Media Office Hizb ut-Tahrir Pakistan

Let Ramadhan Welcome Glorious Return of Khilafah


بسم
الله الرحمن الرحيم

Let Ramadhan Welcome the Glorious Return of the Khilafah on the Way of the Prophethood

O Muslims of Pakistan!

This Ramadhan, the Blessed Month in which the Noble Quran was sent down on the Night of Power, witnesses great crimes flagrantly committed against the Book of Allah (swt) and the Sunnah of RasulAllah (saaw). Indeed, the current rulers have exceeded all limits in disobedience of Allah (swt) and His Messenger (saaw). Rather than enjoining the good and forbidding the evil, as Islam has commanded, these despicable rulers work, day and night, to enjoin evil and forbid the good!

Islam commands Jihad, for the liberation of Muslim Lands and forbids assisting the Kuffar, by any means, in their wars of occupation. Yet, these rulers ignore the cries for help of the Muslims, in Palestine and Kashmir, whilst responding to the demands of the American crusaders in Afghanistan, to defend them from the noble Muslims of the tribal regions, particularly North Waziristan. Islam commands that our vast energy resources are a public property, to be spent on the needs of all citizens, Muslims and non-Muslims. Yet, the current rulers insist on the privatization of energy, in obedience to the colonialist IMF, handing huge wealth over to a few, depriving the many, from Baluchistan to Kashmir, and condemning them to daily hardship and despair. Islam forbids men from making law according to their whims and desires and commands that law is derived from Quran and Sunnah alone. Yet, the current rulers force Democracy and its corrupted laws down our throats, whilst using brute force to suppress the advocates of the Khilafah as part of the “National Action Plan,” so that their masters in Washington will be pleased with them.

This is but where the current rulers' crimes against Allah (swt), His Messenger (saaw) and the Believers begin, O Muslims, though there seems to be no end.

O Muslims of Pakistan!

Without doubt, the current rulers are our greatest affliction, strengthening the hands of our enemies against us and denying us our right to live by Islam alone. However, what is essential to removing this affliction is to fulfil our responsibility before Allah (swt) and RasulAllah (saaw). Islam clearly established that affliction will never be limited to the oppressors alone, but will extend to the victims of the oppression, if they witness it but do not challenge it. In the Book of Allah (swt), in which there is no doubt, Allah (swt) said: ﴿وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ And fear the punishment which afflicts not in only those of you who do wrong (but it may afflict everyone), and know that Allah is severe in punishment.” [Surah al-Anfaal: 25] RasulAllah (saaw) said,«إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا الظَّالِمَ فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُمْ اللَّهُ بِعِقَابٍ مِنْهُ» “If people saw an oppressor but did nothing to stop him, then soon Allah (swt) will punish them all.” [Tirmidhi]. And RasulAllah (saaw) said, «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنْ الْمُنْكَرِ أَوْ لَيُوشِكَنَّ اللَّهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْ عِنْدِهِ ثُمَّ لَتَدْعُنَّهُ فَلَا يَسْتَجِيبُ لَكُمْ» By Whom in Whose hand my soul is, you have to enjoin the good and forbid the evil, otherwise Allah will be about to send upon you a punishment from Him, then you will call him (make Du’a), but He will not answer you.” [Ahmad].

Yes, indeed, RasulAllah (saaw) commanded the Muslims to listen and obey the rulers, but he (saaw) also made it obligatory upon us to account them, when they deviate from the Truth and to reject their actions by speaking against them. This is because the Muslims have the responsibility to ensure that the ruler observes his duty and they are obliged to forbid him from the prohibited things. RasulAllah (saaw) said, «إِنَّهُ سَيَكُونُ عَلَيْكُمْ أَئِمَّةٌ تَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ» “Indeed there shall come upon you rulers, some of what they do you recognize as good and some as evil. Whoever rejects the evil, he is free (of sin). Whoever hates it (in his heart), he is safe (from punishment). But whoever is pleased and follows, he is neither free (of sin) nor safe (from punishment).” [Tirmidhi] This, O Muslims, is regarding accounting the ruler who came to authority by a legitimate Bayah, implemented Islam, but then neglected it, so what of the current rulers, who usurped the authority and trampled on Islam under their feet, from the very first day of their ruling?

As for the whispering of the shayateen from amongst the Jinn and men, which spreads fear amongst us, to prevent us from boldly speaking the truth before the tyrant, Allah (swt) said, ﴿قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ Say: ‘Nothing shall ever happen to us except what Allah has ordained for us. He is our Helper and Protector.’ And in Allah let the believers put their trust.” [Surah at Taubah 9:51] And Allah (swt) said, ﴿أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ Do you fear them? Allah is more worthy of your fear, if you are Believers!” [Surah At-Tawba 9:13]. And RasulAllah (saaw) said, «أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ» Do not fear the people from speaking the Truth, when it is witnessed or seen, for it will neither shorten the life span nor cause loss in rizq.” [Ahmad]. Thus, O Muslims, Imaan and fear of the tyrant do not co-exist in the same heart, so let us demand the return of the Khilafah, ever stronger and ever louder.

O Officers of Pakistan's Armed Forces!

This Ramadhan, the demand for the return of the Khilafah is found in every corner of Pakistan, at its every level, and has reached your ears, loudly and clearly. Now it is your responsibility to ensure that the implementation of Islam becomes a practical reality, for you alone have the physical capability to succeed, just as the noble Ansaar (ra) did in the time of RasulAllah (saaw). This Ramadhan, grant the Nussrah (Material Support) to Hizb ut-Tahrir, under its Ameer, Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, for the return of the Khilafah, the mighty shield of the Muslims against their enemies. Move now to restore Ramadhan as a month of glorious victory, assured of the promise of Allah (swt) of replacing the current rulers by the righteous ones and the glad tidings of RasulAllah (saaw) of the end of the oppressive rule by the return of the Khilafah on the way of Prophethood. Allah (swt) said ﴿وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِي الأَرْضِ Allâh has promised those among you who believe and do righteous good deeds, that He will certainly grant them succession to (the present rulers) in the land” [Surah an-Noor 24:55]. And RasulAllah (saaw) said, «ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ» Then there will be an oppressive rule, and it will remain as long as Allah wills. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah according to the way of Prophethood.” Then he (saaw) fell silent.” [Ahmad]

12 June 2015 CE                                                                    Hizb ut-Tahrir

25 Shaban 1436 AH                                                                Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آؤاس رمضان کو ہم نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کےشانداراستقبال کا مہینہ بنا دیں

اے پاکستان کے مسلمانو! اس ماہِ رمضان میں، جس کی جلیل القدر رات کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قرآنِ پاک کو نازل فرمایا، ہم اللہ کی اِس مقدس کتاب اور اِس کے نبی کی سنت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ موجودہ حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ کی مقرر کردہ حدوں کو پامال کرتے ہیں اور بجائے اِس کے کہ وہ نیکی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں یہ بے شرم حکمران نیکی کو روکتے اور برائی کو پھیلاتے ہوئےنظر آتے ہیں۔

اسلام ہمیں حکم دیتا ہے کہ جہاد کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کراؤ اور مسلمانوں کے ہی علاقوں پر قبضہ کرنے میں کفار کو مدد فراہم مت کرو لیکن یہ حکمران کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں کی چیخوں کو تو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن عین اْسی وقت امریکہ کے حکم پر افغانستان میں امریکی قبضے کو برقرار رکھنے اور اس کے بزدل فوجیوں کے دفاع کے لئے قبائلی علاقوں خصوصاً شمالی وزیرستان کے مسلمانوں سے جنگ لڑتے ہیں۔ اسلام حکم دیتا ہے کہ ہمارے وسیع توانائی کے وسائل عوامی ملکیت ہیں اور اس سے حاصل ہونے والے نفع کو تمام شہریوں کی فلاح پر خرچ کرنا چاہیے اس بات سے قطع نظر کہ وہ مسلمان ہیں یا غیر مسلم۔ لیکن موجودہ حکمران آئی۔ایم۔ایف جیسےاستعماری ادارے کی اطاعت میں ہمارے توانائی کے وسائل کی نجکاری پر اصرار کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ان ذخائر سے حاصل ہونے والی عظیم دولت چند ہاتھوں میں محدود ہو جاتی ہے اور بلوچستان سے لے کرکشمیر تک عوام کی بڑی تعداد اس عظیم دولت کے فوائد سے محروم ہو کر غربت و افلاس کا شکار ہوجاتی ہے۔ اسلام انسانوں کو اپنی خواہشات اور مفاد کی بنیاد پر قوانین بنانے سے منع کرتا ہے اور حکم دیتا ہے کہ قوانین صرف اور صرف قرآن و سنت ہی سے اخذ کئے جائیں۔ لیکن موجودہ حکمران جمہوریت اور اس کے کرپٹ قوانین ہم پر جبراً مسلط  کرتے ہیں جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے نام پر، جوکہ درحقیقت امریکی ایکشن پلان ہے، خلافت کے داعیوں کی پکار کو قوت کے زور پر کچلنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ واشنگٹن میں بیٹھے اپنےآقا ؤں کو راضی کرسکیں۔

یہ تو صرف وہ چند جرائم ہیں جو یہ حکمران اللہ، اس کے رسول اور ایمان والوں کے خلاف کرتے ہیں ورنہ ان کےجرائم کی فہرست تو بہت لمبی ہے۔

اے پاکستان کے مسلمانو! بغیر کسی شک و شبہ کہ یہ حکمران ہم پر مسلط ہونے والی سب سے بڑی مصیبت اور عذاب ہیں جو ہمارے خلاف ہمارے دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کرتے ہیں اور ہمیں اسلام کے زیرِ سایہ زندگی گزارنے کے حق سے محروم رکھتے ہیں۔ لیکن اس عذاب سے نجات کیلئے ضروری ہے کہ ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ کی جانب سے سونپی گئی ذمہ داری کو ادا کریں۔ اسلامی دلائل سے یہ واضح ہے کہ عذاب صرف ظالموں تک ہی محدود نہیں رہتا بلکہ یہ عذاب اْن مظلوم لوگوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے جو ظلم کو ہوتا ہوا دیکھیں لیکن اسے روکنے کی کوشش نہ کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنی کتاب، جس میں کوئی شک نہیں، فرماتے ہیں کہ، وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ "اور تم ایسے وبال سے ڈرو جوکہ صرف ان ہی لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں سے ان گناہوں کے مرتکب ہوئے ہیں (بلکہ اچھے اور برے دونوں پر واقع ہوگا) اور جان رکھو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (الانفال:25)۔ رسول اللہ نے فرمایاکہ، إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا الظَّالِمَ فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُمْ اللهُ بِعِقَابٍ مِنْهُ "اگر لوگ ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں اور اسے روکنے کے لئے کچھ نہ کریں تو پھر جلد ہی اللہ انہیں سزا دے گا" (ترمذی)۔ اور رسول اللہ نے یہ بھی فرمایا کہ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنْ الْمُنْكَرِ أَوْ لَيُوشِكَنَّ اللهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْ عِنْدِهِ ثُمَّ لَتَدْعُنَّهُ فَلَا يَسْتَجِيبُ لَكُمْ "اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے تم ضرور بالضرور امر با لمعروف اور نہی عن المنکر کرو گے ورنہ خطرہ ہے کہ اللہ تم پر اپنی طرف سے عذاب نازل کردے پھر تم اسے پکارو لیکن وہ تمہاری دعا قبول نہ کرے" (احمد)۔

یقیناً رسول اللہ نے مسلمانوں کو حکمرانوں کی اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ہم پر یہ بھی لازم کیا ہے کہ جب وہ راہِ حق سے ہٹنے لگیں تو ہم ان کا احتساب کریں اور کلمہ حق بلند کر کے ان کے باطل اعمال کو مسترد کریں کیونکہ مسلمان اس بات کے ذمہ دار ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ حکمران اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور جن کاموں سے اللہ نے منع فرمایا ہے اس سے باز رہیں۔ رسول اللہ نے فرمایا، إِنَّهُ سَيَكُونُ عَلَيْكُمْ أَئِمَّةٌ تَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ "یقیناً تم پر ایسے حکمران آئیں گے جن کے (بعض کاموں) کو تم معروف پاؤ گے اور (بعض) کو منکر۔ تو جس نے منکر کو مسترد کر دیا وہ بری ہوا (گناہ سے)، جس نے اس سے نفرت کی (دل میں) وہ (سزا سے) محفوط رہا لیکن جو راضی رہا اور اس کی پیروی کی وہ نہ تو (گناہ سے) بری ہوا اور نہ ہی (سزا سے) محفوظ رہا" (ترمذی)۔ یہ تو اے مسلمانو، ان حکمرانوں سے متعلق تھا جو اْمت سے شرعی بیعت لے کر اقتدار میں آئیں اور اسلام نافذ کررہے ہوں لیکن اس کے نفاذ میں کوتاہی کے مرتکب ہوجائیں، تو پھر موجودہ حکمرانوں کے متعلق کیا حکم ہو گا  جوغیر شرعی طریقے سے اقتدار حاصل کرتے ہیں اور پہلے ہی دن سے اسلام کے احکامات کو اپنے پیروں تلے روند تے چلے آتےہیں؟

جہاں تک شیاطین کے وسوسوں کا تعلق ہے چاہے وہ جنوں میں سے ہوں یا انسانوں میں سے، جو ہمارے درمیان خوف پھیلاتے ہیں تاکہ ہمیں جابر کے سامنے کلمہ ِحق بلند کرنے سے روک سکیں، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں، قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ "آپ کہہ دیجئے کہ ہم پر کوئی مصیبت نہیں آتی، مگر وہ جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے لکھ دی ہو، بے شک وہی ہمارا نگہبان ہے۔اور مومنین کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے" (التوبۃ:51)۔ اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا کہ، أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ "کیا تم ڈرتے ہو اِن سے؟ اللہ زیادہ حقدار ہے کہ ڈرو اِس سے اگر تم ایمان والے ہو" (التوبۃ:13)۔ اور رسول اللہ نے فرمایا کہ، لَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ "تم جب بھی مْنکر دیکھو، تو لوگوں کا خوف تمہیں حق بات کہنے سے نہ روکے، کیونکہ یہ (حق بات کہنا) نہ تو تمہاری زندگی کو کم کرتا ہے اور نہ ہی تمہارے رزق میں کچھ کمی لاتا ہے" (احمد)۔ لہٰذا اے مسلمانو! ایمان اور جابر کا خوف ایک ہی دل میں ساتھ ساتھ نہیں رہ سکتے۔ تو آگے بڑھو!! بلا خوف و خطر اور پہلے سے زیادہ پْرزور انداز میں خلافت کے قیام کا مطالبہ کرو۔

اے افواج پاکستان کے افسران! اس رمضان، خلافت کی واپسی کا مطالبہ پاکستان کے کونے کونے میں ہر طبقے کی جانب سے کیا جا رہا ہے اور اس کی پْرزور پکار آپ کے کانوں تک بھی پہنچ رہی ہے۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے نفاذ کے مطالبے کو عملی جامہ  پہنایئں کیونکہ صرف آپ ہی اس کی صلاحیت رکھتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے انصار رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ کے وقت کیا تھا۔ لہذا اس رمضان، خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو اِس کے امیرشیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں نصرۃ فراہم کرو، وہ خلافت جو دشمنوں کے خلاف مسلمانوں کی عظیم ڈھال ہوگی۔ توحرکت میں آؤ! اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اِس وعدے پر بھروسہ کرتے ہوئے کہ وہ موجودہ ظالم حکمرانوں کو تبدیل کر کے حق و سچ کی راہ پر چلنے والے حکمران عطا فرمائے گا اور رسول اللہ کی اِس بشارت کی تکمیل سے پْر اْمید ہوکر کہ ظلم کے دور کا خاتمہ ہوگا اور نبوت کے طرز پر خلافت کی واپسی ہو گی اور رمضان کو ایک بار پھر کامیابیوں کا مہینہ بنا دو۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں، وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِي الأَرْضِ "تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کیے ہیں اللہ تعالیٰ وعدہ فرما چکے ہیں کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا" (النور:55) اور رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کہ، ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ "پھر ظالمانہ حکمرانی کا دور ہوگا اور اس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہیں گے۔ پھر اللہ اس کو ختم فرما دیں گے جب وہ چاہیں گے۔ اس کے بعد نبوت کے طریقے پر خلافت ہو گی" اور آپ خاموش ہو گئے" (احمد)۔

25 شعبان 1436                                                                           حزب التحریر

12 جون 2015 ء                                                                          ولایہ پاکستان


Today 13 visitors (18 hits) Alhamdulillah
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free