PR 29 12 2012 Bangladesh
Re: 1434-02/2
Saturday, 15 Safar 1434 AH 29-12-2012 CE
Press Release
Hasina-Khaleda, and the Democratic System is Rejected by the People; Bullets Will Not Save Them; Muslims Demand the Khilafah Ruling System
The Hasina government ordered the police to fire rubber bullets from which one person was injured in his chest and it arrested dozens of Muslims, to disperse the several hundred participants who attended a rally today organized by Hizb ut-Tahrir outside the National Press Club,
الَّذِينَ قَالَ لَهُمْ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (آل عمران: 173(
“Those (i.e. believers) unto whom the people (hypocrites) said, “Verily the people (pagans) have gathered against you (a great army), therefore, fear them.” But it (only) increased them in Faith, and they said: “Allah (Alone) is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of affairs (for us).”
[Surah Ali-Imran: 173]
Media Office of Hizb ut-Tahrir
Wilayah of
15 صفر، 1434 ھ 29/12/2012 نمبر:1434-02/2
حسینہ، خالدہ اور جمہوری نظام کو لوگوں نے مسترد کر دیا ہے اور گولیاں انہیں بچا نہیں سکتیں مسلمان خلافت کامطالبہ کر رہے ہیں
آج حزب التحریر کی طرف سے ڈھاکہ میں نیشنل پریس کلب کے سامنے نکالی گئی۔ ریلی میں شرکت کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے حسینہ حکومت نے پولیس کو مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں چلانے کاحکم دیا، جس کی وجہ سے ایک شخص سینے میں گولی لگ کر زخمی ہو گیا، اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔ اس ریلی کا مقصد لوگوں کے اس یقین کا اظہار کرنا تھا کہ عوام امریکی اور بھارتی ایجنٹ حسینہ اور خالدہ اور اس جمہوری نظام کو مسترد کرتے ہیں جو اس طرح کے ایجنٹوں کو جنم دیتا ہے۔ مظاہرے کے شرکاء مسلسل یہ نعرے لگا رہے تھے کہ "حسینہ اور خالدہ کو مسترد کرتے ہیں"، "ایجنٹوں کو مسترد کرتے ہیں"، "جمہوریت نامنظور" اور "لوگ خلافت چاہتے ہیں"۔
اس کفریہ نظام کو نافذ کرنے والی حکومت نے جب یہ نعرے سنے تو ان کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے، چنانچہ انہوں نے اس نظام کو بچانے کیلئے وحشیانہ طاقت کا بھرپور استعمال کیا۔ بالکل یہی طریقہ اس نظام کے رکھوالے، امریکہ، برطانیہ اور بھارت بھی استعمال کرتے ہیں، جو دنیا بھر میں اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے معصوم اور نہتے شہریوں کے خلاف تشدد کے بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔
کفریہ نظام کو نافذ کرنے والی حکومت کو یہ پتہ ہے کہ اس کے ظلم و تشدد کے باوجود، خلافت کی دعوت لوگوں کے دل و دماغ میں گھر کر چکی ہے، اور اب یہ ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں سے واپسی نہیں ہوسکتی، اس لئے حکومت لوگوں کو خاموش کرنے کیلئے فرسودہ اور غیر انسانی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ ہم حزب التحریر حکومت کویہ یقین دلاتی ہے کہ وہ کامیاب نہیں ہوسکتی، بلکہ اس کاظلم اُلٹا لوگوں کے حوصلے کو بڑھائے گا اور اللہ سبحانہ تعالیٰ کی مدد سے اس نظام کو گرانے کیلئے کام کرنے والوں کے جدوجہد میں اور اضافہ کرے گا اور اللہ کے اذن سے ریاست خلافت عنقریب قائم ہو کر رہے گی، جواس نظام کی چوکیداری کرنے والوں سے کڑا حساب لے گی۔
الَّذِينَ قَالَ لَهُمْ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
(آل عمران: 173(
''وہ لوگ کہ جب ان سے لوگوں نے کہا کہ کافروں نے تمھارے مقابلے پر لشکر جمع کرلیے ہیں ، تم ان سے خوف کھاؤ،تو اس بات نے انہیں ایمان میں اور بڑھا دیا اور کہنے لگے ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے''
(ال عمران:173)
حزب التحریر کا میڈیاآفس
ولایہ بنگلہ دیش