Oh The People of Syria
بسم الله الرحمن الرحيم
Oh The People of
Morning has set in and it is clear to anyone with two eyes...whatever was going on behind the curtains earlier is now happening in full glare...This is America whose State Department Secretary John Kerry on 13th March, 2013, asked the Syrian opposition to engage the forces rebelling against Bashhar and form a transitional government! The United States is working very hard to install a transitional government comprising its agents both within the Syrian regime and from outside and branding them as people whose hands are not soaked in blood, people who indulged in killing for a short spell and not for long! This is meant to create a democratic and secular governement by giving “finishing touches” to their names in order to make them suitable for the present! These people gather in Cairo and Istanbul both openly and secretely, study the situation and put off for another meeting...
America is aware that it is not too difficult to assemble enough of its agents to form a government, but the actual test is to sufficiently empower them to stand their own ground in Syria with some degree of acceptablity and credibility. It realises that the revolutionaries inside Syria are committed Muslims, though they may be people with stong intellectual convictions and others so to a lesser degree. The people of Syria are watching the American proxies outside the regime who call for formation of a democratic, civil and secular nation and are fully aware that it was this dispensation of American proxies which actually gave birth to “Bashhar” and it creates other like him, therefore how will they accept such proxies who want a secular democration country? The people have tried, tested and even tasted this trecherous regime which has made their lives miserable...the people now want Islamic system which emantes from their faith and which alone will make their lives happy and restore their pride and honour.
It is no secret that the West, under the leadership of the US shivers and is scared to core by Islam and its rule, therefore it wants a secular system for Syria and wants someone who is seen to be less severe and less darker than Bashhar to replace him who is able to manipulate and cheat people! However, the US is faced with another dilemma from all sides-and that is that when people are not willing to accept its agent from outside the regime, how can they accept someone from inside the regime?! Any replacement of Bashhar, however powerful or articulate he may be, or however well he is trumpted to be from outside the regime. Thus any transitional government that lacks stability from inside can never fulfil the American agenda unless it is fully propped and supported by international forces. This aspect has manifested periodically and continues to be relevant but its consequences may have been overlooked... America is under the impression that the mayhem and destruction being wrought there will force the revolutionaries of Syria, the land of Islam to accept those agents who will even nurture it with their own hands! Allah willing, this misunderstanding of the US will overturn on their faces!... Therefore the United States sustains the tyrant regime of Bashhar and provides it with life-support financially and with weapons through both; its various fronts like Russia, Iran and other proxies and pawns, as well as its backstage lines like the Turkish, Iraqi, Lebanese and Egyptian regimes! Some people may be astonished at this and ask how can Russia and the Irani regimes be America’s frontal lines? And how can the Turkish, Iraqi, Lebanese and Egyptian regimes be its backstage channels? However, anyone who ponders over the reality, will not need any explanation! As for Europe and its loyalists, especially Qatar are manouvering between the frontlines and backstage in an attempt to find any window of oppurtunity to intervene and grab any share....if any!
Oh the Revolutionaries in Syria, the land of Islam: Such is the deceit of the Kuffar colonialists and their proxy loyalists, and Allah Willing, their deceit will prove to be their own grave along with their cunning designs and end in their defeat. All of this is easy for whom Allah makes it easy and whoever understands the absolute words of His Ayaat and the Seerah of His Prophet (saw) and has full faith and total conviction in His Word, He (swt) says:
إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
“He will help you, and make your foothold firm.” [TMQ Muhammad: 07]
But the question is, How do we seek His Help?
Does the Help of Allah (swt) lies in calling for democratic secular rule and raising the banner of the poisonous Sykes-Picot accord? Or in trying to please the West in general and the US in particular? Will the Help of Allah (swt) come by not raising high the banner of Khilafah, which is the banner of the Prophet (saw), the flag of La ilaha illa Allah Muhammur Rasool Allah? Can the Help of Allah come by seeking the friendship, weapons and financial aid from the Kafir colonialist West which has been fighting the Muslims? Does Allah’s Help comes if we say that we will implement Islam’s laws gradually and thus allow liquor one year and forbid it the next, abandon and suspend Allah Hudood for several years, wage war against Allah by allowing bank interest and economic life of the country? Will Allah’s Help come if continue to sacrifice lives and properties, and remain content with merely change of agent after agent and not eradicate the entire system from its roots and establish Khilafah?
Offcourse all of this is not helping Allah (swt). Thus if the Help of Allah has not come, it is because of what the people’s hands have earned themselves and it is not as if Allah (swt) has gone back on His Words, His Word is indeed true, He says:
وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا
“And who is truer in statement thanAllah?” [TMQ: an Nisa: 87].
Therefore stand up to help Allah (swt) as it deserves to be, and you will find the forces of the Kafir colonialists and their agents weakened, their gigantic weapons will not be able harm you nor will their cunningness and deceit can harm you, even if their planning can move mountains, Allah will take care of that.
Oh the true revolutionaries! The leader does not betray his people, Hizb ut-Tahrir calls upon you to truly help Allah (swt) and He (swt) will then help you.
Help Him by Uniting yourself and by holding Allah’s rope under a sincere and unified leadership which is sincere and faithful towards Allah in every action, whose every step is for Allah Alone. Allah (swt) does not accept any action if anyone else is associated with Him in it. It is reported on the authority of Abi Hurairah (ra) that the Prophet (saw) said: “Allah )swt) says I am not in any need of any associate, whosoever associates anyone with Me, either little or much, that action is for the one associated.” (Abu Dawood & Tayalisi in his Musnad). So help Allah (swt) and do not try to please others, it invokes the wrath of Allah (swt). Do not please America by declaring a democratic secular nation, Do not please the US by turning your face away from the Khilafah in fear of provoking America. Their displeasure is of no consequence, let them perish in their anger. Indeed pleasing others by displeasing Allah (swt) only brings in humiliation and results in weakening. The Prophet (saw) said: “Whoever pleases people by angering Allah (swt), then Allah abandons him to people; and whoever displeases people by pleasing Allah, then Allah (swt) is sufficient for him. (Reported in Musnad al-Ja’ad on the authority of Aishah (r.a))...
So stand up and help Allah, All Powerful and Strong by resolving to establish a unified state of the rightly guided Khilafah in order to fully implement the Shari’ah of Allah in every matter, all transactions, punishments, Hudood and prayers. Remember, the Allah Who commanded us to establish prayers by saying (َأَقِيمُوا الصَّلَاة و), also ordered us to rule by what He has revealed, He said:
}وَأَنِ احْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ{
“And so judge (you O Muhammad ) between them by whatAllah has revealed” [TMQ al Maidah: 49].
Thus obedience to Him can not be partial, but has to be implemented on its face-value as soon as it has been revealed. This is how our ideal, the Prophet (saw) acted, by implementing Allah’s commands as soon as they were revealed, and this is what the rightly guided Khulafa did. They implemented Islam immedeately after a land was opened, they never implemented gradually or implemented parts leaving out other parts... So stand up and help Allah by providing support to Hizb ut-Tahrir which is al Hamdu lillah capable of establishing the Khilafah and implementing the Shari’ah commands in accordance with a programme prepared by the Hizb, this is fully derived from Islam and nothing else. The Hizb is suitable placed in terms of political awareness and by Allah’s Grace, the Hizb is capable of defeating the conspiracies and intrigues of the Kuffar colonialists as well as setting them against each other until the clear victory.
Oh the Revolutionaries in the Syrian land! You have no third option, if you resolve to help Allah (swt) and commit yourself in front of Him to remain steadfast on this truth, then the happiness of this world and the Hereafter is yours and the Kafir colonial states will be diverted from you and their trecherous agents and loyalists will be buried and you will be remembered for your clean blood that you spilled and the sacrifices that you made.....On the other hand, if you do not do so, and accept an American proxy transitional government to form a civil, secular democratic state, then your own blood will stand against you in front of Allah (swt) and your fate will be:
}كَالَّتِي نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْ بَعْدِ قُوَّةٍ أَنْكَاثًا{!
“And be not like her who undoes the thread which she has spun after it has become strong,” [TMQ an Nahl: 92].
But if you are so, then we dissiciate from you, Allah (swt) befrindes those who do good.
}إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ{
“Verily, therein is indeed a reminder for him who has a heart or gives ear while he is heedful.” [TMQ: Qaaf: 37].
Remember, we have informed you, Oh Allah, be witness, Remember, we have informed you, Oh Allah, be witness, Remember, we have informed you, Oh Allah, be witness.
1st Jumadah al Oolah, 1434, A.H
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اے اہل شام! امریکہ ایک شیطانی عبوری حکومت کی تیاری کر رہا ہے۔ تم اس کو اپنی سرزمین پر قدم مت رکھنے دو۔ قتل و غارت گری میں تیزی تمہیں اسی حکومت کو قبول کرنے پر مجبور کر نے کے لیے ہے۔ تم ان کی سازش کو ناکام کر دو۔ اللہ کی مدد کرو تاکہ وہ تمہاری مدد کرے اور تمہیں ثابت قدم رکھے
ہر صاحب نظر کے سامنے صبح کی کرنیں پھوٹ رہی ہیں، اب تک جو کچھ پس پردہ ہو رہا تھا اب وہ دن دھاڑے ہو رہا ہے۔ یہ امریکہ ہی ہے جس نے 13 مارچ 2013 کو اپنے سیکریٹری خارجہ جان کیری کی زبانی حزب اختلاف سے ایک عبوری حکومت تشکیل دینے کی غرض سے بات چیت کا مطالبہ کر دیا! یقینا امریکہ بڑی محنت اور جانفشانی سے حکومت میں شامل اپنے کارندوں اور اس سے باہر اپنے آلہ کاروں پر مشتمل ایک عبوری حکومت تشکیل دینے کے لیے یہ بہانہ تراش رہا ہے کہ ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے نہیں ہیں بلکہ انہوں نے اپنے ہاتھ خون میں تھوڑا بہت ہی ڈبویا ہے جن سے زیادہ دیر خون نہیں ٹپکا! تاکہ اس کے نتیجے میں پہلے کی طرح ایک سیکولر جمہوری حکومت قائم کی جاسکے جس پر حالات کے تقاضے کے مطابق سرخی پائوڈر لگا ئی جائے! یہی لو گ قاہرہ اور استنبول میں کبھی خفیہ طور پر اور کبھی اعلانیہ طور پر جمع ہو تے ہیں اور حالات کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر اگلی ملاقات کے لئے موخر کر دیتے ہیں۔
امریکہ یہ بات جانتا ہے کہ مسئلہ حکومت کی تشکیل نہیں، یہ اس کے لیے کوئی مشکل نہیں کہ اپنے ہرکاروں کو یکجا کر کے ایک حکومت بنائے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کو کس طرح شام کی سرزمین پر اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کے قابل بنایا جائے یا ان کو وہاں قابل قبول بنایا جائے۔ امریکہ کو اس بات کا بھی ادراک ہے کہ شام کے اندر موجود انقلابیوں کے جذبات اسلامی ہیں خواہ وہ انقلابی جن کے افکار گہرے اور روشن ہیں یا وہ جن کے افکارکم گہرے اور کم روشن ہیں۔ اہل شام دیکھ رہے ہیں اور سن رہے ہیں کہ باہر بیٹھے امریکہ کے پالتو سیکولر عوامی جمہوری ریاست کا راگ الاپ رہے ہیں حالانکہ یہی حکومتیں ہیں جن کی کوکھ سے "بشار" اور اس جیسے دوسرے سفاک جنم لیتے رہے ہیں، پھر کیسے لوگ اس دعوت کو قبول کر سکتے ہیں؟ لوگوں نے تو ان سرکش حکومتوں سے زہر کا گھونٹ پیا ہے۔ انہی حکومتوں نے ہی لوگوں کی زندگیوں کو گھٹاٹوپ اندھیروں میں بدل دیا۔ لوگ اپنے عقیدے سے پھوٹنے والا اسلامی نظام چاہتے ہیں، صرف اسی کے ذریعے وہ سعاد ت مند اور عزت مند ہو سکتے ہیں۔
کسی سے یہ بات ڈھکی چھپی نہیں اور نہ ہی یہ کوئی راز ہے کہ امریکہ کی قیادت میں مغرب اسلام اور اس کے احکامات سے لرزہ بر اندام ہے، اسی لیے وہ شام میں ایسی سیکولر حکومت چاہتا ہے جس کا سربراہ بشار کا متبادل ہو لیکن جس کا منہ بشار سے کم کالا ہو اور اس کے جرائم بشار سے کم ہوں تاکہ اس کے ذریعے وہ لوگوں کو دھوکہ دے اور گمراہ کرے! لیکن یہ پریشانی امریکہ کی نیندیں حرام کر رہی ہے کہ شام کے مسلمان حکومت سے باہر امریکہ کے پروردہ لوگوں کو قبول نہیں کر رہے ہیں تو حکومت میں شامل آلہ کاروں کو کیا قبول کریں گے؟! بشا ر کا متبادل چاہے کتنا ہی طاقتور اور زبان دراز ہی کیوں نہ ہو شام سے باہربھٹکتا ہوا شام پر حکومت نہیں کرسکتاچنانچہ ایسی عبوری حکومت جس کو اندرونی استحکام ہی حاصل نہ ہو امریکہ کی طرف سے مطلوبہ کردار ادا کرنے کے قابل نہیں ہوگی سوائے اس کے کہ بین الاقوامی فوج کے ذریعے اس کی حفاظت کی جائے، یہ معاملہ کئی بار زیر بحث آچکا ہے اور اب بھی اس کے امکان کو مسترد نہیں کیا گیا لیکن اس کے انجام کا تصور ہی بھیانک ہے۔ امریکہ یہ گمان کر رہا تھا اور اللہ کے اذن سے اس کا یہ گمان باطل ہے کہ پکڑ دھکڑ اور قتل و غارت اسلام کے مسکن شام کے انقلابیوں کو اس کے کارندوں سے بغلگیر ہو نے یا کم از کم ان کی انگلی پکڑنے پر مجبور کرے گی!…اسی امید سے امریکہ نے سرکش "بشار" کی حکومت کو اپنی فرنٹ لائن: روس، ایرانی حکومت اور اس کے حواریوں کے ذریعے جینے کے اسباب، مال اور اسلحہ کی شکل میں مہیا کر کے زندہ رکھا ہوا ہے۔ اسی طرح اپنی بیک لائن: ترک، عراق، لبنانی اور مصر کی حکومت کے ذریعے! بعض لوگ اس پر تعجب کر کے سوال کر تے ہیں کہ: روس اور ایرانی حکومت امریکہ کی فرنٹ لائین کیوں ہیں، ترکی، عراق، لبنان اور مصر کی حکومت امریکہ کی بیک لائن کیوں ہیں؟ لیکن جو صورت حال کے بارے میں غوروفکر کرے اس کو بات کو طول دینے اور سوال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی! جہاں تک یورپ اور اس کے ایجنٹوں خاص کر قطر کی بات ہے وہ فرنٹ اور بیک لائنوں کے پہلو میں گامزن ہیں اور کسی کھلی کھڑکی کی تاک میں ہیں کہ موقع ملے تو کچھ حصہ حاصل کیا جائے…اگر ایسا ہو سکے!
اے اسلام کے مسکن شام کی سرزمین کے انقلابیو: یہ ہے استعماری کفار اور ان کے آلہ کاروں اور ان کے ٹکڑوں پر پلنے والوں کی مکاری۔ اللہ کے اذن سے ان کی مکاری کا ستیاناس ہونے والا ہے، ان کی سازش نیست و نابود ہوگی اور وہ شکست کھائیں گے۔ یہ ہر اس شخص کے لیے آسان کا م ہے جس کے لیے اللہ آسانی پیدا کرے اور اس نے اللہ کی محکم آیات کو سمجھا، اپنے رسول ﷺ کی سیرت طیبہ کو سامنے رکھا، یقین کیا، اپنے دل سے اللہ رب العالمین کے اس ارشاد پر ایمان لایا:
إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
"اگر تم نے اللہ کی مدد کی تو اللہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم کرے گا" (محمد:7)۔
لیکن سوال یہ ہے کہ تم کس طرح اللہ کی مدد کر سکتے ہو؟
کیا سیکولر عوامی جمہوری حکومت کی دعوت دے کر اور آزادی کے جھنڈے کے نام سے سایکس پیکو کے جھنڈے کو بلند کر کے تاکہ مغرب بالعموم اور امریکہ بالخصوص راضی ہو جائے۔ کیا یہ اللہ کی مدد کرنا ہے؟ کیا خلافت کی دعوت سے پہلو تہی، رایہ (عقاب) جو کہ رسول اللہ ﷺ کا جھنڈا ہے، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے جھنڈے کو بلند کر نے سے مغرب کے اشتعال انگیزی اور غصے سے بچنے کے بہانے اجتناب کرنا، کیا یہ اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد کرنا ہے؟ کیا مغرب کے استعماری کفار سے اسلحہ اور مالی مدد طلب کرنا اور مسلمانوں پر حملہ آور ریاستوں سے دوستی اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد کرنا ہے؟ کیا اسلام کے احکامات کی تنفیذ میں تدریج کی بات کرنا اور ایک سال شراب کو حلال اگلے سال حرام قرار دینا اور کئی سالوں تک حدود کو معطل کرنا، بنکوں اور معاشی معاملات میں سود کو رائج کرکے اللہ کے ساتھ جنگ کرنا یہ اللہ کی مدد کرنا ہے؟ کیا اس نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر خلافت کو قائم کر نے کی بجائے ایک ایجنٹ کو ہٹا کر دوسرے ایجنٹ کو لانے کے لیے جانی اور مالی قربانی دینا، کیا یہ اللہ کی مدد کر نا ہے؟
یہ سب اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد نہیں اگر اللہ کی طرف سے مدد میں تاخیر ہو ئی ہے تو اس کی وجہ کوتاہی ہے اللہ نے اپنے وعدے کے خلاف نہیں کیا، بلکہ وہ تو حق اور سچ ہے
وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا
"اور اللہ سے زیادہ سچی بات کس کی ہو سکتی ہے" (النسائ:87)۔
اللہ کی ایسی مدد کرو جو اس کے شایان شان ہے، تب ہی استعماری کفار اور اس کے ایجنٹ تمہارے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گے، ان کا بے تحاشہ اسلحہ نقصان نہیں پہنچا سکتا، ان کے دل ڈرے ہوئے اور خوفزدہ ہیں۔ اور نہ ہی ان کی مکاریاں اور سازشیں تمہیں نقصان پہنچا سکتی ہیں، اللہ ان کی مکاری کو دیکھ رہا ہے اگرچہ ان کے مکر سے پہاڑ بھی ہل کر رہ جاتے ہیں۔
اے مخلص انقلابیو: قائد کبھی اپنے لوگوں سے جھوٹ نہیں بولتا۔ حزب التحریر تمہیں پکار تی ہے کہ اگر تم صدق دل کے ساتھ اللہ کی مدد کرو گے تو وہ کماحقہ تمہاری مدد کرے گا: اللہ کی مدد کرو اور اپنی وحدت اور ایک ایسی مخلص قیادت کے ماتحت اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رہو جو اپنے ہر کام میں انتہائی خلوص اور دیانتداری سے اللہ کے ساتھ مخلص ہو۔ ایسی قیادت جو اپنے ہر عمل کو خالص اللہ کے لیے انجام دیتی ہو کیونکہ اللہ ایسے کسی عمل کو قبول نہیں کر تا جس میں کسی کو اس کا شریک کیا گیا ہو: ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ:
(قال اللہ تبارک وتعالی:انا اغنی الشرکاء ،من اشرک بی کان قلیلہ وکثیرہ لہ)
"اللہ تبارک وتعالی نے فرمایا: شرکاء میں سب سے بے نیاز میں ہوں، جس نے میرے ساتھ کسی کو شریک کیا تو اس کا تھوڑا یا زیاد ہ سب اسی کا ہے"۔ اس کو ابو داود الطیالسی نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔
تو شام کے انقلابیو، اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد کرو اوراللہ کی ناراضگی مول لے کر لوگوں کو راضی مت کرو۔ امریکہ کو راضی کرنے کے لیے سیکولر جمہوری ریاست کا اعلان مت کرو، امریکہ اور مغرب کی اشتعال انگیزی اور غصے سے بچنے کا بہانہ بنا کر خلافت سے منہ مت موڑو، بلکہ ان کو اپنے ہی غصے میں گھٹ گھٹ کر مرنے دو کیونکہ لوگوں کو راضی کرنے کے لیے اللہ کو ناراض کرنے کا انجام ذلت اور رسوائی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے جس کو ابن الجعد نے اپنے مسند میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے:
(من ارض الناس بسخط اللہ،وکلہ اللہ الی الناس،ومن اسخط الناس برضا اللہ کفاہ اللہ الناس)
"جس نے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے اللہ کو ناراض کیا اللہ اس کو لوگوں کے حوالے کرے گا، جس نے اللہ کو راضی کرنے کے لیے لوگوں کو ناراض کیا اللہ اس کے لیے کافی ہے"۔
اللہ قوی اور عزیز کی مدد کرو صرف اس خلافت راشدہ کی ریاست کو قائم کر نے کے لیے کمر بستہ ہو کر جو ہر چھوٹی بڑی چیز میں اللہ کی شریعت کو نافذ کرے گی، معاملات میں، عقوبات میں، حدود میں، جہاد اور عبادات میں کیونکہ اللہ نے جس طرح یہ فرمایا (واقیمو ا الصلاة) "اور نماز کو قائم کرو" اسی اللہ نے یہ بھی فرمایا ہے:
وَأَنِ احْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ
"اور ان کے درمیان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکومت کرو" (المائدہ:49)۔
اللہ کی اطاعت ٹکڑوں میں نہیں ہوسکتی بلکہ اللہ کے امر کو جس طرح نازل ہوا ہے اسی طرح نافذ کیا جانا چاہیے۔ ہمارے آقا ﷺ اسی طرح کیا کرتے تھے، خلفائے راشدین بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ علاقہ فتح ہو تے ہی کسی حیل و حجت اور تدرج کے بغیر فورا احکامات کو نافذ کیا کرتے تھے…اللہ جل جلالہ کی مدد کرو اورحزب التحریر کو نصرہ دو کیو نکہ وہی اللہ کے اذن سے خلافت کو کما حقہ قائم کرنے اور اللہ کے احکامات کو اس دستور کے ذریعے جس کو حزب نے صرف اور صرف اسلام سے مستنبط کیا ہے نافذ کرنے پر قادر ہے۔ سیاسی بیداری میں بھی حزب اپنی مثال آپ ہے، اللہ کے اذن سے استعماری کفار کی تمام سازشوں کو ناکام بنانے اور فتح مبین تک ان کو انہی کی جال میں پھنسانے پر قادر ہے۔
اے سرمین ِ شام کے انقلابیو: تمہارے سامنے کوئی تیسرا راستہ نہیں اگر تم نے اللہ کی مدد کرنے کاعہد کیا ہے اور اللہ کے سامنے اس عظیم الشان حق پر ثابت قدم رہنے کی قسم کھائی ہے، تب ہی تم دنیا اور آخرت کی سعادت حاصل کر سکتے ہو اور استعماری کافر ممالک بھی تم سے دور رہیں گے اور خائن ایجنٹوں کو بھی در گور کیا جائے گا، تب ہی بہایا گیا پاکیزہ خون اور پیش کی گئی عظیم قربانیا ں تمہیں یاد رکھیں گی…اگر تم نے ایسا نہیں کیا اور سیکولر عوامی جمہوری حکومت کے لیے امریکہ کے آلہ کاروں کی عبوری حکومت کو قبول کیا تو تمہارا خون تمہارے پروردگار کے سامنے تمہاری شکایت کرے گا، تم بھی ایسے ہوگے:
كَالَّتِي نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْ بَعْدِ قُوَّةٍ أَنْكَاثًا!
"اس بوڑھی عورت کی طرح جس نے خوب کاتنے کے بعد خود ہی اپنے دھاگے کو کاٹ کاٹ کر برباد کیا" (النحل:92)۔
ہم تمہارے بارے میں ہرگز یہ گمان نہیں کرسکتے کہ تم ایسے ہوگے۔ اللہ ہی نیکوکاروں کا نگہبان ہے۔
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ
"بے شک اِس میں اُس شخص کے لیے عبرت ہے جس کے پاس عقل ہو یا سن اور دیکھ سکتا ہو" (ق:37(
یکم جمادی الاولی 1434 حزب التحریر
13مارچ 2013