PR 31 12 2012
Monday, 18th of Saffar 1434H 31/12/2012 N0:PN12082
Significant numbers of brigades fighting in Syria have signed the declaration for the establishment of Khilafah
Significant numbers of brigades fighting in
· Commander Yahya Mazawi
· Sergeant Abdur
· A brigade who captured the military installation of regiment 46 signed the declaration.
· Shaikh Suleman Ash Shalabi who advised Abu Noor brigade to signed the declaration.
· Shaikh Mustafah Halmi Jilani who advised the Ullema of Syria to support the brigades who have signed this declaration.
Other then this declaration of brigades, several large public gatherings took place across
· On 1st of Safar 1434 Hijri (13th December 2012) a large demonstration was held in the city of Al Atarib situated in the province of Aleppo under the title “Reject American intervention” and people declared Khilafah as their goal.
· On 29th of Muharram 1434 Hijri (13thDecember 2012) a large public gathering was held in As Sahera in the suburb of
· On 23rd of Muharram 1434 Hijri (7thDecember 2012) a demonstration was held in the city of
More details regarding the declaration and demonstrations declaring Khilafah their goal can be viewed at Hizb ut-Tahrir’s central media office web site www.hizb-ut-tahrir.info
Note: Hizb ut-Tahrir has issued a constitution for the upcoming Khilafah state. This constitution comprises of 191 articles. Every article of this constitution has been extracted only from Quran and Sunnah and its detail evidences are attached along with it. The Arabic document of this constitution is available and can be seen at these links:
Introduction to Constitution Part 1 – Arabic
Introduction to Constitution Part 2 – Arabic
Media Office of Hizb ut-Tahrir in
18 صفر، 1434 ھ 31/12/2012 نمبر:PN12082
شام میں لڑنے والے بریگیڈز کی ایک کثیر تعداد نے خلافت کے قیام کے اعلانیہ پر دستخط کر دیے
شام میں لڑنے والے بریگیڈز کی ایک کثیر تعداد نے ریاست خلافت کے قیام کے اعلانیہ پر دستخط کر دیے ہیں۔ حزب التحریر پہلے دن سے شام میں شروع ہونے والے انقلاب کے ہر مرحلے پر انقلابیوں اور بریگیڈز کو سیاسی رہنمائی فراہم کر رہی ہے۔ اب جیسا کہ بشار الاسد کے دن گنے جا چکے ہیں اور اس سربرست امریکہ، روس اور مغربی اتحادی بھی اس کے یقینی زوال کی بات کر رہے ہیں۔ امریکہ اور اس کے اتحادی اس بات کی جان توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ شام کے مسلمان ایک غدار اور امریکی ایجنٹ کے جانے کے بعد دوسرے امریکی ایجنٹ اور مغربی سرمایہ دارانہ جمہوریت کو قبول کر لیں۔ لیکن شامی مسلمان اور انقلابی ان کے اس منصوبے کو نہ صرف مسترد کر رہے ہیں بلکہ خلافت کو اپنی منزل قرار دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں دسمبر کے مہینے میں سیکڑوں لڑنے والے بریگیڈز نے شام میں خلافت کے قیام کے اعلانیہ پر دستخط کیے جن میں سے چند ایک کے نام درج ذیل ہیں:
۔ کمانڈر یحیی مزاوی
۔ سارجنٹ عبدرالرحمن النجار
۔ رجمنٹ 46 کے فوجی اڈے کو آزاد کروانے والے ایک بریگیڈ نے شام میں خلافت کے قیام کے اعلانیہ پر دستخط کیے۔
۔ شیخ سلیمان الشلابی جنھوں نے ابو نور بریگیڈ کو خلافت کے قیام کے اعلانیہ پر دستخط کرنے کی نصیحت کی۔
۔ شیخ مصطفی حلمی جیلانی جنھوں نے شام کے علمأ کو اس اس اعلانیہ پر دستخط کرنے والی بریگیڈز کی حمائت کرنے کا کہا۔
اس کے علاوہ ماہ دسمبر میں شام کے طول و عرض میں ایسے بے شمار عظیم شان مظاہرے ہوئے جس میں عوام نے امریکہ اور مغرب کے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے خلافت کے قیام کو اپنی منزل قرار دیا۔ ان میں سے چند مظاہروں کی تفصیل درج ذیل ہے:
1 صفر 1434 بمطابق 14 دسمبر 2012 کو صوبہ حلب کے شہر العطارب میں بروز جمعہ عوام کی کثیر تعداد نے “امریکی مداخلت مسترد کر دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ کیا اور خلافت کو اپنی منزل قرار دیا۔
29 محرم 1434 بمطابق 13 دسمبر 2012 کو حلب شہر کے مضافاتی علاقے السہیرة میں لوگ رسول اللہ ﷺ کا علم (جھنڈا) اور لوا ٔ(بینر) اٹھائے خلافت کی واپسی کے ذریعے اسلام کے ایک نظام زندگی کے طور پر نفاذ کا مطالبہ کر رہے تھے۔
صوبہ ادلب کے علاقے الدانا کے شہریوں نے 23 محرم 1434 بمطابق 7 دسمبر 2012 کو ایک مظاہرے میں امریکہ اور کفار کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے خلافت کو اپنی منزل قرار دیا۔
شام میں خلافت کے قیام کے حلف نامے پر دستخط اور خلافت کو اپنی منزل قرار دینے والے مظاہروں کی مزید تفصیلات حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس کی ویب سائٹ www.hizb-ut-tharir.info سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
نوٹ: حزب التحریر نے انشأ اللہ جلد قائم ہونے والی خلافت کے مجوزہ آئین کو جا ری کر دیا ہے۔ یہ آئین 191 دفعات پر مشتمل ہے جس کی ہر ایک شق کو صرف اور صرف قرآن و سنت سے اخذ کیا گیا ہے اور ان دلائیل کی تفصیل بھی ہر ایک شق کے ساتھ درج ہے۔ اس مجوزہ آئین کی عربی دستاویز جاری کی جا رہی ہے جس کو مندرجہ ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے۔
تعارف آئین حصہ اول عربی: http://pk.tl/157D
تعارف آئین حصہ دوم عربی: http://pk.tl/157E
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس