Open Letter of Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
Open Letter of Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan to the Security Services and the Judiciary
Praise be to Allah, and peace and blessings be upon the best of creation, our Master Muhammad, his family and all those who follow him until the Day of Judgment.
Peace be upon those who follow guidance,
It has been our practice, when sending open letters, that they be directed to the regime and its head, in accordance to what was mentioned in the Book of Allah, the Almighty, وَإِذْ قَالَتْ أُمَّةٌ مِنْهُمْ لِمَ تَعِظُونَ قَوْمًا اللَّهُ مُهْلِكُهُمْ أَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا قَالُوا مَعْذِرَةً إِلَى رَبِّكُمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ “When a group of them said, “Why do you exhort a people whom Allah is going to destroy or chastise with a severe punishment?” They said, “To absolve ourselves before your Lord (by fulfilling our duty of forbidding evil), and perhaps they may fear Allah.” [Surah al-A’raaf 7:164]. We know well that the current political and military leadership are agents of the West to the bone. They have openly declared hostility to Islam and the Muslim Ummah and their hands drip with pure blood of Muslims. Thus, they are among those on whom applies the saying of Allah (swt) that He will destroy them in this life and the hereafter. However, regardless of how far a disobedient transgressor goes in committing evil acts he remains a human who may still come to his senses. Therefore, we advise them with strong words, so that perhaps they may heed the advice and return to the right path and to the bosom of their Ummah, rather than remaining in the embrace of the enemies of Allah (swt), His Messenger (saaw) and the Believers.
As for you, O Muslims in the Security Services, we trust there is good in many of you. Some of you think that they implement decisions that are in the interests of Pakistan and its people, not realizing that these decisions are made by a political and military leadership that has sold the country and its people to the kuffar colonialists. It has thereby condemned the people to humiliation and poverty, causing corruption in the land and among the people, and destroying everything. So, do not listen or obey the likes of these who conspire against your Ummah. Abdullah ibn Masood (ra) narrated that the Prophet (saaw) said,
كَيْفَ بِكَ يَا عَبْدَ اللَّهِ إِذَا كَانَ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ يُضَيِّعُونَ السُّنَّةَ وَيُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ مِيقَاتِهَا قَالَ كَيْفَ تَأْمُرُنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ تَسْأَلُنِي ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ كَيْفَ تَفْعَلُ لَا طَاعَةَ لِمَخْلُوقٍ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
"How will you be when there will be over you rulers who will neglect the Sunnah and delay the prayer from its proper time." Ibn Masood (ra) asked, "O Messenger of Allah, what do you order me, O Messenger of Allah?" He (saaw) said, "O Abdullah, there is no obedience to the one who disobeys Allah."
[Ahmad]
You must know without doubt that the regime, headed by the political and military leadership, only implement that which is dictated to them by their master America. They have used you and continue to use you at home and abroad, in countries nearby and far away, to secure American interests in the region. In particular, America's interest in preventing the Ummah from returning to its former glory through the implementation of Islam as a state that reunifies the Ummah under a Rightly Guided Khaleefah, like the Khulafa Rashideen who succeeded the Messenger of Allah (saaw) in the implementation of Islam. The regime is lying to you, and you know it is lying, when it says to you that what you are doing is for the benefit of the land and its people and that America's war on Islam, “terrorism,” is your war. Regrettably, you obey it and convince yourselves of its lies, thus rendering true about you the saying of Allah (swt),
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا () الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا
“Say: "Shall We tell you the greatest losers in respect of (their) deeds? (They are) those whose efforts have been wasted in this life while they thought that they were acquiring good by their deeds.”
[Surah Al-Kahf 103-104]
How do you do this while you are from the believing servants of Allah (swt)? How?!
You also know that the latest chapter in the betrayal of your leaders is their adoption of the "National Action Plan," which is an American plan to suppress Islam and Muslims and those who support them. The purpose of this plan – as is clear from its implementation – is pursuing and persecuting all those loyal to their Deen in Pakistan, particularly those who are carrying the call for the Khilafah on the way of the Prophethood, the shebaab of Hizb ut-Tahrir, and the Mujahideen who are fighting the US occupation in Afghanistan. The prisons are filling up with such people and you are the one who pursue them, kidnap and arrest them, and violate the sanctity of their homes and work places. It was narrated from Anas that RasulAllah (saaw) said,
من روع مؤمنا لم تؤمن روعته يوم القيامة
“Whosoever terrifies a believer will not be secure from being terrified on the Day of Resurrection.”
(Kanz al-Ummal)
By such actions you become like the Alawi “Shabiha” thugs of the Syrian tyrant, Bashar, in criminality and like the soldiers of the oppressive king who burnt the believers alive simply because they said our Lord is Allah
وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ
“And they resented them only because they believed in Allah, the Almighty, Worthy of all praise.”
[Surah Al-Barooj 85:8]
As for you, O Judges in the courts of the regime, you know that the existing system in the country is a system of kufr. Neither is its constitution the Quran, nor are its laws derived from the Quran and Sunnah of the Prophet (saw). Rather, it is a system based on the constitution framed by the British colonialists during their Raj, subsequently modified every time the interests of the West in Pakistan required a modification in it. The foremost of their interests is preventing the adoption of a constitution derived from the Quran and the Sunnah, as a constitution for the Khilafah on the way of the Prophethood. Yet you judge in cases that come to you by this man-made constitution! The regime legislates laws in favour of its master and you judge by them, not heeding whether you are judging by Islam or by kufr, as if you have forgotten the words of Rasullah (saaw) where he warns you,
الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، فَأَمَّا الَّذِي فِي الْجَنَّةِ فَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ، وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ، فَهُوَ فِي النَّارِ، وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ
“Judges are of three types, one of whom will go to Jannah and two to Hell. The one who will go to Paradise is a man who knows what is right and gives judgment accordingly; but a man who knows what is right and acts tyrannically in his judgment will go to Hell; and a man who gives judgment for people when he is ignorant will go to Hell.”
[Abu Dawud]
O Muslims in the Security Services and Judiciary! We sincerely advise you that you stop the persecution of sincere Muslims, from those who are advocates of the Khilafah and others. How can you accept to follow the traitorous political and military leaderships who have decided to stand against the land, the people and their Lord? If you obey them, you will be equal with them in their crime, and your punishment in the hereafter will be no less severe than theirs, for Allah (swt) said,
وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا - رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا
“And they will say: "Our Lord! Verily, we obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us from the way. Our Lord! Give them double torment and curse them with a mighty curse!”
[Surah Al-Ahzaab 33:67-68].
This is in the hereafter. As for this world, now, in our time, the Ummah has become firm in its resolve to topple the tyrants, one after another. She will be able at the end of this “Spring”, by Allah’s leave, to establish the Khilafah Rashidah on the way of Prophethood, whose glad tidings were given by RasulAllah (saaw). When this occurs, the excuse of a policeman, a judge or a regime thug that he was only obeying his leaders was helpless before them will not benefit them at all. Know that those who persist in harming the servants of Allah (swt) who work for the revival of this Ummah will be judged by the courts of the forthcoming Khilafah Rashida. They will be given the shar’i punishment that they deserve. Indeed, the punishment for the one who fights Allah and His Messenger and causes corruption is severe. Allah (swt) said,
إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنْفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
“Indeed the penalty for those who wage war against Allah and His Messenger and strive upon earth to cause corruption, is nothing else but that they be killed or that their hands and feet be cut off from opposite sides or that they be exiled from the land. That is for them a disgrace in this world and for them in the Hereafter is a great punishment.”
[Surah Al-Maida 5:33]
Thus, here we advise you before it is too late. We say to you: support your Ummah and do not harm the righteous servants of Allah. Nay, more than this, we ask you to work with us to remove this regime and replace it with the Khilafah Rashida on the way of Prophethood. Know that its establishment is now nearer than ever before, and then the Khilafah will not forgive those that harmed the Call to the Truth and its people. The one who warns has acted justly, and the one warned is left with no excuse.
Hizb ut-Tahrir 18th Shaban 1436 AH
Wilayah Pakistan 5th June 2015 CE
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی اداروں اور عدلیہ کے نام کھلا خط
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور تمام دعائیں اور سلامتی ہمارے آقا محمد ﷺ، ان کی آل اور قیامت تک آنے والے ان تمام لوگوں پر جنہوں نے ان کی پیروی کی۔۔۔
ان لوگوں پر سلامتی ہو جو ہدایت کی راہ کی پیروی کرتے ہیں،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید میں بتائی گئی ہدایت کے مطابق اکثر ہمارا یہ طریقہ کار رہا ہے کہ ہم حکومت اور اس کے سربراہ کے نام کھلا خط بھیجتے ہیں، جیسا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَإِذْ قَالَتْ أُمَّةٌ مِنْهُمْ لِمَ تَعِظُونَ قَوْمًا اللَّهُ مُهْلِكُهُمْ أَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا قَالُوا مَعْذِرَةً إِلَى رَبِّكُمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
"اور جب ان میں سے ایک جماعت نے یوں کہا کہ تم ایسے لوگوں کو کیوں نصیحت کرتے ہو جن کو اللہ بالکل ہلاک کرنے والا ہے یا ان کو سخت سزا دینے والا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ تمہارے رب کے روبرو عذر کرنے کے لئے اور اس لئے کہ شاید یہ ڈر جائیں"
(الاعراف:164)۔
ہم یہ جانتے ہیں کہ موجودہ سیاسی و فوجی قیادت مکمل طور پر مغرب کی ایجنٹ ہے۔ اُنہوں نے کھلے عام اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کا اعلان کر رکھا ہے اور ان کے ہاتھوں سے مسلمانوں کا مقدس خون ٹپک رہا ہے۔ لہٰذ اِن کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جن پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی اس آیت کا اطلاق ہوتا ہے کہ وہ انہیں دنیا اور آخرت دونوں جگہ تباہ و برباد کر دے گا۔ لیکن چاہے ایک سرکش خطا کار اپنے گناہوں میں کتنا ہی بڑھ چکا ہو، آخر وہ ہے تو انسان ہی جو شاید ہوش میں آجائے۔ لہٰذا ہم انہیں سخت الفاظ میں نصیحت کرتے ہیں کہ شاید وہ اس پر عمل کریں، اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسولﷺ اور ایمان والوں کے دشمنوں کی آغوش چھوڑ کر راہِ حق کی جانب لوٹ آئیں اور اس امت کو سینے سے لگا لیں۔
سیکیورٹی اداروں میں کام کرنے والے مسلمانو! ہم جانتے ہیں کہ آپ میں سے کئی لوگوں میں خیر موجود ہے۔ آپ میں سے کچھ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ان احکامات کو نافذ کرتے ہیں جو پاکستان اور اسکی عوام کے مفاد میں ہیں لیکن وہ اس بات کو نہیں سمجھتے کہ یہ فیصلے وہ سیاسی و فوجی قیادت کررہی ہے جنہوں نے اس ملک اور اسکی عوام کو کافر استعماری طاقتوں کے ہاتھوں فروخت کر دیا ہے۔ اس قیادت نے اپنے لوگوں کو ذلت و رسوائی اور غربت کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، زمین کو بدعنوانی سے بھر دیا ہے اور اس میں موجود ہر چیز کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ لہٰذا جو تمہاری امت کے خلاف سازشیں کرتے ہیں اُن کے احکامات مت مانو اور نہ ہی ان کی اطاعت کرو۔ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ،
كَيْفَ بِكَ يَا عَبْدَ اللَّهِ إِذَا كَانَ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ يُضَيِّعُونَ السُّنَّةَ وَيُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ مِيقَاتِهَا قَالَ كَيْفَ تَأْمُرُنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ تَسْأَلُنِي ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ كَيْفَ تَفْعَلُ لَا طَاعَةَ لِمَخْلُوقٍ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
"اس وقت تم کیا کرو گے جب تم پر ایسے حکمران ہوں گے جو سنت سے کوتاہی برتیں گے اور نماز کو اس کے صحیح وقت پر نہیں بلکہ دیر سے ادا کریں گے۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے پوچھا اے اللہ کے رسولﷺ آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا، اے عبد اللہ اس شخص کی کوئی اطاعت نہیں جو اللہ کی نافرمانی کرے"
(مسند احمد)۔
آپ یقیناً یہ بات جانتے ہوں گے کہ حکومت، جس کی سربراہی سیاسی و فوجی قیادت کر رہی ہے، صرف اور صرف اُس حکم کو نافذ کرتی ہے جو اُس کا آقا امریکہ اُسکو نافذ کرنے کو کہتا ہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کو اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک صرف امریکی مفادات کے حصول کے لئے استعمال کیا اور اب بھی مسلسل کر رہے ہیں چاہے وہ ملک قریب ہو یا کوسوں دور خاص کر خلافت راشدہ کے دوبارہ قیام کو روکنے کا امریکی مفاد کہ جس کے قیام کو روک کر وہ امت مسلمہ کو اسلام کے زیر سایہ اپنی کھوئی ہوئی عظمت کو دوبارہ حاصل کرنے اور امت کو وحدت بخشنے اور اسلام کے نفاذ کو روکنا چاہتا ہے حکومت آپ سے جھوٹ بول رہی ہے اور آپ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہی ہے جب وہ آپ سے یہ کہتی ہے کہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ اس ملک اور قوم کے مفاد میں ہے اور یہ کہ امریکہ کی اسلام کے خلاف جنگ، "دہشتگردی"، تمہاری جنگ ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ آپ ان کی اطاعت کرتے ہیں اور ان کے جھوٹ پر خود کو مطمئن کر لیتے ہیں اور اس طرح اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس قول کو خود پر صادق کر لیتے ہیں کہ،
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا () الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا
"کہہ دیجئے، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ اعمال کے حوالے سے سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں کہ جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بیکار ہو گئیں اور وہ اسی گمان میں رہے کہ وہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں"
(الکھف:104-103)۔
آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں جبکہ آپ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اُن غلاموں میں سے ہیں جو اُس پر ایمان رکھتے ہیں؟ آخر کیسے؟
آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کے رہنماؤں کی غداریوں کےفہرست میں "نیشنل ایکشن پلان" ایک نئی غداری ہے جو کہ ایک امریکی پلان ہے جس کا مقصد اسلام، مسلمانوں اور ان کے حامیوں کو کچلنا ہے۔ اس پلان کا مقصد جو اس کے نفاذ کے بعد بالکل واضح ہوگیا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان بھر میں ان لوگوں کو ظلم و ستم کانشانہ بنایا جائے جو اپنے دین سے مخلص ہیں خصوصاً وہ جو رسول اللہ ﷺ کی سنت پر چلتے ہوئےخلافت کے داعی ہیں یعنی حزب التحریر کے شباب اور وہ مجاہدین جو افغانستان میں امریکی قابض افواج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ جیلیں ایسے لوگوں سے بھرتی جارہی ہیں اور آپ وہ لوگ ہیں جو ان کا پیچھا کرتے ہیں، انہیں اغوا اور گرفتار کرتے ہیں اور ان کے گھروں اور کاروبار کی جگہوں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہیں۔ انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
من روع مؤمنا لم تؤمن روعته يوم القيامة
"جو کوئی ایمان والے کو ہراساں کرتا ہے وہ روزِ قیامت ہراساں ہونے سے محفوظ نہیں رہے گا"
(کنز لالمہ)۔
اس طرح کے کام کرنے کی بنا پر آپ خطا کاری میں شام کے جابر حکمران، بشار، کےعلوی "شبیہا" کے غنڈوں جیسے اور اُس ظالم بادشاہ کے سپاہیوں جیسے بن گئے ہیں جو ایمان والوں کو اس وجہ سے زندہ جلا دیتے تھے کیونکہ وہ کہتے تھے کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے:
وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ
"یہ لوگ ان مسلمانوں (کے کسی گناہ کا) بدلہ نہیں لے رہےتھے، سوائے اس کے کہ وہ اللہ غالب لائق حمد کی ذات پر ایمان لائے تھے"
(البروج:8)۔
حکومت کی مقرر کردہ عدالتوں میں کام کرنے والے جج صاحبان! آپ جانتے ہیں کہ ملک کا موجودہ نظام کفریہ ہے۔ نہ تو اس کا آئین قرآن سے لیا گیا ہے اور نہ ہی اس سے نکلنے والے قوانین قرآن و سنتِ رسول اللہ ﷺ سے لیے گئے ہیں بلکہ موجودہ آئین برطانیہ کے استعماری راج کے وقت کے آئین سے لیا گیا ہے، اور جب کبھی پاکستان میں مغرب کے مفادات کی نگہبانی کے لئے اِس آئین میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی تو اِس میں ترامیم کی گئی ہیں۔ مغرب کا سب سے اہم مفاد یہ ہے کہ خلافت علیٰ منہاج النّبوۃ کے قیام کو روکا جائے جہاں ایسا آئین نافذ ہو گا جو مکمل طور پر قرآن و سنت سے لیا گیا ہوگا۔ اس کے باوجود آپ مقدمات کے فیصلے اِس انسانوں کے بنائے گئے آئین کے تحت کرتے ہیں۔ حکومت اپنے آقا کے حق میں قانون سازی کرتی ہے اور آپ اُن قوانیں کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اس بات سے قطع نظر کہ آیا آپ کا فیصلہ اسلام کی بنیاد پر ہے یا کفریہ قانون کی بنیاد پر، اور یہ سب اس طرح ہو رہا ہے جیسے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے ان الفاظ کو بھول گئے ہیں جہاں انہوں نے آپ کو خبردار کیا اور کہا کہ،
الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، فَأَمَّا الَّذِي فِي الْجَنَّةِ فَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ، وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ، فَهُوَ فِي النَّارِ، وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ
"قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں: ایک جنت میں جائے گا جبکہ باقی دو جہنم میں۔ جو جنت میں جائے گا وہ جانتا ہے کہ حق کیا ہے اور اس کے مطابق فیصلہ دیتا ہے، لیکن جو جانتا ہے کہ حق کیا ہے لیکن (حق کے برخلاف) ظلم پر مبنی فیصلہ دیتا ہے وہ جہنم میں جائے گا اور جو حق سے لاعلم ہے اور لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے وہ بھی جہنم میں جائے گا"
(ابو داود)۔
سیکیورٹی اداروں اور عدلیہ میں موجود مسلمانو! ہم آپ کو اخلاص کے ساتھ نصیحت کرتے ہیں کہ آپ اِن مخلص مسلمانوں پر جبر کرنے سے باز آجائیں جو خلافت کے داعی ہیں اورجو ان کے علاوہ بھی ہیں۔ آپ کیسے سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدّاروں کی اطاعت کرسکتے ہیں جنہوں نے اس سرزمین، اس کے عوام اور ان کے رب کے خلاف کھڑا ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اگر آپ ان کی اطاعت کریں گے تو آپ بھی ان کے جرائم میں شریکِ جرم سمجھے جائیں گے اور قیامت کے دن آپ کو ملنے والی سزا بھی ان سے کسی طرح کم نہ ہوگی کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا () رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا
"اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنہوں نے ہمیں راہ راست سے بھٹکا دیا۔ پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما"
(الاحزاب:68-67)۔
یہ تو ہُوا آخرت کا معاملہ ، اور جہاں تک اس دنیا کا تعلق ہے تو آج امت اس بات پر ڈٹ گئی ہے کہ ایک ایک کر کے تمام جابروں کے تخت الٹا دینے ہیں۔امت اس "بہار" کا اختتام، اللہ کی مرضی سے، رسول اللہﷺ کے طریقے پر خلافت کے قیام کے ساتھ کریگی جس کے قیام کی بشارت رسول اللہ ﷺ نے خود دی ہے۔ اور جب ایسا ہو جائے گا تو ایک پولیس والے، قاضی اور حکومتی غنڈے کا یہ کہنا ان کے کسی کام نہیں آئے گا کہ حکمرانوں کے احکامات ماننا ان کی مجبوری تھی اور وہ ان کے سامنےبے بس تھے۔ آپ یہ جان لیں کہ اللہ سبحانہُ و تعالیٰ کے اُن غلاموں کو، جو امت کو دوبارہ عروج تک لے جانے کی جدہ جہد کر ہے ہیں، نقصان پہنچانے والے آنے والی خلافت ِراشدہ کی عدالتوں میں کھڑے کیے جائیں گے۔ انہیں شرعی سزائیں دی جائیں گی جس کے وہ مستحق ہوں گے۔ یقیناً جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے لڑتا ہے اور زمین میں فساد کو فروغ دیتا ہے، اس کی سزا بہت سخت ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں،
إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنْفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
"جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سےلڑیں اور زمین میں فساد کرتے پھریں ان کی سزا یہی ہے کہ وہ قتل کیے جائیں یا سولی چڑھا دئے جائیں یا مخالف جانب سے ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے جائیں یا انہیں جلا وطن کردیا جائے، یہ تو ہوئی ان کی دنیوی ذلت اور خواری اور آخرت میں ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے"
(المائدہ:33)۔
لہٰذا یہاں ہم آپ کو نصیحت کرتے ہیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ ہم آپ سے کہتے ہیں: اپنی امت کی حمایت کریں اور اللہ کےنیک بندوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ بلکہ، اس سےبھی بڑھ کر، ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حکومت کو ہٹانے اور اس کی جگہ رسول اللہ ﷺ کے طریقے پر چلنے والی خلافت کے قیام کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ اور جان رکھیں کہ خلافت کا قیام عنقریب ہونے والا ہے، اور خلافت ان لوگوں کو قطعاً معاف نہیں کریگی جنہوں نے حق کے داعیوں اور اُن کی دعوت کو اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا تھا۔ جس نے خبردار کیا اس نے انصاف کیا اور جس کو خبردار کیا گیا ان کے پاس اب کوئی عذر نہیں رہا۔
18 شعبان 1436 ہجری حزب التحریر
5 جون 2015 ولایہ پاکستان