Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

National Action Plan is to Strengthen American Raj in Pakistan


بسم
الله الرحمن الرحيم

National Action Plan is to Strengthen America's Raj in Pakistan

        The regime has been grossly negligent in its responsibility to secure the people from harm by ignoring the root cause of barbaric attacks in Pakistan, the vast American intelligence and private military network. It is this “Raymond Davis network” that gathers intelligence, plans, trains and funds the misguided and ignorant to undertake sophisticated attacks in even the most sensitive and well-guarded places. Yet, despite numerous resolutions, known collectively as the “National Action Plan,” the regime did not undertake a single action against the hostile Americans on our soil, whether it is rounding up the American spies and assassin trainers for trial, or depriving them of their bases within the residential areas and military cantonments, or closing their fortresses that are disguised as an embassy and consulates. Thus, the current rulers of Pakistan have shown that they have no sincerity for the people even, though RasulAllah (saw) warned, مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ There is no servant whom Allah gives charge over a people and he dies while he is cheating them (by neglecting their affairs), Allah will make Jannah unlawful for him.” [Muslim]. Adding to their criminal neglect, traitors within the political and military leadership have committed to great treachery against the Muslims, their lands, their armed forces and their political rights granted by their Deen, for they are working to curb resistance to America's occupation of Afghanistan, as well as her dangerous foreign presence within Pakistan.

        As for the treachery against the sanctity of the Muslims' lands, it is in the form of measures to prevent Jihad against the occupying American forces in Afghanistan, under the banner of preventing “terrorism.” Previously the regime claimed to distinguish between those who attacked Pakistan and those that attacked the American occupation. However, now, the regime has declared them all as one and has ordered them all to be stopped, no longer distinguishing  between the lowly murderer of children and the noble mujahid fighting in the way of Allah against the Western crusaders. On 17 December 2014, Prime Minister, Nawaz Sharif, declared, “There will be no distinction between good and bad Taliban. The nation will continue this war with full resolve till the elimination of the last terrorist.” This is despite the severe condemnation from Allah (swt) and His Messenger (saw) for abandoning the duty of Jihad in the path of Allah (swt). Allah (swt) said, يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ  “O you who have believed, what is [the matter] with you that, when you are told to go forth in the Path of Allah (Jihad), you adhere heavily to the earth? Are you satisfied with the life of this world rather than the Hereafter? But what is the enjoyment of worldly life compared to the Hereafter except a [very] little.  [Surah At-Tawba 9: 38]. And RasuAllah (saw) said, مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إِلا عَمَّهُمُ اللَّهُ بِالْعَذَابِNo people that abandoned Jihad except that Allah encompassed them with punishment.” [Tabaraani]

        As for the treachery against the Muslims' armed forces, not only does the regime prevent the armed forces from fulfilling their duty of Jihad to end the Western occupation in Afghanistan, it orders the armed forces to engage in operations in the tribal regions, in support of the occupying forces, under the banners of “alliance” and “strategic cooperation.” On 23 December 2014, the Chief of Army Staff, General Raheel Sharif met commanders of the Afghan National Army (ANA) and the International Security Assistance Force in Afghanistan (ISAF) and reaffirmed commitment to joint operations to eliminate all tribal fighters. An ISPR statement on the meeting said, “Both leaders (ANA and ISAF chiefs) assured their full support in fight against terrorism and eliminating terrorists on Afghan soil.” Moreover, the American blood money, from the Coalition Support Fund, comes with a condition that the crusaders will both review the effectiveness of the operations and scrutinize the killing. Thus, the regime commits to burn our armed forces as fuel for America's collapsing crusade, even though Allah (swt), إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَAllah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.” [Surah al-Mumtahina 60:9].

        The treachery against the Muslims' right to account the rulers includes measures to silence them under the banner of stopping the “sympathizers of terrorism.” So, any Muslim who raises his voice against the American Raj, or calls the people for the implementation of Islam or praises Jihad against the kuffar enemy occupying forces is now to be persecuted harshly and prevented from access to the media. The Interior Minister, Chaudhry Nisar Ali, declared on 21 December, “Nobody can be allowed to glorify terrorists through media.” Thus, in the gloom of chaos and misery, the regime seeks to stamp out those who are beacons of light and guidance for the people. This is even though RasulAllah (saw) commanded enjoining the good and forbidding the evil as a duty, whose neglect has dire consequences. RasulAllah (saw) said, وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ، وَلَتَنْهَوُنَّ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَلَتَأْخُذُنَّ عَلَى يَدِ الظَّالِمِ، وَلَيَأْطِرُنَّهُ عَلَى الْحَقِّ أَطْرًا، أَوْ لَيَضْرِبَنَّ اللَّهُ قُلُوبَ بَعْضِكُمْ عَلَى بَعْضٍ، وَلَيَلْعَنَنَّكُمْ كَمَا لَعَنَهُمْ“By the One in Whose Hands my soul lies, you must enjoin the good and you must forbid the evil, and you must seize the hand of the oppressor and you must confine him to the truth, or Allah (swt) will strike your hearts one against another and curse you as he cursed them (Bani Israeel).” [Tabaraani]

O Muslims of Pakistan!

        The National Action Plan is a plan of inaction against your enemies. Worse, it is a plan to allow your enemies to strengthen an American Raj against you. In obedience to America, the regime seeks to suppress your desire for Islam, spread fear amongst you and halt your march towards the return of Khilafah to Pakistan. Your duty is to work for the establishment of the Khilafah, declaring clearly by your very actions that you fear none but Allah (swt). Allah (swt) said, إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَIf Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you. So in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-Imran 3:160].

O Officers of Pakistan's Armed Force! O Sons of Khalid bin Waleed!

        Your responsibility is not that you safeguard the traitors in the military and political leadership who are collaborating with the Western colonialists to strengthen America's Raj in Pakistan. Know that your duty is to protect Islam and the Muslim lands and to assure that nothing but Islam is in authority. Today, there is no Khilafah in the world by which to challenge the American criminal brutality and unify the Muslims as a single powerful state. We call upon you to give Hizb ut-Tahrir the Nussrah (material support) so we can be ruled by nothing but Islam, through the Khilafah State, which will lead you in Jihad in the path of Allah (swt) against our enemies, seeking victory or martyrdom, and this is the true success. Allah (swt) said, إِنَّ اللّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُم بِأَنَّ لَهُمُ الجَنَّةَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقتَلُونَ Indeed, Allah has purchased from the believers their lives and their properties, for the price that theirs shall be the Paradise. They fight in the Path of Allah (wage Jihad), so they kill and are killed.” [Surah At-Tawba 9:111]

Hizb ut-Tahrir                                                  10 Rabi I 1436 AH

Wilayah Pakistan                                                   1st January 2015

بسم اللّٰه الرحمن الرحيم

'قومی ایکشن پلان' کا مقصد پاکستان میں امریکی راج کو مستحکم کرنا ہے

پاکستانی حکومت مسلمانوں کے بچاؤ اورتحفظ کی ذمہ داری کو ادا کرنے میں سنگین کوتاہی کا مظاہرہ کئے جا رہی ہے کیونکہ اُس نے ملک بھرمیں ہونے والے وحشیانہ حملوں کی بنیادی وجہ پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔یہ بنیادی وجہ ملک کے طول و عرض میں پھیلا ہوا امریکی انٹیلی جنس اور نجی فوجی تنظیموں کا جال ہے۔ یہ " ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک "ہی ہے جو اِن حملوں کے لئے انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرتا ہے، حملوں کی منصوبہ بندی کرتا ہے،بھٹکے ہوئے اور ناسمجھ لوگوں کی ٹریننگ کرتا ہے، انہیں مالی و مادی وسائل فراہم کرتا ہے، تب ہی یہ لوگ اس قابل ہو پاتے ہیں کہ وہ ملک کے حساس ترین اورمحفوظ علاقوں میں بھی اتنی منظم کاروائیاں کر سکیں۔ لیکن کئی قراردادوں کہ جنہیں مجموعی طور پر" قومی ایکشن پلان"کا نام دیا جا رہا ہے، میں ایک بھی ایسے قدم کا ذکر نہیں کہ جس کے نتیجے میں ہماری سرزمین سے خطرناک امریکی وجود کا خاتمہ ہو سکے،چنانچہ نہ توقاتلوں کوتربیت فراہم کرنے والے امریکی ایجنٹوں اور جاسوسوں کو گرفتارکیا گیا ،نہ ان پر مقدمات چلائے گئےاور نہ ہی امریکی ایجنٹوں کو فراہم کردہ محفوظ پناگاہوں کو ختم کیا گیا جو پاکستان کے شہری علاقوں حتیٰ کہ فوجی علاقوں میں بھی موجود ہیں اور نہ ہی امریکہ کے ان فوجی قلعوں کو بند کیا گیا کہ جوسفارت خانوں اور قونصل خانوں کے نام پرپاکستان میں قائم ہیں۔ یوں موجود ہ حکمرانوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستان کے عوام کے ساتھ ذرّہ برابر بھی مخلص نہیں، جبکہ رسول اللہ نے خبردار کیا ہے: مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ" ہر وہ شخص جسے اللہ نے لوگوں کے امور پر نگہبان بنا یا ہو اور وہ اس حال میں مرےکہ وہ ان کے ساتھ مخلص نہ تھا تو اللہ اس کے لئے جنت کو حرام کردے گا" (مسلم)۔

پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے صرف مجرمانہ غفلت کامظاہرہ نہیں کیا بلکہ اس سے بڑھ کر وہ مسلمانوں، ان کی سرزمین، ان کی افواج اور مسلمانوں کے سیاسی حقوق، جو دین نے انہیں عطا کیے ہیں، کے خلاف کھلی غداری کر رہے ہیں اور افغانستان پر امریکی قبضے اور پاکستان میں امریکہ کی خطرناک موجودگی کے خلاف جاری مزاحمت کو کچلنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

جہاں تک مسلمانوں کی سرزمین کی حرمت کے خلاف غداری کا تعلق ہے تو حکومت"دہشت گردی"کی روک تھام کے نام پر دراصل اس جہاد کو روک رہی ہے جو افغانستان میں قابض امریکی افواج کے خلاف جاری ہے۔ اس سے پہلے حکومت یہ دعویٰ کرتی تھی کہ وہ قابض امریکی افواج کو نشانہ بنانے والوں اور پاکستان کے اندر کاروائیاں کرنے والوں کے درمیان فرق کرتی ہے، لیکن اب حکومت نے تمام کو ایک قرار دے کر ان کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا ہے اور بچوں کو مارنے والےگھٹیا قاتل اور مغربی صلیبیوں کے خلاف اللہ کی راہ میں لڑنے والےاعلیٰ مجاہدکے درمیان تفریق کو ختم کر دیا ہے۔17 دسمبر 2014 ءکو وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا کہ "اب اچھے اور بُرے طالبان میں کوئی فرق نہیں کیا جائے گا۔ قوم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اس جنگ کو پورے عزم کے ساتھ جاری رکھی گی"۔ باوجود یہ کہ اللہ  اور اس کے رسول نے جہاد کے فرض سے دستبرداری کی سختی سے مذمت کی ہے،اللہ سبحانہ و تعالٰی کا ارشاد ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ" اے ایمان والو تمہیں کیا ہو گیا ہے جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلو، تو بوجھل ہو کر زمین سے چمٹتے ہو،  کیا تم آخرت کی بجائے دنیا کی زند گی پر ہی خوش ہو گئے ہو، آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی تو بہت ہی معمولی ہے" (التوبۃ: 38)۔ اور رسول اللہ نے فرمایا، مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إِلا عَمَّهُمُ اللَّهُ بِالْعَذَابِ" کوئی قوم نہیں جو جہاد سے دستبردار ہو جائے ،ماسوائے یہ کہ اللہ اسے عذاب میں مبتلا کر دیتا ہے "(طبرانی)۔

جہاں تک مسلمانوں کی افواج کے خلاف غداری کا تعلق ہے تو نہ صرف یہ کہ حکومت ہماری افواج کو اس فرض سے روکے ہوئے ہے کہ وہ افغانستان پرمغرب کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے جہاد کریں بلکہ اس کے برعکس حکومت افواج کو حکم دے رہی ہےکہ وہ افغانستان پر قابض دشمن افواج کی مدد کے طور پر"اتحاد" اور "سٹریٹیجک تعاون " کے نام پر قبائلی علاقوں میں آپریشن کریں ۔ 23 دسمبر 2014 کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان نیشنل آرمی اور افغانستان میں "ایساف " کے سربراہان سے ملاقات کی اور اس عزم کو دہرایا کہ وہ مشترکہ آپریشنز کے ذریعے تمام قبائلی جنگجوؤں کو ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس ملاقات کے متعلق افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ نےیہ بیان جاری کیا کہ"دونوں لیڈران (افغان نیشنل آرمی اور ایساف کے سربراہان) نے یقین دلایا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اور افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے خاتمےمیں (پاکستان کے ساتھ) بھرپور تعاون کریں گے"۔ اوردوسری طرف امریکہ کی طرف سے فراہم کیے جانےوالے" کولیشن سپورٹ فنڈ"کے لیے اس شرط کا اعلان کیا گیا کہ فنڈ کو جاری کرنے سے قبل صلیبی کافر اس بات کی تصدیق کریں گے کہ پاکستان کی طرف سے سرانجام دیے جانے والے فوجی آپریشن کتنے مؤثر رہے اور ان آپریشنوں میں کتنے مسلمانوں کو قتل کیا گیا۔ یوں حکومت اس بات پر کاربند ہے کہ ہماری افواج کو امریکہ کی ناکام ہوتی صلیبی جنگ کاایندھن بنایا جائے جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرما رہا ہے: إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ" اللہ تعالیٰ تمہیں ان لوگوں سے گٹھ جوڑ کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے دین کی وجہ سے تم سے جنگ کی ہے اور تمہیں تمہاری سرزمین سے نکالا ہے اور نکالنے والوں کی مدد کی ہے، توجو لوگ ایسے کفار سے گٹھ جوڑ کریں وہ قطعی طور پر ظالم ہیں" (الممتحنہ:9)۔

جہاں تک مسلمانوں کے حق سے غداری کا تعلق ہے جو اسلام انہیں حکمرانوں کے احتساب کے حوالے سے دیتا ہے، تو حکومت "دہشت گردی کے ہمدردوں" کو روکنے کے نام پر ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے کہ جن کے ذریعےمسلمانوں کی زبانوں کو خاموش کر دیا جائے۔پس کوئی بھی مسلمان جو امریکی راج کے خلاف آواز بلند کرتا ہے یا لوگوں کو اسلام کے کامل نفاذ کی دعوت دیتا ہے یا کفار کی قابض افواج کے خلاف جہاد کی مدح و تعریف کرتا ہے تو اب اسکے ساتھ سختی سے نبٹا جائے گا اور اس پر میڈیا کے دروازے بند کیے جائیں گے۔ 21 سمبر 2014ءکو وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اعلان کیا کہ "کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ میڈیا کے ذریعے 'دہشت گردوں' کی تعریف کرے"۔ یوں افراتفری اور ظلم کے اندھیرے میں حکومت دراصل ان لوگوں کے منہ بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو لوگوں کے لئے روشنی اور ہدایت کے مینار ہیں۔ اوریہ سب کچھ کیا جارہا ہے اگرچہ رسول اللہ نے مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ نیکی کا حکم دیں اور برائی سے منع کریں اور اس فرض سے کوتاہی پر سخت وعید سنائی ہے،رسول اللہ نے فرمایا، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ، وَلَتَنْهَوُنَّ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَلَتَأْخُذُنَّ عَلَى يَدِ الظَّالِمِ، وَلَيَأْطِرُنَّهُ عَلَى الْحَقِّ أَطْرًا، أَوْ لَيَضْرِبَنَّ اللَّهُ قُلُوبَ بَعْضِكُمْ عَلَى بَعْضٍ، وَلَيَلْعَنَنَّكُمْ كَمَا لَعَنَهُمْ" اس ذات کی قسم جس کےقبضے میں میری جان ہے، تم ضرور بالضرورنیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو ، تم ضرور ظالم کے ہاتھ کو پکڑو اور اسے حق کی طرف موڑو اور اسے حق پر قائم رکھو ورنہ اللہ تمہارے قلوب کو آپس میں ٹکرائے گا اور تم پر اسی طرح لعنت کرے گا جیسے بنی اسرائیل پر کی" (طبرانی)۔

اے پاکستان کے مسلمانو! قومی 'عملی' منصوبہ (نیشنل ایکشن پلان) دراصل آپ کے دشمنوں کے خلاف "بےعملی " دکھانے کا منصوبہ ہے۔ اور اس سے زیادہ سنگین بات یہ ہے کہ یہ منصوبہ آپ کے دشمنوں کو موقع فراہم کرے گا کہ وہ آپ کے سروں پر امریکی راج کو مزید مستحکم کریں۔ یہ حکومت امریکہ کی تابعداری میں کوشش کر رہی ہے کہ آپ کے اندر موجود اسلام کی خواہش کو دبا دیا جائے ، آپ کے اندر خوف پھیلایا  جائے اور پاکستان میں خلافت کے قیام کی جانب آپ کے بڑھتے قدموں کو روک دیا جائے۔ اس صورتِ حال میں آپ پر لازم ہے کہ آپ خلافت کے قیام کو اپنا نصب العین بنا لیں اور اپنے قول و فعل کے ذریعے اس بات کا بھر پور اظہار کر دیں کہ آپ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ" اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا اور اگر اللہ تمہیں چھوڑ دے تواس کے علاوہ کون ہےجو تمہاری مدد کرے اور ایمان والوں کو صرف اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے" (آل عمران:160)۔

اے افواج پاکستان کے افسران! اے خالد بن ولید کے بہادر بیٹو! آپ کی ذمہ داری یہ نہیں کہ آپ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود اُن غداروں کی حفاظت کریں جنہوں نے پاکستان میں امریکی راج کو مضبوط بنانے کے لیے مغربی استعماری طاقتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ بنا رکھا ہے۔ بلکہ آپ کی ذمہ داری یہ ہے کہ آپ اسلام اور مسلم علاقوں کی حفاظت کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسلام کے سوا کسی اور چیزکو حکمرانی و بالادستی حاصل نہ ہو۔ آج جبکہ دنیا میں کہیں خلافت موجود نہیں ہے کہ جس کے ذریعے امریکہ کے وحشیانہ جرائم کو روکا جا سکے اور مسلمانوں کو ایک طاقتور ریاست تلے جمع کیا جائے، ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ حزب التحریر کو نُصرہ فراہم کریں تا کہ ریاستِ خلافت کے قیام کے ذریعے ہم پر صرف اسلام کی حکمرانی قائم ہو جو ہمارے دشمنوں کے خلاف جہاد میں آپ کی قیادت کرے گی اور اللہ کی راہ میں فتح یاشہادت ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:إِنَّ اللّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُم بِأَنَّ لَهُمُ الجَنَّةَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ فَيَقْتُلُونَوَيُقتَلُونَ"بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو جنت کے بدلے میں خرید لیا ہے ۔ پس وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں،اوراللہ کی راہ میں قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں "(التوبۃ:111)

10 ربیع الاول 1436 ہجری                                                            حزب التحریر

1 جنوری 2015ء                                                                 ولایہ پاکستان


Today 1 visitors (1 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free