American Campaign to Suppress Islam in Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
America's Campaign to Suppress Islam in Pakistan
Using the “National Action Plan” and the Twenty-First Constitutional Amendment, the Raheel-Nawaz regime is undertaking wide-ranging changes within Pakistan, effecting its judiciary, media, social media, ruling, education and military. However, this plan will never bring peace and prosperity to Pakistan, as this plan is part of America’s strategy to dominate the most powerful Muslim state and its region.
The core concepts of the “National Action Plan” are the direct output of a major American initiative, the Pakistan-US Joint Working Group on Counter-Terrorism and Law Enforcement (JWG-CTLE). This body has a profound effect on Pakistan because the US Department of State, US Department of Justice and the US Federal Bureau of Investigation (FBI), all contribute to it. Since the JWG-CTLE was announced in February 2002 by the US State Department, it has guided America's agents regarding suppressing the call for Islam, Jihad and Khilafah, from the “Enlightened Moderation” of the Musharraf-Aziz regime to the current regime's “National Action Plan.”
Through the “National Action Plan” and other means, America seeks to end the Muslims' deep attachment to Islam, which was developed over centuries of adherence to Islam, fighting in its cause and ruling by it. It is the power of Islam that was the key to the establishment of Pakistan in the first place, forcing a former leading global state, Britain, to end its military occupation of the Indian Subcontinent, never daring to return again. It is the power of Islam that forced another superpower, Soviet Russia, to end its occupation of Afghanistan, in such a severe state of military and economic exhaustion that it led to its eventual and complete collapse. However, now that America has herself occupied the region, the power of Islam is directed against her.
Suppressing Islam in Pakistan is now a matter of survival for the American presence and interests in the region. Using the “National Action Plan” amongst other means, America has mobilized her agents to denounce Jihad as “terrorism” and persecute the sincere mujahideen fighting the American occupation of Afghanistan, using the arrests of miscreants performing sectarian and ethnic violence as a cover to hide her main purpose. America's agents also clamp down on Islamic expression in the media, social media and the political medium, denouncing it as “hate speech”, “radicalism” and “Islamism,” whilst seizing thousands of sincere Ulema and politicians who call for Jihad against America's occupation of Afghanistan and the return of the Khilafah to Pakistan. Indeed, the regime has arrested members of Hizb ut-Tahrir throughout Pakistan and Naveed Butt, Hizb ut-Tahrir's Official Spokesman in Pakistan, will now enter his fourth year of abduction on 11 May 2015. And late in the night of 22 April 2015, the thugs of the regime seized the widely known and respected Saad Jagranvi, the Chairman of Hizb ut-Tahrir's Central Contact Committee in the Wilayah of Pakistan.
As for education, America's agents starve the Islamic madrassas of financial support, whilst changing the education curriculum for mainstream schools to deprive the youth, the future of Pakistan, of their invaluable Islamic heritage. As for the military, America and her agents seek the support of our armed forces in suppressing Islam, whilst inviting our armed forces to friendship with America and India, even though they are open enemies to this Ummah and Islam demands the liberation of the occupied lands of Kashmir and Afghanistan.
Moreover, what has been clear from the beginning of the “National Action Plan,” confirming that it is in fact an American plan, is that America’s agents are doing nothing to cut the foreign head of the snake of instability in Pakistan. The Raheel-Nawaz regime has done nothing about the diplomatic missions of the hostile Indian and Americans, which are used as bases from which their personnel meet, fund and train hired mercenaries and low-life criminals to perpetrate sectarian and ethnic violence. As for the American private military and intelligence, the Raymond Davis network, its operatives are given complete freedom to organize assassinations and bombings throughout Pakistan, whilst carrying all manner of communications and weaponry and are hastily freed when caught.
O Muslims of Pakistan!
America and her agents despair of you, as the British colonialists and Soviet Russians despaired of you during their occupations. You have yet again held to Islam strongly and faithfully, despite all manner of plots and plans against you. The return of the Khilafah is soon inshaaAllah and so the colonialist kuffar now intensify their efforts against you. It is upon you now to surge with the brave shebaab of Hizb ut-Tahrir to establish your right, a Khilafah state, which will govern you according to the commands and prohibitions of Allah (swt) and His Messenger (saw), leaving the kuffar in deep despair for their wasted efforts. Allah (swt) said,
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ فَسَيُنفِقُونَهَا ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُونَ
“Verily, those who disbelieve spend their wealth to hinder (men) from the Path of Allah, and so will they continue to spend it; but in the end it will become an anguish for them. Then they will be overcome”
[Al-Anfal: 36]
O Officers of Pakistan's Armed Forces!
The current rulers are weak before our enemies, never daring to do what must be done, whether in Palestine, Kashmir, Afghanistan, Iraq, Syria or even within Pakistan. Yet, they are mighty before the Muslims, widening their chests and striking at all that we hold of Islam, for the sake of their foreign masters. Clearly they are not of us and we are not of them. How, then, can you tolerate their rule any more, when it is upon your strength and support that they depend for survival? How do you accept that these traitors use your power in support of kufr, its people and its man-made system of Democracy? How do you still allow these agents to suppress Islam and its people, denying them their right to live by Islam as a Khilafah state?
It is upon you now to grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir, under the leadership of the eminent politician and profound jurist, Sheikh Ata Ibn Khalil Abu Al-Rashta, for the establishment of the Khilafah. Only then will the plots of these criminal rulers be obliterated by the truth of Islam. Allah (swt) said,
لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ
“That He might cause the truth to triumph and bring falsehood to nothing, even though the criminals hate it.”
[Surah al-Anfaal 8:8]
Hizb ut-Tahrir 23 April 2015 CE
Wilayah Pakistan 4 Rajab 1436 AH
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان میں اسلام کو کچلنے کی امریکی مہم
"نیشنل ایکشن پلان" اور اکیسویں آئینی ترمیم کو استعمال کرتے ہوئے راحیل –نواز حکومت پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر رہی ہے۔ عدلیہ ،میڈیا، سوشل میڈیا، حکمرانی ، تعلیم اور فوج سب میں ردوبدل کیا جا رہا ہے۔ تاہم یہ نیشنل ایکشن پلان نہ تو پاکستان سے بدامنی کا خاتمہ کرے گا اور نہ ہی خوشحالی کا باعث بنے گا ، کیونکہ یہ پلان دراصل امریکہ کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے جو اس نے اسلامی دنیا کی سب سے مضبوط ریاست سمیت اس پورے خطے پر اپنی بالادستی کو مضبوط بنا نے کے لیے تیار کی ہے۔
اس "نیشنل ایکشن پلان "کےاہداف اور بنیادی ڈھانچہ اُس ادارے نے طے کیاہے کہ جسےامریکہ نے تشکیل دیا تھا،اس ادارے کا نام "پاکستان او رامریکہ کا مشترکہ ورکنگ گروپ برائے انسدادِ دہشت گردی و نفاذ قانون" (پاکستان امریکہ جوائنٹ ورکنگ گروپ آن کاؤنٹر ٹیررازم اینڈ لاء انفورسمنٹ) JWD-CTLEہے۔ اس ادارے کا پاکستان پر وسیع اور گہرا اثر ہے کیونکہ اس کو چلانے میں امریکی دفترِ خارجہ، امریکی دفترِعدل، امریکی ایف بی آئی سب اپنا اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ جب سے اس گروپ JWG-CTLE کا 2002ء میں اعلان کیا گیا اس وقت سے یہ پاکستان میں موجود امریکہ کے ایجنٹوں کو اسلام، جہاد اور خلافت کی دعوت کو کچلنے کے لیے رہنمائی فراہم کر رہا ہے، خواہ یہ مشرف کی "روشن خیال اعتدال پسندی" (enlightened moderation)ہو یا پھر موجودہ راحیل –نواز حکومت کا "نیشنل ایکشن پلان " ہو۔
"نیشنل ایکشن پلان" اور دیگر اسالیب کے ذریعے امریکہ مسلمانوں کی اسلام سے گہری وابستگی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ یہ گہری وابستگی صدیوں تک اسلام پر کاربند رہنے، اسلام کی راہ میں جہاد کرنے اور اسلام کے قوانین کے ذریعے حکمرانی کرنے کانتیجہ ہے۔ اسلام کی طاقت ہی وہ بنیادی وجہ تھی کہ جس کے نتیجے میں اس خطے کے مسلمان پاکستان کے قیام کے لیے حرکت میں آئے اور انہوں نے اس وقت کی عالمی طاقت برطانیہ کو برصغیر پر اپنے فوجی قبضے کو ختم کرنے پر مجبور کر دیا اور پھر برطانیہ کو دوبارا یہاں قدم رکھنے کی ہمت نہ ہو سکی۔ یہ اسلام کی طاقت ہی تھی کہ جس نے ایک اور سپر پاور روسی سوویت یونین کو اس بات پر مجبور کیا کہ وہ افغانستان پر اپنےتسلط کا خاتمہ کرے اور اُس نے اِس حالت میں اپنا بوریا بستر گول کیا کہ فوجی اور معاشی بدحالی کی وجہ سے بالآخر اس کی ریاست اور نظام کا ہی خاتمہ ہو گیا۔ اور اب جبکہ امریکہ بذاتِ خود اس خطے پر اپنا تسلط جمانا چاہتا ہے تو اسلام کی یہی طاقت اس کے رستے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں اسلام کی طاقت کو کچلنا امریکہ کے لیے خطے میں اپنی موجودگی کو برقرار رکھنے اور اپنے مفادات کو پورا کرنے کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ "نیشنل ایکشن پلان" اور دیگر اسالیب کے ذریعے امریکہ اپنے ایجنٹوں کو حرکت میں لے کر آیا ہے تاکہ جہاد کو "دہشت گردی" قرار دے کر اُن مخلص مجاہدین کے خلاف شکنجہ کسا جا ئے جو افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور اِس اصل مقصد کو چھپانے کے لیے اُن مفسد عناصر کی گرفتاریوں کو آڑ بنا یا جا رہا ہے جو فرقہ وارانہ اور لسانی بنیادوں پر پُرتشدد کاروائیاں کر تے ہیں۔ امریکی ایجنٹ پاکستانی میڈیا ، فیس بُک سمیت دیگر سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں اسلامی افکار و جذبات کے اظہار کو بھی کچل رہے ہیں اور "نفرت آمیز تقاریر اور مواد"، "انتہاء پسندی" اور "اسلام ازم "کہہ کر اسلامی خیالات کوبدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف وہ ہزاروں مخلص علما ءاور سیاست دانوں کو پکڑ رہے ہیں جو افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف جہاد کی بات کرتے ہیں یا پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ اس حکومت نے پاکستان کے طول و عرض میں حزب التحریر کے ممبران کو گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، پاکستان میں حزب التحریر کے میڈیا ترجمان نوید بٹ کو پاکستانی حکومت نے اغوا کر رکھا ہے اور 11 مئی 2015 سے اس حکومتی اغوا کے چوتھے سال کا آغاز ہو جائے گا۔جبکہ22اپریل 2015 کی رات حکومتی غنڈوں نے پاکستان میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے چئیرمین سعد جگرانوی کو پکڑ لیاجن کی شہرت اور عزت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
جہاں تک تعلیم کے شعبے کا تعلق ہے تویہ امریکی ایجنٹ اسلامی مدارس کو مالی امداد سے محروم کر رہے ہیں جبکہ کافر استعماری اداروں کی نگرانی کے تحت اور ان کی مالی امدادکے ذریعے عام سکولوں کے نصاب میں تبدیلیاں کی جار ہی ہیں تاکہ نوجوانوں سے،جو کہ پاکستان کا مستقبل ہیں، ان کی انمول اسلامی شناخت اور وراثت چھین لی جائے۔ اور جہاں تک پاکستانی افواج کا تعلق ہے تو امریکہ اور اس کے ایجنٹ اسلام کو کچلنے کے لیے ہماری افواج ہی کی مدد و حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں جبکہ دوسری طرف وہ ہماری افواج کو دعوت دے رہے ہیں کہ وہ امریکہ اور انڈیا کی قربت اختیار کرے اگرچہ یہ امتِ مسلمہ کے کھلے دشمن ہیں اور اسلام ان افواج پر یہ فرض عائد کرتا ہےکہ وہ کشمیر اور افغانستان کو کفار کے قبضے سے نجات دلائیں۔
اس کے علاوہ "نیشنل ایکشن پلان " کی ابتداء سے ہی یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ یہ درحقیقت امریکی پلان ہے کیونکہ امریکی ایجنٹ حکمران پاکستان میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ یعنی ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئےبیرونی اثر و رسوخ کو ختم کرنے کے لیے کچھ نہیں کر رہے جبکہ ضرورت تو اس بات کی ہے کہ اس سانپ کے سر کو کچلا جائے۔ پس راحیل-نواز حکومت نے دشمن بھارت اور امریکہ کے سفارت خانوں کے حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے جو کرائے کے قاتلوں اور گھٹیا مجرموں سے ملاقاتیں کرنے، انہیں وسائل فراہم کرنے اور ان کی تربیت و ٹریننگ کا گڑھ ہیں اورفرقہ وارانہ اورلسانی بنیادوں پر پُرتشدد کاروائیاں سرانجام دینے کے لیے اڈے کا کام کرتے ہیں۔ جہاں تک امریکی پرائیویٹ فوج اور انٹیلی جنس یعنی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کا تعلق ہے تو ان کے کارندوں کو اس بات کی مکمل آزادی حاصل ہے کہ وہ قتل و غارت گری اور بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کریں، اور اس کے لیے وہ ہر قسم کے مواصلاتی آلات اور اسلحے سے مسلح ہو کر پاکستان کے طول و عرض میں گھوم پھر سکتے ہیں، اور جب کبھی رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں تو انہیں فوراً رہا کردیا جاتا ہے۔
اے پاکستان کے مسلمانو! امریکہ اور اس کے ایجنٹ آپ سے مایوس ہو چکے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے استعماری برطانیہ اور روس آپ سے مایوس ہو گئے تھے کیونکہ آپ نے ایک بار پھر اپنے خلاف ہونے والی تمام تر سازشوں اور منصوبوں کے باوجوداسلام کو مضبوطی اور کامل یقین کے ساتھ تھام رکھا ہے۔ خلافت کی واپسی انشاء اللہ بہت قریب ہے اور یہی وجہ ہے کہ استعماری کفار نے آپ کے خلاف اپنی کوششوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اب یہ آپ پر لازم ہے کہ آپ حزب التحریرکے بہادر شباب کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوں اور اپنا حق حاصل کر لیں یعنی اس ریاستِ خلافت کو قائم کر دیں جو آپ پر اللہ سبحانہ و تعالٰی کے اوامر و نواہی اور اس کے رسولﷺ کی بابرکت سنت کے مطابق حکومت کرے گی اور وہ دن کفار کے لیے شدید مایوسی کا دن ہو گا کہ ان کی تمام کوششیں بالآخر ضائع چلی گئیں،اللہ سبحانہ و تعالٰی نے ارشاد فرمایا:
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ فَسَيُنفِقُونَهَا ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُونَ"
بلاشبہ یہ کافر لوگ اپنے مالوں کو اس لیے خرچ کررہے ہیں کہ لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکیں، سو یہ لوگ تو اپنے مالوں کو خرچ کرتے ہی رہیں گے ، لیکن بالآخر یہ مال ان کے لیے حسرت کا باعث بنے گا اور وہ مغلوب ہو جائیں گے"
(الانفال:36)۔
اے افواج پاکستان کے افسران! موجودہ حکمران ہمارے دشمنوں کے سامنے بھیڑ بن جاتے ہیں اور وہ نہیں کرتے جو انہیں ہر صورت فلسطین، کشمیر، افغانستان، عراق، شام اور یہاں تک کے پاکستان کے حوالے سے کرنا چاہیے۔ لیکن مسلمانوں کے سامنے وہ اپنا سینہ پُھلاتے ہیں اور اپنے غیر ملکی آقاؤں کے مفادکی خاطر سینہ تان کر ہر اس چیز پر حملہ کرتے ہیں جو ہمیں اسلام کی وجہ سے عزیز ہے۔ واضح طور پر یہ ہم میں سے نہیں ہیں اور ہم ان میں سے نہیں ہیں۔ تو پھر کس طرح آپ اپنے اوپر ان کی حکمرانی کو مزید برداشت کر سکتے ہیں جبکہ یہ اپنی بقا کے لیے آپ ہی کی طاقت اور سہارےکو استعمال کرتے ہیں؟ آپ کس طرح قبول کرسکتے ہیں کہ یہ غدار آپ کی طاقت کوکفر، کفار اور ایسے جمہوری نظام کوسہارا دینے کے لئے استعمال کریں کہ جسے انسانی عقل نے تراشا ہے؟ آپ کس طرح ان ایجنٹوں کو اس بات کی اجازت دے سکتے ہیں کہ وہ اسلام اور اس کی امت کو کچلیں اور ریاستِ خلافت کے تحت اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کے حق کو روک کر کھڑے ہو جائیں؟
اب یہ آپ پر لازم ہے کہ معروف سیاست دان اور ممتازفقیہ شیخ عطا بن خلیل ابو رَشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لئے نُصرۃ فراہم کریں۔ تب ہی اسلام کی سچائی کے نورسے ان مجرم حکمرانوں کے مکروہ منصوبوں کے اندھیرے کا خاتمہ ہو گا۔
لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِل وَلَوْكَرِهَ الْمُجْرِمُونَ"
تاکہ وہ (اللہ) حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ثابت کردے خواہ مجرموں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو"
(الانفال:8)
4 رجب 1436 ہجری حزب التحریر
23 اپریل 2015 ولایہ پاکستان