Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

PR 07 201 2015 Syria

Wednesday, 23rd Dhul Hajjaj1436                                  07/10/2015 CE                           No: 1436 / 245

Press Release

Lack of Political Awareness Aborts Revolutions and Wastes Sacrifices

Forty-one revolutionary factions in Syria, including major revolutionary fighting factions in Syria, called on the regional countries to form an anti-Iranian-Russian alliance which they considered as occupiers of the country, arguing that the regime in Syria has actually fell and the war now is against the forces of occupation. These factions said in a joint statement on Monday 5/10/2015, that this new reality makes it imperative for countries of the region in general and in particular the allies to step up to the formation of a regional alliance in the face of Iranian-Russian alliance occupying Syria.

Anyone who followed what took place in the revolutions of the so-called Arab Spring in Tunisia, Libya, Egypt and Yemen and what took place prior to the Muslims in Palestine, Afghanistan and Iraq knows very well that the lack of political awareness of the West's schemes and conspiracies was a major cause in the failure of all attempts to reap the fruits of the enormous sacrifices for the Ummah of Islam. The sacrifices of the Muslims were in favour of their enemies; and enabled the puppets of the West instead of uprooting them, and this was proven by the events. When a criminal tyrant left, another more murderous tyrant replaced him. The result of the occupation of Afghanistan was the presence of Karzai, the occupation of Iraq resulted in the presence of Al-Maliki, and all the revolutions of the so-called Arab Spring failed in finding a ruler who feared Allah (swt) and governs the slaves of Allah by what Allah has revealed. And this is as a result of their lack of political awareness, every time the sincere ones sacrificed their souls, the fruits of their sacrifices were stolen by the agents and aides of the West. We see this scenario almost repeated in Ash-Sham's revolution.

We find the leader of the military operations fall in the same trap as his predecessors, he throws himself in the arms of his enemy, asking him for support and assistance, and calls on the agents of the West and tools to form an alliance against their master America which has given the green light to the Russian alliance, and even coordinated with it, so how can its agents team up against it?!!! The situation of these factions is like the one seeking protection from the heat by throwing himself in the fire, if they were aware that those who they are calling to form an alliance against the Russian alliance are agents of the West, then it is great disaster, but if they did not know this then it is a greater disaster.

O Muslims in Ash-Sham of Pride:

The West is your enemy and the enemy of Islam and this is agreed on. After the destruction of the Khilafah and the occupation of your territory and dividing them into states, the West has appointed its puppet rulers to govern you who are working to achieve their interests and who fight against all those who call to be governed by the Shariah law and this is well known to all those who have a heart and listens with a presence of mind. So how can we ask the help of the enemies of Allah (swt), the ones Allah (swt) said about them:

))وَلَا يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَنْ دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا((

"And they will continue to fight you until they turn you back from your religion if they are able"

[Al-Baqara: 217]

And how can we demand the agents of the West to ally against their masters when they are put there by the West to control us and to achieve its interests?!!! And even worse than that is the declaration of some factions of their acceptance of the political solution; drawn by the Kaffir West, and Allah Almighty says:

وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ

"And never will the Jews or the Christians approve of you until you follow their religion. Say, "Indeed, the guidance of Allah is the [only] guidance." If you were to follow their desires after what has come to you of knowledge, you would have against Allah no protector or helper"

[Al-Baqara: 12]

Will the Kaffir West put a solution in which the governance be by Allah's Law?!!! Will the Kaffir West propose a solution that harms its interests?!!!

What is the matter with them, how do they come to these judgments!!!

The revolution of Ash-Sham is not a field for experiments and not subject to teenage adventures, it spilled a great deal of blood; and offered many of sacrifices. We in Hizb ut Tahrir Wilayah of Syria call on all factions to fear Allah (swt) in the blood of the martyrs, and to fear Allah (swt) in the sacrifices of the Ummah, and to declare their clear position that will please Allah (swt), to declare allegiance to the Khilafah project that was obligatory by the Lord of Glory, and to declare their disassociation from the Kaffir West's projects and its political solutions coated with loose terminology which it imposed on the whole world; and they should cut off all the ties with it and its supporters and hold on to the strong rope of Allah (swt), and this would be enough to achieve victory, God willing. He (swt) says:

))إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آَمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ((

"Indeed, We will support Our messengers and those who believe during the life of this world and on the Day when the witnesses will stand."

[Ghafir: 51]

He (swt) says:

))يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُم((

"O you who have believed, if you support Allah, He will support you and plant firmly your feet."

[Muhammad: 7]

The Most Glorified says:

))وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ((

"And victory is not except from Allah, the Exalted in Might, the Wise"

[Al-i-Imran: 126]

And the All-Powerful says:

))إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ((

"If Allah should aid you, no one can overcome you; but if He should forsake you, who is there that can aid you after Him? And upon Allah let the believers rely"

[Al-i-Imran: 160]

Ahmad Abdul Wahab

Head of the Media Office of Hizb ut Tahrir

in Wilayah Syria

 =================================================================

بدھ، 23 ذی الحج، 1437ھ                               07/10/2015                                نمبر1436 / 245 :

سیاسی بیداری و شعورکا نہ ہونا تحریکوں کو ناکام اور قربانیوں کو ضائع کر دیتا ہے

        شام کے 41 گروپوں نے، جن میں شام میں لڑنے والے بڑے گروپس بھی شامل ہیں، خطے کے ممالک کو شام پر حملہ آور روسی و ایرانی اتحاد کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ شام میں حکومت عملاً ختم ہو چکی ہے اور اب جنگ قابض قوتوں کے خلاف ہے۔ 5 اکتوبر پیر کے دن ان گرپوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ اس نئی صورتحال کا تقاضا ہے کہ خطے کے ممالک عمومی طور پر اور اتحادی خصوصی طور پر شام میں قابض ایرانی اور روسی قوتوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے میں تیزی لائیں۔

        عرب بہار کے نام پر تیونس، لیبیا، مصر اور یمن میں برپا ہونے والی تحریکوں کو باریک بینی سے دیکھنے والا اور اس سے پہلے فلسطین، افغانستان اور عراق میں مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر غور کرنے والا یہ بات اچھی طرح جان لیتا ہے کہ مغرب کے منصوبوں اور سازشوں سے عدم آگاہی ہی امت مسلمہ کی عظیم قربانیوں کا پھل سمیٹنے میں ناکام کی بنیادی وجہ ہے، یوں مسلمانوں کی قربانیاں ان کے دشمنوں کے مفادات کو پورا کرنے کے کام آئیں، مغربی ایجنٹوں کی بیخ کنی کی بجائے وہ زیادہ مضبوط ہو گئے اور واقعات نے یہی ثابت کیا ہے۔ چنانچہ ایک سرکش مجرم چلا گیا تو ایک اور سرکش نے اس کی جگہ لے لی جو اس سے بڑا مجرم ثابت ہوا۔ افغانستان پر قبضے کے نتیجے میں کرزئی وجود میں آیا، عراق پر قبضے کے نتیجے میں مالکی وجود میں آیا، عرب بہار کی تمام تحریکیں ایک ایسے حکمران کو لانے میں ناکام رہیں جو اللہ سبحانہ و تعالی سے ڈرتا ہو، اللہ کے بندوں پر اللہ کے نازل کردہ کے ذریعے حکومت کرتا ہو اور یہ ان تحریکوں کے سیاسی کارکنوں کی ملکی و عالمی سیاست کی حقیقت سے عدم آگاہی کا نتیجہ تھا۔ ہر بار یہ ہوا کہ مخلص لوگوں نے جان اور مال کی قربانیاں دیں مگر ان کی قربانیوں کا پھل مغرب کے ایجنٹ اور ان کے آلہ کاروں نے سمیٹا۔ اب ہم شام کی تحریک میں اس منظر نامے کو دہراتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ بڑی بڑی عسکری کاروائیاں کرنے والے اسی گڑھے میں گر رہے ہیں جس میں اس سے پہلے ان کے بڑے گر چکے ہیں، دشمن کی گود میں بیٹھ کر اس سے مدد اور تعاون مانگتے رہے ہیں، مغرب کے ایجنٹوں اور آلہ کاروں سے ان کے آقا امریکہ کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جس نے ہی روس کو گرین سگنل دیا بلکہ اس پہلے ہی ساز باز کر چکا تھا، پھر اس کے ایجنٹ اس کے خلاف اتحاد کیسے تشکیل دیں گے؟!!! ان گروپوں کا حال اس شخص کی طرح ہے جو گرمی سے بچنے کے لیے آگ کے پاس جاکر بیٹھتا ہے۔ اگر یہ جانتے ہیں کہ جن کو یہ روسی اتحاد کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کی دعوت دے رہے ہیں وہ سب مغرب کے ایجنٹ ہیں تو یہ بڑی پریشان کُن بات ہے، اگر یہ نہیں جانتے تو یہ صورتحال اور بھی زیادہ پریشان کُن ہے۔

        اے عزت کی سرزمین شام کے مسلمانو! یہ بات مسلمہ ہے کہ مغرب تمہارا اور تمہارے اسلام کا دشمن ہے، اسی نے خلافت کو گرانے اور تمہاری زمینوں کو چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں  تقسیم کرنے کے بعد تم پر اپنے ایجنٹوں کو حکمران بنایا جو اس کے مفادات کو پورا کرنے کا کام کرتے ہیں اورہر اس شخص سے لڑتے ہیں جو اللہ کی شریعت کے نفاذ کی بات کرتا ہے۔ یہ بات ہر اس شخص کو معلوم ہے جس کے پاس عقل ہے اور سنتا اور دیکھتا ہے، پھر ہم کیسے اللہ کے دشمنوں سے مدد مانگ سکتے ہیں جن کے بارے میں اللہ نے فرمایا:

﴿وَلَا يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَنْ دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا

"یہ تم سے لڑتے ہی رہیں گے یہاں تک کہ اگر یہ تمہیں تمہارے دین سے پھیر نے میں کامیاب ہو جائیں"

(البقرۃ:217)

        ہم کیسے مغرب کے ایجنٹوں سے ان کے اپنے آقا کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کر سکتے ہیں جبکہ مغرب صرف اپنے مفادات کے حصول کے لیے ہی ان کو ہماری گردنوں پر مسلط کر رکھا ہے؟!!! بلکہ اس بھی کڑوی اور متعفن بات کچھ گروپوں کی جانب سے سیاسی حل کو قبول کرنے کا اعلان ہے جوکہ اس کافر مغرب کا وضع کردہ ہے جس کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں:

﴿وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ﴾

"یہود و نصاریٰ اس وقت تک ہرگز تم سے راضی نہیں ہوں گے جب تک تم ان کی ملت کی پیروی شروع نہ کرو۔ کہہ دیجئے ہدایت تو اللہ کی ہدایت ہے اور اگر باوجود اس کے کہ تمہارے پاس علم آچکا ہے پھر ان کی پیروی کی تو اللہ کے مقابلے میں تمہارا کوئی کارساز اور مدد گار نہیں ہوگا"

(البقرۃ:120)۔

        کیا کافر مغرب کوئی ایسا حل وضع کرے گا جس میں اللہ کی شریعت کا نفاذ ہو؟!!! کیا کافر مغرب کوئی ایسا حل وضع کرے گا جو اس کے اپنے مفادات کے خلاف ہو؟!!! تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے فیصلے کر تے ہو!!!

        شام کی تحریک  کوئی تجربہ گاہ نہیں نہ ہی اس میں جوا کھیلنے کی کوئی گنجائش ہے، بہت خون بہہ چکا ہے، بہت قربانیاں دی جاچکی ہیں، ہم حزب التحریر ولایہ شام تمام گرپوں سے کہتے ہیں کہ شہداء کے خون کے بارے میں اللہ سے ڈریں، امت کی قربانیوں کے بارے میں اللہ سے ڈریں، ایسے موقف کا اعلان کریں جس سے اللہ راضی ہو، خلافت کے منصوبے کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کریں جس کو اللہ نے فرض کیا ہے، من گھڑت اصطلاحات کے ساتھ کافر مغرب کے سیاسی حل سے برات و بیزاری کا اظہار کریں جس کو اس نے ساری دنیا پر مسلط کر رکھا ہے، اس کے ساتھ اور اس کے دوستوں کے ساتھ تمام تعلقات منقطع کریں، اللہ کی مضبوط رسی کو تھام لیں، یہی اللہ کے مدد کے حصول کا ضامن ہے، اللہ فرماتا ہے:

﴿إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آَمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ

"یقیناً ہم اپنے رسولوں اور ایمان لانے والوں کی دنیا کی زندگی میں بھی اور گواہوں کی پیشی کے دن  مدد کریں گے"

(المؤمن:51)

اللہ جل جلالہ فرماتا ہے:

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُم﴾

"اے ایمان والو اگر تم نے اللہ کی مدد کی تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم کرے گا"

(محمد:07)

اللہ عزو وجل فرماتا ہے:

﴿وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ

"مدد اللہ غالب اور حکمت والے ہی کی طرف سے ہے"

(آل عمران:126)

اللہ قدرت والا فرماتا ہے:

﴿إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

"اگر اللہ نے تمہاری مدد کی تو کوئی تم پر غالب نہیں آئے گا اور اگر اس نے تمہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا تو اس کے بعد کون تمہاری مدد کرسکتا ہے۔ اللہ ہی پر مومنوں کو توکل کرنا چاہیے"

(آل عمران:160)۔

احمد عبدالوہاب

ولایہ شام میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ


Today 15 visitors (68 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free