Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

American Deception

بسم الله الرحمن الرحيم

يُخَادِعُونَ ٱللَّهَ وَٱلَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنْفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ

“They seek to deceive Allah and those who believe, but they only deceive themselves, though they are not aware of it.”

[Surah Baqarah 2:9]

      For some time America has been talking about withdrawal of its troops from Afghanistan. In an address at the West Point military academy on 1 December 2009, US President, Barack Obama, declared, “Our troops will begin to come home.” However, the US did not fight a twelve year war, which bled its economy at a time of its collapse and shattered the reputation of its armed forces in the eyes of the world, merely to leave without securing its influence in the region. Moreover, America depends on Pakistan’s support for keeping its influence, just as it depended on Pakistan to invade the region in the first place. But, America could neither provide a truthful justification, nor even a deceiving web of lies, by which to gain our support. So, instead America has resorted to orchestrating relentless waves of bombings and assassinations, which have not spared the troops or ordinary civilians, the women or the men, the children or the elderly, the Muslims or the non-Muslims, the market-places or the places of worship, whilst its agents scream, “Look, see, it is our war after all.” An evil deception, built on the skulls and bones of the people, cemented in their blood!

      The thinking and aware have noted that the Americans have always linked the waves of violence to winning support for their war. On 1 December 2009, Obama declared, “There have been those who have said fighting against extremism is not their fight... as innocents have been killed from Karachi to Islamabad, it has become clear that it is the Pakistan people who are the most endangered by extremism.” Then again, after nearly three years of bombings and assassinations, on 12 October 2012, Victoria Nuland, the US State Department’s spokesperson, said, “So obviously, the degree to which the Pakistani people turn against them help their government to go after them. That would be, perhaps, a silver lining from this horrible tragedy.”

      The thinking and aware have also noticed that these attacks target our markets and our homes, our troops and our people, whilst taking care to leave the American presence untouched, whether they are CIA and FBI offices, drone bases, private military “Blackwater”-type lairs, or American embassies and consulates. The thinking and aware will have noticed that we have never before been afflicted by such large scale devastation before the American presence was established amongst us. And they will know that no sincere and aware Muslim could have master-minded such terror campaigns, which contradict the clear tenants of Islam. Allah سبحانه و تعالى said,

وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِناً مُّتَعَمِّداً فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِداً فِيهَا وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَاباً عَظِيماً

And whosoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell to abide therein, and the Wrath and the Curse of Allah are upon him, and a great punishment is prepared for him” [Surah Al-Nisa 4:93].

And RasulAllah صلى الله عليه و سلم ordered the securing of the non-Muslims under our protection, the ahl ul-Dhimmah, saying,

أَلا مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاهِدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ فَقَدْ أَخْفَرَ بِذِمَّةِ اللَّهِ، فَلا يُرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ، وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

Indeed, whoever kills a person who is granted the pledge of protection (Mu'ahid) that has a covenant from Allah and a covenant from His Messenger (saw), then he has violated the covenant with Allah and the covenant of His Messenger, so he shall not smell the fragrance of Paradise; even though its fragrance can be sensed from the distance of seventy autumns.”

      In fact, a key function of the American presence within Pakistan is to perpetrate bombings and assassinations throughout the country. With the help of handfuls of traitors in our military and political leadership, the likes of Musharraf and Kayani, Zardari and Nawaz Sharif, America first opened and then kept open our doors to a huge American network of military, private military and intelligence. Such American networks are well known throughout the world for their malicious role in creating chaos, from Central America to the Far East. Their routine work includes assassinations and blasts. In addition, they are grooming agents to infiltrate of local groups to discredit the sincere resistance to their occupation of Afghanistan in our eyes. This deception is a hallmark of American warfare and such attacks are known as “false flag attacks,” attacks in the name of the enemy to build support for the war.

      Moreover, America has no intention to stop these lowly, despicable and evil terror tactics. Beyond 2014, America intends to maintain a large presence for its military, intelligence and private military within Pakistan and Afghanistan that it established since its invasion. In fact, America is expanding its presence by building the world’s second largest embassy in Islamabad, a disguised fortress in all but name, a further nine bases in Afghanistan, as well as 120,000 of its personnel in our region. Thus America will continue its war on Pakistan because it neither trusts us, nor our armed forces nor our intelligence, despite the traitorous agents within our leadership. America is well aware of the strong Islamic feelings within all of us as well as our great anger at the injustice and oppression we suffered at the hands of America.  Moreover, the kafir colonialists today are aware that the entire Ummah is rising for Khilafah, a fact that keeps them awake in their beds, with regards to Syria, Pakistan and other Muslim Lands. So these bombings serve both as a deception to secure support and as a stick to beat into submission, whilst American frantically seeks to legitimise her continued and expanding presence on the doorstep of the most powerful Muslim state, through “peace” negotiations.

O Muslims of Pakistan!

      We will never know of peace whilst America maintains its presence amongst us.  The traitors in our leadership point here and there to deceive us on behalf of their masters, but they will never point out the root cause, which is the American presence. Moreover, know that America will never leave on its own, for it views our lands and resources as its own, to pillage and plunder as its wishes. It must be ejected, backed by force and strength. For whenever America has the upper hand over us, even if it were by a single military base, consulate or intelligence office, it spares no evil. Allah سبحانه وتعالى said,

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ - إِنْ يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ

O you who believe! Take not My enemies and your enemies as allies, showing affection towards them. - Should they gain the upper hand over you, they would behave to you as enemies, and stretch forth their hands and their tongues against you with evil, and they desire that you should disbelieve.”

[Surah Al-Mumtahina 60:1- 2]”

O Officers of Pakistan's armed forces!

      You swore an oath to protect these Muslim Lands and its people and that matters have got so far and are set to go further, lies squarely at your feet. It is not too late even now. Throw back the war of the Americans in their faces, overturn their deception and mischief, purify these lands of Pakistan, the Pure, the Good, from their filthy presence. Then the hateful enemies will know they deceived themselves about this noble Ummah, her awareness and her will.  It is upon you now to grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir under its Ameer, the eminent jurist and statesman, Sheikh Ata ibn Khalil Abu Ar-Rashtah. Only then will your movements be governed by your Deen, moving you to expel the crusader presence within Pakistan and the wider region, whether it is their intelligence or military, bases or offices, embassies or consulates. Hizb ut-Tahrir has raised the call for Khilafah and this call has reached you now in all your quarters, so respond!

إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ

Verily, therein is indeed a reminder for him who has a heart or gives ear while he is heedful.” [Surah Qaf 50:37]

Hizb ut-Tahrir                                                  20th Dhul Hijjah 1434 AH

Wilayah Pakistan                                              25th October 2013 CE

بسم اللہ الرحمن الرحیم

يُخَادِعُونَ ٱللَّهَ وَٱلَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنْفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ

"وہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اورایمان والوں کو دھوکہ دیں، لیکن دراصل وہ خوداپنے آپ کو ہی دھوکہ دے رہے ہیں مگرسمجھتےنہیں "

(البقرۃ:9)

کچھ عرصے سے امریکہ افغانستان سے اپنی افواج کی واپسی کی بات کر رہا ہے۔ یکم دسمبر 2009 ءکو امریکی صدر اوبامہ نے ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "ہماری افواج گھر واپس آنا شروع ہو جائیں گی"۔  لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ نے بارہ سال تک یہ جنگ اس لیے نہیں لڑی کہ وہ خطے میں اپنے اثر و رسوخ کو مستحکم  کیے بغیر افغانستان سے نکل جائے جبکہ اس جنگ کے نتیجے میں  اس کی افواج کا شیطانی روپ بھی دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا اور اس کی معیشت اس حد تک خراب ہوگئی کہ ایک وقت پر ایسا لگنے لگا کہ اس کی معیشت بالکل ہی  ڈوب جائے گی۔ اس وقت امریکہ خطے میں اپنے اثرو رسوخ کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی مدد پر انحصار کر رہا ہےبالکل ویسے ہی کہ جس طرح  امریکہ پاکستان کی مدد سے ہی افغانستان میں فوجیں داخل کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔ لیکن  امریکہ کوئی ٹھوس وجہ بیان کر کے اس جنگ کے لیے پاکستان کے مسلمانوں کی حمایت اور تائید حاصل کرنے سے قاصرہے، بلکہ کوئی ٹھوس اور سچی وجہ تو کیا وہ کوئی جھوٹا جواز  پیش کرکے ہمیں قائل کرنے سے بھی قاصر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  اُس نے پاکستان میں بم دھماکوں اور قتل وغارت گری برپا کرنے کا حربہ استعمال کیا کہ کسی طرح پاکستان کے مسلمان اس جنگ کو اپنی جنگ مان لیں، ایسے دھماکے اور قتل و غارت گری کہ جس سے نہ تو ہمارے فوجی محفوظ ہیں اور نہ ہی عام شہری، ہمارے  بازار ہوں یا عبادت گاہیں، یہاں تک کہ عورتیں، بچے، بوڑھے، مسلمان، ٍ غیر مسلم، کوئی بھی ان حملوں سے محفوظ نہیں ہے۔ پس جب یہ بم دھماکے اور قتل و غارت گری ہوتی ہے تو امریکہ کے ایجنٹ فوراً یہ پکارنے لگتے ہیں "دیکھو، یہ ہماری ہی جنگ ہے"۔ یہ ہے وہ  شیطانی دھوکہ  اور سازش کہ جس کی عمارت لوگوں کی لاشوں پر کھڑی کی گئی ہے اور مسلمانوں کے خون سے اس عمارت کی بنیادوں کو پختہ کیا گیا ہے!

یہ بات عقل و بصیرت رکھنے والے لوگوں کے مشاہدے میں ہے کہ  امریکہ ہمیشہ  ان بم دھماکوں اور قتل و غارت گری کے واقعات کو نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے پاکستان کی عوام  کی حمایت حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ یکم دسمبر 2009 کو اوبامہ نے کہا کہ "ماضی میں پاکستان میں ایسے لوگ رہے ہیں جو یہ کہتے تھے کہ انتہاپسندوں کے خلاف جدوجہد اُن کی جنگ نہیںلیکن پچھلے چند سالوں میں جب کراچی سے اسلام آباد تک معصوم لوگ قتل ہوئےتو یہ بات واضح ہو گئی کہ پاکستان کے لوگوں کو انتہاء پسندی سے سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے"۔ اور پھر ان بم دھماکوں اور قتل و غارت گری کی شروعات کےتین سال بعد 12 اکتوبر 2012ء  کو امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ویکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ "لہٰذا ظاہر ہے کہ پاکستان کے لوگ جتنا زیادہ اِن کے خلاف ہونگے اتنا ہی اُن کی حکومت کو اِن کے خلاف کام کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ شاید اس بھیانک المیے کا ایک مثبت پہلو ہے"۔

عقل و بصیرت رکھنے والے لوگوں کے مشاہدے میں یہ بات بھی ہےکہ ان حملوں میں ہمارے بازاروں، گھروں، افواج اور لوگوں کو تونشانہ بنایا جاتا ہے لیکن اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ  ملک میں موجود سی.آئی.اے اور ایف.بی.آئی کے دفاتر، امریکی فوجی اڈے، بلیک واٹر کی رہائش گاہیں اورامریکی قونصل خانےحملے اور تباہی سےمحفوظ رہیں۔ حقیقت پر غور کرنے والےاس بات سے بھی آگاہ ہیں کہ ملک میں امریکہ کے داخل ہونے سے قبل ہم کبھی بھی اس قدر تباہی و بربادی کا شکار نہیں ہوئے تھے۔  اور یہ بات بھی واضح ہے کہ کوئی بھی مخلص اور سمجھ بوجھ رکھنے والا مسلمان اس قسم کی دہشت گرد کاروائیوں کی منصوبہ بندی نہیں کرسکتا جو کہ واضح اسلامی احکامات کے  خلاف ہے۔ جیسا کہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے ارشاد فرمایاہے :

((وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِناً مُّتَعَمِّداً فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِداً فِيهَا وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَاباً عَظِيماً))"

اور جو کوئی کسی ایمان والے کو جانتے بوجھتے قتل کر ڈالے، اس کا ٹھکانہ جہنم ہے، جہاں وہ ہمیشہ رہے گا، اور اس پر اللہ کا غضب ہے اور اس پر اللہ کی لعنت ہے، اور اللہ نے اس کے لیے بہت بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے" (النساء:93)۔

اور رسول اللہ ﷺ نے ان غیر مسلموں ذمیوں کی حفاظت کرنے کا حکم دیا ہے کہ جو مسلمانوں کے تحفظ کے تحت  ہوں، اور فرمایا ہے کہ:

((أَلا مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاهِدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ فَقَدْ أَخْفَرَ بِذِمَّةِ اللَّهِ، فَلا يُرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ، وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ خَرِيفًا))

"جس کسی نے  ایسے شخص (اہلِ معاہد) کو  قتل کر ڈالا، کہ جس کے پاس  اللہ اوراس کے  رسول ﷺ کی جانب سے تحفظ کا وعدہ موجود ہو ، تو اُس نے اللہ  اور اس کے رسول ﷺ کا کیا ہوا وعدہ توڑڈالا۔ پس ایسا شخص جنت کی خوشبو کو بھی نہ پاسکے گا جبکہ اس کی خوشبو ستر سالوں کے سفر کی دُوری سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے"۔ (ترمذی)

درحقیقت، پاکستان میں امریکی موجودگی کا ایک اہم مقصد پاکستان بھر میں بم دھماکے اور قتل کروانا ہے۔ پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت میں موجود مشرف اور  کیانی، اور زرداری و نواز شریف جیسے چند مُٹھی بھر غداروں کی مدد سے امریکہ نے پہلے پاکستان کے دروازے اپنے لیے  کھلوائے اور پھر انھیں مسلسل کھلا رکھا گیا تا کہ امریکی فوجی، بلیک واٹر   جیسی نجی سیکوریٹی  کمپنیوں کے کارندے  اور انٹیلی جنس کا ایک بہت بڑا  نیٹ ورک پاکستان میں داخل ہوسکے اور اپنے قدم جما سکے۔  اس قسم  کے امریکی نیٹ ورک لاطینی امریکہ سے لے کر مشرق بعید تک افراتفری پھیلانے کے حوالے سے پوری دنیا میں بدنام ہیں۔ بم دھماکے اور شخصیات کوقتل کروانا اُن کی روز مرہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ یہ ایجنٹوں کو تیار کر کے مقامی گروہوں میں داخل کرتے ہیں تا کہ آپ کی نگاہوں میں اُس مزاحمت کی قدرو قیمت کو ختم کر دیا جائے جو افغانستان میں امریکہ کے قبضے کے خلاف جاری ہے۔ یہ دھوکہ دہی امریکی جنگ کا طرہ امتیاز ہے اور ایسے حملے False flag attacksکے نام سے جانے جاتے ہیں، یعنی خود  کاروائی کر کے اس کا الزام دشمن پر ڈال دینا تاکہ اپنی جنگ کےحق میں عوامی حمایت  حاصل کی جائے۔

اور امریکہ کا کوئی ارادہ نہیں کہ وہ اس قسم کی گٹھیا اور شیطانی دہشت گردی کی کاروائیاں روک دے۔ امریکہ 2014ء کے بعد  بھی پاکستان اور افغانستان میں اپنی افواج، انٹیلی جنس اور کرائے کے فوجیوں کی ایک بڑی تعداد برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ بلکہ امریکہ اپنی موجودگی کو مزید بڑھا رہا ہے اور اسی لیے وہ اسلام آباد میں ایک قلعہ نما سفارت خانہ تعمیر کر رہا ہے، جو دنیا میں امریکہ کا دوسرا بڑاسفارت خانہ ہے۔ دوسری طرف وہ اٖفغانستان میں اپنے لیے 9 اڈے برقرار رکھنا چاہتا ہے اور پاکستان اور افغانستان میں ایک لاکھ بیس ہزار نجی سیکوریٹی اہلکاروں  کی تعینا تی اس کے علاوہ ہے۔ لہٰذا امریکہ پاکستان کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا کیونکہ اس امرکے باوجود کہ ہماری قیادت میں اس کے لیے کام کرنے والے غدار موجود ہیں، پھر بھی وہ ہم پر اور ہماری افواج اور انٹیلی جنس اداروں پربھروسہ نہیں کرتا ہے۔ امریکہ اس بات سے پوری طرح باخبر ہے کہ ہم سب میں اسلامی جذبات مضبوطی سے پیوست  ہیں اور ہمارے اندر امریکہ کےظلم وجبرکے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتاہے۔ اس کے علاوہ کافر استعماری طاقتیں یہ دیکھ رہی ہیں کہ پوری امت خلافت کے قیام کے لیے کھڑی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ شام، پاکستان اور دیگر اسلامی علاقوں کی یہ صورتِ حال کفار کی نیندیں حرام کیے  ہوئے ہے۔ لہٰذا یہ بم دھماکے دوہرا کام کرتے ہیں، ایک تو امریکہ ان بم دھماکوں کے ذریعے اسلام کے خلاف اپنی جنگ کے لیے ہماری حمایت  حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور دوسرا یہ کہ وہ ان بم دھماکوں کو ایک دباؤ کے طور پر استعمال کرتا ہے تاکہ ہم اس کے سامنے سرنگوں ہو جائیں، اور وہ امن مذاکرات کے ذریعے مسلم دنیا کی سب سے طاقتور ریاست پاکستان، کی دہلیز پر اپنی موجودگی میں اضافہ کر سکے۔

اے پاکستان کے مسلمانو! ہم اس وقت تک امن کا منہ نہیں دیکھ سکیں گے جب تک امریکہ ہمارے درمیان موجود ہے۔ ہماری قیادت  میں موجود غدار اپنے آقاؤں کی ہدایت پر ہمیں دھوکہ دینے کے لیے  اس صورتحال کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالتے ہیں لیکن وہ کبھی بھی اس کی بنیاد ی وجہ کی طرف انگلی نہیں اٹھاتے، اور یہ بنیادی وجہ ہمارے درمیان امریکہ کی موجودگی ہے۔ آپ جان لیں کہ  امریکہ کبھی بھی خود بخود ہمارے خطے سے نہیں نکلے گا کیونکہ وہ ہماری سرزمین اور ہمارے وسائل کو اپنا سمجھتا ہے کہ انہیں جیسے چاہے لوُ ٹتا رہے۔   امریکہ کو لازماً قوت و طاقت کے ذریعے ہی نکالنا ہو گا۔ جب تک امریکہ کو ہم پر دسترس حاصل رہے گی خواہ وہ ایک فوجی اڈے یا قونصل خانے یا انٹیلی جنس دفتر کی صورت میں ہی ہو، وہ ہمارے درمیان شر اور فساد پھیلاتا رہے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:

((يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِإِنْ يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ))

"اے لوگو جو ایمان لائے ہو! میرے اور خود اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ، تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہواگر وہ کہیں تم پر قابو پالیں تو وہ تمھارے (کھلے) دشمن ہو جائیں اور برائی کے ساتھ تم پر دست درازی  اور زبان درازی کرنے لگیں اور خواہش کرنے لگیں کہ تم بھی کفر کرنے لگ جاؤ" (الممتحنہ:1-2)۔

اے افواجِ پاکستان کے افسران! آپ نے اس اسلامی سرزمین اور اس میں رہنے والوں کی حفاظت کی قسم کھائی ہے۔  جو صورتحال اب تک بن چکی ہے اور بنتی نظر آ رہی ہے وہ اب آپ کی گردن  پر ہے۔  اب بھی پانی سر سے اونچا نہیں ہوا اور بچاؤ عین ممکن ہے۔ پس امریکہ کی جنگ کو اس کے منہ پر دے مارو، اس کے دھوکے اور سازشوں کو ناکام بنا دو، اور پاکستان کی سرزمین کو امریکہ کی نجاست سے پاک کر دو۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لیے نصرت دیں، جو ایک قابل فقیہ  اور مدبر سیاست دان عطا بن خلیل ابورَشتہ کی قیادت میں سرگرمِ عمل ہے۔ اُسی صورت میں آپ کا حرکت میں آنا آپ کے دین کی خواہش کے مطابق ہو گا، اور آپ پاکستان اور اس خطے سے صلیبیوں کی موجودگی کے خاتمے کے لیےحرکت میں آسکیں گے اور ان کے فوجی اڈوں، انٹیلی جنس دفاتر، قونصل خانوں اور سفارت خانوں  کا خاتمہ ہو سکےگا۔ تب ہم سے نفرت کرنے والے یہ دشمن یہ جان لیں گے کہ وہ اس امت کی حقیقت کے متعلق اپنے آپ کو ہی دھوکے میں ڈالے ہوئے  تھے ۔ حزب التحریر نے خلافت کے قیام کا عَلم بلند کر رکھا ہے اور اس کی یہ دعوت آپ کے  ہر گوشے میں پہنچ چکی ہے۔   تو کیا  آپ جواب دیں گے؟!

((إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ))"

اس میں ہر اس شخص کے لیے عبرت ہے جو سمجھنے والاقلب رکھتا ہو اور وہ متوجہ ہو کر کان لگائے" (ق:37)

20 ذی الحج 1434ہجری                                                   حزب التحریر

25 اکتوبر 2013                                                          ولایہ پاکستان 


 
Today 10 visitors (16 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free