Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

pk 160620 Delivery


بسم
الله الرحمن الرحيم

Open Letter from Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan to Be Delivered to Our Friends and Relatives Amongst the Officers in Pakistan's Armed Forces

O Officers of Pakistan's Armed Forces!

We in Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan address you in our capacity as a global political party, whose ideology is Islam.  Our agenda is well known to you, which is working for the resumption of Islam as a way of life through the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. We work to liberate the Muslims from the hegemony of the colonialist powers, the foremost being America. And we work with seriousness and dedication in Pakistan for it is a Muslim Land which is powerful enough to become the Khilafah first, a stable platform for unifying the remaining Muslim Lands as a single powerful state.

We address you in your collective capacity, as those who have the power to determine the course of Pakistan, both internally and externally. Internally, you collectively represent the Nussrah (Material Support) upon which the ruling by Islam can be established within hours, as it was through your predecessors-in-arms, the noble Ansaar (ra), who extended the Nussrah to RasulAllah (saaw). Externally, you command the most powerful armed forces in the Muslim World and one of the most capable in the entire world, which are the key to enabling Pakistan in shaping the course of the region, as well as influence the international scenario.

And we are compelled to address you now, at a critical time when the American plan for Pakistan, Afghanistan and India is unfurling to its full height, a plan that represents grave danger to the Muslims, their Deen, their armed forces, their security and their wealth.

O Officers of Pakistan's Armed Forces!

The US plan for our region is to support Indian regional supremacy, curb Pakistan's considerable abilities and eradicate the foremost obstacle to the US plan, the Khilafah project. On 9 April 2016, speaking at the Council of Foreign Relations ahead of his three-day visit to India, the US Secretary of Defense, Ash Carter, said, “The US has a ‘whole global agenda’ with India, covering all issues, while the relationship with Pakistan has to do with issues of terrorism and Afghanistan.”

Indeed, America has a 'global agenda' with India. Thus, the US is expanding India's nuclear capabilities, including the building of new nuclear reactors and the acquisition of sensitive missile technology through the MTCR (Missile Technology Control Regime). The US is promoting Indian global political aspirations, including its inclusion as a permanent member of the United Nations Security Council, and strengthening its ties with resourceful Muslim countries under American influence, such as Saudi Arabia and Iran. This is asides from the US opening the doors of Afghanistan for an unprecedented Indian presence there, with the US puppet, Ashraf Ghani, shamelessly declaring Afghanistan as a "second home" for Narendra Modi.

Moreover, America has been working to remove the Muslims as an obstacle to the rise of India. To provide relief for India, Musharraf implemented US demands for the burial of the Kashmir issue and the declaration of those who are fighting for its liberation as “terrorists.” As for now, US demands have ensured that Pakistan does not undertake any befitting response to repeated Indian Line of Control violations, whilst other demands ensure that Pakistan co-operates with India over its concerns regarding “terrorism,” including intelligence sharing. On 7 June 2016, during their two-hour-long meeting, US President Barack Obama and Indian Prime Minister Narendra Modi jointly demanded that Pakistan must “bring the perpetrators of the 2008 Mumbai and 2016 Pathankot terrorist attacks to justice.” As for General Raheel, in the era of Kayani, in response to US demands, he personally revised Pakistan Army's military doctrine, as embodied in its "Green Book," to remove the Indian centric focus, thereby removing the Muslims as an obstacle to the rise of the Hindu state. And to nurture a defeatist mentality towards India, Pakistan's officers are now being asked to war-game without the nuclear option.

As for removing Pakistan's nuclear program as an obstacle to Indian regional supremacy,  Musharraf submitted to US demands for American intelligence to interrogate our nuclear scientists and ensure that they were sent off into virtual retirement, crippling essential ongoing research and development. Now, the US is making demands over the very existence of critical elements of our nuclear capability. In a testimony, reported on 26th March 2016, the Undersecretary of State for Arms Control and International Security, Rose Gottemoeller, commented on Pakistan's tactical nuclear weapons that represent a grave threat to any Indian advance, proclaiming “…we are really quite concerned about this and we have made our concerns known and we will continue to press them about what we consider to be the destabilizing aspects of their battlefield nuclear weapons program.”

O officers of Pakistan's armed forces, indeed America has a limited agenda with Pakistan, confined to repeated, insistent demands made of you, related to “terrorism” and Afghanistan. In an article published on 25 July 2011 by ”The Atlantic", entitled “Pakistan’s ISI from the Inside,” Steve Clemons revealed a complete letter authored by the former Director General of the Inter-Services Intelligence (ISI), Assad Durrani, in which he wrote, “The ISI was thereafter subjected to another purge in the hope that the refurbished setup would put its heart and soul behind the new decree: 'chase anyone resisting the American military operations in Afghanistan all the way to hell.” Having witnessed firsthand Muslim capabilities in uprooting the Soviet Union occupation in Afghanistan such that it never dared to return, the US feared the same for its own occupation of Afghanistan. Thus, its loyal agent Musharraf submitted to the US demand for American intelligence to purge the ISI according to the new US requirements. Even this was not enough, so the US oversaw the super-ceding, retirement, house arrest and court martial of any Islam-loving officer within the entire armed forces who challenged the US plan. Kayani then submitted to the US demands for a vast Raymond Davis network of US intelligence and private military to incite attacks against our armed forces in the name of the tribal Muslims, as well as acting as the essential eyes on the ground for its continuous drone attacks on our soil, to justify transferring our troops into the tribal regions to end resistance to the US military presence in Afghanistan. Then Kayani submitted to US demands to exploit our beloved troops for the protection of American military operations in Afghanistan, rather than directing them to uproot the poisonous American infrastructure. And now General Raheel has submitted to US demands for Pakistan's armed forces to cross what was considered a red-line even by the likes of Musharraf and Kayani, which is fighting the hardy and capable Haqqani network of North Waziristan that have struck terror in the hearts of US troops, whose cowardice paralyzes their supremacy in weaponry. This is in addition to the US exploiting ISI's influence within the Afghan Taliban to force them into the maze of negotiations, so as to establish sanctity for the US military footprint politically, a matter that it could not achieve for itself on the battlefield despite over a decade of fighting. As for those who reject talks, America employs drone attacks that make mockery of our sovereignty, whilst being met with weak-kneed protest from General Raheel. In a manner similar to Kayani's weak stance over US attacks on Abbotabad and Salala checkpost, on 25 May 2016, Raheel Sharif met US Ambassador to Pakistan David Hale and meekly declared “Such acts of sovereignty violations are detrimental to relations between both countries and are counterproductive for ongoing peace process for regional stability,” which is rubbing salt in our wounds, when a jaw breaking response was the need of the time, so that the US never even dreams of repeating its violation.

As for Islam, from the time of Musharraf, America is seeking to end the Muslims' deep attachment to Islam which was developed over centuries of adherence to Islam, fighting in its cause, ruling and dominating the entire Indian Subcontinent by it, as it is the greatest obstacle to the American plan. Suppressing Islam in Pakistan is now a matter of survival for the American presence and interests in the region. Using the “National Action Plan” amongst other means, America has ensured the clamping down on Islamic expression in the media, social media, education and the political medium, denouncing it as “hate speech”, “radicalism” and “Islamism,” whilst seizing thousands of sincere Ulema and politicians who call for Jihad against America's occupation of Afghanistan and the return of the Khilafah to Pakistan. In submission to US demands, the current leadership has fully engaged the ISI and military intelligence in purging the armed forces of Islam loving officers, as well as ensuring their supervision of the persecution, arrest, abduction, interrogation and severe torture of those who call for Islam in general and the advocates for the Khilafah in particular. In response to US President Obama's 6 December 2015 demand to curb our Islam, under the banner of “fighting extremism”, our  military leadership gathered in a meeting of 22 December 2015, after which the ISPR submissively declared, “All military leaders resolved to ... help government fight extremism."

O Officers of Pakistan's Armed Forces!

Hizb ut-Tahrir has repeatedly warned you of the folly of submitting to US demands. Hizb ut-Tahrir warned you in the time of Musharraf that his giving in to US demands to abandon Kashmir will only encourage Indian regional hegemony. We then warned you in the time of Kayani that his giving into US demands to counter the tribal resistance will consume us internally, stretch our capabilities and burn our country in a destructive war of Fitna, which only benefits our enemies. And Hizb ut-Tahrir is warning you now that should you allow the current leadership to submit to US demands for Indian regional dominance, curbing Pakistan's capabilities and the suppression of Islam, we will be plunging ourselves into even greater dangers.

Know that despite his attempts to keep his distance from the widely-reviled Musharraf and Kayani, General Raheel is following in their footsteps exactly, in complete submission to American demands, completing the treachery that Musharraf initiated. Know that submitting to American demands will never bring the Muslims security or prosperity, but will only bring more demands and ruin. The US incites disturbances and disputes to justify intervention in the regions she wishes to dominate. Then when the US is ready to attack, it demands the use of our air bases, seaways and air corridors to launch her attack. Then when the US has invaded, it demands the right to exploit the wealth of the Muslims, whilst her violent intrusion shakes the region, severely disrupting the economy. And then when the US faces fierce resistance to its occupation, it demands that Muslims fight Muslims. At every stage, America demands the use of the strength of the Muslims against Muslims, so as to dominate over all of them, politically, economically and militarily. Allah (swt) said, يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّO you who believe! Choose not My enemies who are your enemies as friends showing them affection even when they disbelieve in that truth that has come to you.” [Surah Mumtahina 60:1] And He said (swt), إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُواْ لَكُمْ أَعْدَآءً وَيَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَShould they gain the upper hand over you, they would behave to you as enemies, and stretch forth their hands and their tongues against you with evil, and they desire that you should disbelieve.” [Surah Mumtahina 60:2]

O Officers of Pakistan's Armed Forces!

Hizb ut-Tahrir calls for the removal of the treacherous leadership which has crippled us through submission to America, belittled us before our enemies and exposed us to ever increasing harm at their hands. Your collective responsibility is not that you safeguard the traitors in the military and political leadership, who are submitting to every American demand. No, your duty is to protect Islam and the Muslim Lands and this can only be achieved practically by the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. Today, there is no Khilafah in the world by which to challenge the American criminal brutality and unify the Muslims as a single powerful state. Know that only the Khilafah State will work from the first day to unify and strengthen the Muslims and overturn the plans of the hateful kuffar. Know that the real strong man that we need today, a Khaleefah Rashid, ruling by Islam, will call for the Muslims of the tribal region and our armed forces to gather as one force against the US military footprint on our doorstep, simultaneously exposing the hypocrites within our ranks, whilst striking fear in the hearts of our enemies, who have been unable to face small, poorly armed groups of fighters within Kashmir and Afghanistan. Only a Khaleefah Rashid will cut off the hands of US influence and mischief within Pakistan itself, sealing the US embassy and consulates and rounding up and expelling the US intelligence and private military. And only a Khaleefah Rashid will work actively to unify all the Muslim Lands as a single powerful state.

So, Dear Officers, consider the severe consequences of remaining in obedience to those who submit to America, for Allah (swt) warns of a fateful punishment of obeying tyrants, saying,  وَجَاوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَائِيلَ الْبَحْرَ فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَجُنُودُهُ بَغْيًا وَعَدْوًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا أَدْرَكَهُ الْغَرَقُ قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ  “And We took the Children of Israel across the sea, and Pharaoh and his soldiers pursued them in tyranny and enmity until, when drowning overtook him, he said, "I believe that there is no deity except that in whom the Children of Israel believe, and I am of the Muslims." [Surah Yunus 10:90]  Thus not only Pharoah, but his entire army was drowned and punished for obeying the Pharoah in his sin of defying the message of Allah (swt). Thus, beware of standing with the traitors in their crusade against yourselves and those whom you have sworn to protect. Beware of losing your hereafter for the worldly gains of the traitors within your leadership. Earn the prayers of the entire Ummah and work for the victory of your Ummah and yourselves by providing the Nussrah to Hizb ut-Tahrir, under its Ameer, the eminent jurist and statesman, Shaikh Ata ibn Khalil Abu Ar-Rashta, for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) upon the Method of Prophethood. Earn the Help of Allah (swt) and do not despair, for you will be victorious by the will of Allah (swt) overcoming the enemies and liberating the oppressed. Allah (swt) said,وَلاَ تَهِنُوا وَلاَ تَحْزَنُوا وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَDo not weaken nor grieve, for you will overcome them if you are (indeed) believers” [Surah Aali-Imran 3:139]

15 Ramadhan 1437 AH                                                                     Hizb ut-Tahrir

20 June 2016 CE                                                                           Wilayah Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سےافواج پاکستان کے افسران میں موجود ہمارے دوستوں اور رشتہ داروں کو پہنچانے کے لئے کھلا خط

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

ہم حزب التحریرولایہ پاکستان، آپ سےایک عالمی سیاسی جماعت کی حیثیت سے مخاطب ہیں، وہ جماعت جس کا نظریہ اسلام ہے۔ آپ ہمارےمقصد سے بخوبی واقف ہیں جو کہ منہج ِ نبوی ﷺ پر خلافت کے دوبارہ قیام کے ذریعے اسلامی طرز ِزندگی کا ازسرِ نو آغاز ہے۔ ہم مسلمانوں کو استعماری قوتوں، خاص طور پر امریکہ کے غلبے سے نجات دلانے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ اور ہم انتہائی سنجیدگی اور دل جمعی کے ساتھ پاکستان میں کام کر رہے ہیں کیونکہ یہ وہ مسلم سرزمین ہے جو طاقت کے حوالے سے خلافت کے قیام کا نقطہ ِآغاز بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایک ایسا مستحکم پلیٹ فارم جو تمام مسلم علاقوں کو ایک طاقتور ریاست کی صورت میں یکجا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ہم آپ سے آپکی اجتماعی استطاعت کے حوالے سے مخاطب ہیں، آپ وہ ہیں جن کے پاس یہ طاقت ہے کہ اندرونی اور بیرونی دونوں حوالوں سے پاکستان کی سمت کا تعین کر سکیں۔ اندرونی طور پر بحثیت مجموعی آپ نصرۃ کے حامل ہیں جس کی بناء پر اسلام کے مطابق حکمرانی چند گھنٹوں میں قائم کی جاسکتی ہے، جیسا کہ طاقت اور قوت میں آپ کے بھائیوں اور پیش رو معزز انصارِ مدینہ نے کیا تھا، جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کو نصرۃ فراہم کی تھی۔ بیرونی طور پرآپ مسلم دنیا کی طاقتور ترین فوج اور دنیا کی سب سے باصلاحیت افواج میں سے ایک فوج کی کمان رکھتے ہیں، جو پاکستان کو اِس خطےکی سمت کا تعین کرنے اور ساتھ ہی بین الاقوامی صورت حال پر اثر انداز ہونے کے قابل بناتی ہے۔

اور ہم ایک ایسے نازک وقت میں آپ سے مخاطب ہیں جب پاکستان، افغانستان اور بھارت کے لئے امریکی منصوبے کی سازش اپنے عروج پر ہے۔ وہ منصوبہ جو مسلمانوں، ان کے دین، ان کی مسلح افواج، ان کے تحفظ اور ان کے وسائل کیلئے شدید خطرات کا حامل ہے۔

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

ہمارے خطے کے لئے امریکی منصوبہ یہ ہے کہ خطے میں بھارتی بالادستی کی تایئد کی جائے، پاکستان کی قابلِ ذکر صلاحیتوں کو محدود کیا جائے اور امریکی منصوبے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ 'خلافت کے منصوبے' کا خاتمہ کیا جائے۔ 9 اپریل 2016 کو اپنے تین روزہ دورہِ بھارت سے قبل کونسل آف فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سیکریٹری دفاع ایش کارٹر نے کہا، "امریکہ کا بھارت کے ساتھ ایک 'عالمی ایجنڈا' ہے، جس میں تمام امور شامل ہیں، جبکہ پاکستان کے ساتھ تعلق صرف دہشت گردی اور افغانستان کے حوالے سے ہے"۔

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

یقیناً امریکہ کا بھارت کے ساتھ ایک 'عالمی ایجنڈا' ہے۔ لہٰذا امریکہ بھارت کی جوہری صلاحیت کو توسیع دے رہا ہے جس میں نئے جوہری ری ایکٹرز کی تعمیر اور میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم (MTCR) کے ذریعے حساس میزائل ٹیکنالوجی کا حصول شامل ہے۔ امریکہ بھارت کے عالمی سیاسی عزائم کو پورا کرنے میں اُس کی مدد کر رہا ہے جن عزائم میں اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی مستقل رکنیت شامل ہے اور امریکہ کے زیر اثر بھرپور وسائل رکھنے والے مسلم ممالک جیسا کہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ اس کے تعلقات کو مضبوط بنانا شامل ہے۔ یہ اس کے علاوہ ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کے دروازے غیر معمولی حد تک کھول دئے ہیں یہاں تک کہ امریکی کٹھ پتلی اشرف غنی نے بے شرمی سے افغانستان کو نریندر مودی کا "دوسرا گھر" قرار دے دیا ہے۔

مزید برآں، امریکہ، بھارت کے ایک طاقت کے طور پر ابھرنےکی راہ میں رکاوٹ بننے والے مسلمانوں کو راستے سے ہٹانے کے لئے کام کرتا چلا آرہا ہے۔ پہلے تو بھارت کی دادرسی کے لئے مشرف نےمسئلہِ کشمیر کو دفنا نے اور اس کی آزادی کے لئے لڑنے والوں کو "دہشت گرد" قرار دینے کے امریکی مطالبے کے سامنے گھٹنے ٹیکے۔ اور اب امریکی مطالبات نے اس بات کو یقینی بنا دیا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر بھارت کے جانب سے ہونے والی مسلسل جارحیت کا منہ توڑ جواب نہ دے جبکہ دیگر مطالبات نے اس بات کو بھی یقینی بنا دیا ہے کہ پاکستان "دہشت گردی" پر بھارتی تشویش کو دور کرنے کیلئےتعاون کرے جس میں انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ بھی شامل ہے۔ 7 جون 2016 کوامریکی صدر باراک اوباما اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی دو گھنٹے طویل ملاقات کے دوران دونوں نے پاکستان سے مشترکہ مطالبہ کیا کہ وہ "2008 کے ممبئی اور 2016 کے پٹھان کوٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے"۔ جہاں تک جنرل راحیل شریف کا تعلق ہے تو جنرل کیانی کے دور میں اُنہوں نے بذاتِ خود، امریکی مطالبے کے عین مطابق، افواجِ پاکستان کی فوجی ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی اور "گرین بک" میں بھارت کو واحد مرکزی دشمن کی حیثیت سے ہٹا دیا اور اس طرح ہندو ریاست کے ایک طاقت کے طور پر ابھرنے کی راہ میں حائل مسلمانوں کی رکاوٹ کو ختم کرنے کی کوشش کی۔اور انڈیا کے حوالے سے شکست خوردہ ذہنیت کو پروان چڑھانے کے لئے اب افسران کو جوہری آپشن کے بغیر وار گیمز کرنے کے لئے کہا جا رہا ہے۔

جہاں تک پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی صورت میں خطے میں بھارتی بالادستی کی راہ میں حائل رکاوٹ کو ختم کرنے کا تعلق ہے تو مشرف نے امریکی مطالبے پر سر جھکاتے ہوئے امریکی انٹیلی جنس کو ہمارے ایٹمی سائنسدانوں سے تفتیش کرنےکی اجازت دی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ انہیں عملاً ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا جائے، جس کے نتیجے میں ریسرچ اور ڈیلوپمنٹ کے جاری و ساری منصوبوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اب امریکہ ہماری ایٹمی صلاحیت کے اہم ترین عناصر کے حوالے سے مطالبات کر رہا ہے جس پر اس پروگرام کی بقاء کا انحصار ہے۔ 26 مارچ 2016 کو امریکہ کے انڈر سیکریٹری خارجہ برائے آرمز کنٹرول اور بین الاقوامی سیکیورٹی روز گوٹی مولیر نے پاکستان کے اِن ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں پر تبصرہ کیا جو کہ بھارت کی کسی بھی پیش قدمی کے لئے شدید خطرے کا باعث ہیں، اس نے کہا "ہمیں اس حوالے سے شدید پریشانی ہے اور ہم نے اپنی پریشانی کا اظہار کر دیا ہے اور ہم ان پر دباؤ ڈالتے رہیں گے کیونکہ ہم ان کے میدانِ جنگ کے ایٹمی پروگرام کو عدم استحکام کا باعث سمجھتے ہیں"۔

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

یقیناً پاکستان کے لئےامریکہ کا ایک محدود ایجنڈا ہے، جو بار بار "دہشت گردی" اور "افغانستان" کے حوالے سے آپ سے کئے جانے والےمطالبات پر اڑا ہوا ہے۔ 25 جولائی 2011 کو دی اٹلانٹک میں "پاکستان کی آئی ایس آئی اندرونی طور پر" کے عنوان سے شائع ہونے والے مضمون میں سٹیو کلیمنز نے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کے ایک خط کے متعلق انکشاف کیا جس میں یہ لکھا گیا تھا،"۔۔۔۔ اس کے بعد آئی ایس آئی میں اس امید پر ایک اور اندرونی صفائی کا آغاز کیا گیا کہ نیا ڈھانچہ دل و جان سے نئے احکامات پر کام کرے گا: یعنی ہر اس شخص کا جہنم تک پیچھا کرنا جو افغانستان میں امریکی فوجی کاروائیوں کی مخالفت کرے"۔ چونکہ امریکہ براہِ راست خود سوویت یونین کے افغانستان پر قبضے کے خلاف مسلمانوں کی صلاحیتوں کا مشاہدہ کر چکا ہے، جن صلاحیتوں کے نتیجے کے بعد روس کبھی پلٹ کر واپس آنے کی ہمت نہ کر سکا۔ لہٰذا امریکہ کو اپنے افغانستان پر قبضے کے بعد بھی یہی خوف لاحق تھا۔ اسی لیے امریکہ کے وفادار ایجنٹ مشرف نے امریکی مطالبے پر سرِتسلیم خم کرتے ہوئےامریکی انٹیلی جنس کو نئے امریکی مطالبات کے مطابق براہ راست آئی ایس آئی میں صفائی کرنے کی اجازت دی۔ اور جیسے یہ کافی نہ تھا کہ ایسے افسران جو اسلام سے محبت کرتے تھے یا جنہوں نے امریکی منصوبے کو چیلنج کیا تھا، اُنکی پروموشن روک دی گئی، یا انہیں جبری ریٹائرمنٹ پر گھر بھیج دیا گیا، یا انہیں گھر میں قید کیا گیا یا ان کا کورٹ مارشل کر دیا گیا، اور امریکیوں نے ان تمام اعمال کی انجام دہی کا خود جائزہ لیا۔ پھر اِس کے بعد کیانی نے پاکستان میں امریکی مطالبے کو تسلیم کیا جس کے تحت اس نے امریکی انٹیلی جنس کے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کو پاکستان میں اپنا جال پھیلانےدیا جس نے قبائلی مسلمانوں کا نام استعمال کرتے ہوئے ہماری افواج پر حملے کروائے، اور اسی نیٹ ورک نے ڈرون حملوں کے لئے زمین پر جاسوسی کی۔ اور افواجِ پاکستان پر ہونے والے ان حملوں کو جواز بناتے ہوئے ہماری افواج کو قبائلی علاقوں میں بھیجا گیا تاکہ وہ افغانستان میں امریکی موجودگی کے خلاف ہونے والی مزاحمت کو ختم کریں۔ مزید برآں کیانی نے امریکی مطالبے پر سر ِتسلیم خم کرتے ہوئے ہمارے پیارے فوجیوں کو ہزاروں کی تعداد میں افغانستان میں امریکی فوجی آپریشنز کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے قربان کر دیا، بجائے اسکے کہ اُنہیں زہریلے امریکی وجود کو خطے سے ختم کرنے کیلئے حکم دیا جاتا۔ اور اب جنرل راحیل شریف نے امریکی مطالبے پر سر ِتسلیم خم کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کو اُس ریڈ لائن کو پار کرنے کا حکم دیا جسے عبور کرنے کی جرات مشرف اور کیانی بھی نہ کر سکے جوکہ شمالی وزیرستان میں موجود سخت جان اور قابل حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن تھا جنہوں نے اُن امریکی فوجیوں کے دلوں میں دہشت بٹھا رکھی تھی جن کی بزدلی نے اسلحے کے لحاظ سے برتری کو بھی مفلوج کر کے رکھ دیا۔ یہ سب اس کے علاوہ ہے کہ امریکہ نے آئی ایس آئی کے افغان طالبان میں موجود اثرورسوخ کو استعمال کیا کہ وہ انہیں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر مجبور کریں تاکہ افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی کو سیاسی جواز فراہم کیا جائے جبکہ یہ وہ مقصد ہے جسے امریکہ دس سال سے زیادہ عرصے تک میدان جنگ میں لڑ نے کے باوجود حاصل نہیں کر سکا۔ جہاں تک اُن لوگوں کا تعلق ہے جو مذاکرات کو مسترد کر رہے ہیں، تو امریکہ نے ان کے خلاف ڈرون حملوں کو استعمال کیا جس نے ہماری خودمختاری کو پوری دنیا میں مذاق بنا دیا جبکہ اِس ننگی جارحیت پر بھی راحیل شریف کی جانب سے انتہائی کمزور احتجاج دیکھنے کو ملا۔ کیانی کی طرح، جس نےایبٹ آباد اور سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے خلاف انتہائی کمزور موقف اپنایا تھا، جنرل راحیل شریف نے بھی 25 مئی 2016 کو پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات کی اور بڑی عاجزی سے بیان جاری کیا کہ "اس طرح کی خودمختاری کی خلاف ورزیاں کرنے والے اقدامات دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور خطے میں استحکام کے لیے جاری امن کی کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں" جو کہ زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے جبکہ وقت کا تقاضا تو یہ تھا کہ ایسا منہ توڑ جواب دیا جاتا کہ امریکہ کبھی خواب میں بھی دوبارہ ایسی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرتا۔

جہاں تک اسلام کا تعلق ہے تو مشرف کے وقت سے ہی امریکہ اسلام کے ساتھ مسلمانوں کی گہری وابستگی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہےجو وابستگی صدیوں تک اسلام پر عمل پیرا رہنے، اس کی راہ میں جہاد کرنے، اس کی بنیاد پر حکمرانی اور پورے برصغیر پاک و ہند پر اس کے غلبے سے پیدا ہوئی کیونکہ یہ وابستگی خطے میں امریکی منصوبوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اب خطے میں امریکہ کے وجود اور اس کے مفادات کی بقاء کا دارومدار پاکستان میں اسلام کو کچلنے پر ہی ہے۔ دوسرے اصالیب کے ساتھ ساتھ "نیشنل ایکشن پلان" کے ذریعے امریکہ نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ میڈیا، سوشل میڈیا، تعلیم اور سیاسی میدان میں اسلامی فکر کو "نفرت انگیز تقریر"، "انتہاپسندی" اور "اسلام ازم" قرار دے کر کچل دیا جائے جبکہ ہزاروں مخلص علماء اور سیاست دانوں کو پابندِ سلاسل کیا گیا ہے جو افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف جہاد اور پاکستان میں خلافت کے قیام کی دعوت دیتے ہیں۔ امریکی مطالبات کے سامنےسر تسلیم خم کرتے ہوئے موجودہ قیادت نے پوری طرح سے آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلیجنس کو فوج میں موجود اسلام سے محبت کرنے والے افسروں کا صفایا کرنے کے کام پر لگا دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اِن کو یہ کام بھی سونپ دیا گیا ہے کہ جو لوگ اسلام کی دعوت دیتے ہیں، اور خاص طور پر جو لوگ خلافت کے داعی ہیں، یہ ایجنسیاں ان پر ظلم و ستم، گرفتاری، اغوا، تفتیش اور شدید تشدد کی ازخود نگرانی کریں۔ 6 دسمبر 2015 کو امریکی صدر اوباما نے "انتہاپسندی سے جنگ" کے نام پر اسلام کو کچلنے کا مطالبہ کیا، جس کے جواب میں ہماری فوجی قیادت 22 دسمبر 2015 کو اکٹھی ہوئی جس کے بعد آئی ایس پی آر نے اعلان کیا، "تمام فوجی رہنماؤں نےاس بات کا اعادہ کیا۔۔۔ کہ انتہا پسندی سے لڑنے کے لئے حکومت کی مدد کی جائے گی"۔

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

حزب التحریر آپ کو تسلسل سے خبردار کرتی رہی ہے کہ امریکی مطالبات کے آگے سرِ تسلیم خم کرنا سراسر حماقت ہے۔ حزب التحریر نے آپ کو مشرف کے وقت خبردار کیا تھا کہ امریکی ایماء پر، مشرف کی کشمیر سے دستبرداری، بھارت کو خطے میں بالادستی حاصل کرنے کے لئے حوصلہ فراہم کرے گی۔ اس کے بعد کیانی کے وقت میں بھی ہم نے آپ کو خبردار کیا تھا کہ امریکی مطالبے پر سرِ تسلیم خم کرتے ہوئے قبائلی مزاحمت کو ختم کرنے کی کوشش ہمیں اندرونی طور پر الجھا دے گی اور ہماری صلاحیتوں کو تقسیم کر کے کمزور کر دے گی، اور ہمارے ملک کو تباہ کن فتنے کی جنگ میں جھونک دے گی جسکا فائدہ صرف ہمارے دشمنوں کو ہی ہوگا۔ اور اب دوبارہ حزب التحریر آپ کو خبردار کر رہی ہے کہ اگر آپ نےایک بار پھر اپنی قیادت کو، خطے میں بھارت کی بالادستی، پاکستان کی صلاحیتوں کو محدود کرنے اور اسلام کو کچلنے کے امریکی مطالبات پر سرِ تسلیم خم کرنےکی اجازت دی تو ہم خود کو مزید خوفناک خطرات میں دھکیل دیں گے۔

جان رکھیں کہ جنرل راحیل اپنے آپ کو، امت کے سامنے بے نقاب ہونے والےمشرف اور کیانی سے دور رکھنے کی بھر پور کوششیں کر رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ہو بہو اُن دونوں ہی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے امریکی مطالبات کو پورا کر رہےہیں، اُس غداری کی تکمیل کرتے ہوئے جس کا آغاز مشرف نے کیا تھا۔ جان رکھیں کہ امریکی مطالبات کو تسلیم کر لینے سے کبھی بھی مسلمانوں کو تحفظ یا خوشحالی نصیب نہیں ہوگی بلکہ صرف مزید مطالبات اور تباہی و بربادی ہی مقدر بنے گی۔ جس خطے میں امریکہ اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے وہاں وہ عدم استحکام اور تنازعات پیدا کر کے اپنی مداخلت کا جواز پیدا کرتا ہے۔ پھر جب امریکہ حملہ کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو وہ ہم سے ہمارے ہوائی اڈوں، سمندری راستوں اور فضائی حدود کو استعمال کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ پھر جب وہ کسی علاقے پر فوج کَشی کر لیتا ہےتومسلمانوں کے وسائل کی لوٹ مار کو اپنا حق سمجھ لیتا ہے، جبکہ اس کی پر تشدد مداخلت خطے کو ہلا کر رکھ دیتی ہے اور خطے کی اقتصادی صورتحال کو شدید دھچکے لگتے ہیں۔ اور پھر جب امریکہ کو اپنے قبضے کے خلاف شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو وہ مسلمانوں سے مسلمانوں کے خلاف لڑنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ ہر مرحلے پرامریکہ مسلمانوں کی طاقت کو مسلمانوں ہی کےخلاف استعمال کرنے کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ ان پر اپنی سیاسی، معاشی اور فوجی بالادستی قائم کرسکے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں، يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ "اے لوگو جو ایمان لائے ہو، میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ۔ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں" (الممتحنہ:01)۔ اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُواْ لَكُمْ أَعْدَآءً وَيَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَ "اگر وہ تم پر کہیں قابو پالیں تو وہ تمہارے (کھلے) دشمن ہو جائیں اور برائی کے ساتھ تم پر دست درازی اور زبان درازی کرنے لگیں اور (دل سے) چاہنے لگیں کہ تم بھی کفر کرنے لگ جاؤ" (الممتحنہ:02)۔

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

حزب التحریر آپ سے اس غدار قیادت کو ہٹانے کا مطالبہ کرتی ہے جنہوں نے امریکہ کے مطالبات مان کر ہمیں مفلوج کر دیا ہے، ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمیں حقیر بنا دیا ہے اور ہمارے دفاع میں ایسا خلا ء پیدا کر دیا ہے کہ دشمنوں کے ہاتھوں ہمیں مزید نقصان پہنچ سکے۔ آپ کی اجتماعی ذمہ داری یہ نہیں ہے کہ آپ فوجی و سیاسی قیادت میں موجود غدّاروں کا تحفظ کریں جو ہر امریکی مطالبے کے سامنے جھکتے چلے جا رہے ہیں۔ ہرگز نہیں، بلکہ آپ کی ذمہ داری تو یہ ہے کہ آپ اسلام اور مسلمانوں کی سرزمین کا دفاع کریں اور ایسا عملی طور پر صرف نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ آج دنیا میں وہ خلافت موجود نہیں ہے جو امریکہ کی مجرمانہ درندگی کو چیلنج کرسکے اور مسلمانوں کو ایک طاقتور ریاست کے سائے تلے یکجا کر دے۔ جان رکھیں کہ صرف ریاست خلافت ہی وہ ریاست ہوگی جو پہلے دن سے مسلمانوں کو یکجا اور مضبوط کرے گی اور کینہ پرور کفار کے منصوبوں کو انہی پر الٹ دے گی۔ جان رکھیں کہ جس مردِ آہن کی ہمیں آج ضرورت ہے وہ خلیفہ راشد ہے جو اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرے گا، قبائلی علاقے کے مسلمانوں اور ہماری افواج کو یکجا کر کے ہمارے دروازے پر موجود امریکی فوج کے خلاف کھڑا کرے گا، اس کے ساتھ ساتھ ہماری صفوں میں موجود منافقوں کو بے نقاب کرے گا جبکہ اُن دشمنوں کے دلوں میں خوف پیدا کرے گا جو افغانستان اور کشمیر میں معمولی اسلحے سے لیس، چھوٹے چھوٹے مزاحمت کار گروہوں کا سامنا نہیں کرسکتے۔ صرف خلیفہ راشد ہی پاکستان میں امریکی اثرورسوخ اور سازشوں کا خاتمہ کرے گا، امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند کرے گا اور امریکی انٹیلی جنس اور نجی سیکیورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر کے نکال باہر کرے گا۔ اور صرف خلیفہ راشد ہی تیزی کے ساتھ تمام مسلم علاقوں کو یکجا کر کے ایک طاقتور ریاست کی شکل میں ڈھال دے گا۔

لہٰذا اے محترم افسران، اس بات پر غور کریں کہ اگر آپ اُن کی اطاعت کرتے رہیں گے جو امریکہ کی اطاعت کر رہے ہیں تواِس کےسنگین نتائج ہوں گے کیونکہ اللہ نے جابروں کی اطاعت کرنے پر سخت سزا سے خبردار کیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں، وَجَٰوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَائِيلَ الْبَحْرَ فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَجُنُودُهُ بَغْيًا وَعَدْوًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا أَدْرَكَهُ الْغَرَقُ قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ "اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کر دیا، پھر ان کے پیچھے پیچھے فرعون اپنے لشکر کے ساتھ ظلم و زیادتی کے ارادے سے چلا یہاں تک کہ جب ڈوبنے لگا تو کہنے لگا کہ میں ایمان لاتا ہوں کہ جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں، اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں" (یونس:90)۔ تو صرف فرعون ہی نہیں بلکہ اُس کی پوری فوج کو غرق کر دیا گیا اور اُنہیں فرعون کی اطاعت کرنے کی سزا دی گئی جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے پیغام کو مسترد کر رہا تھا۔ لہٰذا غدّاروں کے ساتھ کھڑے ہونے سے خبردار رہیں جو آپ کے خلاف اور آپ نے جن لوگوں کے تحفظ کی قسم اٹھا رکھی ہے اُن کے خلاف صلیبی جنگ لڑ رہے ہیں۔ خبردار رہیں کہ کہیں آپ اُن غدّاروں کے چند دنیاوی فائدوں کیلئے اپنی آخرت نہ گنوا بیٹھیں۔ پوری امت کی دعائیں لیں اور اپنی اور امت کی کامیابی کے لئے مشہور فقیہ اور رہنما، امیر حزب التحریر، شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو منہجِ نبوی ﷺ پر خلافت کے قیام کے لئےنصرہ فراہم کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد کے حقدار بن جائیں اور قطعاً مایوس نہ ہوں اور جان رکھیں کہ اللہ کے حکم سے آپ ہی دشمنوں پر غالب آئیں گے اور مظلوموں کو آزاد کرائیں گے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

وَلاَ تَهِنُوا وَلاَ تَحْزَنُوا وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

"تم نہ سستی کرو اور نہ غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان والے ہو" (آل عمران:139)۔

15 رمضان 1437 ہجری                                                                          حزب التحریر

20 جون 2016                                                                                     ولایہ پاکستان

Download From Link Below:
https://drive.google.com/open?id=0B-q13r1ewMMDd0J6WTZtaVJpQjg


 
Today 146 visitors (172 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free