing press, require great initial expense and some individuals would require assistance in the form of interest free loans or grants. Any advertising given by state enterprises, or public property enterprises shall be granted without special privileges, concessions, nepotism or favoritism. It shall be declared by the Khaleefah in advance how much space or time the state shall require for public service messages, except in emergencies, to ensure smooth media provision. In addition the state will arrange the allocation of bandwidth frequencies to electronic media, and will ensure that print publications do not duplicate names. These functions require that the information organization be centralized.

In its Introduction to the Constitution, Hizb ut-Tahrir has adopted, “Article 104 The media owned by any citizen of the State does not require a permit; rather they are simply required to inform the media office, such that the office knows about the media means that are being established. The owner and the editors of any media means are responsible for every article they publish and are accounted for anything which contradicts the Shari’ah in the same manner as any other citizen.”

C3 Regarding the security matters, the media must also be told by the Khalifah which information can be published, on matters closely related to the state, such as military matters and related issues, like news of military movements, of how battles are proceeding, or of military industries.

Note: Please refer to the following articles of Hizb ut-Tahrir's “Introduction to the Constitution” for the complete evidences from Quran and Sunnah: 103 and 104. To see relevant articles of the constitution for the Khilafah state please go to this web link. http://htmediapak.page.tl/policy-matters.htm  

D POLICY: The Information the Ummah deserves

D1 The  foundation of a media that is a pillar of the Ummah in propagating the Deen of Truth, alerting the people to the harm from the corrupt colonialist nations.

D2 Guiding, supporting and funding an extensive private media, that alongside the state media, will play its role in establishing the Khilafah as the leading state and its media as the most credible source of information in the globe.

Hizb ut-Tahrir                                                                            4 Jumadal Thaani 1434

Wilayah Pakistan                                                                      15 April 2013

 


بسم اللہ الرحمن الرحیم

  ریاست خلافت کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے کردارکے حوالے سے پالیسی

جمادی الثانی 1434،بمطابق اپریل 2013

 

حزب التحریرولایہ پاکستان نے ریاست خلافت میں ریاستی اور نجی ،پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے کردارکے حوالے سے مندرجہ ذیل پالیسی دستاویز "Publicized Policy Position" جاری کی ہے۔اس پالیسی میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح ریاست خلافت ایک متحرک میڈیا کی سرپرستی اور نگرانی کرے گی تا کہ وہ استعماری طاقتوں کے ناپاک منصوبوںکو بے نقاب کرنے،حکمرانوں کا احتساب کرنے اور دین اسلام کی دنیا بھر میں ترویج کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کرسکے۔

 

ا)مقدمہ:ابلاغ کے دور سے فائدہ اٹھا نا۔

موجودہ دور کو ''ابلاغ کا دور'' کہا جاتا ہے۔ ریاستی اور نجی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نہ صرف عوام کے خیالات اور رائے میں تبدیلی لانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ لوگوں کو ایسی سابقہ معلومات بھی فراہم کرتے ہیں جن کی بنیاد پر وہ مختلف مسائل پر اپنی رائے یا نقطہ نظر بناتے ہیں۔ لیکن چند ایسے معاملات بھی ہیں جن میں نجی میڈیا ریاست کی معاونت پر انحصار کرتا ہے جیسا کہ سیکیوریٹی کے معاملات اور استعماری ریاستوں کے عزائم اور ان کے منصوبوں کو بے نقاب کرنا وغیرہ۔ ریاست کو میڈیا کی بھر پور معاونت کرنی چاہیے اور یقیناً ریاست خلافت شہریوں کے حقوق اور معاملات کی دیکھ بحال اور اسلام کی دعوت کو پوری انسانیت تک پہنچانے کے لیے میڈیا کو بھر پورمعاونت فراہم کرے گی تا کہ وہ اپنے اس کردار کو احسن طریقے سے ادا کرسکے۔ اسلام کی دعوت اور ریاست کے لیے معلومات چند اہم معاملات میں سے ایک ہے۔ لہذا میڈیا کی سرپرستی اور نگرانی خلیفہ براہ راست ایک آزاد ادارے کے ذریعے کرے گا جیسا کہ عدلیہ یا مجلس امت کے ادارے ریاست خلافت میں اسلام کے نفاذ اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے براہ راست خلیفہ کی نگرانی میں کام کرتے ہیں۔          

 

 ب)سیاسی ا ہمیت: میڈیا کی موجودہ صورتحال

ب1۔موجودہ صورتحال میں پاکستان کی قیادت میں موجود غدار ،مغربی استعماری ممالک کے منصوبوں کی حمائت اور ان کی تکمیل اور اپنی غداری کو چھپانے کے لیے نجی میڈیا پر بے پناہ دباؤ ڈالتے ہیں ،لہذا میڈیا استعماری طاقتوں کے گھنائونے منصوبوں کو بے نقاب کرنے اور حکمرانوں کا احتساب کرنے کی ذمہ داری کو ادا نہیں کرپاتا۔یہ غدّار، خفیہ ایجنسیوں کی ایک فوج کو میڈیا مالکان اور صحافیوں کو دباؤ میں لانے اور خوفزدہ کرنے کے لیے مامور کردیتے ہیں۔ یہ خطرہ اس قدر حقیقی اور زبردست ہوتا ہے کہ وہ صحافی بھی جو اپنی رائے کے اظہار میں بے باک اور دیانتدار ہوتے ہیں ،اپنے نقطہ نظر کو چھپانے لگتے ہیں یا اس کی سختی کو کم کردیتے ہیں یہاں تک کہ بعض اوقات وہ خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ غدّار مالیاتی دباؤیعنی قرضوں کی منسوخی یا چھوٹے میڈیا گروپوں کو اشتہارات کی بندش کے ہتھکنڈوںکو استعمال کرتے ہیں۔ جہاں تک ریاستی میڈیا کا تعلق ہے تو یہ غدّار اسے ملک میں امریکی مفادات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ریاستی میڈیا عوام کی نظروں میں اپنا اعتماد کھو چکا ہے اور اب نجی میڈیا بھی عوام کا اعتماد کھوتا نظر آتا ہے۔ نجی میڈیا کی نیک نامی میں کمی اب اس سطح تک پہنچ چکی ہے کہ عوام سوشل میڈیا یا براہ راست میل جول سے حاصل ہونے والی معلومات اور نقطہ ہائے نظر کومعلومات کے حصول کا واحد قابل اعتبار ذریعہ سمجھنے لگے ہیں ۔   

ب2۔ جہاں تک اقدار کی ترویج کا تعلق ہے تو یہ غدّار اس بات کو مناسب سمجھتے ہیں کہ معاشرے کو میڈیا کے ذریعے کرپٹ اور ناکام مغربی اقدار و افکار سے بھر دیا جائے۔ ان اقدار و افکار میں مادیت پرستی، اللہ سبحانہ وتعالی کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر اکسانا،جنسِ مخالف سے بغیر نکاح کے تعلق کو قائم کرنا اور عورت کے مقام ،عزت و عفت کو بے وقعت کرنا شامل ہیں اور یہ سب کچھ آزادی کے نام پر کیا جارہا ہے۔ مشرف کے وقت سے معاشرے کے لیے اعلی اخلاقی پیمانوں کو وضع کرنے میں میڈیا کا کردار زوال پزیر ہوتا جا رہا ہے،یہاں تک کہ ایک عرصے تک قابل احترام اور قدامت پرست سمجھا جانے والا ریاستی میڈیا بھی اپنی نیک نامی کھو چکا ہے اور لوگ نہ صرف اب اس پر تنقیدبلکہ اس کا بائیکاٹ تک کر رہے ہیں۔    

 

د)قانونی ممانعت: میڈیا کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا

د1۔ریاست خلافت دنیا پر اسلام کی بالادستی کو قائم کرنے میںسرکاری اور نجی میڈیا کو اپنے کردار کی ادائیگی میں بھر پور معاونت فراہم کرے گی اور ان کی نگرانی کرے گی۔میڈیا اسلام کواتنی مضبوطی اور موئثر طریقے سے پیش کرے گا کہ لوگ اسلام کی جانب متوجہ ہوں ،اس کا مطالعہ کریں اور اس پر غورو فکر کریں۔اس کے علاوہ میڈیا مسلم علاقوں کو ریاست خلافت میں ضم کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرے گا۔میڈیازندگی کے مختلف معاملات کے حوالے سے اسلامی ثقافت کو پیش کرے گا تا کہ لوگ ان افکار سے آگاہ ہوں اور انھیں اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں نافذ کرسکیں۔ میڈیا حربی استعماری قوموں کے شیطانی منصوبوں کو بے نقاب کرے گا جو کہ دنیا بھر میں فتنہ اور فساد برپا کر رہے ہیں اور خانہ جنگیوں کو بھڑکا کر اور ان کو جاری و ساری رکھنے کے لیے مددو معاونت فراہم کر کے مختلف ممالک کو اپنے حلقہ اثر میں لاتے ہیں اور پھران کی دولت کو اس قدرلوٹتے ہیں کہ ان ممالک کے عوام بدترین غربت اوراستحصال کا شکار ہو جاتے ہیں۔بین الاقوامی سطح پر پوری انسانیت کو انسانوں کے بنائے ہوئے نظاموں کے ظلم سے نجات دلانے کے لیے،ان پر اسلام کی قیادت کو قائم کرنے اور اسلام کی ترویج کی ریاست کی ذمہ داری کی ادائیگی میںمیڈیا معاونت فراہم کرے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں (اُدْعُ ِلَِی سَبِیْلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْہُم بِالَّتِیْ ہِیَ أَحْسَنُ) ''اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے''(النحل:125)

حزب التحریرکے پاس جہاں اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرنے کے لئے وسیع تیاری اور تجربہ ہے،جس میں میڈیا کی نگرانی بھی شامل ہے وہیں حزب التحریرکے پاس میڈیا کے معاملات کو چلانے کا ضروری تجربہ بھی موجود ہے۔ حزب کے میڈیا آفس کے پاس اس وقت بھی ایک عالمی سطح کا نیٹ ورک موجود ہے جس کی شاخیں پوری مسلم دنیا اور غیر مسلم ممالک میں موجود ہیں۔ یہ میڈیا آفس تندہی سے میڈیا کو حزب سے متعلق معلومات،مختلف موضوعات اور مسائل پرحزب کا نقطہ نظر ، موقف اور پالیسیزمہیا کرتا ہے اور خلافت کے قیام کے بعد بھی اپنی موجودہ حیثیت میں کام کرتا رہے گا۔ میڈیا آفس نے بہت سارے اسلوب اختیار کیے ہیں جن میں ویڈیو اور آڈیوپروڈکشنز،میگزینزاور مختلف ویب سائٹس بھی شامل ہیں۔

 حزب کے امیر اور معزز فقہی شیخ عطا ابو رشتہ نے کئی دہائیوں سے جہاں حزب میں مختلف ذمہ داریاں نبھائیں ہیں وہیں وہ اردن میں حزب التحریرکے ترجمان کے فرائض بھی ادا کرچکے ہیں۔ شیخ عطا کو میڈیا کے مسائل اور اس کے طریقہ کار کے حوالے سے وسیع تجربہ اور معلومات حاصل ہیں۔ لہذا ایک خلیفہ کی حیثیت سے انشأ اللہ ان کی میڈیا کے معاملات کی دیکھ بھال کی صلاحیت ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے۔   

حزب التحریرنے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ103میں اس کا اعلان کیا ہے کہ ''میڈیا وہ محکمہ یا ادارہ ہے جو ریاست کے نشرواشاعت کے احوال کا ذمہ دار ہو تا ہے تاکہ اسلام اور مسلمانوں کے مفادات کی نمائندگی کرے اور ان کو عملی جامہ پہنانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔داخلی طور پر :ایک مضبوط اور مربوط اسلامی معاشرہ تشکیل دینے کے لیے کام کرتا ہے جوخباثت کو باہر کرے اور پاک چیزوں کو اپنے اندر سمائے۔خارجی طور پر:حالت امن اور حالت جنگ میںاسلام کی عظمت اس کے عدل اور اس کی عسکری قوت کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے ۔اسی طرح انسانی نظام کے فساد ،اس کے ظلم اور اس کی عسکری کمزوریوں کو بے نقاب کرتا ہے''۔ 

حزب نے اپنی کتاب ''ریاست خلافت کے ادارے'' میں یہ لکھا ہے کہ ''ریاست کے قیام کے بعد ایک قانون جاری کیا جائے گا جس میں ریاست کی معلومات کے حوالے سے پالیسی کے بارے میں عمومی احکامات ،احکام شرعیہ کے مطابق بیان کیے جائیں گے۔ ریاست، اسلام اور مسلمانوں کے مفادات کی تکمیل اور مضبوط اسلامی معاشرے کی تشکیل کے لیے اس پالیسی کی پیروی کرے گی ۔یہ پالیسی قرآن و سنت سے اخذ شدہ ہوگی اور جس سے صرف خیر ہی خیر ظاہر ہوگا۔ اس پالیسی میں وحشیانہ ، حیوانیت اور ایسے تصورات کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی جو معصیت کی راہ پر لے جائے اور نہ ہی غلط اور گمراہ ثقافت کی اس میں کوئی آمیزش ہو گی۔ وہ ایک اسلامی معاشرہ ہوگا جو بدی کا خاتمہ کرے گا اور خیر کو پھیلائے گا اور تمام کائنات کے خالق اللہ سبحانہ و تعالی کی حمد و ثنا بیان کرے گا''۔

د2۔خلافت نجی میڈیا کو بھرپور مدد،رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرے گا۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں اسلامی قوانین کی لازمی پیروی کی جائے گی چاہے اس کا تعلق خبروں،حالات حاضرہ یادستاویزی فلموں سے ہو۔اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ میڈیاکے اداروں میںمعلومات کے اجراہ کے وقت اسلامی قوانین اور معاشرتی نظام کی مکمل اتباع کی جارہی ہے۔کیونکہ نجی میڈیا ایک کاروبار ہے اس لیے میڈیا کے ادارے دوسرے اداروں کی طرح ریاست کے خزانے یعنی بیت المال سے قرضے اور کریڈٹ لائن کی سہولیات حاصل کرسکیں گے۔ ٹیلی وژن اسٹوڈیوز اور پرنٹنگ پریس وغیرہ کو بنانے اور قائم کرنے کے لیے بھاری رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو جن کو مالی معاونت کی ضرورت ہو گی انھیں بلاسودی قرضے اور گرانٹ فراہم کی جائے گی۔ ریاستی اداروں اور عوامی اداروں کی جانب سے اشتہارات دینے میں کسی مخصوص استحقاق ،رعایت،اقربہ پروری یا پسند و ناپسند کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔خلیفہ کی جانب سے پہلے ہی اس بات کا اعلان کردیا جائے گا کہ ہنگامی صورتحال کو چھوڑ کر عوامی ضرورت کے پیغامات کے لیے ریاست کو کتنا وقت یا جگہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے درکار ہوگا۔ اس کے علاوہ ریاست الیکٹرانک میڈیا کے لیے بینڈ وڈتھ(Bandwidth) مخصوص کرے گی اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ایک ہی نام سے دو ادارے کام نہ کریں۔ ان معاملات کو سرانجام دینے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ایک مرکزی ادارہ موجود ہو۔

حزب التحریرنے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ 104میں اعلان کیا ہے کہ''نشرو اشاعت کے اس ادارے(میڈیا) کے لیے لائسنس(این او سی)کی کوئی ضرورت نہیں جس کا مالک ریاست کا شہری ہو بلکہ صرف متعلقہ ریاستی ادارے کے آفس کو خبر کرنا اور اس کے علم میں لانا کافی ہے اورصرف یہ بتایا جائے گا کہ وہ کس قسم کے میڈیا کے ذرائع استعمال کررہے ہیں۔پھر ان ذرائع ابلاغ کے مالکان اورلکھنے والے(صحافی)اپنی ہر رپورٹ اور مواد کے بارے میںذمہ دار ہوںگے۔ کسی قسم کے خلاف شرع مواد پر ان کا محاسبہ ہوگاجیسا کہ ریاست کے کسی بھی شہری کا ہوتا ہے''۔

 د3۔جہاں تک سیکیوریٹی کے معاملات کا تعلق ہے تو جن معلوما ت کا تعلق ریاست کے معاملات سے بہت قریبی ہو جیسے فوجی معاملات، فوجوں کی نقل و حرکت یا جنگ کی صورتحال یا فوجی صنعتوں سے خبریں اور معلومات وغیرہ تو میڈیا کو خلیفہ کی جانب سے لازماً یہ بتایا جائے گا کہ کن معلومات کو شائع کیا جاسکتا ہے اور کن کو نہیں۔

نوٹ:خلافت کے قیام کے فوراً بعد اس پالیسی کو نافذ کیا جائے گا ۔ اس پالیسی کے قرآن و سنت سے تفصیلی دلائل جاننے کے لیے حزب التحریرکی جانب سے جاری کیے گئے ریاستِ خلافت کے دستور کی دفعات103اور104سے رجوع کریں۔ متعلقہ آئینی دفعات کو دیکھنے کے لیے اس ویب سائٹ لنک کو دیکھیں۔

  http://htmediapak.page.tl/policy-matters.htm

 

ج)پالیسی :وہ معلومات جس کا جاننا امت کی ضرورت ہے

ج1۔ میڈیا، جو کہ امت کا ستون ہے، کا بنیادی کام دین حق کی ترویج اورلوگوں کو استعماری طاقتوں کے نظام اور شیطانی منصوبوں کے نقصانات سے باخبر کرنا ہے۔ 

ج2۔ ریاستی میڈیا کے ساتھ ساتھ نجی میڈیا کے اداروں کو بھر پور رہنمائی،معاونت اور مالی مدد کی فراہمی تا کہ وہ ریاست خلافت کو دنیا کی رہنما ریاست بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور ریاست خلافت کے میڈیا کے ادارے دنیا میں سب سے اہم اور باوثوق معلومات کے حصول کا ذریعہ سمجھے جائیں۔

 

 4جمادی الثانی1434ہجری                                                                                      حزب التحریر

 15اپریل2013                                                                                                       ولایہ پاکستان


 

 



 
Today 5 visitors (7 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free