Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Have you not seen those who have changed the Blessings of Allah into disbelief and caused their people to dwell in an abode of destruction?

بسم الله الرحمن الرحيم

أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ

“Have you not seen those who have changed the Blessings of Allah into disbelief and caused their people to dwell in an abode of destruction?” [Surah Ibraheem 14:28]

O Muslims of Pakistan!

Have you seen what the rulers have done to us, despite all the blessings we possess, by the grace of Allah سبحانه و تعالى, in terms of resources, material strength and a noble and dignified people? We are subjected to bomb blasts and assassinations, throughout the country and in particular the capital of the neglected province of Baluchistan, Quetta. We count our dead in hundreds and hear the screams of agony of thousands injured. To rub salt in our wounds, the rulers arrange for our humiliation and inconvenience with check-posts and searches, disrupted phone communication and other token measures, all to appear as if they are doing something. But no! Not only are they doing nothing to secure us, they are the actual cause of our misery and suffering, death and injury.

Have you not seen how these rulers assist their lord and master, America, in orchestrating the killing of Muslims all over the country? Have you not seen how America’s terrorists of the “Raymond Davis Network”, are supported by traitors in the political and military leadership and their shadowy agencies and paid thugs? So, whilst we are stopped at check-posts, the American terrorists’ SUVs with blacked out windows and false registration plates are waved through by these rulers. Whilst we are searched down to our motor-cycle helmets and car glove boxes, these rulers arrange for the Americans to import their tools of mischief in sealed containers, upon which not a single Pakistani official is allowed to lay their hands upon, let alone gaze into. Whilst these rulers suspend our phone communications, despite medical and other emergencies, they ensure that the American terrorists parade through the streets of our capital and sensitive military cantonments, with satellite phones to arrange their chaos. And whilst we yearn for security, even if it were under a rock or under the ground, the rulers arrange for plush residences for the American terrorists in our neighborhoods and grant permission for construction of the world’s second largest American embassy in our capital, a fortress in all but name.

Have you not seen how these rulers have changed the strongest Muslim power into a country under a bloody siege, just so that our enemies will benefit? This chaos is to create confusion and fear amongst the Muslims, so that America and the Hindu State are uninterrupted in their mischief in Pakistan, the world’s only Muslim nuclear power. The occupying forces of America in Afghanistan are the direct beneficiaries of the chaos, at a time when America seeks to establish a permanent presence in the region, under the veil of a limited withdrawal. The vast American presence in Pakistan itself, American intelligence, military and private military, is likewise secured by this chaos. This chaos creates opportunities for the Hindu state to bolster in its ambitions against us in occupied Kashmir and even within Pakistan. This is the real meaning to the phrase coined by the former US Secretary of Defence, Donald Rumsfeld, “creative chaos.” It is chaos, insecurity and destruction within the lands of Muslims to “create” opportunities for their enemies.

And as the Ummah bleeds in rivers through deep wounds inflicted by these cursed rulers and their masters, these hypocrite rulers feign concern and roll out their standard calls for solutions: governor rule, army rule and chief minister rule, when the actual problem is they and their kufr colonialist rule!

O Muslims of Pakistan!

We will only see such destruction at the hands of these evil rulers, as long as we live without our Khilafah. No matter which faces come to rule in this current system, we will witness our destruction because this system is a system of colonialism, a throne only for traitors to our people and our Deen. Only under our Khilafah will we see the end of the colonialist presence in Pakistan, which is the root cause of our suffering. Our Khilafah will close all American consulates, embassies, bases and deport all of its officials. It will end all contacts with officials of foreign hostile powers to cut off any influence. And our Khilafah will alone unify all the Muslim states, whose collective armed forces number near six million, gathering all their resources as a single state, to protect the Muslims from the evil of the kuffar enemy. Indeed, the Khilafah throughout the ages was a shield for the Muslims and Non-Muslims, protecting their beliefs, lives and properties. It was the Khilafah that repelled the Tartars, the Crusaders and vanquished the Romans and the Persians. Even in its weakest period, it was the Khilafah that compelled America to pay Jizya in an agreement signed on 21st of Safar, 1210 A.H i.e. 5th June, 1795 C.E., according to which it was required to pay 642,000 gold dollars and an annual payment of 12,000 Othmani gold Lira to the Khilafah State- the only agreement which America has ever signed in a language other than its own.

Only under our Khilafah will we find our lives, property and honor secure, for only our Khilafah will pay heed to each and every command of Allah سبحانه وتعالى, Allah  سبحانه وتعالى said:

وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِناً مُّتَعَمِّداً فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِداً فِيهَا وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَاباً عَظِيماً

“And whosoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell to abide therein, and the Wrath and the Curse of Allah are upon him, and a great punishment is prepared for him” [Surah Al-Nisa 4:93]. And our Khilafah does not discriminate between us on the basis of school of thought or race or language. Allah  سبحانه وتعالى said:

هُوَ سَمَّاكُمْ الْمُسْلِمينَ

“And Allah named you as Muslims only.” [Surah al-Hajj 22: 78].

Thus, our Khilafah state is not a state for a particular school of thought, but it is for all Muslims. And our Khilafah state secures the lives, property and honour of all of its citizens, regardless of their race, language or religion. Thus, for centuries Muslims belonging to different schools of thought have been living peacefully under the Islamic rule. Thirteen hundred years of Muslims history show us that a Shafai Muslim had never killed his Hanafi Muslim brother nor a Hanafi had ever killed his Jafferi Muslim brother, just because of juristic differences of opinions. Islam severely condemns nationalism, racism and sectarianism and declares all human beings as the siblings of Adam عليه السلام and the Muslims as a single Ummah. The Khilafah was a sanctuary for non-Muslim refugees too, to escape persecution outside of the Khilafah. Not only did the Muslims of the Indian Subcontinent peacefully deal with their fellow Muslim brothers for centuries, the Dhimmis (Non Muslim citizens of the Islamic state) like Hindus and Zoroastrians were never subjected of oppression at the hands of Muslims.

O sincere officers of Pakistan’s armed forces!

Have you still not seen enough of the treachery from the men who sit astride your shoulders, over your heads? It is an open secret that Pakistan’s armed forces are the real power in Pakistan. The fact that matters worsened so much lies squarely at your feet. You are responsible for letting this destruction continue and worsen. Remember who you are, sons of Muslims and inheritors of a legacy of hundreds of years of Islamic rule in this region. It is the Iman in your chests that amplifies your military capabilities, such that America depends more on you, than its own cowardly troops, for success. And it is this Iman that compels you to overcome your fears and do what must be done. Do not allow yourselves to be raised as one of those who sided with the mischief makers, Kayani, Zardari and their club of thugs, through your silence. Allah سبحانه وتعالى said:

وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ

“And they will say: Our Lord! Verily we obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us from the (Right) Way” [Surah Al-Ahzab 33:67]

Now is the time for planned action for the sake of Allah سبحانه وتعالى, His Messenger صلى الله عليه و سلم and the believers, undertaken by the sincere officers, in order to take authority and give it to the sincere and aware Hizb, so that it can establish the Khilafah which rules by Islam, liberates and annexes the Muslim Lands to unify them. Clasp your hands firmly with Hizb ut-Tahrir now, remembering your brothers-in-arms who preceded you, in establishing Islam as a state and a rule in Madinah, by giving the material support (Nussrah) to RasulAllahصلى الله عليه و سلم, such as Saad رضي الله عنه. When Sa’ad رضي الله عنه died, his mother wept and RasulAllah صلى الله عليه و سلم told her:

«ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش»

“Your tears would recede and your sorrow be lessened if you know that your son is the first person for whom Allah smiled and His Throne trembled.” [At-Tabarani]

Hizb ut-Tahrir                                                                             13 Rabi II 1434

Wilayah Pakistan23                                                                     February 2013

بسم الله الرحمن الرحيم

أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ

"کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا کہ جنہوں نے اللہ کی نعمت کے بدلے میں ناشکری کی اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں پہنچا دیا" (ابراہیم:28(

اے پاکستان کے مسلمانو! کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ پاکستان کے حکمرانوں نے ہمیں کس حال میں پہنچا دیا ہے، اس بات کے باوجود کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے شمار قدرتی وسائل، مادی طاقت اور بہادر و غیور لوگوں جیسی نعمتوں سے نوازا ہے۔ آج پورا ملک خصوصاً صوبہ بلوچستان مسلسل بم دھماکوں اور قاتلانہ حملوں کی لپیٹ میں ہے۔ ہم ہزاروں کی تعداد میں اپنے پیاروں کی لاشوں کو اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں اور زخمیوں کی چیخ و پکار سُن رہے ہیں۔ اور ہمارے زخموں پر نمک پاشی کرنے اور ہماری تضحیک کرنے کے لیے ہمیں چیک پوسٹوں پر روک کر تلاشی لی جاتی ہے، موبائل فون کی سہولت کو بند کر دیا جاتا ہے اور ایسے دیگر اقدامات کیے جاتے ہیں تا کہ یہ تأثر دیا جائے کہ جیسے یہ حکمران اس صورتحال کی بہتری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ لیکن نہیں! یہ حکمران ہمارے تحفظ کے لیے کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہماری تکالیف، مصیبتوں، اموات اور زخموں کی بنیادی وجہ بذاتِ خود یہ حکمران ہیں۔

کیا آپ نہیں دیکھتے کہ یہ حکمران پورے ملک میں مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے میں اپنے مالک اور آقا امریکہ کی مدد و معاونت کرتے ہیں؟ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ کس طرح سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار، امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں، کرائے کے قاتلوں اور دہشت گرد امریکی 'ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کی مددو و معاونت کر رہے ہیں؟ ایک طرف ہمیں چیک پوسٹوں پر روکا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف کالے شیشوں اور جعلی نمبر پلیٹوں والی بڑی بڑی گاڑیوں میں بیٹھے امریکی دہشت گردوں کو پاکستان کے حکمرانوں کی طرف سے انہی چیک پوسٹوں سے گزرنے کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ ایک جانب ہماری موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی تلاشیاں لی جاتی ہیں لیکن دوسری جانب امریکیوں کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ پاکستان میں تباہی پھیلانے کے لیے سیل بند کنٹینروں کے ذریعے ساز و سامان لے کر آئیں، اور کسی پاکستانی اہلکار کو اس بات کی اجازت نہیں دی جاتی کہ وہ اِن کنٹینروں پر ہاتھ ڈالنا تو درکنار انہیں آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ سکے۔ ایک طرف یہ حکمران ہمارے موبائل فون تو بند کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں لوگوں کو ایمرجنسی صورتِ حال میں شدید پریشانی کا سامنا رہتا ہے، لیکن دوسری جانب یہ حکمران اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ امریکی دہشت گرد سیٹلائیٹ ٹیلی فون ہاتھوں میں لیے دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکوں اور حساس فوجی علاقوں میں دندناتے پھریں اور پاکستان میں انتشار اور فساد برپا کرتے رہیں۔ اور ایک طرف تو صورتِ حال یہ ہے کہ ہمیں زمین کے اوپر یا نیچے کہیں بھی امن و تحفظ میسر نہیں جبکہ دوسری طرف یہ حکمران ہمارے ہی علاقوں اور محلّوں میں امریکی دہشت گروں کے لیے زبردست سہولیات سے مزین رہائشی گھروں کا بندوبست کر رہے ہیں اور امریکہ کو پاکستان میں دنیا کا دوسرا بڑا سفارت خانہ تعمیر کرنے کی اجازت دے رہے ہیں، جو سفارت خانہ نہیں بلکہ درحقیقت ایک امریکی قلعہ ہے۔

کیا آپ نہیں دیکھتے کہ کس طرح ان حکمرانوں نے طاقتور ترین مسلم قوت یعنی پاکستان کو ایک ایسے ملک میں بدل دیا ہے جسے خونریزی نے گھیر رکھا ہے تا کہ دشمن اس صورتِ حال کا فائدہ اٹھائیں؟ اس افراتفری کی صورتحال کو پروان چڑھانے کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں کو خوف اور کنفیوژن میں مبتلا رکھا جائے تا کہ امریکہ اور ہندو ریاست بغیر کسی مشکل کے مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت پاکستان میں آسانی سے اپنے خبیث منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں۔ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ محدود انخلا کے نام پر دھوکہ دے کر خطے میں اپنی مستقل موجودگی قائم کرنا چاہتا ہے، اس انتشار کا براہ راست فائدہ افغانستان میں موجود قابض امریکی افواج کو پہنچ رہا ہے۔ یہ خونریزی اور انتشار خطے میں امریکہ کی بڑی پیمانے پر موجودگی، اس کی انٹیلی جنس، فوج اور نجی فوجی تنظیموں کو تحفظ دینے کا باعث بن رہا ہے۔ یہ خونریزی اور انتشار ہندو ریاست کو بھی یہ موقع فراہم کر رہا ہے کہ وہ نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں بلکہ پاکستان کے اندر بھی ہمارے خلاف اپنے عزائم کو پورا کرے۔ یہ سب کچھ سابق امریکی سیکریٹری دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ Donald Rumsfeld کی پُر معنی اصطلاح  Creative Chaosیعنی "نتیجہ خیزافراتفری" کی عملی شکل ہے۔ بلاشبہ مسلم علاقوں میں افراتفری، عدم تحفظ اور تباہی دشمن کے لیے "نتیجہ خیز" مواقع پیدا کرتی ہے۔

اور آج جب امت اِن دھتکارے ہوئے حکمرانوں اور ان کے آقاؤں کے ہاتھوں بہنے والے خون کے دریا میں ڈوب رہی ہے تویہ منافق حکمران مصنوعی تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور گھسے پٹے اقدامات کا راگ الاپتے ہیں؛ وہی گورنر راج کی آپشن، فوج کی طلبی، ٹارگٹڈ آپریشن وغیرہ۔ جبکہ مسئلے کی جڑ تو یہ حکمران خود اور ان کا کفریہ استعماری طرزِ حکمرانی ہے!

اے پاکستان کے مسلمانو! جب تک ہم خلافت کے بغیر ہیں ہم ان خبیث حکمرانوں کے ہاتھوں تباہی و بربادی کا شکار ہوتے رہیں گے۔ اس نظام میں کوئی بھی نیا چہرہ حکمرانی کے لیے آجائے ہماری تباہی و بربادی بدستور جاری رہے گی کیونکہ یہ نظام ایک استعماری نظام ہے جس میں صرف اور صرف غداروں کو ہی اقتدار بخشا جاتاہے۔ صرف خلافت کے زیر سایہ ہی ہم پاکستان میں استعمار کی موجودگی کا مکمل خاتمہ دیکھیں گے جو کہ ہمارے مصائب اور مشکلات کی اصل وجہ ہے۔ ہماری خلافت امریکی سفارت خانے، قونصل خانوں اور اڈوں کو بند کر دے گی اور اس کے تمام اہلکاروں کو ملک بدر کر دے گی۔ وہ تمام دشمن طاقتوں کے عہدیداروں سے رابطے کو منقطع کر دے گی تا کہ پاکستان سے ان کے اثر و رسوخ کا خاتمہ کر دیا جائے۔ اور ہماری خلافت تمام مسلم ریاستوں کو ایک ریاست کی صورت میں یکجا کرے گی تا کہ مسلمانوں کو دشمن کفار سے محفوظ بنایاجائے۔ یقیناً خلافت ماضی میں بھی ہمیشہ مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تحفظ فراہم کرتی آئی ہے، اور ان کی جان، مال، عزت اور ایمان کی محافظ رہی ہے۔ یہ خلافت ہی تھی جس نے تاتاریوں اور صلیبیوں کو مار بھگایا تھا اور سلطنتِ روم اور فارس کا خاتمہ کیا تھا۔ حتیٰ کہ اپنے کمزور ترین دور میں بھی خلافت نے 21 صفر 1210 ہجری بمطابق 5 جون 1795ء کو ہونے والے معاہدے کے ذریعے امریکہ کو جزیہ دینے پر مجبور کیا۔ اس معاہدے کے تحت امریکہ 642,000 سونے کے ڈالر اور 12,000 عثمانی سونے کے لیرے ریاستِ خلافت کو ہر سال ادا کرنے کا پابند تھا۔ اور یہ امریکی تاریخ کاوہ واحد معاہدہ ہے جو امریکہ کی اپنی زبان میں تحریر نہیں کیا گیا تھا لیکن پھر بھی امریکہ نے اس پر دستخط کیے تھے۔

صرف خلافت کے سائے تلے ہی ہمارا مال، عزت اور خون محفوظ ہوگا کیونکہ ہماری خلافت اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اللہ سبحانہ وتعالی کے ایک ایک حکم کو تسلیم اور نافذ کرے گی۔ جیسا کہ اللہ سبحانہ و تعالی نے ارشاد فرمایا ہے:

وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِناً مُّتَعَمِّداً فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِداً فِيهَا وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَاباً عَظِيماً

"اور جو کوئی کسی مؤمن کو قصداًقتل کر ڈالے، اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اس پر اللہ تعالی کا غضب اور لعنت ہے اور اللہ نے اس کے لیے بڑا عذاب تیار رکھا ہے" (النساء :93)۔

اور ہمارا خلیفہ فقہی اختلافِ رائے یا رنگ یا نسل کی بنیاد پر ہمارے درمیان تفریق نہیں کرے گا۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ارشاد فرمایا:

هُوَ سَمَّاكُمْ الْمُسْلِمينَ

"اسی اللہ نے تمھارا نام مسلمان رکھا ہے" (الحج:78)۔

لہٰذا ہماری ریاستِ خلافت کسی ایک مخصوص مکتبۂ فکر کی ریاست نہیں ہوگی بلکہ وہ تمام مسلمانوں کی ریاست ہو گی۔ اور ہمارا خلیفہ رنگ، نسل، زبان یا مذہب سے قطع نظر تمام شہریوں کی جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کرے گا۔ یہی وجہ تھی کہ صدیوں تک مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مسلمان اسلامی ریاست میں امن و سلامتی کے ساتھ رہتے رہے۔ مسلمانوں کی تیرہ سو سالہ تاریخ ِ خلافت یہ بتاتی ہے کہ کبھی بھی شافعی نے اپنے حنفی مسلمان بھائی کو یا حنفی نے کبھی اپنے جعفری مسلمان بھائی کو محض مسلکی اختلاف کی بنا پر قتل نہیں کیا۔ اسلام قوم پرستی، نسل پرستی، وطن پرستی اور فرقہ پرستی کی شدید مذمت کرتا ہے اور تمام انسانوں کو آدم علیہ اسلام کی اولاد اور مسلمانوں کو ایک امت قرار دیتا ہے۔ خلافت غیر مسلم مہاجرین کے لیے بھی ایک پناہ گاہ تھی جہاں وہ اپنے علاقوں میں ہونے والے ظلم وستم سے نجات حاصل کرنے کے لیے پناہ حاصل کیا کرتے تھے۔ صدیوں تک نہ صرف برصغیرکے مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہتے رہے بلکہ مسلمانوں کے زیر سایہ رہنے والے غیر مسلم ذمی جیسا کہ ہندو، آتش پرست وغیرہ کو بھی مسلمانوں نے کبھی ان کی مذہب کی وجہ سے قتل نہیں کیا اور نہ ہی ان پر ظلم و ستم ڈھائے۔

اے افواج پاکستان کے مخلص افسران! کیا آپ کی قیادت اور آپ کی صفوں میں موجود غداروں کی یہ غداریاں آپ کے صبر کا پیمانہ لبریز کرنے کے لیے کافی نہیں؟ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ پاکستان میں اصل طاقت افواجِ پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ اور صورتحال یہ ہے کہ آپ کی آنکھوں کے سامنے معاملات بد سے بدترین ہو چکے ہیں، اگر آپ اس کے خلاف حرکت میں نہیں آئیں گے تو آپ بھی اس تباہی و بربادی کے جاری رہنے کے ذمہ دار ٹھہریں گے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ آپ مسلمانوں کے بیٹے ہیں اور اس خطے میں ہزاروں سال کی اسلامی حکمرانی کی میراث کے وارث بھی ہیں۔ یہ آپ کے سینوں میں موجود ایمان ہی ہے جو آپ کی فوجی صلاحیتوں کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے اسی لیے امریکہ کامیابی کے لیے اپنے بزدل فوجیوں کی جگہ آپ پر انحصار کرتا ہے۔ اور یہ ایمان ہی ہے جو آپ کو اس کی طرف کھینچ رہا ہے کہ آپ خوف و خدشات پر قابو پا کر وہ کام کر گزریں کہ جس کا کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اپنی خاموشی کے ذریعے خود کو کیانی، زرداری اور ان کے غنڈوں کی صفوں میں شامل مت کریں جو زمین پر فتنہ پھیلانے والے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو مت بھولیں:

وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ

"اور جہنمی کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنھوں نے ہمیں راہِ راست سے بھٹکادیا" (الاحزاب:67)۔

پس یہی وقت ہے کہ افواج میں موجود مخلص افسران اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مؤمنین کے لیے ایک کامل منصوبہ بندی کے تحت حرکت میں آئیں اور ان غداروں سے حکمرانی کو چھین کر ایک مخلص اور باخبر حزب کو منتقل کر دیں جو اسلام کی حکمرانی کے لیے خلافت کو قائم کرے گی، مقبوضہ مسلم علاقوں کو آزاد کرائے گی اور انھیں ایک اسلامی ریاست کا حصہ بنائے گی۔ حزب التحریر کا ہاتھ مضبوطی سے تھام لو اور اپنے ان بھائیوں کو یاد کرو جنھوں نے آپ سے قبل رسول اللہ ﷺ کو مدینہ میں اسلامی ریاست اور اسلام کی حکمرانی قائم کرنے کے لیے نُصرة فراہم کی تھی۔ جب سعدبن معاذ کہ جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کو نُصرة فراہم کی تھی، کا انتقال ہوا اور ان کی والدہ ان کے غم میں نڈھال تھیں، تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے کہا:

«ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش»

"تمھارے آنسو رک جائیں اور تمھارا غم کم ہو جائے اگر تم یہ جان لو کہ تمھارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے جس کے لیے اللہ مسکرایا ہے اور اس کا عرش ہل گیا ہے" (الطبرانی)۔

13 ربیع الثانی 1434 ھ                                                                                                 حزب التحریر

23 فروری 2013 ء                                                                                                        ولایہ پاکستان


 
Today 79 visitors (90 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free